السلام علیکم ورحمتہ اللہ جی حضرت ہم اپ کے بیان سے بہت استفادہ کرتے ہیں اج اپ کے بیان سنا اور اس میں اپ نے دو موضوع من گھڑت روایت بیان کی ہیں اپ ان پر نظر ثانی فرمائیں قران حدیث میں ان دو حدیث کا کوئی ثبوت نہیں ہے ان دونوں من گھڑت روایات کے متعلق علماء تحقیق کر چکے ہیں دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر اپ مطالعہ کر سکتے ہیں اور دو من گھڑت روایات کیا ہیں نمبر ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے یہ موضوع من گھڑت ہے اس کو بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے اپ اس پر نظر ثانی فرمائیں دوسری گھر میں بے نمازی کی نظر پڑھنے سے برکت ختم ہو جاتی ہے بے برکتی آجاتی ہے یہ بے بنیاد ہے اپ اس پر بھی نظر ثانی فرمائیں
ماشاءاللہ بہت شاندار کامیابی حاصل کی خدمت کرنے والوں میں جماعت ائی ہوئی تھی
بہت خوب
Masha allah mufti sahab
ماشاءاللہ بہت عمدہ
بہت خوب
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے
اور
مزید ترقی عطا فرمائے آمین
آمین
Ra❤❤❤❤❤🎉ar❤❤❤🎉❤ 40:52
Ra❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
Ra ।❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉ra❤❤❤🎉
❤
Allah aap ki umar me barkat ata farmai
Masha Allah bahut khoob
Beshaq
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
Ma sha allah
Mashallah Mufti Sahab
Namaz padhne se kese nahosat ho sakti hai hazrat
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جی حضرت ہم اپ کے بیان سے بہت استفادہ کرتے ہیں اج اپ کے بیان سنا اور اس میں اپ نے دو موضوع من گھڑت روایت بیان کی ہیں اپ ان پر نظر ثانی فرمائیں قران حدیث میں ان دو حدیث کا کوئی ثبوت نہیں ہے ان دونوں من گھڑت روایات کے متعلق علماء تحقیق کر چکے ہیں دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر اپ مطالعہ کر سکتے ہیں
اور دو من گھڑت روایات کیا ہیں نمبر ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے یہ موضوع من گھڑت ہے اس کو بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے اپ اس پر نظر ثانی فرمائیں دوسری گھر میں بے نمازی کی نظر پڑھنے سے برکت ختم ہو جاتی ہے بے برکتی آجاتی ہے یہ بے بنیاد ہے اپ اس پر بھی نظر ثانی فرمائیں