اینکر حضرات اپنی ریٹنگز بڑھانے کیلئے بیچارے آرٹسٹس کے ذاتی حالات کو موضوع بناکر ان سے باتیں نکلوا لیتے ہیں جو ذاتی نوعیت کی ہوتی ہیں اور جن کی پردہ داری ہی رہنی چاہئیے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے (آمین)
اللہ تعالیٰ فردوس جمال❤ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین..... 🕋🤲 انہوں نے سچ کیا ہے کہ شریف عورتوں کا کام نہین tv tiktok پر آنا.....کاش ہم انکی بات کو سمجھ سکیں..
Firdous Jamal Saheb I salute you, to be very true you are a perfect sensible intelligent true Pathan and a very true Muslim. I pray for your long and prosperous life, may Allah SWT keep you firm in your belief and protect you from all evils. Ameen
بہت خوبصورت انٹرویو۔۔فردوس جمال کا ھر لفظ۔۔ھر جملہ۔۔ھر جذبات۔۔جاندار۔۔۔حقیقت اور سچ پر مبنی ھے یقیق کریں لطف آگیا۔۔۔کامیاب گیدرنگ پر اینکر مبارک باد کا مستحق ھے
Don't ignore his contribution or struggle as a father.. A family can't stand out gracefully with out a father. No child can study abroad on his own.. He seems to be misunderstood and neglected.. May Allah bless every parent with obedient and loyal children
فردوس جمال صاحب کی بہت عزت ھے مگر ہے جانتے ھوئے بھی کہ موجودہ دور میں بہت سے شریف گھرانوں سے لڑکے اور لڑکیاں اس کام سے وابستہ ھیں ان کو الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے تھا۔ مانتا ھوں اس شعبہ میں پیشہ ور لوگ بھی ھیں ناچ گانا جن کا پیشہ ھے مگر وہ لوگ بھی اس کو فن کا نام دیتے ھیں پٹھان لوگ یا دیگر قوم کے لوگ عورتوں کے باہر جا کر کام کرنے کے خلاف ھیں اس میں کوئی شک نہیں ھے۔ آپ بھی کہہ سکتے تھے ہماری خواتین کو ملازمت کرنے یا شوبزنس میں آنے کی اجازت نہیں میں اس کے خلاف ھوں مگر ابھی تو تمام میڈیا پرسنز کو آپ نے اپنے خلاف کر لیا۔ خان صاحب❤
بہت اچھی بات ہےمگرکیاگھر کےافراد میں سے کسی نے آپ کو یاد کیا ہے کہ نہیں کہ آپ نے پڑھایا بڑایا کھلایا سب کے سب بھاڑ میں گیا کیااپ واپس گھر نہیں جائیں گے پوری زندگی ان کیلئے برباد کیا
سر فردوس جمال صاحب اپ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے بھی ہیرو ہے سر اپ نے کیا کہہ دیا میں نے ماں باپ تک کچھ نہیں دیا بیوی کی خاطر اپ اپنا گناہوں کا ازالہ کریں خدا اپ کو ذہنی سکون عطا کرے گا امین
فردوس جمال بھائی آپکی بصیرت غیرت کو سلام ۔ اپ کو مشورہ ہے۔کہ پہلی فرصت میں تبلیغ میں وقت لگائیں ۔اور اپنی زندگی میں انقلاب لایں اپنی صلاحیتوں کو دین اسلام کے لیے وقف کریں' انشاللہ بیشمار لوگوں کہ ہدایت کاذریعہ ںنیں گے ۔اللہ اپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے گا ۔جنید جمشید کو دیکھ لیں ۔اللہ نے اسکو کتنا بڑا جنازہ نصیب فرمایا ۔محممد یوسف کی مثال اپ کے سامنے ہے۔دعاوں میں یاد رکھیں ۔اپ پٹھان قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں انکی تو اکثریت دعوت و تبلیغ سے وابستہ ہے ۔
آ پ نے بہت اچھا کیا اجازت کے بغیر مناسب نہیں گھر کی عورتوں کے لیے عورت کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح شو بز میں آ ے مگر مرد اور عورت کے لیے ہمارے مذہب کا قانون ایک جیسا ہے فردوس صاحب ۔
سود پے پیسہ کیوں کیا اسی کا وبال ایا زندگئ پر سود لینے والے کے ساتھ اللہ پاک اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جنگ ہے یہ بات اپ لوگ کیوں بھول جاتے کس کی ہمت ہے پھر جو اس مقابلے پے آے گا
٪100 فیصد درست فرمایا۔ لیکن جملہ اور لفظ غلط استعمال کر گیا اب اس کو کور کرنے کے لیے کافی محنت کرنی پڑ رہی ہے۔ لیکن جو وہ کہنا چاہ رہا ہے ہم سمجھ گئے اور ایسا ہی ہونا چاہیے یہ پیشہ شروع کہاں سے ہوا تھا۔ لیکن جو یہ کہنا چاہ رہے ہیں 100 فیصد صحیح کہہ رہے ہیں۔
فردوس صاحب سر جی ویری گڈ
😂😂
کوئی بھی عزتدار شخص برے ماحول میں اپنے پیاروں کو جانے سے روکے گا اور روکنا بھی چاہیئے
Sir I proud of you ❤
Bohot Zabardas bohot Aala. Janab Ap Asal Mard Hain. Ap ny bohot Acha Faisla kiya. Well Don 👍
اینکر حضرات اپنی ریٹنگز بڑھانے کیلئے بیچارے آرٹسٹس کے ذاتی حالات کو موضوع بناکر ان سے باتیں نکلوا لیتے ہیں جو ذاتی نوعیت کی ہوتی ہیں اور جن کی پردہ داری ہی رہنی چاہئیے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے (آمین)
اللہ تعالیٰ فردوس جمال❤ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین..... 🕋🤲
انہوں نے سچ کیا ہے کہ شریف عورتوں کا کام نہین tv tiktok پر آنا.....کاش ہم انکی بات کو سمجھ سکیں..
زندہ باد غیرت مند فردوس جمال غیرت مند لوگوں کا آپ فخر ہیں ۔
فردوس جمال صاحب اپ کی سٹوری سن کر دکھ بھی ہو رہا ہے اور غیرت پر فخر بھی ۔زندہ رہو عزت اور صحت کے ساتھ ۔اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو ۔
Mashallah..firdous Jamal ki bat buhat saf clear msg hai.. once of best actor of Pakistan ❤
اصل میں فردوس صاحب نے اندر کا ماحول دیکھا ھے۔وہ اپنی بچیوں کو اس ماحول میں نہیں لانا چاھتے تو اچھی بات ھے ۔
Wo khud jo kuch kam ke waqt krte they unko lagta hai baqi log bhi unki tarha tharki hain
Right
فردوس جمال صاحب بہت بہت اچھے کردار کے مالک ہیں اور نہایت شریف النفس انسان ہے۔میں ان کی ہر بات پر یقین کرتی ہوں۔
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں فردوس جمال صاحب ۔پہلے سب ہی اس بازار سے تعلق تھا صدرضیاء نے وہ علاقہ خالی کرایا تو سب پھیل گئیں اور عزت دار کہلاتی ہیں
زبردست جس کا جو کام ھے اس کو وھی کرنا چاھیے یہ بات با لکل دردست ھے ۔
Firdous Jamal Saheb I salute you, to be very true you are a perfect sensible intelligent true Pathan and a very true Muslim. I pray for your long and prosperous life, may Allah SWT keep you firm in your belief and protect you from all evils. Ameen
بہت ہی ذہین اور کمال کی سمجھ اور دانشمند انسان ہیں۔❤
اللہ تبارک وتعالی ہم سب مسلمانوں کو ہمیشہ دین محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر مکمل شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
فردوس جمال صاحب بہت ذہنی دباؤ میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں سکون عطاء فرمائے آمین! یارب العالمین!
#MasoodUrRehman#
Yes❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت انٹرویو۔۔فردوس جمال کا ھر لفظ۔۔ھر جملہ۔۔ھر جذبات۔۔جاندار۔۔۔حقیقت اور سچ پر مبنی ھے یقیق کریں لطف آگیا۔۔۔کامیاب گیدرنگ پر اینکر مبارک باد کا مستحق ھے
اللّٰہ رب العزت سب پر رحم کرے
I respect your thoughts
Fardos Jamal is correct 💯
6:00 فردوس جمال صاحب بڑے اعلی ظرف انسان ہے ہیں بڑے اعلی درجے کے غیرت مند لوگوں میں شمار ہوتے ہیں
جو ایکٹنگ آپ نے من چلے کا سودا میں کی یہ کوئی آپ جیسا کمال کا ایکٹر ہی کر سکتا ہے
محترم فردوس کمال بہت خوب صورت گفتگو کرنے ہیں .
فردوس جمال صاحب کا یہ انٹرویو آج کل کے تمام ڈراموں سے بہُت بہتر ہے۔سن کر ان میں کھو گے۔❤
Don't ignore his contribution or struggle as a father.. A family can't stand out gracefully with out a father. No child can study abroad on his own.. He seems to be misunderstood and neglected.. May Allah bless every parent with obedient and loyal children
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
کا ایک سبق آموز قصہ
Agree 💯❤❤❤ nice sir
فردوس جمال صاحب ایک باغیرت آدمی ہے۔ شاباش
فردوس جمال صاحب کی بہت عزت ھے مگر ہے جانتے ھوئے بھی کہ موجودہ دور میں بہت سے شریف گھرانوں سے لڑکے اور لڑکیاں اس کام سے وابستہ ھیں ان کو الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے تھا۔ مانتا ھوں اس شعبہ میں پیشہ ور لوگ بھی ھیں ناچ گانا جن کا پیشہ ھے مگر وہ لوگ بھی اس کو فن کا نام دیتے ھیں پٹھان لوگ یا دیگر قوم کے لوگ عورتوں کے باہر جا کر کام کرنے کے خلاف ھیں اس میں کوئی شک نہیں ھے۔ آپ بھی کہہ سکتے تھے ہماری خواتین کو ملازمت کرنے یا شوبزنس میں آنے کی اجازت نہیں میں اس کے خلاف ھوں مگر ابھی تو تمام میڈیا پرسنز کو آپ نے اپنے خلاف کر لیا۔ خان صاحب❤
فردوس جمال بہت اچھے اداکار تھے، اللہ تعالیٰ ان کے حالات خوشگوار کردے، ہدایت دے آمین
ان کی اولاد میں ان کی ادکاری ضرور منتقل ہو گی،
May Allah bless him. Such a nice and truthful person.
Very good 👍
اللہ آسانیاں پیدا کرے۔
Firdus Jamal humara Pakistani Hero ha❤
فردوس جمال کی بات کسی کو سمجھ میں نہ آئے یا پسند نا آئے۔ یہ اور بات ہے مگر بات تو یہ سو فیصد درست کر رہا ہے۔
Firdos Jamal Sb is great man..
Well-done Firdous Jamal. You're proud of the nation 🎉
فردوس جمال صاحب آپ نے جو کیا اچھا کیا
عظیم انسان 🌹
فردوس صاحب Good 🌹🌹🌹
Zabardas good 👍
Buht hi zabardadt ❤
Masha allah alah aap kozehni sakoon ataa farmaien🤲
بہت سارے سوالات جو ہمارے دل میں تھے تشنا رہ گئے
موجودہ موقف فردوس جمال صاحب کا درست ہے جبکہ اینکر کو بےجا تکلیف ہو رہی ہے
فردوس جمال صاحب
تم ایک بہت اچھے ایکٹر ہو
سپیشل ڈرامہ من چلے کا سودا
دعا گو ہوں آ پ کے لئے ۔
Firdous jmaal thik keh rha Hy ,
He is great person, he done everything for family but his family is not good including kids. His family never deserve all this.I salute this man.
Firdus Jamal sb NY bilkul sai kaha
بہت اچھی بات ہےمگرکیاگھر کےافراد میں سے کسی نے آپ کو یاد کیا ہے کہ نہیں کہ آپ نے پڑھایا بڑایا کھلایا سب کے سب بھاڑ میں گیا کیااپ واپس گھر نہیں جائیں گے پوری زندگی ان کیلئے برباد کیا
گڈ جناب
سر فردوس جمال صاحب
اپ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے بھی ہیرو ہے
سر اپ نے کیا کہہ دیا میں نے ماں باپ تک کچھ نہیں دیا بیوی کی خاطر اپ اپنا گناہوں کا ازالہ کریں خدا اپ کو ذہنی سکون عطا کرے گا
امین
فردوس جمال بھائی آپکی بصیرت غیرت کو سلام ۔
اپ کو مشورہ ہے۔کہ پہلی فرصت میں تبلیغ میں وقت لگائیں ۔اور اپنی زندگی میں انقلاب لایں اپنی صلاحیتوں کو دین اسلام کے لیے وقف کریں'
انشاللہ بیشمار لوگوں کہ ہدایت کاذریعہ ںنیں گے ۔اللہ اپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے گا ۔جنید جمشید کو دیکھ لیں ۔اللہ نے اسکو کتنا بڑا جنازہ نصیب فرمایا ۔محممد
یوسف کی مثال اپ کے سامنے ہے۔دعاوں میں یاد رکھیں ۔اپ پٹھان قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں انکی تو اکثریت دعوت و تبلیغ سے وابستہ ہے ۔
Allah paak firdus sahb ki halt py rhm frmay
آ پ نے بہت اچھا کیا اجازت کے بغیر مناسب نہیں گھر کی عورتوں کے لیے عورت کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح شو بز میں آ ے مگر مرد اور عورت کے لیے ہمارے مذہب کا قانون ایک جیسا ہے فردوس صاحب ۔
Very good Firdaous Jamaa
سود پے پیسہ کیوں کیا اسی کا وبال ایا زندگئ پر سود لینے والے کے ساتھ اللہ پاک اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جنگ ہے یہ بات اپ لوگ کیوں بھول جاتے کس کی ہمت ہے پھر جو اس مقابلے پے آے گا
Bank sai Interest per paisa lya ghar kai lya.
ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے بالکل صحیح کہا واقعی پٹھان ہیں آپ کی جرآت کو سلام پیش کرتا ہوں زندہ باد
Good Performed🎉
Duniya may kuch Log Aisay hotay hain jo apnay usool nahi Baichtay 👍🏼
Firdous Jamal is an iconic actor of Pakistan. He is a legend.
That is very well said!!
well said firdous jamal sahab
Zbrdast
Valid approach
Firdous jamal pure man
Out class gentle man firdos Jamal.
Shabash. Good Khama aap or fahar ha
Masha Allah so beautiful 😊
❤ I loved ferdoss Jamaica sab
Nice parshan 🎉❤ 👍
Sir U Are Absulutly right proud of You ❤
٪100 فیصد درست فرمایا۔
لیکن جملہ اور لفظ غلط استعمال کر گیا اب اس کو کور کرنے کے لیے کافی محنت کرنی پڑ رہی ہے۔
لیکن جو وہ کہنا چاہ رہا ہے ہم سمجھ گئے اور ایسا ہی ہونا چاہیے یہ پیشہ شروع کہاں سے ہوا تھا۔
لیکن جو یہ کہنا چاہ رہے ہیں 100 فیصد صحیح کہہ رہے ہیں۔
Allah tala afyat kare fardus jamal par
Appreciating very beautiful
👍 Good
U r great man
Best speech on Importance of character.
Great man
His character minigfull ❤❤❤🎉
Very nice
Well done sir
Fiardos kamal sab is rite ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Bilkul Sahi Keh rahay hen itna haq to bap ka banta hay bachon per
You are so right✌👍👏
beautifull firdos jamal sab
❤ zabardast Jamal Sahib ne pathan huney ka haaq ada kar diya...
Allah pak aap pay apna qaram farmaye
U great sir
Allah apko himmat dai ap rahe haq par hain
دوسروں کی بہو بیٹیوں کے ساتھ ایکٹنگ کرتے رہے۔ خیال کرنا تھا۔
بہرحال اب یہ بیمار ہے۔ گھر والے علاج کروائیں ۔
الله تعلی معاف کرے اور اسکو شفاء دے
Great opinion
Very nice 👍
انکے بچوں کو اندازہ نہیں کے اللہ کریم نے کیسا عظیم پیارا اور دردِ دل رکھنے والا باپ نصیب کیا ہے۔قرآن کہتا ہے دونوں کے سامنے اف نہ کرو۔❤❤❤❤
He is good man .. i like him thoughts...
He is absolutely right ...
فردوس صاحب❤❤❤
He is right
Firdous Jamal❤❤❤
Har pakhton ko ASA he krna chiye good g
Weldon boss