BREAKING: Ex DG ISI exposes Imran Khan | "Warned Army about Khan" | Mansoor Ali Khan
Вставка
- Опубліковано 13 лис 2022
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #DGISI
Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
السلام علیکم منصور صاحب۔
میرے دیور کی ٹانگ میں پستول کی گولی لگی تھی اور اس کی ہڈی چور چور ہو گئی تھی
ایک گولی لگنے کے بعد میرا 6 ساڑے چھ فٹ دراز صحت مند انسان ایک سال کے لیئے بستر پر پڑ گیا تھا اور ابھی تک اس تکلیف کے آثار دکھائی دیتے ہئں اور یہاں تو چار چار گولیاں لگنے کا دعوہ ہے۔🙏🙏🙏
انسان کو مشکلات ہوتی ہیں کبھی کسی درندے کو تکلیف میں دیکھا۔
Good
@@azimsabir7968 لکھ روپے دی گل۔
خبر کچھ یوں ہے۔۔۔آج ڈاکٹروں کی ٹیم نے خان صاحب کے، 4 گولیوں سے نکلے ٹکڑوں ۔۔۔ ٹکڑوں سے نکلے ذرات،۔۔ اور ذرات سے لگے زخموں کا معائنہ کیا۔۔۔ پٹیاں تبدیل کیں۔اور مندرجہ ذیل ادوایات بھی تجویز کیں۔۔
1. بیستو پان bistoupan کیپسول (صبح، دوپہر، شام)
2. شربتِ ذلالت (تا دمِ مرگ)
3. برنال ٹیوب (نئے آرمی چیف کی تعیناتی تک)
اس کے علاوہ اگلے تمام الیکشنز تک مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا۔
اور خان صاحب کو "خاص دوائی" کوکیم سے پرہیز کا مشورہ بھی دیا
کوکین کو ڈاکٹروں کا باپ بھی نہیں روک سکتا ہے
If you are right, don't cry. Fire has to be fought with fire. The end result is to get rid of these lying, thieving families who feel Pakistan (and ppl like you) are their personal possessions). Get rid of these creatures then we can accept your comments.
Hahahahaha
عمران خاں نے کہا تھا کہ میرا کام ہے الزام لگانا ۔ ثبوت دینا میرا کام نہیں ۔
اسلام میں ایسے شخص کو کزاب کہتے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کوئی چوٹ نہیں ہے سب ڈرامہ ہے
Aap bhi nroge bhai phir apki samne aiga
زخم نہیں بلکہ بنائے گئے ہیں اگر زخم ہیں تو اسکو ٹانکیں کیوں نہیں اس طرح کے زخم پر ٹانکے ہونا لازمی ہے
Abay doctor sab, infected wound k band nahin krte. Kya gumrah ker rahay logon ko?
پاک فوج کی ایجنسیاں زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کیا کسی کوچار گولیاں لگیں یا گولیوں کے چار ٹکڑے لگیں وہ قریب ترین ہسپتال جائے گا یا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور جائے گا - بلیڈنگ کی وجہ سے صحت کوبڑے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے خاص کر بڑی عمر میں...
اگر کسی قریبی ہسپتال جاتا تو پول کھل جاتا ٹیسٹ لیے جاتے جو کھاتا پیتا ھے وہ پتہ چل جاتا
@Saad Butt for ur kind infor.. Video dekh lo jo aj patti khuli ha zakhm dekh lo
@@afaqaslam3492 yeh patwari hn😂
صحیح کہا
@@pakistanimukbang5752 yuthia tu nashae ha apnay leader ki tra
اس میں نیازی کا نام بھی ڈالیں کہ اپنی سیکیورٹی کا ذمہ خود اٹھائیں
Ni wo in ka baap hy jnb youthiyoo or q lig ka
gaznfar aap tohen e imran niazi ke murtqib ho rahe hain
Aur teri baji mariam ka bhi👍
@@abbasmasih2455 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 kamal kr dia abbas bhai
Maryam nawaz hud uthati hy
Jb Pakistan me ghoom rhi hoti hy
📣باقیوں سے کیا گلہ ، کیا صادق اور امین کے دعوے دار ریاست مدینہ کے دعوے دار کو ایسی شاہ خرچیاں کرنی چاہئیں؟؟؟🚁
Good
Madina ki riyasat in logo ki bus ki baat nahi hai bai ?
عمران خان نے سائفر کے بہانے جوحظرناک کھیل کھیلا۔ اندرون ملک اور بیرون ملک جو نقصان ہوا اس کی ذمہ داری قبول کرے۔ فوج اور تمام اداروں کو ۱۱ مہینے مسلسل بے وقعت کیا اور نفرت پیدا کی۔ اس کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہئے ۔
اگر زہر پھیل گیا تو زخم گولی کا ہوگا ورنہ ؟
یہ زخم سڑک کنارے اشارے پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں ۔
آرٹیفیشل ، میک اپ ، بہت کچھ ہو رہا ہے ۔
عمران خان سازش کے ذریعے اقتدار میں آیا۔ اور سازش کرتا رہا اور کرتا رہے گا۔سائفر قریشی اور عمران خان کی سازش تھی ۔ حفیظ اللہ نیازی پہلے دن سے مسلسل بتاتے آرہے ہیں کہ یہ سازش ہے۔
پیش ھے۔۔۔۔ عمران خان کی المعروف " یوٹرنیا خان" کا تازہ کلام
نہ آرمی چیف ہی ملا ۔۔۔۔ نہ ہی ملے الیکشن
نہ ادھر کے رہے ۔۔۔۔۔ نہ اُدھر کے رہےھم (نیازی)
اے اللہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے، تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے، ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں، تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے، اے اللہ ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے، اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے، زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن سے تو راضی ہو جائے، ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس سے تو راضی ہو جائے، ہمیں ایمان پہ زندہ رکھ، اور ایمان پہ ہی موت عطا کر، اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا، تیرے پیارے حبیب محمد رسول اللہ صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے، اے اللہ ہماری پریشانیاں دور کر دے، اے اللہ جو بیمار ہیں، اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما، اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں، اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے، اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما، اے اللہ اسلام کے دشمنوں کا منہ کالا کر دے، اور اُن پر اپنا عزاب نازل فرما، اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما، اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا، لیکن تجھے دینا آتا ہے، تو ھر چیز پہ قادر ہے، اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا، وہ بھی عنائت فرما، ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما، ہماری ساری پریشانیوں، تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما، اور صحت تندرستی عطا کر ،،، آمین آمین ثم آمین
حا
Well done pak army
آمین یارب العالمین
Ameen ya rabul alameen
شہباز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان پائندہ باد
ماشاء اللہ منصور بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپکی رپورٹنگ بہت اچھی ہے آپ نے ہمیشہ سچ بولا سچ کے ساتھ کھڑے ہوئے
یار ایک بات بتؤ کہ گولی لگنے کے بعد پلاسٹر ھوسکتا ھے زخم لگے کدھر او پلاسٹر پاؤن پر کیا بات ھے
صحت پہلے آتی ھے ، دل بڑا کر کے رانا کو بھی صحتیابی کی دعا بھجوا دیں
Allah rana sb ko sehat or kamyabi de haq pe
منصور بھائی دن میں 4 ویلوگ کیا کریں اج کل بہت انتظار کروا رھے ھو ھمیں ھم اپکے ویلوگ کے انتظار میں ھوتے ھے
ماشااللہ اللہ تعالی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے ۔۔۔اور اسی طرح حق اور سچ پر بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
🌹امین ثمہ امین🌹
Ameen
Ameen
آمین یا رب العالمین
@@user-rj6wt4rg9s ameen
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم
Salat o Salam Ala' Nabi wa Alay Nabi
@@AliKhan-xh3fs o
ماشاءاللہ
اللہ تعالی صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور نظر بد سے بچائے آمین
اللہ کریم فتنہ عمرانیہ سمیت ہر فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
سلامت رہیں بھائی بہت انتظار رہتا ہے آپ کی وڈیو کا
دیکھا کتنے تیز لوگ ھیں ا پنےلیئے سب جائز کر لیتے ھیں
نیازی کو فیضیاب کرنے والے فیض کا تازہ کلام۔۔۔۔
اس(نیازی)کی محبت کا سلسلہ بھی عجیب تھا۔۔۔۔
اپنا(چیف) بھی نہ بنایا۔۔۔ کسی اور کا بھی بننے نہ دیا
🤣🤣🤣😂
جنرل پاشا سابقہ isiکیا کہتے ہیں وہ بھی بتائیں حمت ہے آپ کے اندر
@@kkb3karachi205 آپکے والد محترم جنرل پاشا غلیظ انسان ملک دشمن سازشی امریکن ایجنٹ جو ابھی بھی امریکن تھنک ٹینک کا حصہ ہے۔
منصور علی خان صاحب، خان صاحب کو چوٹ تو. لگی ھے مگر ایوان وزیراعظم سے نکالتے وقت ان کے دل اور دماغ پر گہری چوٹی آئی تھیں، اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
چاروں صوبوں کی آواز منصور علی خان
منصور علی خان دامت حیاتہم
👇💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
منصور علی خان صاحب ۔ آپ کا تجزیہ ہمیشہ منصفانہ سچ کے قریب اور ٹو دی پوانٹ ہوتا ہے ۔
اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اور حق سچ بات کہنے کا اپنی جناب سے اجر عطاء فرماۓ ۔
عمران خان کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کے اتنا جھوٹ بولنے اور لوگوں پر جھوٹے الزام لگانے کی وجہ سے اللّه کی پکڑ ضرور ہوگی ۔
انشااللہ
بہت خوب منصور صاحب ۔
یوٹرن والی بات کمال انداز میں کی ہے 👌
اللهم احفظ هذا البلد الطيب من فتنة العمران وتخريب الإنصاف ترجمہ اے اللہ پاک دھرتی کو اس فتنہ عمرانی اور اس کی تخریبی پارٹی سے محفوظ رکھے
میڈیا کو پورے پاکستان میں کوئی اور مسئلہ نظر نہیں آتا اور نہ اس پر بات ہو رہی ہے بس آرمی چیف کا اپئنٹمنٹ ہو جائے تو عوام کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔
مونث الہی تو کیا اوقات ہے وہاں تو اس کے بڑوں کے بھی پر جلتے ہیں۔
پیش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران نیازی المعروف
"یوٹرنیا خان" کا تازہ کلام
جب اہل اسٹیبلشمنٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرورت پڑی
126 دن دھرنا میں نے دیا، یوتھنیاں پیش کیں
پھر بھی کہتے ہیں ہم سے ۔۔۔۔۔۔ یہ اہل "ن لیگ"
یہ آرمی چیف ہے ھمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارا نہیں
ma Sha ALLAH
Sir g.
الله پاکستان کو اس عمرانی فتنے سے بچائے آمین
What a wonderful comments by ex chief,I, hahahaha ...good talk.....
masha Allah geo mansoor Ali khan sahib zindabad
Zaberdast
منصور صاحب اتنے دن گزر گئے ابھی تک زخم تازہ محسوس ہو رہے ہیں وہ کیسے🤔
السلام علیکم،
منصور علی خان صاحب،، آپ جانتے ہیں کہ فلموں میں زخم کیسے بنائے جاتے ہیں؟ اور جو زخم نیازی کو آیا اس کو ذرا ،،زوم،، کریں تو اس کی شکل ،،الومیناٹی،، کی آنکھ جیسی کیوں ھے؟
منصور بھائی یہ عمران کی ٹانگ کے جو زخم دکھائے گئے فکشل ھیں.نیچے سے گولی لگے تو زخم کا اینگل یہ نہیں ھوتا..ویڈیو سے تصویر بنائیں اور زوم کریں..عمران کے تھائی کی جو سکن میں ھے دونوں جگہ چیک کریں پلیز لازمی چیک کریں...یہ پلاستر سرجری کا ڈرامہ ھے..جیسے فلموں میں مصنوعی جلد بنا کے اس پہ زخم اور پھوڑے دکھائے جاتے ہیں
آپ کی ویڈیو کی انتظار رہتا ہے سر جی
کل کو یہ کرپشن بھی لیگلائز کر دیں گے ۔۔۔
Bhai! aap kaun hitay hain? Unki marzi unki adlia.
Allah pak ap ki hifazat farmay Ameen
Dr operate kar sakte to injury show karna kon sa mushkal ha
❤❤❤❤❤❤
عمران خان جیسے سو بندے میری پاک فوج کےایک سپاہی پر کربان
Asad durani shab 👍👍👍 Mansoor Ali Khan shab 👍👍👍👍
محترم ۔۔ جب سے 2 بچے لندن سے زمان پارک تشریف لاٸے ہیں۔۔ تب سے خان صاحب مسلسل Uٹرن لیتے اٸے ھیں۔ امریکی بیانیہ سے کھلی واپسی ۔۔ میرجعفر ۔۔ نیوٹرل جیسی غزلیں بھی کم سناٸی دیتی ھے۔۔ یہ بچوں کی پڑھائی گٸی سبق ھے یا کوٸی اور وجہ ھے ?
Bht zabardast sir
زبردست.تجزیہ.جناب..
Pak foj ko salam pak army zendah bad army cheif zendah bad
جنرل پاشا سابقہ isiکیا کہتے ہیں وہ بھی بتائیں حمت ہے آپ کے اندر
@@kkb3karachi205 جنرل پاشا غلیظ انسان ملک دشمن سازشی امریکن ایجنٹ جو ابھی بھی امریکن تھنک ٹینک کا حصہ ہے۔
Zaberdast mansoor bahi
او ہی گل اے ۔۔ انی دیا مذاق ہے۔۔۔
Pakistan zindabaad pak army zindabaad isi zindabaad ❤️
Mansoor bahe grateful
Masha Allah
Hamesha such boilna buhtt khoobbb
کامران خان نے عاصم منیر کی تعریفوں پر مشتمل ڈیڑھ گھنٹے کا پروگرام کرنا ہے۔اور اپنا باپ ثابت کرکے چھوڑنا ہے۔یہ زبردست بوٹ پالشیا ہے۔
Bhai kamran Khan ghandi nali ka keera ha
ISI Zindabad , Pak Arms Forces ke Shaheedo ko Salaam 🇵🇰
جنرل پاشا سابقہ isiکیا کہتے ہیں وہ بھی بتائیں حمت ہے آپ کے اندر
منصور بھائ الللہ آپ کو ہمت دے اور بھت اچھا اور نیوٹرل تجزیہ دیا
کیا کوئی نئی آنے والی حکومت پی ٹی آئی حکومت کی اس ترمیم کو دوبارہ 2008 سے ہی بحال کرکے کیس رجسٹرڈ کرکے ان سب چوروں کو سزا نہیں دلوا سکے گی۔
God bless you
Allah pak salamat rakhein apko issi طرح
میری دعا اور خواہش ہے کہ آپ عمران خاں کا انٹرویو کریں اسی طرح کے سوالات اٹھائیں
بیسٹ آف لک
Aap ka andaz-e-bayan zabardast hai
Great man mansoor bhai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mansoor kia bat hai.kash her ek istrahan Sach bolne lage
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب ❤️😍❤️😍❤️😍❤️😍❤️😍❤️😍❤️😍❤️😍❤️
بہت ہی اعلیٰ جناب،
اللہ آپ سے راضی ہوں۔
Bull shit 😤
Beshak
Koi Goli nahi lagi.. art he sb.. Bhai is ne pancil art ka Sahara liya he 🤪
great man Mansoor Bhai
اللّٰہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
Great 👍♥️♥️♥️
Your channel can't grow without discussing Imran Khan
Great Imran Khan❤
زبردست جناب بہت ہی خوب
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen somameen
Masahaallah you are great 👍
عمران خان غدار وطن
فاشسٹ نظریات کے حامی شخص کے خلاف کاروائی ھونا چاھئے
Great sir
You are a just person. God bless you.
Ap aik person nahi hai ?
@@bahriaproperties1143 "Just" means Non-Biased.
Yes, he is just a person.
Asalam O Aliekum, MANSOOR puter AJ to ap boht acha vlog tha MASHA ALLAH Allah ap ko kamyabi or terqi atta kren Ameen
Walaikmus Salaam dear Mansoor Ali Khan sahib
Very well narrated
منصور صاحب ۔ نیازی کے چوٹ لگی ہے لیکن گولی نہیں لگی سب ڈرامہ رچایا گیا تھا کہ نیازی کو گولی لگی ہے پہلے کہا کہ نیازی کو 1 گولی لگی پھر 2 گولیاں نیازی کہہ رہا تھا کہ 4 گولیاں لگیں ہیں اگر نیازی کو 1 گولی لگی ہوتی تو نیازی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ جاتی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
I love ♥️ Pakistan 🇵🇰 army 🪖 isi 💪
Very nice and informative 👍
Well done Mansoor Bhai apko Salam hy,
زبردست منصور صاحب
The bandge unfolded had blood like marks on it which is piodine but the cotton under the bandage is clean 🤪
Attention to detail bruh good job 😄👍🏼
What badge???? Hahahaha....you mean bandage...!!!!!
اے ایمان والو سچ کو جھوٹ کے پردوں میں نہ چھپاؤ اور اگر تمہیں سچای کا علم ہو تو اسے کھول کھول کر بیان کردو ویلڈاون منصور علی خان
very good sar Mansoor Ali Khan sahib
Great Analysis Mansoor Bhai
Very interesting analysis. Really enjoy ur style.
آعلیٰ 🤣🤣🤣۔ کمال بھائی جی
جناب یہ مے کپ کا کمال ہے