gay ke Gobar ko fully decompose Karne Ka Tarika.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 352

  • @radheradhegardening
    @radheradhegardening 9 місяців тому +2

    😊🎉🎉🎉🎉🎉 bahut hi badhiya aur Shandar Tarika Banaya Tarika bataya bahut Achcha Laga

  • @Naadbabatv
    @Naadbabatv Рік тому +5

    You have a unique way of explaining complex topics that makes it easy for everyone to understand. Thank you

  • @gardenhood786
    @gardenhood786 Рік тому +1

    Wow so interesting and informative information shared bhai 🙏🙏

  • @newwaheedpendu3168
    @newwaheedpendu3168 8 місяців тому +2

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ وعلیکم اسلام جی بہت خوبصورت ویڈیو بنائی ہے 👌💞👍

  • @sanju320
    @sanju320 9 місяців тому +2

    7:55 🎉🎉 bahut achchha Idea 🎉🎉 8:44

  • @SoilHealthpk
    @SoilHealthpk 10 місяців тому +1

    Very useful information ....
    Thank you for sharing
    ---
    The items used are good certainly the formula shared is 100% practical
    I have been making compost from Kitchen Waste with 100% results and also the same convert the Brown / Raw Goobar to Black in just 15~20days

  • @abdullahrathore9461
    @abdullahrathore9461 9 місяців тому +1

    Use full information

  • @Iqbal78661
    @Iqbal78661 10 місяців тому +1

    Great information Sir ❤

  • @ShahbazAli-mf8lo
    @ShahbazAli-mf8lo 11 місяців тому +1

    Use full information❤

  • @Cookinggardening16
    @Cookinggardening16 Рік тому +1

    MashaAllah informative

  • @mehtabgarden
    @mehtabgarden Рік тому +1

    W Assalam
    Very informative video Bhai 😊

  • @SherazAli-n3h
    @SherazAli-n3h Місяць тому +2

    W/Aslam ALLAH PAK Ap Ko Qamyab Or Khush Rakhi Ameen

  • @Caprashair23
    @Caprashair23 10 місяців тому +1

    Very right 👍 . You are doing good job brother so cute 🥰. Allah SUBHAN HU TAALA bless you.

  • @suhailmunir5356
    @suhailmunir5356 26 днів тому +2

    "Thanks alot" ....!!!
    No doubt video is v-infomative .
    Now make a video,how can & how much we can use in plants .......!!!

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  26 днів тому

      @@suhailmunir5356 thanks for visiting

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  26 днів тому

      @@suhailmunir5356 Sir yah plant ki age per depend karta hai, Agar aapane paudhe ko 12/12 ke grow bag Mein Lagaya Hua Hai to aap 500 gram 3 mah bad de sakte hain

  • @nadeemgee2502
    @nadeemgee2502 9 місяців тому +2

    Nice work ❤

  • @abubakarawan9167
    @abubakarawan9167 10 місяців тому +1

    Nice information

  • @asifshakir8891
    @asifshakir8891 10 місяців тому +1

    Very informative video

  • @muhammaduzair2677
    @muhammaduzair2677 9 місяців тому +2

    Nice use full sharing

  • @qamar134
    @qamar134 Рік тому +1

    Video achi hai

  • @rfttv3934
    @rfttv3934 10 місяців тому +1

    Zuberdast

  • @GhalamMurtaza-g7c
    @GhalamMurtaza-g7c 9 місяців тому +1

    WOW amazing information

  • @saeedmuhammad202
    @saeedmuhammad202 10 місяців тому +1

    Nice information ❤

  • @rubikitchengardening
    @rubikitchengardening 10 місяців тому +1

    Nice information 👌

  • @Khalid-i3d
    @Khalid-i3d 2 місяці тому +1

    Great work

  • @muhammadashiq4423
    @muhammadashiq4423 10 місяців тому +1

    Great job

  • @MlikeAbidpiyara
    @MlikeAbidpiyara 9 місяців тому +1

    Use full

  • @shoaibnasirjutt4579
    @shoaibnasirjutt4579 10 місяців тому +1

    Good

  • @amircheema5362
    @amircheema5362 10 місяців тому +1

    Good luck ❤

  • @ranaimran7621
    @ranaimran7621 Рік тому +1

    Wah Good work Ch sb

  • @OnlineWork-o3f
    @OnlineWork-o3f 10 місяців тому

    Very educative

  • @qazirizwanak368
    @qazirizwanak368 8 місяців тому +1

    Nic❤

  • @EmonAhmed-b9c
    @EmonAhmed-b9c 10 місяців тому +1

  • @Romantic_tv.
    @Romantic_tv. 10 місяців тому +1

    Good idea

  • @MuhammadNabeel-j2q
    @MuhammadNabeel-j2q 10 місяців тому +1

    😊 nice ❤

  • @MsajidShahzad-i3n
    @MsajidShahzad-i3n 10 місяців тому +1

    good gidenes

  • @MuhammadBilal-gj1sy
    @MuhammadBilal-gj1sy 10 місяців тому +1

    ❤nice

  • @RanaImran-km5wk
    @RanaImran-km5wk 6 місяців тому +1

    Nice work

  • @shakilahmedgorayajutt7159
    @shakilahmedgorayajutt7159 8 місяців тому +1

    What a great sharing

  • @AzarAli-b1c
    @AzarAli-b1c 10 місяців тому

    Nice

  • @qayyummuhammad5585
    @qayyummuhammad5585 10 місяців тому +1

    Nice sharing

  • @AsadKhan-he9ll
    @AsadKhan-he9ll 10 місяців тому +1

    Nice❤

  • @BashirAhmad-y2h
    @BashirAhmad-y2h 9 місяців тому +1

    Nice and beautiful sharing

  • @ranabashrat9013
    @ranabashrat9013 10 місяців тому +1

    good

  • @EmonAhmed-b9c
    @EmonAhmed-b9c 10 місяців тому +1

    ❤goood

  • @AbdurhmanAsif-p5c
    @AbdurhmanAsif-p5c 10 місяців тому +1

    Nice and use full sharing

  • @ijazbaig-kd8zl
    @ijazbaig-kd8zl 3 місяці тому +1

    Good 🌱👍

  • @salahuddin299
    @salahuddin299 10 місяців тому +1

    Nice one

  • @qamar134
    @qamar134 Рік тому +1

    Full watch

  • @m.umairbhatti2643
    @m.umairbhatti2643 10 місяців тому

    Good and nice

  • @usamarashid9677
    @usamarashid9677 6 місяців тому +1

    Nice One

  • @abdulrehmann1kingabdulrehm381
    @abdulrehmann1kingabdulrehm381 10 місяців тому +1

    Beautiful sharing

  • @muktarmukhtar0786
    @muktarmukhtar0786 10 місяців тому

    ❤❤❤❤

  • @kaleemullah8622
    @kaleemullah8622 10 місяців тому +1

    Beautiful

  • @rimonhosen9989
    @rimonhosen9989 10 місяців тому

    Nice video❤

  • @UbaidKhalid-g2d
    @UbaidKhalid-g2d 10 місяців тому

    Good topic

  • @MsajidShahzad-i3n
    @MsajidShahzad-i3n 10 місяців тому

    very nice

  • @SohailKhan-zw5kt
    @SohailKhan-zw5kt 9 місяців тому +1

    Aoa... video is very good & informative but camera is not fixed & moving. Difference for new beginner to understand. Overall excellent job.

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      شکریہ سر حوصلہ افزائی کیلئے میرے پاس اسینڈ نہیں تھا جس کے لئے مشکلات پیش آئیں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      شکریہ سر حوصلہ افزائی کیلئے میرے پاس اسینڈ نہیں تھا جس کے لئے مشکلات پیش آئیں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں

  • @Dr.BureerNaqvi
    @Dr.BureerNaqvi 5 місяців тому +2

    Very informative video.
    Lekin Bhai camera theek rakho. Sar Dard shuru ho gae hy.

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  5 місяців тому +1

      سر آپ نے درست فرمایا بہت زیادہ گرمی تھی جب وڈیو بنائ تھی ساتھ میں کیمرہ پکڑنے والا کوی نہیں تھا اس لئے ایسا ہوا اگر میرا کمنٹ پڑھ رہے ہو تو میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں جزاک اللہ

  • @muhammadkhalil3450
    @muhammadkhalil3450 10 місяців тому +1

    Nice whatsapp

  • @hksalt
    @hksalt 7 днів тому +1

    اگر نمی کم ھو جاٸے توسادہ پانی چھڑکیں گے یامکسچر دوبارہ بنانا ھو گا ۔ ڈی کمپوز ھونے میں کتنے دن لگہیں گے۔

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 днів тому

      @@hksalt سادہ پانی. سردیوں میں تقریباً تین ماہ. جبکہ گرمیوں میں دو ماہ

  • @AbdulRasheed-oe2cm
    @AbdulRasheed-oe2cm 2 місяці тому +1

    Ghar ki bachi hoi sbzion.ko b decompose krne ka tarek abataye

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  2 місяці тому

      کیچن ویسٹ کو آپ اس سے بھی آسانی سے ڈی کمپوز کر سکتے ہیں کسی پلاسٹک کے کین میں کیچن ویسٹ کو ڈال دیں نمی ہلکی نمی بناے رکھیں انشاءاللہ جلدی بہترین کا قسم کا کمپوسٹ بن کر تیار ہو گا

  • @syedmynuddin7275
    @syedmynuddin7275 10 місяців тому +1

    As salam walekum
    You have given good information but you missed some information.
    Like for how many days it has to be fermented and after how many days it's ready to use. If we use bio de composer it take 45 days in winter it takes around 90 days.
    Syedmynuddin Bangalore india

  • @naeemmuhammadi9369
    @naeemmuhammadi9369 8 місяців тому +3

    گوبر کتنا وزن ۔ گڑ ۔ بیسن ۔ دہی ۔ کا پرفیکٹ بتانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  8 місяців тому +1

      سر آپ کی بات درست ہے لیکن اس میں گڑ دہی کا کردار صرف اور صرف ان بیکڑیا کو develope کرنا ہوتا ہے جو گو بر کو ڈی کمپوز کرنے میں مدد کرتے ہیں دہی بیسن اور گڑ کے بغیر یہ کام ممکن ہے ان چیزوں کے بغیر ٹائم زیادہ لگتا ہے. اس کا ایک حل یہ بھی ہے آپ گوبر کسی گڈھے میں ڈال کر اس کو پانی سے نمی دیتے رہیں دس دن بعد گوبر کو اوپر نیچے کرتے رہیں اس طرح بھی آپ بہترین کھاد تیار کر سکتے ہیں جزاک اللہ

  • @HSadia-c5q
    @HSadia-c5q 6 місяців тому +2

    Jazakallah
    But bhai stand ka use krn vedio bnaty ya ksi ki help ln sar chkrany lg gya

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  6 місяців тому +1

      جی بالکل آپ نے درست فرمایا میں مضرت خواہ ہوں جب یہ وڈیو بنائ تھی تو گرمی اور سورج کی روشنی زیادہ ہونے کی وجہ ایسا ہوا جب میں نے خود وڈیو دیکھی تب تک دیر چکی تھی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا

  • @sabanaaz786
    @sabanaaz786 7 місяців тому +2

    Chat par gobar ko kyse acha kare d copmpos hone ke liye

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому +1

      وہی طریقہ کار استعمال کر سکتے ہیں جو ؤڈیو میں بتا یا گیا ہے. اگر یہ مشکل لگتا ہے تو خشک گوبر لیں کسی پلاسٹک کے گملے یا پھر بالٹی میں اس کو پانی سے نم کر لیں جس میں یہ آسانی سے ٹھوٹ جاے باریک کر نمی مہیا کریں تقریباً دو ماہ اس بیچ میں ہلاتے رہیں ہر دس دن بعد اس طریقے کو دہرایں اس سے کافی حد تک گیس نکل جائیں گی

    • @sabanaaz786
      @sabanaaz786 7 місяців тому +2

      @@Gardening-with-Maalik مین نے گوبر کو بڑے پانی کے رنجن میں ڈال دیا ہے اس میں کچھ شامل کرنا چاہیے اب بتا دے بڑی مہربانی ہوگی

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому

      @@sabanaaz786 تھوڑی سی مٹی شامل کر لیں عام گارڈن soil .زیادہ کرنا ہے تو گڑ والہ پانی شامل کر لیں پانی اتنا ہی شامل کریں جسے سے لیکوڈ نہ بنے صرف نمی ہی ملے.بس آپ نےنمی کاخیال رکھنا نمی کو ہولڈ رکھنا ہے جزاک اللہ

  • @hashamali7644
    @hashamali7644 10 місяців тому

    nice

  • @imranrasheed4627
    @imranrasheed4627 7 місяців тому +1

    Gur is expensive sugar factory ka mulasus mila den crush karen then gypsum mila den parking unit banaey supply karen

  • @perveziqbal8768
    @perveziqbal8768 Місяць тому +1

    Yeh gobar kitnay din baad decompose ho kr plants Mei dal saktay hein shukriya

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  Місяць тому

      سر آپ کے پودے ڈیڈھ دو ماہ کے ہیں تو آپ دو ماہ پرانا گوبر پودوں کو ڈال سکتے ہیں بنا ڈی کمپوز کیے. اگر آپ کسی بیج کی پینری تیار کر رہے ہیں تو پھر اس مٹی میں ڈی کمپوز گوبر ہی ڈالیں. اس طریقے کار میں دو ماہ درکار ہیں اگر آپ ہر چھ سات دن کے بعد نمی گوبر کی چیک کرتے رہتے ہیں نمی بناے رکھنی ہے گڑ. بیسن اور دہی اس پروسیس کو فاسٹ کر دیتے ہیں. آپ کسی گڑھے میں گوبر کو ڈال دیں اور سے کسی شاپر یا مٹی سے کو ر کر دیں نمی بناے رکھیں انشاءاللہ دو ماہ کے اندر گوبر ڈی کمپوز ہو جائے گا. وہ گو بر کے ڈھیر جو گاؤں میں ایسے ہی پڑے ہوتے ہیں ان کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر یں اور پرالی یا کھوری سے ملچنگ کر کے نمی دیں آپ بہت اچھے رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں یہ عمل موسم برسات میں کرنا بہت آسان ہوتا ہے جزاک اللہ

  • @deedagbaloch300
    @deedagbaloch300 6 місяців тому +2

    گوبر ڈی کمپوسٹ بنانے کیلئے گر م یا سرد موسم کا فرق ہوگا نہیں مطلب کسی بھی موسم بناسکتے ہیں کیا؟

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  6 місяців тому +1

      کسی بھی موسم میں بنا سکتے ہیں سردیوں کی نسبت گرمیوں میں یہ عمل تیز ہو جاتا ہے .سادے گوبر میں کوئی بھی چیز شامل نہ کریں صرف پانی سے نمی بناے رکھیں دس دن بعد گوبر کو اوپر نیچے کرتے رہیں ایک ٹائم اے گا گوبر کالا ہونا شروع ہو جاے گا یہی کالا سونا ہے

  • @Kumarbali386
    @Kumarbali386 7 місяців тому +1

    Very nice video and good morning sir 😊😊😊

  • @addilandahmedworldandvlogs7090
    @addilandahmedworldandvlogs7090 3 місяці тому +1

    Salam

  • @nighatyasmin6612
    @nighatyasmin6612 8 днів тому +1

    بیسن کو چھلنی سے چھان لیں تو ڈلیاں نہیں بنیں گی ۔

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  8 днів тому

      جی بالکل درست فرمایا آپ نے بہن جی جزاک اللہ

  • @rarebanknotesandcoins40
    @rarebanknotesandcoins40 7 місяців тому +1

    Decompose k Lea Kitna time isko is me rakhna Hy ya kitny days ka process Hy ye AP ne nahi bataya

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому +1

      جزاک اللہ سر وڈیو دیکھنے کا شکریہ سر جو چیزیں وڈیو میں بتائ گئی ہیں ان چیزوں کا کام پروسیس کو تیز کرنا ہے وڈیو میں بتائ گئی باتوں پر عمل کریں گے تو انشاءاللہ نوے دن میں فل ڈیکمپوز ہو جاے گا اگر آپ کے پودوں کی عمر تقریباً بیس سے بائیس دن ہے آپ چالیس دن کے بعد بھی پودوں میں ڈال سکتے ہیں پروسیس کو تیز کرنے کے گوبر نمی چیک کرتے رہیں اس کو اوپر نیچے کرتے رہیں دہی اور گڑ اور بیسن گوبر کو جلدی ڈی کمپوز کرنے میں مدد کرتے ہیں آپ چاہیں تو ان چیزوں کو skip کر سکتے ہیں

  • @Khalidjaved11
    @Khalidjaved11 Місяць тому +1

    AoA
    Agar gobar ki 2 Saal purani khad jisko toray main bnd krke rakha ho, bareek bareek white kere parh jaye to kya ye istimal k kabil Hoti hai
    Please reply

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  Місяць тому

      @@Khalidjaved11 سر بہت اچھا سوال ہے گوبر میں کیڑے اسی وقت پیدا ہوتے ہیں جب گوبر ڈی کمپوز نہیں ہوتا. فل ڈی کمپوز گوبر میں کیڑے نہیں پڑتے کیونکہ کیڑوں کو ڈی کمپوز گوبر سے خوراک نہیں ملتی اس لئے وہ کیڑے اس گوبر میں نہیں گھوستے. اگر تھیلے میں پڑے گوبر کا رنگ کالا ہو چکا ہے تو گوبر فل ڈی کمپوز ہو چکا ہے اگر گوبر کا رنگ بھورا ہے اور اس گوبر سے بو آ رہی ہے تو گوبر کچا ہے پھر آپ تھیلے میں مزید پڑا رہنے دیں نمی بناے رکھیں کسی کھرپے کی مدد سے ہلاتے رہیں انشاءاللہ جلدی ڈی کمپوز ہو جائے گا. بڑے پودوں کو اس موجودہ حالت میں بھی ڈال سکتے ہیں چھوٹے پودوں کو مت ڈالیں خاص کر چھوٹی پینری کو. جزاک اللہ کوی سوال ہو تو میں جواب دینے کی بھر پور کوشش کروں گا

  • @arshadlatifkhan6131
    @arshadlatifkhan6131 10 місяців тому +1

    Please use some tripod for shooting or ask someone to help you for making video.. screen is moving rapidly and hard to watch..

  • @truman2211
    @truman2211 9 днів тому +1

    can we decompos pultry manure by same process

  • @qamar134
    @qamar134 Рік тому +1

    8:41 8:45 8:46 8:47 8:47

  • @ParminderSingh-qx2dz
    @ParminderSingh-qx2dz 10 місяців тому +1

    Bhai Saab Khaad banne ke baad bhi video daale, Gobar ki kgaad kaise dikhti hai

  • @tkTufail
    @tkTufail 7 місяців тому +1

    Bahi jan esky bad isko use kab or kesy krna hy vodio bari to bana di but agla process nai btaya

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому

      اسلام وعلیکم. میں چھت پر کچن گارڈننگ کرتا ہوں 90 دن کے فلی ڈی کمپوز ہو جاتی ہے ہر دس دن بعد اس کو اوپر نیچے ہلاتے رہیں اور پانی سے نمی دیتے رہیں خشک نہیں ہونے دینا. اگر آپ کے پودوں کی عمر بیس دن ہو گئی ہے تو آپ چالیس دن کے بعد اس گو بر کو اپنے ان پودوں کو ڈال سکتے ہیں. نوے دن کے بعد آپ اس میں seeds بھی گرو کر سکتے ہیں یہ کام آپ شہر میں بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے ضروری نہیں کہ آپ زمین میں ہی یہ کام کریں کسی پرانی بالٹی یا گملے میں بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے جزاک اللہ ؤڈیو آپ نے دیکھی

  • @samiulnoor7236
    @samiulnoor7236 7 місяців тому +2

    Camera thora dooor rakho chaker aa gayey ❤

  • @javedmehdiofficial4842
    @javedmehdiofficial4842 15 днів тому +1

    Kitnay din main ye d compos ho jata hai ؟

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  15 днів тому +1

      گرمیوں میں تقریباً دو ماہ کے اندر اور سردیوں میں تین ماہ کے اندر

  • @InayatUllah-bc1pz
    @InayatUllah-bc1pz 7 місяців тому +1

    KITNEE DIN MAE TAYAR HO GAE BROTHER

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому

      محترم بہت شکریہ. 90دن میں فل ڈی کمپوز ہو جاتا ہے ویسے 45 دن کے اندر بیس دن کے پودوں کو اپ ڈال سکتے ہیں جزاک اللہ

  • @addilandahmedworldandvlogs7090
    @addilandahmedworldandvlogs7090 3 місяці тому +1

    Sir dircet nahi dal skty

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  3 місяці тому

      @@addilandahmedworldandvlogs7090 جی بالکل آپ ڈریکٹ ڈال سکتے ہیں ان پودوں کو جن کی عمر تقریباً چالیس دن ہو جن پودوں کی پینری کو آپ نے ابھی ابھی شفٹ کیا ہے ان پودوں کو دینے سے گریز کریں. گوبر ڈی کمپوز جلدی ہو گڑ بسن اور دہی اس پروسیس کو فاسٹ کر دیتی ہیں. آپ چاہیں تو گو بر کو اسیے ہی ڈی کمپوز کر سکتے ہیں

  • @hpvlogs27M
    @hpvlogs27M 10 місяців тому +1

    Rana sanaullah 😂😂😂

  • @IkramKhan-o1z
    @IkramKhan-o1z 3 місяці тому +1

    گوبر پر دھی یالسی ڈالنے سے بچھو پیدا ھونے خطرہ ھے

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  3 місяці тому

      بچھو یا کوی بھی insect کی نسل اسی وقت پروان چڑھتی ہے جب بچھو یا دوسرے حشرات وہاں موجود ہوں. لسی یا دہی صرف اور صرف اس لئے ڈالتے ہیں کہ ڈی کمپوزنگ کا عمل تیز ہو سکے آپ چاہیں تو skip کر دیں. ؤڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ

  • @javedakhtar4082
    @javedakhtar4082 9 місяців тому +1

    آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے دنوں کے بعد کھاد تیار اور کب زمین میں ڈالی جا سکتی ہے
    اس کا فائدہ کیا ہو گا ؟

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      نوے دن کے اندر فل ڈی کمپوز ہو جاتی ہے جبکہ 45 دن کے اندر ایسے پودوں کو ڈال سکتے ہیں جن کی عمر بیس سے 25 دن ہوتی ہے اس کے فائدے ہی فائدے ہیں جو لوگ گھر پر خاص کر جو لوگ شہروں میں رہتے ہیں اور ان کو gardening کا شوق ہے ان کو online کھادیں خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی اس کھاد لگی ہوئ سبزیاں کا ذائقہ بہت ہوتا ہے. آپ کا بہت شکریہ آپ نے وڈیو دیکھی جزاک اللہ

  • @MalikAdreesDhingla
    @MalikAdreesDhingla 9 місяців тому +1

    yeh kitney din ka process hai?

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      اگر پودوں کی عمر بیس دن ہو تو 45 دن بعد اپنے پودوں کو ڈال سکتے ہیں ویسے 90 دن کے اندر فلی ڈی کمپوز ہو جاتا ہے وڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ

  • @naheed3399
    @naheed3399 5 місяців тому +1

    is m keere bane ge?

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  5 місяців тому

      جی بالکل اس کو ڈی کمپوز کرنے میں 50 پرسنٹ کردار کیڑوں کا ہوتا ہے

  • @muhammadafzal5472
    @muhammadafzal5472 7 місяців тому +1

    Kitny din bad yeh tyar hogey.

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому

      جتنے زیادہ اس کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے ہر دس دن بعد اس کی نمی بھی چیک کریں اس میٹیریل کو اوپر نیچے بھی کرتے رہیں چالیس سے 45 دن کے اندر پودوں کو ڈالنے کیلئے تیار ہو جاتا ہے

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому

      جتنے زیادہ اس کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے ہر دس دن بعد اس کی نمی بھی چیک کریں اس میٹیریل کو اوپر نیچے بھی کرتے رہیں چالیس سے 45 دن کے اندر پودوں کو ڈالنے کیلئے تیار ہو جاتا ہے

  • @RanaShabeer-y7b
    @RanaShabeer-y7b 10 місяців тому +1

    Use full sharing ❤

  • @muhammadmuunir3549
    @muhammadmuunir3549 9 місяців тому +1

    Kitnay din k bad ye istaimal k qabil ho gi

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      اگر آپ کے پودے پندرہ سے بیس دن کے ہو گئے ہیں تو آپ 45 دن کے بعد پودوں میں ڈال سکتے ہیں 90 دن کے اندر فل ڈی کمپوز ہو جاتا ہے کسی برتن میں ڈال کر بھی تیار کر سکتے ہیں ہر دس دن بعد اوپر نیچے کرتے رہیں نمی برقرار رکھیں جزاک اللہ

  • @pervaizhasla4742
    @pervaizhasla4742 7 місяців тому

    agr 2 ,4 earth worms is me daal dye jaen to process tez hoga ??

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  7 місяців тому +1

      جی بالکل ارتھ ورم سے ڈی کمپوز ہو جاتا ہے شرط یہ ہے ارتھ ورم Australian variety Ho

  • @s.hdurrani3392
    @s.hdurrani3392 10 місяців тому +1

    No one in Pakistan calls gur, jaggery ?...
    In Urdu, Sindhi, Saraiki, Punjabi, pothari, Hindku, pashto, baluchi all call it Gur.

  • @Abdulkhalique-sq1xp
    @Abdulkhalique-sq1xp 9 місяців тому +1

    سر آ پ نے یہ نہیں بتایا کہ گوبر کو کتنے دن پراسزمیں رکھنا ہے اور ڈی کمپوز کیا ہوا گوبر فی ایکڑ کتنا استعمال کرنا ہے

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  9 місяців тому

      بہت شکریہ سر وڈیو دیکھنے کا سر میں چھت پر گملوں میں گارڈننگ کرتا ہوں اس کو ڈی کمپوز ہونے 90 دن درکار ہوتے ہیں ویسے 45 دن بعد اس گوبر کو استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کے پودے تقریباً چھ سات انچ کے ہو گئے ہیں تو آپ ہاف ڈی کمپوز کھاد کو استعمال کر سکتے ہیں آگر آپ کسان ہو تو گو بر والے ڈھیر کو موسم برسات میں ہر پندرہ دن گو بر کو اوپر نیچے کر دیں شیول کی مدد اس طرح بھی بہت ہی اچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں آپ کا بہت شکریہ فل ڈی کمپوز گوبر کی پانچ بوری ہی کافی ہو گی ایک ایکڑ کے لئے آگر آپ نکے کے آگے چھوٹا سا کھڈا کھود کر اس میں تازہ گوبر ڈالیں گے اوپر پانی چھوڑ دیں گے آپ کو حیران کن نتائج ملیں گے

  • @malikKnowledgeLabrariy1
    @malikKnowledgeLabrariy1 2 місяці тому

    Fresh gober sy bna sakty hn

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  2 місяці тому

      @@malikKnowledgeLabrariy1 جی بنا سکتے لیکن تازے گوبر سے لیکوٹڈ فام میں بنے گا گڑ .گوبر بیسن یہ تینوں چیزیں شامل کرنا ہو ں گی انشا اللہ جلد اس پر وڈیو انے والی ہے یہ کھاد امردو انار ام اور اس طرح کے دوسرے پودوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے

  • @SleepyDonuts-ir2bs
    @SleepyDonuts-ir2bs 8 місяців тому +1

    استعمال کیسے کرنا ہے برادر

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  8 місяців тому

      Thanks for watching

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  8 місяців тому

      اگر آپ گملے میں گاڈرننگ کرتے ہیں تو پوٹ کے سائز کے مطابق مٹی بناتے وقت آٹھ مھٹی مٹی دو مھٹی یہ گوبر کی کھاد. بعد میں بھی پودوں کو دے سکتے ہو یہ اورگینک این پی کے ہے اس سے گروتھ میں اضافہ ہو تا ہے

  • @ytahmadgaming303
    @ytahmadgaming303 10 місяців тому

    کتنے دن

  • @HamidChattha-n2z
    @HamidChattha-n2z Місяць тому +1

    Aoa sor kesy hn.. sir fee acar k liy kitna tyar kry

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  Місяць тому

      @@HamidChattha-n2zمیرا مشورہ یہ ہو گا آپ چھٹہ صاحب نکے کے اگے ایک کھڈا کھود لیں اس میں تازہ گو بر یا پھر کوئی سا بھی ڈال کر بعد میں پانی کا نکا کھولیں اس گوبر کو ہلکا ہلکا شیک کرتے رہیں زیادہ فائدہ ہو گا. باقی آپ ایسا نہیں کر سکتے تو عام جو ہمارا گوبر والہ ڈھیر ہوتا اس میں پانی سے نمی دیتے رہیں ہر پندرہ دن کے بعد اوپر نیچے کرتے رہیں اور پھر پانی کا ترونکا لگاتے رہیں انشاءاللہ اگلی فصل کے کم از کم 50 سے 60 پرسنٹ ڈی کمپوز گوبر ملے گا یا پھر آپ دس دس کا ایک کھا ڈا کھود کر اس میں گوبر ڈال کر گڑ بیسن کا گھول بنا کر ڈال دیں اس میں آپ گڑ اور بیسن کی کوی قید نہیں آپ اپنی مرضی سے ڈال سکتے ہیں اس کا کام صرف فروٹ فل بیکٹریا کو بڑھانا ہوتا ہے جس سے گوبر ڈی کمپوز کرنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے یا د رہے آپ مٹی سے اس گڑھے کو اوپر سے کور کر دیں .امید کرتا ہوں آپ میری ان باتوں پر عمل کر کے اپنی زمین کو فرٹیل بنا سکیں گے آپ اپنے ایک کھیت پر تجربہ کریں کم از کم دو سال میں انشاءاللہ دادا ابو کے دور والی زرخیز زمین بنا سکیں گے اور کوی سوال ہے تو میں حاضر ہوں انشاءاللہ جزاک اللہ

    • @HamidChattha-n2z
      @HamidChattha-n2z Місяць тому +1

      @@Gardening-with-Maalik بہت شکریہ ملک صاحب آپ کی محبت کا۔۔ میں تھوڑی سی بات کرنا چاہو گا ۔۔بھائی لوگوں کو کبوتروں کا شوق ہوتاہے ۔۔
      کسی کو کتوں کا شوق ہوتاہے ۔۔
      کسی کو گھوڑوں کا شوق ہوتاہے ۔۔
      مطلب ہر انسان کو کسی نہ کسی چیز کا شوق ہوتاہے ۔۔
      مجھے یقین کرو زمیدار کا شوق ہے ۔۔

    • @HamidChattha-n2z
      @HamidChattha-n2z Місяць тому +1

      @@Gardening-with-Maalik اللّٰہ نے ہمیں زمین بہت اچھی دی ہے فیصل باد والی نہر ہماری زمین سے گزرتی ہے پانی ب بہت اچھا ہے

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  Місяць тому

      @@HamidChattha-n2z چھوٹے تھے تو ابا جان نے چھٹی والے دن کھیت میں کام رکھا ہوتا تھا تب مشکل لگتا تھا اب دل کرتا ہے کھیت میں ہی رہوں .شہر میں اے تو رہہ رہہ کے یاد ای گزرے وقت کی کھیت یاد اے وہ وقت یاد اے اب میں نے چھت پر پودے رکھے ہوئے ہیں

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  Місяць тому

      @@HamidChattha-n2z سر فیصل آباد کس گاؤں سے ہو ؟

  • @AsadAbid-cy8eh
    @AsadAbid-cy8eh 10 місяців тому +1

    Ap NY y nhi bataya k kitny din k baad istimal Karna ha

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  10 місяців тому

      Jab Gobar se heat Aana Band Ho Jaaye to aap isko istemal kar sakte hain

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  10 місяців тому

      گوبر ڈی کمپوز ہونے کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ گوبر سے بدبو کی بجاے مٹی جیسی خوشبو انا شروع ہو جاتی ہے ڈی کمپوز گوبر کو چھونے سے ہیٹ محسوس نہیں ہوتی

  • @nadeemhussain76
    @nadeemhussain76 8 місяців тому +1

    پیارے بھائ یہ تو بتائیں کہ یہ پراسیس کب تک دہرانا ہے؟ کتنے دنوں تک گوبر ڈی کمپوز ہوجاۓ گا؟

    • @Gardening-with-Maalik
      @Gardening-with-Maalik  8 місяців тому +1

      اسلام وعلیکم سر وڈیو دیکھنے کا شکریہ 90 دن کے اندر فلی ڈی کمپوز ہو جاتا ہے اگر چاہیں تو چالیس دن کے اندر ان پودوں کو ڈال سکتے ہیں جن کی عمر 20 دن ہو, چالیس دن کے بعد گوبر میں کافی حد تک ہیٹ ختم ہو جاتی ہے