عالی جناب علامہ سید ارتضی عباس نقوی بہت بلند پایہ خطیب اہل بیت تو ہیں ہی لیکن ایک نابغہ روزگار ادیب و سکالر بھی ہیں جس طرح آپ تحقیقی کام سرانجام دے رہے ہیں وہ لائق صد تحسین ہے پروردگار عالم بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام ان کو حیات خضر عطا فرمائے تاکہ ہم سب ان کی علمی ادب سے مستفید ہوتے رہیں آمین
mashallah
جزاک اللہ
حضرت نے تحقیق کے میدان میں بھی کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں۔ ماشااللہ۔
Kia baat hai
MashaAllah
Maahaĺlah
بے حد لطف آیا۔ قبلہ ارتضی صاحب کے ساتھ پوڈ کاسٹ کی ایک سیریز کی جائے۔
Qibla sey bhut kuch seekhnay ko mila, please Aur bhi podcast Allama Irtiza Sahab kay mu swat karain, thanks
عالی جناب علامہ سید ارتضی عباس نقوی بہت بلند پایہ خطیب اہل بیت تو ہیں ہی لیکن ایک نابغہ روزگار ادیب و سکالر بھی ہیں جس طرح آپ تحقیقی کام سرانجام دے رہے ہیں وہ لائق صد تحسین ہے
پروردگار عالم بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام ان کو حیات خضر عطا فرمائے تاکہ ہم سب ان کی علمی ادب سے مستفید ہوتے رہیں
آمین
Best expert on Anees of these times
قبلہ طالب جوھری پر قیاس بالکل غلط ھے ۔
مرحوم نے کبھی بھی تنازعات کو نہیں چهیڑا نہ ہی سیاسی مولویوں کا مقابلہ کیا ۔بيڈ اور پیڈ ملا کر چلتے تھے
Mashallah