🔴LIVE | Army Chief Important Speech | Scholars Conference In Islamabad | SAMAA TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 361

  • @Saadrafiq1234Abdulaziz
    @Saadrafiq1234Abdulaziz 3 місяці тому +48

    اللہ پاک فرماتا ہے جب ان سے کہا جاتا ہے دنیا میں فساد مت کرو تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

  • @aroosanasir5273
    @aroosanasir5273 3 місяці тому +15

    دنیا کےکوی بھی ارمی چیف اس طرح تقریں نہں کرتےاور نہ ہی فارم 47 بناتے ہیں

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 3 місяці тому +20

    ماشاءاللہ تبارک وتعالی۔
    ختم نبوت کامسئلہ بھولایا نہیں جا سکتا،

  • @MbotambotaMbotambota
    @MbotambotaMbotambota 3 місяці тому +20

    جب تک اللہ کے دییے ھوے قانون کو نافظ نھیں کرتے امن نھیں ھو سکتا

    • @khawajaalifuddin6748
      @khawajaalifuddin6748 3 дні тому

      @@MbotambotaMbotambota بیشک ریفرنڈم شدہ قران وسنت کا آئین نافز کر دیا ہوتا تو اج ہم ترقی کی معراج حاصل کر چکے ہوتے۔عمران خان ساڑھےتین سالہ حکمرانی میں ریفرنڈم شدہ قران وسنت کا آئین نافز کر دیتا تو مومن پاک افواج اسکو تا حیات حکمران بنا دیتے اور قوم 73 کے باطل بھٹو آئین کی غلامی سے نجات حاصل کر لیتے۔وہ ریاست مدینہ منورہ کے جھانسے میں پھنساے رکھنا چاہتاہے۔

  • @mukhtiyarahmed672
    @mukhtiyarahmed672 3 місяці тому +18

    اصف منیر صاحب پاکستان میں مہنگائی اتنی ہے کہ لوگ پریشان ہیں بھائی کو ختم کیا جائے پر ظلم نہ اٹھایا جائے لوگ پریشان ہیں 30,000 سیلری والا بندہ کہاں پر جائے جس کے 700 دیہاڑی ہے وہ بندہ کدھر اپنے بچے کہاں سے کا خیال رکھیں مہنگائی ختم نہیں ہوگی حالات خراب ہوتے رہیں گے جو چور ڈاکو لٹیرے بیٹھے ہوئے ہیں ان کو چور ڈاکو کا ساتھ دینا بھی ڈاکو کا ساتھ دینا بھی غلط بات ہے وہ ختم کیا جائے

    • @Saleemmemonsaleem
      @Saleemmemonsaleem 3 місяці тому +2

      4 sal ap logon ko bhi saport ki kia karlia ap logon ne kia dehshat gardi karne se menhgai khatam hogi menhgai ki bunyad kis ne rakhi

    • @tajakbar5443
      @tajakbar5443 3 місяці тому +2

      INTISHAR KHAN fasad ki jad hay

  • @GhulamQadir-o3t
    @GhulamQadir-o3t 23 дні тому +6

    بہت اچھا ہے اللہ پاک ہمیں اپنے ملک کی حفاظت ک کرنے کی توفیق عطافرماے آمین

  • @milyas4167
    @milyas4167 3 місяці тому +5

    عوام فوج کے خلاف نہ ھے۔ فوج بھی عوامی راے کو نہ روندے

  • @MuhammadilyasILYAS-vi9gn
    @MuhammadilyasILYAS-vi9gn 3 місяці тому +7

    ماشااللہ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @riazahmed7930
    @riazahmed7930 3 місяці тому +6

    ہر ادارے سے کرپشن ختم کیا جاے ،

  • @AbdulQayyum-um8wk
    @AbdulQayyum-um8wk 3 дні тому

    تاجدار ختم نبوت ژندہ باد پا۔ فوج زندہ باد آرمی چیف صاحب پاکستان کو مظبوط بناتے دیں کوتحت پر لایا جائے ❤

  • @khawajaalifuddin6748
    @khawajaalifuddin6748 2 місяці тому +2

    جناب جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب اور تمام ریٹائرڈ و حاضر مومن پاک افواج زندہ پائندہ تابندہ درخشندہ باد آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔

    • @Zobi11UR
      @Zobi11UR 4 дні тому

      AMeen ya rabul Alameen

  • @milyas4167
    @milyas4167 3 місяці тому +3

    عوام ساتھ نہ ھو تو فوج کھڑی کھڑی ھار جاتی ھے۔ اسکا تجربہ کیی بار ھو چکا ھے۔ اللہ معاف کرے۔

  • @inayatullah5713
    @inayatullah5713 3 місяці тому +6

    عمران خان زندہ باد

  • @raosharafat9891
    @raosharafat9891 3 місяці тому +8

    Rab Ki qasam ham Imran khan K sat ha

  • @HajiWalayatAli
    @HajiWalayatAli 15 днів тому

    بھادر آرمی چیف ھر فوجی کی تربیت
    ملک پاکستان کی اندرونی خطرات سے امن کو قائم کرنا ھے علما کا تعلق
    عوام سے بھت گہرا ھے ملک کے دعا کریں علما کی دعا ضرور پوری ھوتی ھے

  • @GhulamQadir-o3t
    @GhulamQadir-o3t 23 дні тому

    اللہ پاک ہماری فوج کو اتنی طاقت ہمت عطافرمائے کہ ملک کو اگر کوئی گھری آنکھ سے دیکھے تو اُس کو منہ توڑ جواب دینے کی سمت عطافرمائی آمین

  • @shurimkhan421
    @shurimkhan421 3 місяці тому +5

    حق۔ چاھتاھے۔ عوام

  • @mdnews2656
    @mdnews2656 14 днів тому +1

    معروضی حالات میں بہترین خطاب

  • @AtifAtifkhan-tx1dg
    @AtifAtifkhan-tx1dg 3 місяці тому +7

    Inshallah Imran Khan is back ❤❤

    • @mussaratjamil7195
      @mussaratjamil7195 3 місяці тому

      ❤❤❤

    • @GhulamMustafa-jc2bn
      @GhulamMustafa-jc2bn 2 місяці тому

      اس وقت عمران خان امت مسلمہ کی اول وآخر امید نظر آتے ہیں- عوام نے اگر ان کا ساتھ دیا تو حالات سازگار ہو سکتے ہیں ورنہ خدا نخواستہ اچھی قیادت کے فقدان کی وجہ سے مزید ابتری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے-

  • @najeebniaziasi3426
    @najeebniaziasi3426 11 днів тому

    قوم کے اندر عدل وانصاف 1947سے دیکھنےکو نہیں ملا قوم کو حقیقی انصاف چاہئے

  • @ashfaqahmad8511
    @ashfaqahmad8511 3 місяці тому +11

    IMRAN. KHAN. ZINDA BAD

  • @SardarShamimDoncasteruk
    @SardarShamimDoncasteruk 3 місяці тому +4

    We are not learning from past mistakes, and political scenario at present time

  • @alihaarslan-k9n
    @alihaarslan-k9n 3 місяці тому +5

    NO RULE OF LAW IN PAKISTAN

  • @saghirhussain3997
    @saghirhussain3997 3 місяці тому +9

    Imran Khan zindabad

  • @samibodla-e5x
    @samibodla-e5x 15 днів тому +2

    sub loog ALLAHA KO YAD KRAIN.HAQ KA SATH DAIN.

  • @sabarafi5468
    @sabarafi5468 9 днів тому

    Jis qaum ki fauj na ho uska haal syria aur falastin jaisa ho jata ha.. respect Pak fauj... Hmary liye ye naujawan apni jawani qurban karty hain.
    P❤k fauj zindabad

  • @SadiqShaheen-e4b
    @SadiqShaheen-e4b 10 днів тому

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیدہ باد

  • @spiritualspeaker5394
    @spiritualspeaker5394 3 місяці тому +6

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🎉❤

  • @mtariq7446
    @mtariq7446 3 місяці тому +2

    Ya Elahi please be with Hafiz be with him in each step he take in his life

  • @MianAtifaltaf
    @MianAtifaltaf 3 місяці тому +3

    جنرل عاصم منیر زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @jaffarabbas6284
    @jaffarabbas6284 16 днів тому

    ماشاءاللہ ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ فارم 47 کی حکومت مسلط کرنے والے غیر سیاسی ہیں

  • @safisiddiqui9650
    @safisiddiqui9650 Місяць тому +1

    سب سے پہلے تو حکمرانوں کی کر پشن پر قد غند لگائی جائے چیک اینڈ بیلنس ھونا چا ھئے پھر اداروں سے کرپشن ختم کر کے اسلامی نظام قائم کر نا چا ھئے

  • @syedrauf7697
    @syedrauf7697 15 днів тому

    شکریہ ملک صاحب آپ کے پروگرام میں جھوٹی باتوں سے بہت لطف اندوز ہونے کا موقع ملا۔۔ فوج کا تو پوری قوم ساتھ دیتی ہے لیکن فوج کوکرلٹ حکومت اور اس کا ساتھ۔ ہیں دی ا چاہیے۔۔ ۔لامستان کے خلاف عوام ی نہیں کام کر۔رہے ہیں بلکہ عیش کرنے والے سیاست دان جو کروڑوں روپیےاپنی آٹھ اٹھ ' دس دس گاڑیوں کو پروٹوکال لیتے ہی۔۔

  • @muhammadmajeed8721
    @muhammadmajeed8721 6 днів тому

    جمہوریت قائم کرو اور جماعتوں کو صاف ستھرا الیکش لڑنے دیں 47 والے فارمولے نہ اپنائیں مہربانی ہو گی

  • @thoughtfulsoul3402
    @thoughtfulsoul3402 3 місяці тому +4

    He needs to be at the borders.

  • @mdnews2656
    @mdnews2656 14 днів тому +1

    پاک فوج زندہ باد

  • @bakhtawarmahjabeen7861
    @bakhtawarmahjabeen7861 3 місяці тому

    اب دو رکعت نماز حاجت پڑھ کر فوج
    کے آئین توڑنے کی سزادی جائے گی انشاللہ العظیم وبحمدہ۔ QAAM CITIZENS

  • @MuhammadAbid-tu8jz
    @MuhammadAbid-tu8jz 3 місяці тому +3

    بالکل عوام عوام بھی یہی کہتی ھے کے پاکستان بھی قائم ھونے کیلئے بنا ھے +18گریڈکی عیاشیوں کیلئے نہیں اس ملک پر غریبوں کا بھی آ تنا ھی حق ھے جتنا کسی اور کر تا دھرتاؤں کا

  • @milyas4167
    @milyas4167 3 місяці тому +2

    ریت پاؤں سے سرک چکی ھے۔۔

  • @AbdulRehman-xp6kv
    @AbdulRehman-xp6kv 8 днів тому

    سید عاصم منیر نے جو کہا بالکل بلکہ 100 فیصد درست کہا ھے۔

  • @muhammadmuneer3555
    @muhammadmuneer3555 3 місяці тому +9

    PAKISTAN ZANDABAD IMRAN KHAN ZANDABAD

  • @MianAtifaltaf
    @MianAtifaltaf 3 місяці тому +4

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🥀

  • @syedrauf7697
    @syedrauf7697 15 днів тому +1

    علما اور حکومتی اداروں کو محب وطن شہریوں کو فساد فیل ارض سے تشبیہ نا دیں۔

  • @MuhammadHussain-p4l
    @MuhammadHussain-p4l Місяць тому

    کوئ نہیں ہم چاہیں سب عوام کی ختم کرو

  • @saleemkhalid8461
    @saleemkhalid8461 Місяць тому +2

    WE STAND IMRAN KHAN

  • @mdmuktar2660
    @mdmuktar2660 2 місяці тому +3

    عمران خان زندہ باد ظا لم سر کا ر مردہ باد

  • @NajeebAkbar-ve6hd
    @NajeebAkbar-ve6hd 14 днів тому

    Pakistan ka qanoon hy Khan bhai

  • @MrNadirAli-z3j
    @MrNadirAli-z3j 13 днів тому

    پاکستان زند آباد پاک فوج زندآباد

  • @qadirkhan8295
    @qadirkhan8295 3 місяці тому +2

    اگر آپ کو ملک وقوم کے اتنے غم ھے تو آپ آی پی پیز میں چار پانچ کمپنی ھے اسے معاہدہ کم کریں کریں

  • @Techmind009
    @Techmind009 3 місяці тому +2

    علما اپنا کردار ادا کریں.شیعہ سنی اتحاد قائم کریں

    • @mohammedilyas6682
      @mohammedilyas6682 2 місяці тому

      یہ علماء نے اپنا کردار ادا کیا ھے تو ملک تباھی کے دھانے پر پہنچا ھے... علماء ے سو زندہ باد.....

  • @rahmansaidurahmanrahaman2737
    @rahmansaidurahmanrahaman2737 2 місяці тому

    ہمارے ملک میں جو اندر آور اپنے لوگوں ہوتے ہوئے باہر کے دشمن کی ضرورت نہیں ہے ہمارے گھر کو اپنے چراغ سے اگ لاگے ہے

  • @saghirhussain3997
    @saghirhussain3997 3 місяці тому +12

    Pakistan 🇵🇰 ke shan imran Khan zindabad

  • @sardarmuhammad2828
    @sardarmuhammad2828 7 днів тому

    پاکستان بہت اہم ہے اور سب سے مقدم ہے مگر افسوس نہحکمران ملک مین رہتے ہین نہ ریٹائرڈ ججز جنرلز بیورو کریٹ میڈیا مالکان امرا یلیٹ سبباہر اور اثاثے بی باہر

  • @ZaheerSabir-j6r
    @ZaheerSabir-j6r Місяць тому +2

    ilove you khan ❤️

  • @MustafaAwan-xb9xz
    @MustafaAwan-xb9xz 3 місяці тому +2

    Amran zihanda Abad❤

  • @Saleemmemonsaleem
    @Saleemmemonsaleem 3 місяці тому +2

    Pak fauj zinda bad pakistan painda bad

    • @UsmanAli-dr6cn
      @UsmanAli-dr6cn 3 місяці тому

      Kis chiz ki jindabad, jung kabhi jite nehi, s0 cial media ki jamana he , awam ko ab sb malum, bas 75 yrs se budget ko 80% leke sb l 00 t ky 🛩🛩 kly? Chini mill, karobar,property dealer bn ke munafa kama ne kly, 75 yrs se siyasat daan me dakhal andazi kly?mulk ki kabza groupe bn ne kly. Border me har chiz ki smuglling kly.

  • @ghawasmoeen6714
    @ghawasmoeen6714 Місяць тому

    COAS , Zindabad🇵🇰
    Zindabad…!!!

  • @AbdulKareem-tt6cw
    @AbdulKareem-tt6cw 3 місяці тому +4

    P T I ZINDABAD

  • @NisarAsghar-sg8xy
    @NisarAsghar-sg8xy 14 днів тому

    بہت اچھی بات ھےیہ سوائےاپنےلوگوں کومارنےکےاورکربھی کیاسکتےہیں باہرکوئی جنگ جیتی ھےتوکوئی ریکارڈبتادیں ملک کےلوگوں کوقتل کرنےسےانہیں پوچھ کوئی نہیں سکتااسلام کےساتھ اپناکوئی تعلق بتادیں باہرکچھ بھی نہیں کرسکےان کوپالنےوالےہی انہیں دشمن نظرآتےہیں ناپاک فوج کہوتوبہترھرھوگاقرآن میں لکھاھےپاکستانیوں کوقتل کرناثواب ھےپہلےآرمی چیف آیت کاترجمہ کرکےبتاچکےہیں.

  • @NisarUllah-vy4lz
    @NisarUllah-vy4lz 23 дні тому

    جیوے منیر صاحب اللہ سلامت رکھے

  • @AsadKhan_pk
    @AsadKhan_pk 3 місяці тому +1

    The difference is that Bangladesh main Fauj biki hui nahi hai, humara masla humari fauj hai. They will not allow such a movement in Pakistan.

  • @sajjadahmed1042
    @sajjadahmed1042 3 місяці тому

    پاکستان کے چیف آرمی جرنیل عاصم منیر صاحب پاکستان کے وزیراعظم صاحب پاکستان میں اسلامی قانون نافذ کیا جائے بہت جلد پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد

  • @Attaullahmasood
    @Attaullahmasood 3 місяці тому +1

    علما کے ساتھ آرمی نے سیکورٹی فورسزسےاٹھوا کر جو سلوک کیا کہ آج تک اکثر علما کا پتہ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔ پھر کس منہ سے علما سے اپیل کرتے ھیں

  • @drshabbirchandkk4891
    @drshabbirchandkk4891 3 місяці тому +1

    Jab Har idare apnay kaam m expert hoga, sincere hpga to mulk khud ba khud behtreen ho jaega.
    Bas yehi wo raaz h k hm tab o barbaad q hn

  • @shurimkhan421
    @shurimkhan421 3 місяці тому +1

    حق۔ حوالہ۔ کریں۔ ووٹ۔ کا

  • @Inayathussain-752
    @Inayathussain-752 3 місяці тому +1

    Agar har admi apni duty kare aur dosron k mamilat mae dakhal na de tu masayel khud hal ho jaiangay.
    Kon kithna concerned hay khud soch lay.

  • @khankhan5286
    @khankhan5286 3 місяці тому +3

    qurbani denge awaam jan ki koi bat nahi

  • @abdulhaleem2750
    @abdulhaleem2750 14 днів тому

    imran khan zindaabad

  • @simcol2111
    @simcol2111 3 місяці тому +1

    چراغ کی لو اخری دم نیی صبح عنقریب

  • @thoughtfulsoul3402
    @thoughtfulsoul3402 3 місяці тому +2

    First he needs to tell the nation if they are following the constitution of Pakistan which clearly asked them to be non political?

  • @M.AbbasKhan-x9c
    @M.AbbasKhan-x9c Місяць тому

    جنرل حافظ محمدعاصم منیر سید بادشاہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پایندہ باد الیکشن نہیں امن چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ دجالی فتنہ کو نست و نابود کرے آمین ثم آمین

  • @saleemkhalid8461
    @saleemkhalid8461 Місяць тому +1

    IMRAN KHAN ZANDA ABAD

  • @sherbahadar1529
    @sherbahadar1529 3 місяці тому +2

    Only imran khan

  • @رامشارشد
    @رامشارشد 3 місяці тому +2

    Armi cheef Sahib tm ek byan bi dy skty falsteen k lyeeee

  • @milyas4167
    @milyas4167 3 місяці тому

    یہ بیانیہ اب نہیں بکنے والا۔اب یوتھ کیلیے اسٹبلشمنٹ انکا لیڈر نہیں رھا۔ اب کسی ٹرک پر کوی پہلے والی فوٹو نظر نہیں آتی۔

  • @saghirhussain3997
    @saghirhussain3997 3 місяці тому +16

    Pakistan ke shan imran Khan

  • @MuhammadArshad-oy7mt
    @MuhammadArshad-oy7mt 15 днів тому

    اتنے بڑے بڑے کریپشن کرنے والوں کے بارے کچھ نہیں کہنا کیوں کہ جموریت کو خطراہوتاہے اس جنرل سے پوچھے اگر کسی میں حمت اے کتنے جنرل ریٹائر ہوتے ہیں کسی ایک کی محب وطن کی تاریخ یاد کرتی ہو ملک اور عوام کے بارے میں نی بلکہ اپنے کھانے کا سوچتےہیں ا ب ان کو أگے انے دو

  • @jawadahmad5330
    @jawadahmad5330 3 місяці тому +3

    Imran khan kis juram my andar hy ye zulm riyast ko kamzor kar rahi hy

    • @Saleemmemonsaleem
      @Saleemmemonsaleem 3 місяці тому

      Ap kahan rehte hen ap ko pata nahi niazi kis lie band he 9 may dehshat gardi to chal rahi he ab nai nai dehshat gardi ki palaning kar raha he video saboot mojood hen

    • @mussaratjamil7195
      @mussaratjamil7195 3 місяці тому

      Bilkul.🙄🙄

  • @FawadJokhio-m3i
    @FawadJokhio-m3i 13 днів тому

    Pak fog zindabad

  • @ZahoorJadoon-dq6og
    @ZahoorJadoon-dq6og 16 днів тому

    1947 میں آزاد ھوا ھے۔ھمیشہ سے لوگوں سے قربانی مانگی جاتی ھے۔اور یہ روایتی تقریر یں ھیں۔فوج سے محبت ھے۔اس لئے کہ فوج سر حد وں کی محافظ ھے۔مگر عمل دیکھیں کہ عوام کے پھلے دوسرے تیسرے وزیر اعظم کو کس نے قتل کرایا ھے۔کس جعلی طریقے پر چوتھے وزیر اعظم پر جعلی مقد مے بنا کر قید کیا حوا ھے۔یہ ڈیجٹل دور ھے ۔77 سال کے ڈرامے سے بھارت میں سول حکومت کی وجہ سے وہ ھم سے آگے ھے۔وھاں کوئی دہشت گر دی نھیں ھے۔پاکستان ایک چھوٹا ملک ھے۔مگر یھاں سول حکومت کوئی بھی ھو ایمانداری سے ان کو چلنے نھیں دیا جاتا ھے۔اور سارا الزام سول حکومتوں پر لگتا ھے۔جبکہ 40 سال فوجی حکومتیں رھیں مگر نتیجہ ان کا بھی زیرو رھا ھے۔

  • @Techmind009
    @Techmind009 3 місяці тому

    ماشاءاللہ 🇵🇰 will grow

  • @GuryaKhan-x3z
    @GuryaKhan-x3z Місяць тому

    قوم کے مینڈیٹ چرانے پر اس طرح فریس کانپرنس کرنا جاہیے مینڈیٹ چرانے والو کا کیا ہںوگا کیونکہ پاکستن میں مسائیل مینڈیٹ چرانے کے وجہ سے شرع ہںوا ہیں

  • @Shanewarn-qf9qx
    @Shanewarn-qf9qx 3 місяці тому +3

    TLP Zindabad

  • @tauqiraslam1820
    @tauqiraslam1820 5 днів тому

    Hafaz sb zinda bad

  • @SyedNaeem-d1m
    @SyedNaeem-d1m 14 днів тому

    جناب ھمیں روٹی چاھئے ھمیں روزگارچاھئے
    ھم کونجات چاھئے۔ظالمانہ ٹیکسوں سے
    ھمیں نجات چاھئے۔جگرتھوڑمھنگائ سے
    ھمیں نجات چاھئے ۔چوروں غداروں سے
    ھمیں نجات چاھئے۔غیرائینی ترامیم احکامات سے۔

  • @Wonderworld-d3q
    @Wonderworld-d3q 3 місяці тому

    Fauj ki azmat ko Salam

  • @AbdulKareem-tt6cw
    @AbdulKareem-tt6cw 3 місяці тому +5

    IMRAN KHAN IS GREAT LEADER

  • @AliAli-fz1ie
    @AliAli-fz1ie 14 днів тому

    Mr Provid people job everything going right

  • @FgjsghsFghf
    @FgjsghsFghf 3 місяці тому

    Ham pak Armi Kay sat Han

    • @UsmanAli-dr6cn
      @UsmanAli-dr6cn 3 місяці тому

      Kis chiz kly unki sath?, jung kabhi jite nehi, s 0 ci al media ki jamana he , awam ko ab sb malum, bas 75 yrs se budget ko 80% leke sb l 00 t ky 🛩🛩 kly? Chini mill, karobar,property dealer bn ke munafa kama ne kly, 75 yrs se siyasat daan me dakhal andazi kly?mulk ki kabza groupe bn ne kly. Border me har chiz ki smuglling kly.

  • @m.a.abbasi6609
    @m.a.abbasi6609 14 днів тому

    Jhoth hour makaari pe kahim nizaam ko jana hi hota hai.Nation iss zulm ko reject ker chuki hai.

  • @HajiWalayatAli
    @HajiWalayatAli 15 днів тому

    اسلام علیکم
    ھمارے اندر سے ھی غدار پیدا ھوا ھے
    یہ ملک ھمارا ھے کچھ عرصہ پھلے
    امریکہ بھارت کا بھت جوڑ تھا
    کشمیر کا آزادی تھریک چل رھی ھے
    وہ بھی تیزی ھوگی امریکہ کا صدر بھارت میں
    10روز رھا پاکستان میں ایک روز ٹھرا
    بھارت کے ساتھ زیادہ تعلقات امریکہ۔ سمجھتا ھے لیکن اب نھی اب کھل کر
    سامنے ھے
    مدرسہ کی۔ علما کے ٹرین بچے ھوں گے

  • @KhanG-h6l9d
    @KhanG-h6l9d 3 місяці тому

    HAFAZ GNARL ASIM MUNEER SAB ZINDA BAD IN DOSHMAN A ASLAM AUR PAKISTAN KO SAKAT NASSHAN EBRAT SAZA DANA CHA HYA

  • @MalikBilal-n5i9o
    @MalikBilal-n5i9o 8 днів тому

    Pti zendabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mobinhashmi
    @mobinhashmi 3 місяці тому +1

    پاکستان کی فوج کے سربراہان جو پنشن جا چکے کتنے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں ؟؟؟ پہلے خود پاکستان کے ساتھ مخلص ہوں بعد میں دوسروں پر انگلی اٹھائیں۔ جو حلف اٹھایا ہے وہ قسم پوری کریں کہ ریاست کے ساتھ مخلص رہنا ہے ۔ سارے اثاثے ملک سے باہر اور بات ملک کی۔

  • @DrAmrezKhan
    @DrAmrezKhan 6 днів тому

    pak fojzindabad

  • @diligentservices110
    @diligentservices110 3 місяці тому

    Pak affaj zindabad

  • @AsifKhan-qt4ox
    @AsifKhan-qt4ox 3 місяці тому +3

    Hum bi qasm katee he choro sat Mila howa he

  • @IsrarUllah-o2u
    @IsrarUllah-o2u 22 дні тому

    Imran khan zindbad

  • @DURDANAKhan-z9k
    @DURDANAKhan-z9k 3 місяці тому +1

    Public have a power did you see Bangladesh

  • @ehsanulhaq6904
    @ehsanulhaq6904 Місяць тому

    All people should make pece in their country