اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمشید بھاٸ بہت بہت شکریہ اپکا اپ ھمیں گھر بیٹھیں اتنی معلومات فراھم کر رھے ھیں اور پورے ملک کی سیر بھی کروارھے ھیں❤❤❤❤
Jamshaid bhai ya jo hotel🏨 hai es mai jo picher lagi huwi hai yaha sureya badshah yani per pagara jis na 13sal ki umar mai British💂🇬🇧 se azadi ki badawat shuru ki the or enko nazar band kardia tha pher inko British🇬🇧💂 apna sath agwa kr ka le gaha thy or inka or inka bhai ka janaza tak nhi dia or inka beta ko bhi sath legaha tha or jews talimat deta raha or pher Pakistan🇵🇰 bana jab pher 1965mai jang huwi Pakistan🇵🇰 army ko in na apna Sindh ka sindhi mujahid dia or sath mai khud thy or Indian🇮🇳 army ko nikal bar panda or afsos aj inki logo ko tarik tak nhi yad😢😢😢😢or na inko koe awod mila
@@Jamshaidkahout ibex media house dekha UA-cam par apna inki tarikh ka bhi sahe se malumat hugi or government par bhi afsos huga ga inko yad tak nhi karta inka zikar Dr israr Ahmed na bhi apna bohat bayano mai kia hain
بھائی صاحب گھوٹکی شھر سے دس کلومیٹر جنوب کے طرف دو ھزار سال پرانے ۔مومل جی ماڑی۔ کے نام سے ایک قلعہ تھا پاکستان بننے تک وہ بچا رھا پاکستان کے بننے بعد لوگوں نے اس تیس ایکڑ قلعے کی اینٹوں کو تلواروں کو کھلاڑیوں کو نہیں بخشا زیادہ تر اینٹوں کو گھوٹکی میں ریلوے اسٹیشن کے ٹھیکیدار نے زیادہ تر استعمال کیا اب صرف نشانات ھی بچے ہیں۔
السلام علیکم ،یہ تو ایس ایچ او نے خصوصی رعایت کی،ورنہ شک چوری میں آپ اور آپ کی بائک حوالات میں بھی بند کر سکتا تھا۔۔۔ بہر حال آپ بہت پیارے بندے ھیں،مولانا حیدری کو مشورہ کہ قانون کی پاسداری ضروری ھے۔۔۔۔
حضرت صاحب آپ ني بچه سي كلمه شريف سناهي كاش اس كو سو پچاس دي ديتا تو اس كا هديه گفت بن جاتا جناب كى طرف سي صدقه بن جاتا اور اس كا حوصله افزاي هوجاتا اس ني كلمه شريف سنايا تها. 💔
مولوی صاحب۔! لوگوں کو درست معلومات فراھم کریں تکلیف کرکے صحیح و درست معلومات حاصل کیا کریں۔ حضرت پیر صاحب پاگارہ راستے میں چلتے زیارت نہیں کراتے بلکہ لوگ محبت میں استقبال کیلٸے خودبخود راستوں پر آجاتے ھیں۔پیرصاحب کی مریدین دعوت کرتے ھیں جس میں لاکھوں لوگ جمع ھوکر زیارت کرتے ھیں۔دوسرا یہ کہ (پرو دھاڑیل) پرو چانڈیو ڈاکو عمرکوٹ یا میرپور خاص کے علاقے کا نھیں بلکہ دادو کا تھا۔
Mera bhai ha india ya india ka koe gaow nhi ya Pakistan🇵🇰 hai or sab se bare bat ya sindh hai or yaha ham sindhi kutchi marwari or Pakistan🇵🇰 ka har elaka ki zuban hain or har mazhab har Qoum nasal ka log hai par ALLHAMDULILAH ham sab mil kar rahta hai bhai
ماشاءاللہ خوبصورت ویڈیو خوبصورت ریسٹورانٹ نیک خواہشات پڑوسی ملک سے
پڑوسی ملک۔افغانستان۔انڈیا۔چائنہ کون سا جی
ہندوستان سے
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا سندھ میں مزارات کا تعارف کرائیں
👍🌹🌹🌹
بے حق کہتے ہیں بے حر اسکے اندر اپ چٹنی بناؤ تو یہ کھٹی میٹھی بن جاتی ہے بڑی زبردست قسم کا ہوتا ہے بڑا مزے دار ہوتا ہے
😢 Jamshed bhai
Changi video
Salam Namaste
Love from Gujarat India
🇵🇰🇵🇰♥️
اللہ تعالیٰ پہ اما ن
Or deni tadrees bhi achi aadat lagi apki yehi asal maqsad hona chahiye muslman ka jazzak ALLAH ❤
Ma sha ALLAH bohot umda vlog ❤
ALLAH Hafiz ❤❤ 19:21
khubsurat kaam hua hy Restaurant pe
ماشاءاللّٰه
💕🥰
ما شاء اللہ
Wonderful vedio
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤
Alhamdulilah
جسے ہرن کی سینگے۔۔۔
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ
Bohot ajha chanal ha ap ka
🌹🌹
Ma Sha Sha 18:33
Bohot umdah explore ❤❤🎉🎉
ماشاءاللہ
❤❤❤
گڈ
G first time dekhi apki vedio meey bhatejy habib ne bataya apky bary mujhy
❤
Unique hotel MASHAAALLAH
Love you bhai❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمشید بھاٸ بہت بہت شکریہ اپکا اپ ھمیں گھر بیٹھیں اتنی معلومات فراھم کر رھے ھیں اور پورے ملک کی سیر بھی کروارھے ھیں❤❤❤❤
وعلیکم السلام ۔۔حضرت آپ سب دیکھنے والے حوصلے بڑھاتے رہے تو انشاءاللہ اور بھی بہت کچھ دکھائیں گے
Bhae boht khob❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
Be 1 sabzi hai Jo Panjab ke tamam sraeqi elaqon me bohat hoti hai
ہماری طرف نہیں ہوتی میں نے پہلی دفعہ دیکھی ہے
Jamshaid bhai ya jo hotel🏨 hai es mai jo picher lagi huwi hai yaha sureya badshah yani per pagara jis na 13sal ki umar mai British💂🇬🇧 se azadi ki badawat shuru ki the or enko nazar band kardia tha pher inko British🇬🇧💂 apna sath agwa kr ka le gaha thy or inka or inka bhai ka janaza tak nhi dia or inka beta ko bhi sath legaha tha or jews talimat deta raha or pher Pakistan🇵🇰 bana jab pher 1965mai jang huwi Pakistan🇵🇰 army ko in na apna Sindh ka sindhi mujahid dia or sath mai khud thy or Indian🇮🇳 army ko nikal bar panda or afsos aj inki logo ko tarik tak nhi yad😢😢😢😢or na inko koe awod mila
زبردست انفارمیشن
AP sa tou rabta hona zaroori ha ma Sha ALLAH bohot maloomat hain apky pass
@@Jamshaidkahout ibex media house dekha UA-cam par apna inki tarikh ka bhi sahe se malumat hugi or government par bhi afsos huga ga inko yad tak nhi karta inka zikar Dr israr Ahmed na bhi apna bohat bayano mai kia hain
@@Noorpakivlogs ji jazakALLAH
السلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ویڈیو ❤❤❤❤❤❤
توصیف احمد سرگودھا
💞💕
ماشاء اللہ جمشید بھائی آپ کا بہوت بہوت شکریا
میں آپ کی محبتون کان مشکور رھوں گا زندگی بھر کی لئے🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سلامت رہیں 💞💕
امید ہے کچھ دن تک اپ کے علاقے میں چکر لگے
@@Jamshaidkahout جب بھی آنا بس یاد کرنا بھائے ھم آپ کے ساتھ ھین
آپ کا آنا ھماری آنکھوں پی
zabardast video ❤
Zabardast 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🖐️♥️
Zabardast
❤️❤️❤️💞
MaSh Allah bhai
بہت اچھی ویڈیو ہے ماشا اللہ۔۔۔۔۔جمشید صاحب آپ نے کچھ وقت یوٹیوب سے بریک لی۔۔۔سب خیریت تھی کہ اتنا طویل وقفہ لینا پڑا
جی الحمدللہ خیریت
پاکستان کی پولیس انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢
بھائی جان یہ پرو کا علاقہ نہیں ہے.
اچھا جی
مولانا صاحب ہمارے پاس ایک قدیم شہر ہے جو سالوں پہلے غرق ہوا تھا اور یہاں حضرت بی بی ماہم کا مزار ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے
کہاں جی۔
زبردست جناب بہت خوب سلامت رہو
آباد رہیں
Jeo bhai jeo
آپ بھی جیو جی
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ
بھائی صاحب گھوٹکی شھر سے دس کلومیٹر جنوب کے طرف دو ھزار سال پرانے ۔مومل جی ماڑی۔ کے نام سے ایک قلعہ تھا پاکستان بننے تک وہ بچا رھا پاکستان کے بننے بعد لوگوں نے اس تیس ایکڑ قلعے کی اینٹوں کو تلواروں کو کھلاڑیوں کو نہیں بخشا زیادہ تر اینٹوں کو گھوٹکی میں ریلوے اسٹیشن کے ٹھیکیدار نے زیادہ تر استعمال کیا اب صرف نشانات ھی بچے ہیں۔
افسوس
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹
جمشید بھائی کیمپنگ کے بارے میں بھی ذرا تفصیل دے دے کیا کیمپنگ کرنا سیف ہے
اس بارے کچھ نہیں کہ سکتا۔۔ارادہ تو نہیں
@Jamshaidkahout ارادہ ہے
@fantaahmad 👍👍👍👍
جمشید بھائی آپ اس وقت میر پور میں ہیں
Nice ❤❤❤
گم ہو جاتے ہیں آپ۔خیریت سے ہیں
@Jamshaidkahout جی اللہ کا کرم جمشید بھائی
Sindh men is h
بھائی یہ ٹنڈوالہ یار سے چمبڑ
🤔🧐🧐
سانگھڑ تو پرو کا علائقہ نہیں ہے بھائی
سانگھڑ نہیں کہا جی
السلام علیکم ،یہ تو ایس ایچ او نے خصوصی رعایت کی،ورنہ شک چوری میں آپ اور آپ کی بائک حوالات میں بھی بند کر سکتا تھا۔۔۔
بہر حال آپ بہت پیارے بندے ھیں،مولانا حیدری کو مشورہ کہ قانون کی پاسداری ضروری ھے۔۔۔۔
🫣🫣
حضرت صاحب آپ ني بچه سي كلمه شريف سناهي كاش اس كو سو پچاس دي ديتا تو اس كا هديه گفت بن جاتا جناب كى طرف سي صدقه بن جاتا اور اس كا حوصله افزاي هوجاتا اس ني كلمه شريف سنايا تها. 💔
کسی حال میں معافی نہیں۔۔
لیکن شیخ۔ حیدری صاحب کا تکیہ کلام ہے
جی
Sindh police😢😢😢
Hamre yahaa pe police Naswaar lekar bhi chorte hain❤❤❤❤❤❤ Pakistan police 😢😢😢😢😢😢😢
🧐🤣🤣🤣
I ONLY LOVE U R LANGUAGE
Koi isko aaag laga de toh Sara bera gharak 😂😂
Sahi bolo g
Hi
ھائے
چلو جی باقی ساریاں گلاں توں بعد ہنڑ بھے کھاو تے وت بھے کرو
تاں جے بھے بھے تھی ونجے
🫣🫣🫣
Aap ka video acha lagta he me pak ka hou india me rahta hu JODHPUR. Rajasthan
💞💞💞💞
Apki video ka hi wait kar rahi thi ❤❤❤
🌹👍
مولوی صاحب۔! لوگوں کو درست معلومات فراھم کریں تکلیف کرکے صحیح و درست معلومات حاصل کیا کریں۔
حضرت پیر صاحب پاگارہ راستے میں چلتے زیارت نہیں کراتے بلکہ لوگ محبت میں استقبال کیلٸے خودبخود راستوں پر آجاتے ھیں۔پیرصاحب کی مریدین دعوت کرتے ھیں جس میں لاکھوں لوگ جمع ھوکر زیارت کرتے ھیں۔دوسرا یہ کہ (پرو دھاڑیل) پرو چانڈیو ڈاکو عمرکوٹ یا میرپور خاص کے علاقے کا نھیں بلکہ دادو کا تھا۔
جی بہتر
صرف ڈاکو ہی دکھاتے رہین گین یہ اور کچھ بھی
اپ جس کے بارے میں دیکھنے والے نہیں ورنہ بہت کچھ اپلوڈ کی ہے
ھم سندھی لوگ ایسے ھوتے ھیں آپ کے زھن پر دبدبہ ھے ھر بندے کو ڈاکو سمجھتے ھو
Bhai aap muslim log hindu logo ko preshan nhi kiya kro
آپ جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔۔اور غلط فہمی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
Bhai hum harchand pakistani vlog dekhte h, aap muslim log non muslim ke sath pakistan me boht bhedbhav krte ho @@Jamshaidkahout
جھوٹ بول رہے ہیں

❤❤❤❤❤
💕💕