Make a Wheelchair For Free Madina/Where do you get a wheelchair?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 жов 2024
  • Wheelchair # Madina#vlog #
    Make a Wheelchair For Free Madina Where do you get a wheelchairWhere
    Assalamualaikum
    and may Allah’s blessings and peace be upon you, I have brought a video from Abdul Razzaq Madinah Munawara to you. due to which it becomes not only difficult but impossible to run it and because of this it causes a lot of trouble to the disabled people that they are completely unable to go to the Haram, so for their convenience I have done this. The video has been made so that they can take full advantage of this video and get their wheelchair fixed. The Saudi government has parked this mobile at Gate No. 309 Those who have damage wherchair can come to this place for free. Get your wheelchair fixed
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں عبدالرزاق مدینہ منورہ سے اس وقت جو اپ کی خدمت میں ویڈیو لایا ہوں یہ ویڈیو ان افراد کے لیے ہے جو ویل چیئر استعمال کرتے ہیں اور ویل چیئر اکثر خراب ہو جاتی ہے خاص کر کے اس کے ٹائر خراب ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کو چلانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جاتا ہے اور اس کی وجہ سے معذور افراد کو بہت زیادہ پریشانی ہوتی ہے کہ وہ حرم میں انے جانے سے بالکل قاصر ہو جاتے ہیں تو ان کی سہولت کے لیے یہ میں نے ویڈیو بنائی ہے تاکہ اس ویڈیو سے وہ بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے ویل چیئر کو ٹھیک کروائیں سعودی گورنمنٹ نے گیٹ نم9 30 پر یہ موبائل کھڑی ہے ویل چیئر ٹھیک کرنے کی تو جن کی wheelchair خراب ہوئیں وہ بالکل فری اف کوسٹ اس جگہ پر ا کر اپنی ویل چیئر کو ٹھیک کروائیں
    makkah video hotel link; • Dar Al khalil Al Rusha...
    Madina video link: • How to go with a group...

КОМЕНТАРІ • 1