@@AzadarAzadar-d3mzalim aur zulum donu ko ek na ek din mitna hi hoga ... Bashar ul asad criminal tha bht bada zalim tha , dekho Allah ki shaan Bashar ul asad kaise frar hogya ...
یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے، شام کے عوام نے بیت تکلیفیں اٹھائیں ہیں، اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائیں، اور شام میں مکمل امن و استحکام اور بھائی چارے کی فضا قائم کریں۔
Yesterday I heard news about Syria. It was wonderfully explained. The choice of words and clarity makes it easier for us to understand. Thanks for the update. Kindly recommend some books ,so that we learn more about the Middle East
السلام و علیکم ۔ میں عمان سے پاکستان کی بیٹی مسلم امہ کو دل سے مبارکباد دیتی ہوں۔ بالآخر 8 سال بعد مسجدیں اذانوں سے گونج اٹھی وہ بھی انبیاء کرام کی سرزمین شام سے۔ اللّٰہ نے چاہا تو بہت جلد میں اس سرزمین ضرور جاؤں گی ۔ ان شا ء اللّٰہ ❤❤
انداز بیاں سے ہم بھی مرعوب تھے لیکن 26 نومبر کے واقعے پر حضرت کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا ، پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف ہی بول دیتے لیکن کچھ تو بولتے ، جناب کو اتنی اموات نظر نہیں آئی ملک کے اندر لیکن سات سمندر پار نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا احتجاج نظر آگیا ۔
کیا یہ اصل قدیم اہل سنت والجماعت کے مسلک سے ہیں جو یارسول اللّٰہ اور یاعلی کے قائل ہیں یا داعش وغیرہ ہے۔ جو کہ جدید اور جعلی سنی یا وہابی و اہلحدیث ہیں؟
کیا یہ اصل قدیم اہل سنت والجماعت کے مسلک سے ہیں جو یارسول اللّٰہ اور یاعلی کے قائل ہیں یا داعش وغیرہ ہے۔ جو کہ جدید اور جعلی سنی یا وہابی و اہلحدیث ہیں؟
Vice News: isis,fsa treated in Israeli hospitals. Vice news: Israeli Soldiers pick nusra fighters from Al Quneitra valley ,near Golan heights. Mehdi hassan interview ex mossad chief on Al jazeera...mossad chief" we helped alqaeda fighters". Pbs :Jihadist Al Jolani..(ex alqaeda,isis,nusra, current hts )
آزادی کے حصول کے لئے دور جدید کے اس عظیم انقلاب کی صورت گری ھم سب مل کر کریں گے۔ نیا شام نفرت کا نہیں، تحمل اور یگانگت کا شام ھوگا۔ نیا شام جبر اور استبداد کا نہیں، عدل و انصاف اور آزادیوں کا شام ھوگا۔ نیا شام امت کی تقسیم کا نہیں، وحدت اور احترام کا شام ھوگا
پچھلے وی لاگ میں آپ نے شامی باشندوں کی خوشی اور مرضی کو اگنور کرکے مغربی میڈیا کا سہارا لیا تھا ، اور شام کے مجاہدین اور باشندوں کی فتح کو اسرائیل کی فتح قرار دیا تھا ، شاید سچ آنے میں دیر لگتی ہے ، بغض اور نفرت انسان کو اندھا بنا دیتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو، اور حق راہ دیکھائے ،
یہ اسرائیل کی فتح ہی تو ہے۔ حماس اور حزب اللہ کو سارا اسلحہ شام سے تو جاتا تھا ۔ ویسے یہ آخری وقت کی نشانیوں میں سے ایک ہے کہ اب یہاں سفیانی کی حکومت آئی گی ۔ صرف کچھ مہینے انتظار کر یں۔
آپ کا پروگرام نظریاتی ہوتا ہے خوش رہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌼🌼🌼🌼🌼🌸🌸🌸🌸🌸🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌺🌺🌺🌺🌺🥀🥀🥀🥀🌷🌷🌷🌷
اس وقت دنیا میں دو خبیث ملک ہیں ایران شیطان اور دوسرا روس۔یہ دونوں ممالک ہر وقت شرارت شروع کرتے ہیں۔اب انشاء اللہ روس کو بھی شکست ہوگی ۔اور ایران شیطان بھی اپنے انجام کو پہنچے گا ۔
ایک فیملی کی حکومت 55 سالوں سے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ، بیرونی طاقتوں کے بل بوتے پر چلنے والے نظام کے خاتمے کو مسلمانوں کے بھائی چارے کو نقصان پہنچنے سے تشبیہ دینا ،ایک عجیب سی فیلوسفی ہے 😂
امام (ع) کے ظہور سے پہلے شام میں اختلافات کا رونما ہونا امام باقر العلوم (ع) ارشاد فرماتےہیں اے جابر بس زمین پکڑے رہو اور ہاتھ پاؤں نہ ہلاؤ جب تک وہ علامات نہ دیکھ لو جن کو میں بیان کرتا ہوں۔ ان میں سب سے پہلے بنی عباس کا اختلاف ہے میں نہیں دیکھتا کہ میں اس وقت تک موجود رہوں تم میرے بعد لوگوں سے بیان کر دینا ۔ آسمان سے منادی کی ندا اور دمشق کی طرف سے فتح کی آواز کا بلند ہونا اور شام کے ایک قریہ کا زمین میں دھنس جانا ترک کی جانب سے خارجیوں کا خروج اور اہل روم کا ان کے تعاقب میں نکلنا اور روم کے خوارج کا پیش قدمی کرنا اور دیارِ مغرب میں پہلا ملک شام ہے جس میں اختلاف رونما ہو گا ان کے تین جھنڈے ہوں گے اس کے بعد سفیانی کی ان لوگوں سے جنگ ہو گی وہ سب قتل ہوں گے اس کے بعد سفیانی عراق کی طرف پیش قدمی کرے گا ابھی یہ لوگ اس کارزار میں مشغول ہوں گے کہ خراسان سے چند جھنڈے آہستہ آہستہ منازل راہ طے کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ان کے ساتھ امام (ع) کے اصحاب میں سے کچھ لوگ ہوں گے اے جابر امام قائم (ع) امام حسین (ع) کی اولاد میں سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ایک ہی رات میں ان کے تمام امور درست کر دے گا
Very comprehensive but crisp analysis/information. Fluency of speaking is commendable. Wonderful, Dr. Sb👌 despite some overlapping with the previous one.
ویلڈن زندہ باد سلامت رھو اللہ کریم آپ کو اپنی امان میں رکھے امین صحت مند دراز عمر عطا فرمائے آمین اسلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ، ناصر بیگ صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ باد
اگر آپ اہل تشیع نا ہوتے، تو قطعاً اتنی نفرت کا اظہار نہ کرتے ، ایک آدمی نے صرف سچ ہی کہا ہے، اور آپ نے انکی شخصیت پر وار کیا، جب انسان کسی وقت کچھ غصہ ،کچھ بغض،نفرت محسوس کرے،تو اسکو فوری طور پر جاننا چاہئے کہ وہ شیطان کے قبضے میں آ چکا ہے
AlhamduliLLAH jeet Haq ki hui 75% Ahly sunnat Abadi ko Zaalimo sy Azadi milgai ALLAH pak Ta qayamat mulky sham ko Taraqqio kamiabia Ata Kary shia sunni bhai bhai krny waly mulky sham ky 54 sala zalim hakim or usky ittehadio ko kia kahengy? Jinhony 1971 sy 2023 tak 30lakh Ahly sunnat bachchy orten mard burhy shaheed kiye or karwae Beshak iran Russia or isky sab dehshatgard zalim hen jo Apny faidy ky liye iye larty hen bas
شام میں مظلوم سنی مسلمان اگر اقتدار میں آ جائیں تو گریٹر اسرائیل کیسے بن جائےگا ؟ اور پچھلے اکیاون سال سے کمیونسٹ بعث پارٹی کے علوی رافضی ملحد حکمران باپ اور بیٹے نے اسرائیل کا کیا اُکھاڑ لیا اور فلسطینیوں کے لئے کیا کیا ؟
اللہ وتعالی نیک ہدایت۔ عوام کی راہبری کی توفیق عطا کرے۔ خطے میں امن و امان قائم رہے۔ جیسا کے تالیبان نے قبضہ کے بعد افغانستان پر امن قائم کیا ہے۔عوام کی آزمائش کا سلسلۂ جلد ختم ہو۔ آمین یا رب العالمین۔
@@shia114 bhai is mein ghalti bhi to basharal asad ki hai na us ki history dekho apna iktadar bachany kliye aam awam par kitna zulim kia ager wohi awam k haq kliye larta rwhta go aj esa nahi hota
اللّٰہ شام میں بھی افغانستان کے طرح امن و امان قائم فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
Aur Gaza ka kya hoga
😂😂😂😂 ek aur gulaam 😂😂😂
Ek zalam ka zamana gea...
@@AzadarAzadar-d3mzalim aur zulum donu ko ek na ek din mitna hi hoga ...
Bashar ul asad criminal tha bht bada zalim tha , dekho Allah ki shaan Bashar ul asad kaise frar hogya ...
Impossible it's game 😢😢😢
دعا ہے شام کے حالات بہتر ہو، تمام مسلکوں کے لئے امن و امان ہو۔ اور مسلمانوں کی بہتری کیلئے اقدامات ہوں۔
اسرائیل سی آئی اے ترکی کا مشترکہ آپریشن تھا یہ۔ اسد بھی ظالم تھا اور یہ والے اس سے بڑے فراڈیے ہیں ان کا سامنا اب امام مہدی سے ہو گا۔
آمین یا رب العالمین
WE. MUSLIM. ONLY. CALL. ALLAH. AND
DO NOTHING .
Ameen Suma Ameen 🙏❤
آ مین آ مین ❤❤❤❤❤❤❤❤
خون آخر خون ہیں' گرتا ہیں تو جم جاتاہیں۔۔ظلم آخر ظلم ہیں ' بڑھتا ہیں تو مٹ جاتاہیں۔۔شکریہ ساحر لدھیانوی۔
Israel ke bare mein kya Khyal hai vahan To Ladne Nahin Gaye
@@fazalali9227ary bahi isreal apni Hy loogo si Q jang karingy
Pehle apne liye ladna tha, koi sense hai teri bat ka @@fazalali9227
@@fazalali9227Apke takleef ka wajah poch sakta hon
الحمد للّٰہ سر زمین شام اپنی اصل اہل سنت والجماعت کے پاس آ چکا۔ ماشاء اللّٰہ
kisi suni.shia jamat k.pass ni aya bal k ab shami amerka aur israeel ki ghulami m guzaray gy
❤❤❤❤❤❤❤
Ehl e sunnat wjmaat ? ya njdi leader ?? i do,nt know
😂😂😂😂😂 salafi wahabi ab sunni ho gye..
@@shahidzahid9688 isreli ka kabja ho choka hai 😂😆😆😆😆😆 58 gulam Mubarak ho
May Allah bless Syria with peace 🕊️
الحمداللہ الحمداللہ اللہ پاک اچھے مخلص مسلمانوں کو اپنا نصرت و مدد نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
Mayre aik akle allah, app ke siway koie mabood nahe, main app ke he abadat krta hoon aur app he se madad mangta hoon Allah (swt)subhan allah, Maa saa allah, alhumdullah, inshahallah, yah gafoor,yah Raheem, yah highyal, yah qayoom,yah razooqu,yah shafe ,yah kafi,Aameeeeeeen suma Aameeeeeeen yah Rabul alameeeeeeen
جزاک اللہ خیرا بھائی آپ نے اچھی معلومات فراہم کی۔
آج عمان میں شام کے لوگوں کا جشن دیکھنے لائق تھا میری دعا ہے کہ میرا فلسطین بھی بہت جلد آزاد ہو۔ ان شاء اللّٰہ
Ameen
اب ایک عرصہ دراز تک یہ بھرم نہ پالو بس دعا کرو کے اللہ فلیسطیوں کی حفاظت فرماۓ ۔
Aameen 🤲
دعا کرتے رہنا بھی عبادت ہے برادر۔ بھرم نہیں دعا ہے یہ@@zahurulmustafawaris3716
Ghanta
یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے، شام کے عوام نے بیت تکلیفیں اٹھائیں ہیں، اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائیں، اور شام میں مکمل امن و استحکام اور بھائی چارے کی فضا قائم کریں۔
Ameen
@@Zeyan-b9v جس تبدیلی کے پیچھے اسرائیل ہو اسے خیر کی توقع رکھنا کونسی کم عقلی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
ماشاءاللہ بہت پیارا انداز گفتگو ہے ،نکھری اور ستھری گفتگو
Mushtaque ahmed Kolkata West Bengal Kolkata ❤
دعا ھے شام میں امن قائم ھو آ مین❤❤❤
Very comprehensive ..we pray for the peace and prosperity of our Muslim brothers in Syria
ماشاء اللہ، اچھا تجزیہ ،رب کریم ،اہل ایمان کی مدد فرمائے آمین
Yesterday I heard news about Syria. It was wonderfully explained. The choice of words and clarity makes it easier for us to understand. Thanks for the update. Kindly recommend some books ,so that we learn more about the Middle East
السلام و علیکم ۔ میں عمان سے پاکستان کی بیٹی مسلم امہ کو دل سے مبارکباد دیتی ہوں۔ بالآخر 8 سال بعد مسجدیں اذانوں سے گونج اٹھی وہ بھی انبیاء کرام کی سرزمین شام سے۔ اللّٰہ نے چاہا تو بہت جلد میں اس سرزمین ضرور جاؤں گی ۔ ان شا ء اللّٰہ ❤❤
Aaaa hhaaa Ma Sha Allah m Kashmiri Mera b Dil krta k apni mot se phly Pakistan number 1 pay ho baqi ap Gmail Ki I'd dein wahan ap se bt oo Allah Hafiz
Ameen
الحمدللہ تعالیٰ
الحمداللہ
ظلم کا دور ختم ہوگیا
Konsi zulum israil ko moqa diya ...mubark ho muslmano
اللہ پاک سے دعا ہے کہ شام کے حالات معمول پر رہیں اور کو ئی بد آمین نہ ہو آمین
الحمداللہ
ظالم ذلیل ہو کر روپوش ہو گیا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
محمد ﷺ❤
بہت خوب مغل صاحب بہترین معلومات فراہم کی آپ کا بہت بہت شکریہ برادر
اللہ آپکو سلامت رکھے تمہارا انداز بیاں اچھا ہے معلومات بھی بہت ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد
انداز بیاں سے ہم بھی مرعوب تھے لیکن 26 نومبر کے واقعے پر حضرت کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا ، پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف ہی بول دیتے لیکن کچھ تو بولتے ، جناب کو اتنی اموات نظر نہیں آئی ملک کے اندر لیکن سات سمندر پار نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا احتجاج نظر آگیا ۔
پاکستانیوں کا بہترین شغلہ دوسروں کے معملات میں ٹانگ اڑانا ہے
«جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقا»،
حق آگیا اور باطل نابود ہوا، بیشک باطل نابود ہونے والا ہی تھا۔۔۔"
الحمدللہ تعالیٰ
Ye kis reference se ap ne kaha?
@@tahiranasir4673
🤔 Kis chez ka refrance kesa ref
@@313-بدری this ayat you mentioned above. In what reference you quoted this ayat here.
@@tahiranasir4673
Wich kind of refnce you need ayat...you don't know this ayat in quran
Thanks Dr. Beg for this detailed analysis
السلام علیکم بہت مزہ آیا ھے آپ کی گفتگو سننے کا اور اچھی معلومات دینے کا❤❤❤❤
مجاہد اسلام فاتح أمیر شام شیر اہلسنت شیخ ابو محمد الجولانی کی عظمت کو سلام،،،❤❤❤❤
جو فلسطین کو نہ بچا سکے آج وہ یزیدی دو نمبر مُسلمانوں ایک دوسرے کو شام کو فتح کرنے کے مبارک باد دے رہے ہیں۔
کیا یہ اصل قدیم اہل سنت والجماعت کے مسلک سے ہیں جو یارسول اللّٰہ اور یاعلی کے قائل ہیں یا داعش وغیرہ ہے۔ جو کہ جدید اور جعلی سنی یا وہابی و اہلحدیث ہیں؟
کیا یہ اصل قدیم اہل سنت والجماعت کے مسلک سے ہیں جو یارسول اللّٰہ اور یاعلی کے قائل ہیں یا داعش وغیرہ ہے۔ جو کہ جدید اور جعلی سنی یا وہابی و اہلحدیث ہیں؟
Vice News: isis,fsa treated in Israeli hospitals.
Vice news: Israeli Soldiers pick nusra fighters from Al Quneitra valley ,near Golan heights.
Mehdi hassan interview ex mossad chief on Al jazeera...mossad chief" we helped alqaeda fighters".
Pbs :Jihadist Al Jolani..(ex alqaeda,isis,nusra, current hts )
جزاک اللہ خیر آپ نے بہت اچھی معلومات دی ہیں۔۔شکریہ
طرز گفتگو بہت ہی عمدہ ہے آپکا،،میں چاہوں گا کہ آپ اس پر ایک ٹیوٹوریل لایں،،میرے جیسے لوگوں کے فایدہ مند ہوگا،،جو سیکھنا چاہتے ہیں ❤
Thanks for very important information. Syria.
اب بھی اگر مسلم امہ نہ جاگے ایک پیج پر نہ اءے تو اللہ ہی حافظ ھے سب کا،
یہ بلکل سچ ہے کہ اسدی فرقہ کے ہاں اللہ کریم کا تصور بلکل مختلف ہے جیسا ھم مسلمانوں کے ہاں ہے ۔
I'm from gujrat India
Mashallah...... Allah pak aapke ilm wa umar me izafa aur barkat ata farmae...
MashaAllah, nice&informative video. Thanks for information.
آزادی کے حصول کے لئے دور جدید کے اس عظیم انقلاب کی صورت گری ھم سب مل کر کریں گے۔
نیا شام نفرت کا نہیں، تحمل اور یگانگت کا شام ھوگا۔
نیا شام جبر اور استبداد کا نہیں، عدل و انصاف اور آزادیوں کا شام ھوگا۔
نیا شام امت کی تقسیم کا نہیں، وحدت اور احترام کا شام ھوگا
in sha allah
دنیا تیزی سے قیامت کے آخری معرکہ کی طرف بڑہ رہی ھے۔۔ الله پاک خاتمہ باایمان فر ماے
Aameen
Excellent program. Stay blessed.
Aamin
پچھلے وی لاگ میں آپ نے شامی باشندوں کی خوشی اور مرضی کو اگنور کرکے مغربی میڈیا کا سہارا لیا تھا ، اور شام کے مجاہدین اور باشندوں کی فتح کو اسرائیل کی فتح قرار دیا تھا ، شاید سچ آنے میں دیر لگتی ہے ، بغض اور نفرت انسان کو اندھا بنا دیتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو، اور حق راہ دیکھائے ،
درست لکھا
یہ اسرائیل کی فتح ہی تو ہے۔ حماس اور حزب اللہ کو سارا اسلحہ شام سے تو جاتا تھا ۔ ویسے یہ آخری وقت کی نشانیوں میں سے ایک ہے کہ اب یہاں سفیانی کی حکومت آئی گی ۔ صرف کچھ مہینے انتظار کر یں۔
بہت سیر حاصل گفتگو کرنے پر مبارکباد اور شکریہ جناب
بہت خوب مغل صاحب
JAZAK ALLAH FOR SUCH INFORMATIVE VLOG.
لبیک لبیک الجہاد الجہاد
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
❤❤
May Allah swt bless Syria with peace and prosperous future.
آپ کا پروگرام نظریاتی ہوتا ہے خوش رہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌼🌼🌼🌼🌼🌸🌸🌸🌸🌸🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌺🌺🌺🌺🌺🥀🥀🥀🥀🌷🌷🌷🌷
پاکستان کے تمام سنی مسلک کو فتح مبارک ہو 💥💥💥💥💥💥💥💥🌻🌷🌤️
Apko be bhi ❤ shukar alhamdulillah
❤❤❤❤❤❤❤ 1:00 ❤❤❤
آپ کو بھی مبارک ہو ۔الحمد للہ ثم الحمدللہ رب العالمین ۔
Lanat tamam logon pe israil ki najiz awlad
kheer mubarak sari dunyao k musalmano k mosalmano ko mubarik ho
❤Baig sahib mashaAllah ap boht khubsuret ur mahloomati videoz banatey han.
بلکل،ٹھیک،ہواہے،بھت،ظلم،کیاتھا،بسارالارسد،نے،ظلم،زیادہ،دن،نھیں،چلتا
شکریہ سر اتنی تفصیل سے بتانے کا۔ آپکے اس براڈکاسٹ سے بہت جانکاری ملی
داعش جنگجو نہیں ظلم کا طوفان ہے اللہ پاک شام کی حفاظت فرماے
یہ داعش نہیں پیارے یہ خالص مجاہدین اسلام ہے صحیح العقیدہ سنی ماتریدی صوفی منہج والے
I was expecting and waiting for your video on this topic. Stay tuned and blessed
Excellent information
What a nice podcast...... Informative n factual history of syria.... Thanks!!
Ameen summa aameen
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر صاحب اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے آپ نے بہت خوب صورت اور معلوماتی گفتگو کی ہے۔
االله أكبر ،الحَمْدُ ِلله،ثم الحَمْدُ ِلله
_9دن میں مکمل شام فتح ھوا،
خاص کر افغانستان جیسا۔
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو مبارک باد_
اس وقت دنیا میں دو خبیث ملک ہیں ایران شیطان اور دوسرا روس۔یہ دونوں ممالک ہر وقت شرارت شروع کرتے ہیں۔اب انشاء اللہ روس کو بھی شکست ہوگی ۔اور ایران شیطان بھی اپنے انجام کو پہنچے گا ۔
اے اللہ تمام مسلمانوں کو امن و سکون عطاء فرما
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
تاجدار ختم نبوت ۔۔۔❤زندہ باد زندہ باد زندہ باد
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸✅⚖⚔⚔⚔⚔⚔
Very good and brief analysis of syria history. Stay blessed
Dunya ki muqadas zameen azaad ho gae❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ معلومات سلامت رہیں
Great loss to siriya sham the loss to muslim brotherhood in midel east sir thanks 🙏 to you dear sir for all your reporting
ایک فیملی کی حکومت 55 سالوں سے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ، بیرونی طاقتوں کے بل بوتے پر چلنے والے نظام کے خاتمے کو مسلمانوں کے بھائی چارے کو نقصان پہنچنے سے تشبیہ دینا ،ایک عجیب سی فیلوسفی ہے 😂
Zabardtst❤baig saheb, Alhamdulillah , Maza AATA hay Aap Ko sun Kar,
عمدہ شیئرنگ
ماشاءاللہ اپ کا انداز بیاں بہت اچھا ہے بہت اچھی معلومات فراہم کی جزاک اللہ
امام (ع) کے ظہور سے پہلے شام میں اختلافات کا رونما ہونا
امام باقر العلوم (ع) ارشاد فرماتےہیں
اے جابر بس زمین پکڑے رہو اور ہاتھ پاؤں نہ ہلاؤ جب تک وہ علامات نہ دیکھ لو جن کو میں بیان کرتا ہوں۔ ان میں سب سے پہلے بنی عباس کا اختلاف ہے میں نہیں دیکھتا کہ میں اس وقت تک موجود رہوں تم میرے بعد لوگوں سے بیان کر دینا ۔ آسمان سے منادی کی ندا اور دمشق کی طرف سے فتح کی آواز کا بلند ہونا اور شام کے ایک قریہ کا زمین میں دھنس جانا ترک کی جانب سے خارجیوں کا خروج اور اہل روم کا ان کے تعاقب میں نکلنا اور روم کے خوارج کا پیش قدمی کرنا
اور دیارِ مغرب میں پہلا ملک شام ہے جس میں اختلاف رونما ہو گا ان کے تین جھنڈے ہوں گے اس کے بعد سفیانی کی ان لوگوں سے جنگ ہو گی وہ سب قتل ہوں گے اس کے بعد سفیانی عراق کی طرف پیش قدمی کرے گا ابھی یہ لوگ اس کارزار میں مشغول ہوں گے کہ خراسان سے چند جھنڈے آہستہ آہستہ منازل راہ طے کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ان کے ساتھ امام (ع) کے اصحاب میں سے کچھ لوگ ہوں گے
اے جابر امام قائم (ع) امام حسین (ع) کی اولاد میں سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ایک ہی رات میں ان کے تمام امور درست کر دے گا
Coments per pori book likh de hay
Beshak
رافضیوں کو بہت تکلیف ہورہی ہے 😂
Wo Sunni hon gue ,,,
شام میی سفیانی لشکر جمع ہوا۔۔۔۔اب لشکر بھی ظہور ہو گا جو سفیانیوں کو دھول چڑایے گا ۔۔۔۔ہر طرف اسلام کا بول بالا ہو گا۔انشاء اللہ
Thank you so much
Very comprehensive but crisp analysis/information. Fluency of speaking is commendable. Wonderful, Dr. Sb👌 despite some overlapping with the previous one.
Thanks Dr Sahb 🫡
الحمدللہ
بہت خوب ، بہت بہت شکریہ ❣️
انشاءاللہ اس کے بعد پاکستان کے نمبر ہے
ان شاء الله
Ap k pasandeda leader Bangla desh k mujeeb family ke terha
Ab Turkey ki barih .
Next is Palestine to finish occupation and oppression.
Mashaallah salamt rehn Dr.sab
Congratulations all Muslims
اعلی بہترین Podcast۔۔
دنیا کا طاقت وار اسلئے خاموش تھا مرنیوالے سنی ہیں
Super podcast
❤❤❤❤
ویلڈن زندہ باد سلامت رھو اللہ کریم آپ کو اپنی امان میں رکھے امین صحت مند دراز عمر عطا فرمائے آمین اسلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ، ناصر بیگ صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ باد
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب
اپ کا انداز گفتگو جاگیردارانہ ہے
یقیناً جاگیردارانہ 💯💯💯
اگر آپ اہل تشیع نا ہوتے، تو قطعاً اتنی نفرت کا اظہار نہ کرتے ، ایک آدمی نے صرف سچ ہی کہا ہے، اور آپ نے انکی شخصیت پر وار کیا، جب انسان کسی وقت کچھ غصہ ،کچھ بغض،نفرت محسوس کرے،تو اسکو فوری طور پر جاننا چاہئے کہ وہ شیطان کے قبضے میں آ چکا ہے
Jageerdarana say ziadah maghribana hai.
Mian sb
Pasand apni apni and style apna apna
Dr Baig ka style is good sir
Zabardsat ❤
AlhamduliLLAH jeet Haq ki hui 75% Ahly sunnat Abadi ko Zaalimo sy Azadi milgai ALLAH pak Ta qayamat mulky sham ko Taraqqio kamiabia Ata Kary shia sunni bhai bhai krny waly mulky sham ky 54 sala zalim hakim or usky ittehadio ko kia kahengy? Jinhony 1971 sy 2023 tak 30lakh Ahly sunnat bachchy orten mard burhy shaheed kiye or karwae Beshak iran Russia or isky sab dehshatgard zalim hen jo Apny faidy ky liye iye larty hen bas
Sir good job 🇵🇰 love from Bahrain ❤❤❤
Ma shah Allah, very To The Point.
جناب ناصر بیگ صاحب آپ جتنی تفصیل سے پروگرام کرتے ھیں۔۔وہ قابل قدر ھے۔۔
ایران کا کردار تو وقت بتائے گا ۔لیکن ترکی کی اسرائیل دوستی تو ثابت ھو گئی ۔
لاکھوں سنّیوں کے قاتل اسلام دُشمنوں کے ایجنٹ ظالم و ملحد بشار الاسد کی اس ظالمانہ و جابرانہ حکومت کا سب سے بڑا پشت پناہ ایران ہی تھا
ایران منافق اور امت مسلمہ کا دشمن یہود و ہنود کا دوست ہے کبھی بھی فلسطین کی مدد نہیں کی بس ڈرامہ بہت خوب کرتا ہے میڈیا پر 😂
Irani proxies ka kirdar 14 saal sa Dunia n dkha
Tur ki ki Israel dosti sabit hui to iran ki bhi muslim ke qatil nuseri ki dosti sabit hogai
Excellent 👍 Very informative and great analysis
گریٹر اسرائیل کے قیام کی راہ آخری رکاوٹ بھی ختم ہو گئی
یہود نصری کو مبارک
شام میں مظلوم سنی مسلمان اگر اقتدار میں آ جائیں تو گریٹر اسرائیل کیسے بن جائےگا ؟ اور پچھلے اکیاون سال سے کمیونسٹ بعث پارٹی کے علوی رافضی ملحد حکمران باپ اور بیٹے نے اسرائیل کا کیا اُکھاڑ لیا اور فلسطینیوں کے لئے کیا کیا ؟
رافضیوں شیعہ متعہ کی پیداوار کو بہت تکلیف ہے بشار الاسد کے جانے سے😂
اللہ وتعالی نیک ہدایت۔ عوام کی راہبری کی توفیق عطا کرے۔ خطے میں امن و امان قائم رہے۔ جیسا کے تالیبان نے قبضہ کے بعد افغانستان پر امن قائم کیا ہے۔عوام کی آزمائش کا سلسلۂ جلد ختم ہو۔ آمین یا رب العالمین۔
ایران ذندہ باد ❤
ماشاءالله تبارك الله ❤🎉❤😊
شام وڑ گیا ازلی دشمن عالم اسلام کا جیت گیا
Kia bol rhy o Sunni ab Azad ok
@@farhatnazir8912
سنی 😂 سن سنا کے سنی ٹنی 😂
Bhai isse sab se ziyada Faida israil ka huwa h
@@shia114 bhai is mein ghalti bhi to basharal asad ki hai na us ki history dekho apna iktadar bachany kliye aam awam par kitna zulim kia ager wohi awam k haq kliye larta rwhta go aj esa nahi hota
بہت ہی بہترین خبریں
Very informative
Keep up the good work Dr. Sahib
Shahidkarim
Yeh haal hamaray ashrafia aour badmashia ka bhe honay wala hai lekin koi ibrat nahe laita
Good job sir thank keep doing ❤
Excellent, sir. very informative !
Really ,you r great learned personality with attractive elaboration.
shukar h haq smgh agia ap ko b , pehlay to kuch or batein bna rhy th , but der ae drust ae, mashaa allah shami muslaman zindabaad kamal krdia
Thanks
Welcome
Good informative report and analysis. JazakAllah
Very brief and informative analysis ❤
Nice sir lot of information JazakAllah
بہت انفارمیٹو اور دلچسپ کاسٹ ہے
Very informative program you have done 👍
Allah taala Khair farmaye
good information thanks
Very fine analysis on syria indazae bayan bhi khub hy