خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات | DW Urdu

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2020
  • اپنے آبائی ممالک میں بدامنی اور جنگ سے فرار یا روشن مستقبل کے لیے زندگی کو داؤ پر لگا کر پرخطر راستوں سے یورپ اور بالخصوص اسپین پہنچنے والے کم عمر مہاجر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ان کم عمر نوجوانوں کی مشکلات، ویلنسیا اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
    Subscribe: ua-cam.com/users/dwurdu?sub_co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu

КОМЕНТАРІ • 247

  • @clothandkambal2264
    @clothandkambal2264 3 роки тому +49

    ٹھہرو

  • @Yousafmadnihost
    @Yousafmadnihost 3 роки тому +10

    ہائے رے زندگی تو بڑی مشکل ہے۔

  • @ImanAfroz366
    @ImanAfroz366 3 роки тому +5

    اللہ کریم عز و جل مشکلات سے محفوظ رکھے, آمین

  • @saeedrana9079
    @saeedrana9079 3 роки тому +62

    بہت اچھی ویڈیو ہے میں بھی بارسلونا میں رہتا ہوں پاکستانیوں کو اپنے ہم وطنوں کے پاس کام مل جاتا ہے

  • @atiq572
    @atiq572 3 роки тому +3

    یہ لوگ صرف دنیا کی زندگی کیلئے اتنی محنت کرتے ھیں ۔۔کاش آخرت کی زندگی کیلئے جہاد کرتے اور اللہ کی راہ میں مارے جاتے ۔وھاں ھمیشہ ھمیشہ کی زندگی ۔محلوں کے نیچے نہریں ۔عقیق ۔ھیرے جواھرات ۔طرح طرح کی حورین۔ اور سب سے بڑھ کر ۔۔وھاں نہ کوئی خوف ھوگا اور نہ غم ۔۔بس صرف عیش ھی عیش ۔۔لاخوف الیحم ولاھم یحزانون ۔👌👌

  • @PakMominSpain
    @PakMominSpain 3 роки тому +13

    بہترین رپورٹ ان مسائل کی نشاندہی ضروری ہے ۔

  • @learnspanishinenglishandur9733
    @learnspanishinenglishandur9733 3 роки тому +100

    پاکستان میں ایسے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جو تعلیم کو چھوڑ کر یورپ آ نے کے خوائش مند ہیں

  • @arshiasclub3054
    @arshiasclub3054 3 роки тому +2

    اللّٰہ آپ سب کی حفاظت کرے۔اور آپ کی محنت کا پھل اپکو دے آمین۔

  • @IrfanKhan-ip4ox
    @IrfanKhan-ip4ox 3 роки тому +14

    چار کی زندگی ہے روکی سوکھی کھاو پاکستان لازم انگریز بننا ہے

  • @abdulrajput6080
    @abdulrajput6080 3 роки тому +3

    Allah pak in bacho ka haami o nasir ho ameen

  • @mubasharzafar1806
    @mubasharzafar1806 3 роки тому +8

    آپکی کی ہر ویڈیو بہت ہی معلوماتی ہوتی ہے اور میں بڑے شوق سے دیکھتا ہوں

  • @khanwashere264
    @khanwashere264 3 роки тому +13

    AT LEAST THERE ARE STILL SOME GOOD PEOPLE IN SPAIN

  • @tehseenshah3384
    @tehseenshah3384 3 роки тому +9

    Very Sad...ALLAH Bless U All... I'm from 🇵🇰

  • @sabiralihealthcare
    @sabiralihealthcare 3 роки тому +3

    Allah khair karaiga InshaAllah

  • @wrestlingak4733
    @wrestlingak4733 3 роки тому +4

    Allah pak ap ki madat farmahan

  • @amazingvideos2133
    @amazingvideos2133 3 роки тому +2

    Allah Pak madad farma. Ameen

  • @ImanAfroz366
    @ImanAfroz366 3 роки тому +1

    "ایمان افروز" مستند اور دلچسپ اسلامی ویڈیوز (غلام حمید سیالوی, ایم فل اسلامک سٹڈیز)

  • @adilmehmood6281
    @adilmehmood6281 3 роки тому +15

    منڈی بہاؤالدین سرگودھا لالہ موسا ان لوگوں کو معلوم بھی ھے یہ طریقہ غلط ھے پھر بھی گوریوں کے چکر میں ادھر ھی مرتے ھیں

  • @anjummirza1452

    Excellent information and narration...

  • @bilalellahi1909
    @bilalellahi1909 3 роки тому +1

    Bhai kisi b trah German pocho agr 18 sa sa kam ho to