عمران خان سے میری 354دن بعد ملاقات، عمران خان پرتشدد؟ گھسیٹاگیا؟مکمل تفصیلات کیا حقیقت ہے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • عمران خان سے میری 354دن بعد ملاقات، عمران خان پرتشدد؟ گھسیٹاگیا؟مکمل تفصیلات کیا حقیقت ہے؟
    First Meeting With Imran khan's After 354 Days , Imran Khan violent? dragged? , Complete Detial
    #PTIImrankhan #ImrankhanJailMeeting #CompleteDetials
    THANKS FOR WATCHING
    LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

КОМЕНТАРІ • 2,2 тис.

  • @sufyanabbas3555
    @sufyanabbas3555 2 місяці тому +366

    آپ نے خان کو دیکھا۔ ہم آپ کو دیکھ رہے ہیں۔ خان صاحب دلوں میں رہتے ہیں ❤❤❤

  • @jamalnasir4153
    @jamalnasir4153 2 місяці тому +620

    یہ کوئی بڑا صحافی نہ تھا۔ اسکی sincerity اسکو بلندیوں پر لے گئ۔ اللہ اور ترقی دے۔

    • @ربنونواز
      @ربنونواز 2 місяці тому +14

      امين ❤

    • @JouleEcstasy369
      @JouleEcstasy369 2 місяці тому +17

      He is sincere with Khan since the beginning, I am following him when he had 2.5k subscribers.

    • @zebaalavi6803
      @zebaalavi6803 2 місяці тому +4

      امین۔ ثمہ امین۔♥♥♥♥

    • @NadiaKhan-s4d
      @NadiaKhan-s4d 2 місяці тому +13

      اللہ عمران خان کی مدد فرمائے اللہ پاک اس پہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے ہماری دعائیں اس کو ٹوٹنے نہیں دے رہی ۔کہ عمران خان کے ساتھ جو زیادتی یا تشدد ہو رہا ہے اس کے لیے اواز ضرور اٹھائیں ۔

    • @AbdulGhaffar-qr9ve
      @AbdulGhaffar-qr9ve 2 місяці тому +1

      Aameen

  • @tgp495
    @tgp495 2 місяці тому +119

    جو قیدی نمبر 804 کا یار ھے
    مجھے دل وجان سے اس سے پیار ھے میرا مرشد 804

  • @musakaleem1605
    @musakaleem1605 2 місяці тому +38

    یزیدوں نے ملک پر قبضہ کیا ہے لیکن جیت صرف حق و سچ کی ہی ہو گی ☝🏻☝🏽انشاءﷲ ☝🏻☝🏽☝🏻

  • @MuhammadFaheem-lz4nn
    @MuhammadFaheem-lz4nn 2 місяці тому +2

    ماشاءاللّٰه مرشد کا دیدار کیا بات ہے ❤❤

  • @ShahnawazBaloch-x1z
    @ShahnawazBaloch-x1z 2 місяці тому +137

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @FUNANDLEARNKIDSTV
    @FUNANDLEARNKIDSTV 2 місяці тому +105

    میں بہت کم ویلاگز پر کامینٹ کرتی ہوں لیکن آپ کا ویلاگ دیکھ کر کامینٹ کرنے پر مجبور ہوئی۔ انکھوں میں انسو آگئے۔ اللہ میرے خان کی مشکلات آسان کرے اور باہر قیادت کو اخلاص عطا فرمائے

  • @habibkhattak4434
    @habibkhattak4434 2 місяці тому +75

    یااللہ عمران کی غیبی مدد فرماۓ 😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @kamrankami9490
    @kamrankami9490 2 місяці тому +2

    سلام ھے مرمشد کوعمران خان زندہ باد

  • @Abiha786-s
    @Abiha786-s 2 місяці тому +18

    حسنین بھائی اپ ایک چھوٹے سے صحافی تھے عمران خان کے ساتھ پیار اور مخلصی اپ کو اج بہت بڑا صحافی بنا گئی کیوں کے ہم عوام اس سے بھی پیار عزت دیتے ہے جو ہمارے خان کو چاہتا ہے ہم اس کو بھی چاہتے ہے دل سے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HabibKhan-b6w
    @HabibKhan-b6w 2 місяці тому +187

    اللہ پاک عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرما امین ثم امین

  • @Afzal-wy4ng
    @Afzal-wy4ng 2 місяці тому +89

    مرشد دی بہادری اور صبر کو سلام😘😘😘
    قسمت والے ھیں جو مرشد کا دیدار کرتے ھیں 💚💚💚

    • @MrsPervez-l2j
      @MrsPervez-l2j 2 місяці тому

      Aapko slam❤ hamaray Khan Se Pyar karne ke liye❤❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉🎉

  • @storiescollection4507
    @storiescollection4507 2 місяці тому +306

    ❤😢عمران خان چیتا ہے اللہ کا شیر ہے انشااللہ اللہ پاک ان کی حفاظت کرےگا آمین

    • @AbdulGhaffar-qr9ve
      @AbdulGhaffar-qr9ve 2 місяці тому

      InshaAllah

    • @MalikSb-ou3mi
      @MalikSb-ou3mi 2 місяці тому

      آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @areeqazain6505
      @areeqazain6505 2 місяці тому +1

      Tum log kuch na krna sb Allah kry

    • @QamarShah-g8e
      @QamarShah-g8e 2 місяці тому

      اللہ کا شیر حضرت مولا علی ہیں،پوری کائنات میں،آپ کے کمیینٹس غلط ہے

    • @zaffarmehmood1747
      @zaffarmehmood1747 2 місяці тому

      Ameen

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 2 місяці тому +7

    نیا پاکستان کتنے خوش نصیب ہو جس کی ملاقات آج کے درویش مرد قلندر سے ہوئی مبارک ہو

  • @liaqatnawaz1037
    @liaqatnawaz1037 2 місяці тому +10

    سلام ہے اس بہادر غیرت مند شخص نا ڈر لیڈر کو❤

  • @AyeshaKhan-sh2mp
    @AyeshaKhan-sh2mp 2 місяці тому +119

    یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ❤❤

    • @hammadurrehman2307
      @hammadurrehman2307 2 місяці тому +4

      آ مین ثم آمین

    • @Stayfocused-i2v
      @Stayfocused-i2v 2 місяці тому +3

      AP kithne khosh qismath ha morshid ko AP neh samne se dekah woh toh hamre rooh meh rach bus gaya ha

    • @shahidafarooq40
      @shahidafarooq40 2 місяці тому +2

      Ameen suma Ameen inshallah Inshallah

    • @yasmeenmuzaffar6253
      @yasmeenmuzaffar6253 2 місяці тому +2

      ALLAH HUMMA AAMEEN YA ARHAMAR RAHEMEEN YA RABBUL AALAMEEN 🤲🙏

  • @waqarsherian1976
    @waqarsherian1976 2 місяці тому +59

    حسنین بھائی خوش رہو آباد رہو ،
    عمران خان ناقابل شکست رہنما ہے
    اللہ کی مدد و تائید ایزدی کی حامل عظیم شخصیت ہیں
    💔🇵🇰💔

  • @najamsahar9206
    @najamsahar9206 2 місяці тому +79

    بیٹا سچ ہمیشہ نڈر اور بے خوف ہوتا ھے.
    عمران ایک سچا انسان ھے

  • @warismalik8104
    @warismalik8104 2 місяці тому +22

    اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین۔۔۔۔❤❤❤

  • @ghulamhussainbhatti2815
    @ghulamhussainbhatti2815 Місяць тому +1

    اللہ سبحانہ و تعالی عمران خان کو لمبی باہمت با حوصلہ اور کامیاب زندگی سے نوازیں۔ اور جلد ان کو اپنے عوام اور پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع عطا فرمائیں۔ آمین۔ثم آمین

  • @hidayatsultana9961
    @hidayatsultana9961 2 місяці тому +76

    اللہ تعالٰی عمران خان کی عمر عافیت کیساتھ دراز کرے اور دونوں میاں بیوی کو با عزت بڑی فرمائے۔

  • @badshahafridi7772
    @badshahafridi7772 2 місяці тому +33

    عمران خان ایک مرد مجاہد لیڈر ہیں عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ تمام مسلم امہ کا عظیم ترین لیڈر ہے عمران خان زندہ باد ❤

  • @seemamalik2993
    @seemamalik2993 2 місяці тому +29

    آپ خوش قسمت ھیں کہ آپ نےایک عظیم لیڈر کا دیدار کیا آپ کوبہت بہت مبارک ھو

  • @RizwanAli-qe5fw
    @RizwanAli-qe5fw 2 місяці тому +30

    اللہ کرم کرے ۔ اللہ کی رحمت خان کے ساتھ ھے انشاء اللہ کوئ شکست نہیں دے سکتا ۔
    خان زندہ باد

  • @iqrarkhan8941
    @iqrarkhan8941 2 місяці тому +4

    انشاءاللہ جیت خق اور سچ کی ھو گی عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @بھٹیبرادران
    @بھٹیبرادران 2 місяці тому +93

    اللہ تعالی کی مدد عمران خان کے ساتھ ہے اور مرد مومن ہے عمران خان زندہ باد 🌹✌️🌹🏏🌹

  • @peacedevice7716
    @peacedevice7716 2 місяці тому +68

    حسنین ❓ ھمیں بشرا بی بی کی اپ بیتی سن کے بہت ہی دکھ ہوا ہے💔 دل خون کے آنسوں رو رہا ہے🥺 انکھوں سے انسو تھم ہی نہیں رہے😰 اللہ تعالی عمران خان اور بشرہ بی بی کی جوڑی کو سلامت رکھے حاسدوں کے حسد سے اور نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

    • @nayyarabbas209
      @nayyarabbas209 2 місяці тому +1

      Aameen sum Aameen

    • @ATrueKingIslam92-zz5jo
      @ATrueKingIslam92-zz5jo 2 місяці тому +1

      *AMEEN SUMMAH AMEEN*

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 2 місяці тому +1

      ALLAH PAK INSHALLAH FOR THE SAKE OF HIS BLESSINGS AND FOR THE SAKE OF HIS LAST PROPHET HAZRAT MUHAMMAD S.A.W WILL BLESS PROPHET AND HELP THE WHOLE MUSLIM UMMAH AND TAYYAB ERDOGAN AND IMRAN KHAN AND HIS WHOLE FAMILY INSHALLAH FOREVER AMEEN SUMA AMEEN

  • @DanishAli-tb8oo
    @DanishAli-tb8oo 2 місяці тому +44

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کریں

  • @voiceofPakistan39
    @voiceofPakistan39 2 місяці тому +37

    اور پھر بھی خان صاحب نے اف تک نہیں کی سلام ہے تیری بہادری کو قائد مرشد ,خان صاحب اگر ایک اواز لگا دیتے تو اوورسیز پاکستانی اربوں روپے کا ڈھیر لگا دیتے

  • @muhammadchaudhry6137
    @muhammadchaudhry6137 2 місяці тому +1

    InshaAllah❤

  • @MianHarOOnSHaHzaD
    @MianHarOOnSHaHzaD 2 місяці тому +14

    حسنین بھائی آپ کے جذبات قابل تحسین ہیں اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین
    ہم سب کے جذبات بھی آپ ہی کی طرح ہیں

  • @shahnazzeb8354
    @shahnazzeb8354 2 місяці тому +10

    بیٹا خوش رہو ،اللہ تمہیں اجر دے ،تمہاری جرائت کو سلام،تمہیں بہت ترقی دے ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں،اللہ ہمارے خان کو سلامت رکھےآمین👍👍👍👍

  • @danishdanish9436
    @danishdanish9436 2 місяці тому +21

    اللہ عمران خان کے دوشمنوںپر غزاب نازل کریں امین ثم امین

    • @peacedevice7716
      @peacedevice7716 2 місяці тому +2

      امین ثم آمین یارب 🤲🤲🤲😢

  • @imaanshiza
    @imaanshiza 2 місяці тому +13

    میرے پیارے بیٹے آپ کی باتوں سے آنکھوں میں آنسوں آگئے ہیں ہم بھی عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں ۔

  • @bashiraziz5063
    @bashiraziz5063 2 місяці тому +1

    Allah Kareem.

  • @ranasattar9199
    @ranasattar9199 2 місяці тому +62

    عمران خان زندہ باد

  • @ExploreQuranWithShahji
    @ExploreQuranWithShahji 2 місяці тому +35

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ زندگی اور تندرستی دے عمران خان اور انکے لورز کو

  • @KingmakerOne
    @KingmakerOne 2 місяці тому +46

    پوری قوم عمران خان کے احسان اور قربانی نہیں بھلا سکتی ۔

    • @allin1entertainment555
      @allin1entertainment555 2 місяці тому

      Konsi Qoum ......???? 🤔🤔🤔 Bary Bary janazy uthany ki aadi hei ....??? Per HUD uth K khri Nahi ho Sakti 🤔🤔🤔😡

  • @Zohan-u3w
    @Zohan-u3w 2 місяці тому +4

    Allah pak Imran khan or Bi Bi ki madad farmay Aameen, Imran khan Zindabad

  • @nobody3345
    @nobody3345 2 місяці тому +1

    subhanallah.

  • @gazalayasmine7072
    @gazalayasmine7072 2 місяці тому +111

    یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
    روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو
    ان کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہےزندگی انکے قدم چوم لیا کرتی ہے
    جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو
    سلام مرشد عمران❤

    • @NaveedFatima-v3c
      @NaveedFatima-v3c 2 місяці тому +2

      Allah ka shukr hai Imran Khan theek hai bhi app khud b bohat achy ho Allah app ko achi sehat dy aur lambi Umar dy Ameen

    • @yasmeenmuzaffar6253
      @yasmeenmuzaffar6253 2 місяці тому

      ​SUMMA AAMEEN 🤲🙏🙋

  • @MJ_123
    @MJ_123 2 місяці тому +60

    عمران خان سے ملاقات پر مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ جلد عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنائے۔ آمین۔

  • @salmanrasheed1926
    @salmanrasheed1926 2 місяці тому +9

    ❤ حسنین آپ کی ہمت حوصلے بہادری قربانی محب وطنی کو سلام ❤ خان صاحب سے ملاقات مبارک ❤

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 2 місяці тому +1

    Mashahala ❤ Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦

  • @HussainAlvi786
    @HussainAlvi786 2 місяці тому +61

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو سدا سلامت سدا آباد رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین ❤️

  • @muhammedtalha3974
    @muhammedtalha3974 2 місяці тому +15

    اللہ مرشد کی حفاظت کرے آمین ❤❤❤❤

  • @AuzairraqeebKhanday
    @AuzairraqeebKhanday 2 місяці тому +45

    الله پاک عمران خان اور اس کےفیم لی کو اپنے حفظو آمان میں رکھے اور اپنی دستہگیری کرے آمین ثمہ آمین یاربلعالمین ❤❤❤

  • @SyedAzamshah1
    @SyedAzamshah1 2 місяці тому +48

    جیسا لیڈر ویسا قوم مضبوطی سے کڑی ہوئی ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @anasaleem1
      @anasaleem1 2 місяці тому +1

      Agar kom khari ho jty to aj Imran khan jail sae bhr hta

    • @shairafzalkhan3106
      @shairafzalkhan3106 2 місяці тому +1

      qaum to gr mai so rahi hai. qaim ka farz ta Imran khan ko nikaltey

  • @SajidAli-vh9nu
    @SajidAli-vh9nu 2 місяці тому +13

    خدائی طاقت خان کے ساتھ ہے اللہ تعالٰی خان صاحب کی مدد فرمائیں گے انشاءاللہ

    • @shahidafarooq40
      @shahidafarooq40 2 місяці тому

      Yes absolutely right we have no doubt about it

  • @killer-tl1gn
    @killer-tl1gn 2 місяці тому +11

    اس صدی کا ایک عظیم انسان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @naseemakhtar6495
    @naseemakhtar6495 2 місяці тому +21

    یا اللہ عمران خان کی اور بشرہ بی بی کی حفاظت فرما آمن ثم آمن 😭😭😭😭😭😭

  • @MuhammadJamil-xv1lv
    @MuhammadJamil-xv1lv 2 місяці тому +32

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤

  • @foziacooks4326
    @foziacooks4326 2 місяці тому +27

    اللہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے

  • @totalmobilegamer9121
    @totalmobilegamer9121 2 місяці тому +2

    خدا کی مدد جن کے ساتھ ہو ۔۔ھمت کو سلام۔۔۔❤❤❤❤❤

  • @riffatnoor8202
    @riffatnoor8202 2 місяці тому +6

    ماشاءاللہ اپ کو بہت بہت مبارک ہو ہمارے مرشد کا دیدار ہوا یا اللہ پاک ہمیں بھی جلد ہمارے قائد کا دیدار نصب فرما آمین ثم آمین🤲🤲🤲🤲🤲

  • @tasleemtasleemg2692
    @tasleemtasleemg2692 2 місяці тому +17

    MashAllah Imran khan zindabad ❤❤❤

  • @drsultancheema804
    @drsultancheema804 2 місяці тому +19

    عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے اللہ ان بدمعاشی اور اشرافیہ سے عمران خان صاحب اور ان کی زندگی کو محفوظ رکھے اللہ زندگی صحت تندرستی عطا فرمائے عمران خان صاحب کو

    • @peacedevice7716
      @peacedevice7716 2 місяці тому

      آ مین ثم آمین یارب 🤲🤲🤲🥺💔💔💔

  • @MuhammadImran-zq2er
    @MuhammadImran-zq2er 2 місяці тому +3

    ایک مرد مجاہد زندہ باد عمران خان زندہ باد حسنین صاحب اپ کو بھی سلام❤❤❤ پاکستان زندہ باد😢

  • @ummemuhammad8014
    @ummemuhammad8014 2 місяці тому +2

    بہت خوبصورت ، جامع اور دلپذیر گفتگو/ تجزیہ❤✌🇵🇰👌👏👏👏

  • @jameelaziz2475
    @jameelaziz2475 2 місяці тому +13

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Alloush_1214
    @Alloush_1214 2 місяці тому +33

    ظلم ایک دن مٹ جاتا ہے
    یہ وقت کہ فرعون بنے ہوئے ہیں
    خدا غرق کرے اس حکومت کو
    اور جو یہ کروا رہے ہیں انکو
    یہ سب لوگ عمران خان کی جوتی کہ برابر بھی نہیں ہیں
    Love Imran khan ❣️✌️

    • @qadeer8895
      @qadeer8895 2 місяці тому

      عمران خان اپنے ہی کیے ظلم کا شکار ہے مکافات عمل کا تھپڑ ہے

  • @jamshidullahqurashi2485
    @jamshidullahqurashi2485 2 місяці тому +19

    بہت آچھی باتے آلله عمران خان اور آپ کو سالامت رکھے. آنشاء آلله میی کھڑا ﮪو خان کے ساتھ ❤❤❤🇧🇫🇧🇫🇧🇫

  • @muhammadshaizadmuhammadsha6332
    @muhammadshaizadmuhammadsha6332 2 місяці тому +2

    ❤❤❤

  • @UsmanKhan-xe5sp
    @UsmanKhan-xe5sp 2 місяці тому +5

    Allah Imran Khan ki hifazat farmaye.
    Imran Khan Zindabad.

  • @jrana4459
    @jrana4459 2 місяці тому +14

    جیو مجاہد تمھاری لگن مرشد سے محبت شاندار قابل ستائیس ہے 🤲👍🇵🇰❤️

  • @wanigulzar191
    @wanigulzar191 2 місяці тому +5

    Allah ka sher!! Great legend IK sb !!Great Hasnain sb !!

  • @WaqarAhmed-x7i
    @WaqarAhmed-x7i 2 місяці тому +13

    سبحان اللہ ❤ اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saminafiaz8457
    @saminafiaz8457 2 місяці тому +3

    Beshak Imran Khan k saath ALLAH ki maddad hai ❤❤❤

  • @Imrankhaniniazi804
    @Imrankhaniniazi804 9 днів тому +1

    Good Banda hoo tm
    Bhoot achii Kismat pai hai ap na

  • @ImranBakoch
    @ImranBakoch 2 місяці тому +4

    ﷲ پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے میرے اور پاکستان کے ھر دلعزیز اور امت مسلمہ کے لیڈر کی حفاظت فرماۓ۔۔ آمین
    حسنین صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے خان صاحب کے بارے میں اتنا کچھ بتایا۔۔

  • @arefallah1936
    @arefallah1936 2 місяці тому +28

    PTI tiger's zindabad ❤️🥰

  • @AsifIqbal-dm3mk
    @AsifIqbal-dm3mk 2 місяці тому +18

    MashALLAH good news

  • @MuhammadSalman-tm6kh
    @MuhammadSalman-tm6kh 2 місяці тому +1

    Masah allha

  • @mygraphicss
    @mygraphicss 2 місяці тому +2

    یااللہ پاک عمران خان کو انصاف عطا فرما آمین

  • @ayeshajunaid2170
    @ayeshajunaid2170 2 місяці тому +12

    ماشاءاللہ عمران خان ذندہ باد

  • @Ishaat-ul-quran
    @Ishaat-ul-quran 2 місяці тому +9

    بھت مبارک ہو اپکو اج خان صاحب کا دیدار نصیب ہوا

  • @voiceofPakistan39
    @voiceofPakistan39 2 місяці тому +1

    Husnain bhai, I love you. You are very lucky to have met Imran Khan today.

  • @MuhammadSajjad-nk6my
    @MuhammadSajjad-nk6my 2 місяці тому +5

    Geo mere Shair Ethy Rakh zinda Bad. Pm Imran Khan zinda Bad. 💯🇵🇰🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @kishwarkazi2972
    @kishwarkazi2972 2 місяці тому +4

    May Allahswt keep Imran Khan strong and no evil should affect Imran Khan and all the righteous supporters. Aameen

  • @yasminali6817
    @yasminali6817 2 місяці тому +22

    آپ کی خوشی چہرے ہم محسوس کر سکتے ہیں ذندہ بادجیو ہمارےوزیراعظم سلام آپ کو❤❤❤❤❤❤❤💪💪💪💪💪🤛🤜🤛🤜🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲♥️🌹🤲👍👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Malik_NaveedAhmad786
    @Malik_NaveedAhmad786 2 місяці тому +7

    Mashallah sabhana ❤🕋🤲☺️😊 Imran Khan zindabad love you 😘 love you 😘🎉😊😊❤

  • @shahadatbangash6266
    @shahadatbangash6266 2 місяці тому +3

    پاکستانی عوام یہ درد کبھی نھی بھولے گی

  • @Jahanzaibvlife
    @Jahanzaibvlife 2 місяці тому +1

    I love you husnain ao ny Dil Jeet kiya aajj ❤❤❤❤

  • @rashidmahmood8000
    @rashidmahmood8000 2 місяці тому +4

    پاکستانی عوام کا عمران خان کو دل سے سلام 🇵🇰❤️

  • @mohammadriaz8156
    @mohammadriaz8156 2 місяці тому +12

    عمران خان تم جیو ہزاروں سال یہ ہے دل کی آرزو ۔آمین۔❤❤❤

  • @muhammedtalha3974
    @muhammedtalha3974 2 місяці тому +5

    انشا اللہ اس ملک کو اجاڑنے والوں کو عبرت ناک سزائیں دیں گے اور سود سمیت دینگے ❤❤❤

  • @officialjunaid20
    @officialjunaid20 2 місяці тому +1

    Imran khAn🔥

  • @mohdalimohdali-nq5mp
    @mohdalimohdali-nq5mp 2 місяці тому +8

    یا رب العالمین عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @PubgMobile26622
    @PubgMobile26622 2 місяці тому +14

    Imran Khan zendabad ✌️✌️ Allah Pak Imran Khan ko Salamat rakhy ameen🤲🤲

  • @Pakistan-tp6lt
    @Pakistan-tp6lt 2 місяці тому +10

    حسنین صاحب ، کیا محبت ہے یار اللہ جسے عزت دے دنیا والے گھٹیا ظرف کیا کر لیں گے۔ ❤❤❤

  • @ARehmanYT222
    @ARehmanYT222 2 місяці тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسین بھائی کہے

  • @FerzanaKhalid-y4e
    @FerzanaKhalid-y4e 2 місяці тому +8

    ایک سال ہوگیا شہزادے کو قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے ہوئے اللہ تعالیٰ خان پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین

  • @amirsaab5310
    @amirsaab5310 2 місяці тому +5

    میری غلام قوم کا بہادر لیڈر عمران خان زندہ باد

  • @UzmaEjaz-p6e
    @UzmaEjaz-p6e 2 місяці тому +18

    Long live Imran Khan zindabad

  • @atifmian9745
    @atifmian9745 2 місяці тому +8

    Imran khan king always Alhamdulillah ❤

  • @rajaizaq233
    @rajaizaq233 2 місяці тому +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد کرے

  • @faridahidayatullah9179
    @faridahidayatullah9179 2 місяці тому +1

    ماشاءاللہ اے میرے اللّہ تعالیٰ خان صاحب کو نظر بد سے بچائے رکھنا آمین ثم آمین یارب العالمین ✌️💯✅❤️🇵🇰✌️👍🤲🙏🎉

  • @Nrfa-mh4en
    @Nrfa-mh4en 2 місяці тому +1

    Mera ankho Mai anso agaya..Khan apny dekha hum NY apko dekha AISA Laga jaisa Khan hum ny dekha

  • @muhammadhashaam1953
    @muhammadhashaam1953 2 місяці тому +4

    Mash Allah❤

  • @qasirsatti7346
    @qasirsatti7346 2 місяці тому +11

    Imran Khan jindabad❤❤❤