@@aakhridaur7191 Ali AS ne khud mimbron pe charh k laan taan nahi ki our na he iska dars diya, yeh banu ummiya ka culture hai jo aaj kal aap kar rahe hain. Ieysa mat kijiye our mat batiye
Imam hambli frmay rahy hn..apny SE nhe Bola kch Clip ghoor SE sunoo Pta nhe TM jaisy log HR wqt zuban me Kuta le k bethy oty o.. Itni ghrmi e.. jahad pr jao.. Social media pr he lgy rehty o. Pta nhe kya smjhty o khd ko
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم یا اللہ یہ میخانہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم کا تا قیامت جاری و ساری رھے اور تمام مریدین کو اس میخانے سے مکمل طور پر فیض عنایت فرما آمین ثمہ آمین یا رب العالمین حق نصیر یا نصیر
Imam Ahmed ibn hanbal provided us hadiths in book form wrote Masnad e Ahmed.Saved us from Al-mutazila fitna . His student imam Bukhari & imam Tirmizi wrote Bukhari Shareef & Tirmizi shareef.Source of hadiths. Imam deserve respect.May Allah make our way easy in understanding religion & stand firm in faith .Ameen
🎉🎉🎉🎉🎉❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ کریم مھربان اپکو سدا خوش وخرم رکھے ودفیملی کے سمیت دیگر جو بھی آپکے ساتھ منسلک ھیں سب کو مزید ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور نظر بد سے بچائے ودفیملی کو🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ سبحان اللہ دو دریا ہیں دو جہاں میں ایک سیدہ طیبہ طاہرہ زہدہ زہرہ پاک سلام اللہ علیہ اور دوسرہ مولا کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم علیہ السلام یعنی ایک زہرائی ایک حیدری علیہ السلام
صحیح البخاری کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ باب: باب: اللہ کے راستے میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان کی گرد پونچھنا۔ حدیث نمبر: 2812 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ فَلَمَّا رَآنَا جَائَ فَاحْتَبَی وَجَلَسَ فَقَالَ کُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً وَکَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَی النَّارِ ترجمہ: ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس (رض) نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری (رض) کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چناچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید (رض) اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار (رض) دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہوگا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ Translation: Narrated Ikrima (RA): that Ibn Abbas (RA) told him and Ali bin Abdullah to go to Abu Said and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Said and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while Ammar used to carry two at a time. The Prophet ﷺ passed by Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
درودِ پاک پورا لکھو ۔۔۔(اس طرح مختصر ص یا صہ یا صلعم لکھنا ناجائز وحرام ہے) اور (اس طرح مختصر S.A.W.W یا P.B.U H لکھنا ناجائز ہے) عربی میں اور پورا لکھنا چاہیے اور پورا لکھو۔۔۔
امتِ مسلمہ کو تباہ کرنیوالے امیر معاویہ تھے۔ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم سے کسی کا کیا مقابلہ؟ آپ سے اللّٰہ پاکﷻ کی محبت اور حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم کی محبت اور نسب، کیا یہی موازنہ کے لئے کافی نہیں؟ مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم اور آلِ محمد صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم سے محبت عین دین ھے۔ ابو سفیان اور ھندہ کی نسل نے دورِ نبوی صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم میں بھی اور بعد میں بھی اسلام سے بغاوت کی اور جو آج بھی رھی ھے، اسکو درست تو نہ کہو، اے بے دینو! مت بنو شیعہ یا دیو بندی یا سلفی، مگر یہ کہ حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ الکریم اور نبی مکرم ﷺ کی آلِ پاک سے محبت!!! الّٰھُم اِنِّی اسئلکَ حُبَّ حَبیبک و آلِ محمد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم ! 💕 💕 💕
Assalam-O-Alaikum. This is the 1st time watching this video. Please for God-Sake stop adding negative background music or humming, very irritating & harmful & damages to the Ruh-Rooh-Spirit, beyond your weak knowledge or comprehension. I am aware that this video was made way. A video makers may read these comments & change his mind for adding negative background music or humming.
Hazrat imam Ahmad number hamari imam hai ham ungaliyon ki imam Hazrat imam Ahmad humble Hain jis imam ki pahli gause Azam bhi Karen unhen kahate Hain Hazrat imam Ahmad bin hanbal Allah ka shukr ahsaan hai hamari imam Hazrat imam Ahmad number hai❤❤❤❤
Yakeen jany aj tk kisi brelvi Alim ko yun haq beyan krty ni suna or na hi ye krty han.. halan k me khd brelvi hn lkn kbi brelvi ulamao ko banu umaiya k muzalim jo kiye daehaiyo tk mimbro py hamry Mola Ali K.w py jo nazeba alfaz kahy gy kbi beyan ni frmaya ulta difaa kia gya Aj yakeen krn Shah sb ny haq ada kia
Peer Sahib..sadqay jaon aap ke...Aap par Allah ki karoroon rehmatian nazil hoon...Banu Ummiyia ka asal chehra aap nay dikhaya ya phir Deobandi Maulana Ishaque nay...
سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی طرح حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کے گھر کی خواتین بھی کثرت سے بنو امیہ میں بیاہی گئی تھیں: ۱۔ سیدنا امام حسینرضی اللہبتعالی عنہ کی صاحبزادی سکینہؒ نے اپنے شوہر مصعب بن زبیرؓ کے مقتول ہوجانے کے بعد مروان کے پوتے الاصبغ بن عبدالعزیز بن مروان سے نکاح کیا جو کہ خلیفہ عمر بن عبدالعزیزؒ کے بھائی تھے۔ ان الاصبغ کی دوسری بیوی یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی ام یزیدؒ تھیں ۔ (کتاب نسب قریش ص ۵۹، المعارف ابن قیتبہ ص ۹۴) ۲۔ سیدنا سکینہ بنت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا ایک اور نکاح حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے زید بن عمرہ بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ(( اموی)) سے ہوا تھا، بعد میں ان سے علحیدگی ہوگئی تھی۔ ( المعارف ابن قتیبہ ص ۹۳، جمہرۃ الانساب ص ۷۹) ۳۔ سیدنا امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی نواسی ربیحہ بنت سکینہ جو ان کے شوہر عبداللہ بن عثمان بن عبداللہ بن حکیم سے تھیں، مروان کے پڑپوتے العباس بن ولید بن عبدالملک بن مروان کو بیاہی تھیں۔ (کتاب نسب قریش مصعب زبیری ص ۵۹) ۴۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی سیدہ فاطمہؒ کا نکاح ثانی اپنے شوہر حسن مثنیٰ کے بعد اموی خاندان میں عبداللہ بن عمرو بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۶) ۵۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک پڑپوتے حسن بن حسین بن علی بن حسین کی شادی اموی خاندان میں خلیدہ بنت مروان بن عنبسہ بن سعد بن العاص بن امیہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۵) ۶۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ۔تعالی عنہ کے ایک اور پڑ پوتے اسحٰق بن عبداللہ بن علی بن حضرت امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی اموی و عثمانی خاندان میں عائشہ بنت عمر بن عاصم بن حضرت عثمان غنی ذی النورین رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۴۷)
❤Bukhari 2924 samadri jihad krny wla garoh janti lashkaar Moavia ra ka. 2704 suleh Hassan ra 2 azeem Muslims Jamaton m. Muslim 2456to 2461 haq pr thy Moavia ra Bhe. Musnaf ibn abi Shiba 37770 Moavia ra Ki Hakomat ko napasand mat kro warna Sar hanzal KY phal Ki Tarah Kat kr garein gy ❤Ibn e Abbas ra NY farmay Moavia ra hum m sb sy bada Alim hai kitab ul um Imam shafi wafat 179 hijri m aor Musnad Abdul razaq m4641 hadiss hai ❤termazi aor imam Ahmad bin hamble NY fazail e Moavia ra m baab qaim keay❤
اسی طرح سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے بڑے بیٹے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک نہیں بلکہ ۶ پوتیاں اموی خاندان میں بیاہی گئی تھیں: ۱۔ سیدہ نفسیہؒ بنت زید بن حسن کی شادی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی (عمدۃ الطالب ص ۴۴) ۲۔ ان نفسیہؒ کی چچا زاد بہن زینب بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی بھی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۶) ۳۔ سیدنا امام حسن بن علی عضی اللہ تعالی عنہما کی تیسری پوتی ام قاسم بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے مروان بن ابان بن عثمانؒ سے ہوئی۔ مروان بن عثمان کے انتقال کے بعد یہ ام قاسم علی بن حسین (حضرت زین العابدین) کے عقد میں آئیں۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۷) ۴۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی چوتھی پوتی مروان کے ایک فرزند معاویہ بن مروان بن الحکم کے عقد میں آئیں جن کے بطن سے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے اموی نواسہ ولید بن معاویہ متولد ہوئے۔ (جمہرۃ الانساب ص ۸۰، ۱۰۰) ۵۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی پانچویں پوتی حمادہ بنت حسن مثنیٰ، مروان کے ایک بھتیجے کے فرزند، اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم کو بیاہی گئی تھیں۔ (جمرۃالانساب ص ۱۰۰) ۶۔ سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی چھٹی پوتی خدیجہ بنت الحسین بن حسن بن علی رضی اللہ۔تعالی عنہم اجمعین کی شادی بھی اپنی چچیری بہن حمادہ کے نکاح سے پہلے اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم سے ہوئی تھی جن کے بطن سے حضرت امام حسن عضی اللہ تعالی عنہ کے چار اموی نواسے محمد الاکبرو حسین و اسحٰق و مسلمہ پیدا ہوئے۔ ( جمہرۃ الانساب ص ۱۰۰)
*بنو ہاشم اور بنو امیہ کی رشتہ داریاں* *چند چشم کشا حقائق* اسلامی تاریخ کے سرسری و سطحی مطالعہ سے بعض لوگوں نے یہ نظریہ قائم کرلیا ہے کہ گویا بنو امیہ یعنی حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہما اور بنو ہاشم یعنی خاندان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے مابین کوئی سخت دشمنی تھی لیکن جب ہم انساب کی مستند کتب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معاملہ اس کے بالکل برعکس نظر آتا ہے ہم دیکھتے ہیں کہ جناب ابوطالب کے خاندان (بنوہاشم) کی خواتین کثرت سے بنو امیہ میں بیاھی گئیں اور بنو امیہ و بنو ہاشم میں واقعہ کربلا کے بعد بھی مصاہرت کے ((یعنی سسرالی)) تعلقات چلتے رہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ایک انسان اپنی بیٹی اور بہن اسی خاندان میں بیاہتا ہے جس کے لوگوں کے بارے میں اسکو قطعی اطمینان ہو کہ وہ ذی شرف و عالی مرتبت ہیں اور ہماری خواتین کا خیال رکھیں گے۔ اس سلسلے میں کچھ رشتہ داریاں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں: ۱۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی رملہ، مروان بن الحکم کے فرزند معاویہ بن مروان کو بیاہی تھیں جو کہ عبدالملک بن مروان کا حقیقی بھائی تھا(جمہرۃ الانساب ابن حزم، ص ۸۰) ۲۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی اسی مروان بن الحکم کے بیٹے عبدالملک بن مروان سے بیاہی گئی تھیں۔ (البدایہ و النہایہ ج ۹، ص ۶۹) ۳۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی تیسری صاحبزادی خدیجہؒ،عامر بن کریز اموی کے فرزند عبدالرحمٰن کو بیاہی گئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۶۸)
Zubani kalami batein ab khatam... Damage has been done... 30 years were passed away... NABI(sallalaho elehe waa aalehe wasalim) ki kis hadees se mukir hona ha muslimanu ne? Akhir kaar banu ummaiya ki hakomat thi to baadshahat he...
الحمدللہ ہم اہلسنت نبی والے بھی ہیں اہلبیت والے بھی ہیں صحابہ کرام والے بھی ہیں❤
Ap munafiq b hen
@@alighadeeriwilaeti553 چل اوۓ
اور منافق اور جہنمی بھی ہیں
@@alighadeeriwilaeti553 hosh kar.. bohtaan se baaz reh
Har shabi ye nabi janati janati
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر آپ کی آل اولاد آپ کی اھلبیت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
سیدنا علی ابن طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے جد مجھے آپ سے محبت ہے
بے وقوف بنانا بند کرو یہ بھی حق وہ بھی حق سید ہو تو علی علیہ السلام کے دشمنوں پہ لعنت کرو ورنہ یہ چورن بیچنا بند کرو
@@aakhridaur7191 Ali AS ne khud mimbron pe charh k laan taan nahi ki our na he iska dars diya, yeh banu ummiya ka culture hai jo aaj kal aap kar rahe hain. Ieysa mat kijiye our mat batiye
Mola ALI AS Paak Nabi SAAW k bhai aur oon k baad Haroon AS Vali Nisbaat Musa AS k sath
@@ShahJee101 mashallah haq frmaya
علیہ السلام
آل رسول ﷺ زندہ باد
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد
حق سچ مولا علی علیہ السّلام ❤
واہ مرشد سچ کہا
کہاں مولا علی کہاں امیر معاویہ
Yahan Hazrat ameer e muaviya RA ki baat kahan hui hai ??
@@TheEagleOfficial sir 8:20 sec SE Agy agy.. Hazart ameer Muhavia RA ki sukhseat bayan e
Han han kahan tum jaisa or kahan sahabiye Rasol... Pata nahi kon log ho tm... Sahabiye Rasool ko bura kehty ho.... Khuda ka khof nahi tm logon ko...
Imam hambli frmay rahy hn..apny SE nhe Bola kch
Clip ghoor SE sunoo
Pta nhe TM jaisy log HR wqt zuban me Kuta le k bethy oty o..
Itni ghrmi e.. jahad pr jao.. Social media pr he lgy rehty o.
Pta nhe kya smjhty o khd ko
Ameeray mawiya ka apna maqam ha aur Ali ka apna ra
MashaAllah, SubhanAllah 🌹🌹♥️♥️🌹🌹
علی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم
یا اللہ یہ میخانہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم کا تا قیامت جاری و ساری رھے اور تمام مریدین کو اس میخانے سے مکمل طور پر فیض عنایت فرما
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
حق نصیر یا نصیر
MASHA ALLAH
Imam Ahmed ibn hanbal provided us hadiths in book form wrote Masnad e Ahmed.Saved us from Al-mutazila fitna .
His student imam Bukhari & imam Tirmizi wrote Bukhari Shareef & Tirmizi shareef.Source of hadiths. Imam deserve respect.May Allah make our way easy in understanding religion & stand firm in faith .Ameen
Informative
Jazak Allah
Mashallah soo beautiful ❤️❤️❤️❤️ peer sahib
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
امین
اللہ پاک پیر صاحب کے درجات بلند کریں
سبحان اللہ الحمداللہ
جزاکم اللہ خیر
ماشاءاللہ کمال کر دیا
🎉🎉🎉🎉🎉❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ کریم مھربان اپکو سدا خوش وخرم رکھے ودفیملی کے سمیت دیگر جو بھی آپکے ساتھ منسلک ھیں سب کو مزید ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور نظر بد سے بچائے ودفیملی کو🎉🎉🎉🎉🎉
Subhan Allah Beashak
Mashaallah yaa ali madad(a.s)!!!
shirk hai
Allah k ilawa kisi se mdad nai mang skty.. Agar wo bnda apkay samnay nahin... Peer nseer bhi isi baat k kail thy
@islamiqueen92 ata to hai lekin jab apko ye hi ni pata k shirk ki maafi koi ni to phir apko yaad karwana zaruri hota hai k ye shirk hai
معاویہ سے تو علی کے جوتوں کی خاک کروڑوں گنا افضل ہے ، کہاں علی اور کہاں معاویہ
اللہ اکبر کبیرا ۔ سوھنا مرشد کامل پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ ۔
Haq da Imam ya Ali Mola
Imam Ibne Hanbal R.A JESA QIYAMAT TK ESA SABIT QADAM IMAM NA AYE GA...
💙Akhir Shagird bhi tu 💚IMAM E AZAM ABU HANIFA R.A💚 KY HN...💙
السلام علیکم و رخمتہ اللہ برکاتہ
ماشااللہ
مولا علی پاک نال کنے رلنا ❤❤❤
MashaAllah 💖💖💖💖💖
سچ فرمایا پیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے
آل۔محمدﷺ کی۔شان۔چھپائی گئ 😭
Subhanallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ دو دریا ہیں دو جہاں میں ایک سیدہ طیبہ طاہرہ زہدہ زہرہ پاک سلام اللہ علیہ اور دوسرہ مولا کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم علیہ السلام یعنی ایک زہرائی ایک حیدری علیہ السلام
صحیح البخاری
کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ
باب: باب: اللہ کے راستے میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان کی گرد پونچھنا۔
حدیث نمبر: 2812
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ فَلَمَّا رَآنَا جَائَ فَاحْتَبَی وَجَلَسَ فَقَالَ کُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً وَکَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَی النَّارِ
ترجمہ:
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس (رض) نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری (رض) کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چناچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید (رض) اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار (رض) دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہوگا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔
Translation:
Narrated Ikrima (RA):
that Ibn Abbas (RA) told him and Ali bin Abdullah to go to Abu Said and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Said and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while Ammar used to carry two at a time. The Prophet ﷺ passed by Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
ALLAH o AKBAR KABEERA...
Beshak...
Subhan allah
Mola Ali k dushmano pr Allah ki lanat tmam farishton ki lanat tmam lanat krne walon ki lanat
بے شمار
اصلات و اسلام علیکم یا محبوب مصطفیٰ ۔علی مرتضیٰ ۔۔ امیر المومنین ۔۔ اسد اللہ ۔۔ولی اللہ ۔۔ والی حوض کوثر ۔۔۔۔ حق علی سچ علی۔
Mashallah ❣❣❣
ایڈمن صاحب بیک گراونڈ میں میوزک بند رکھا کریں سمجھ نہیں آتی بیان کی
اتنی تو عقل ہونی چاہئے
Byan smjh na ana or bat hai itna to adab hona chaye k bt kin ki horahi hai music ki kia oqat hai UN k age baa adab baa naseeb be adab be naseeb😅
Allah pak ap ko jannatul firdos mein Aala maqam atta farmay ameen
Masha Allah phle main ameer mavia ko manta tha
Lekin ab se bas mola ali ko haq pr maanta hai❤❤❤
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پورا لکھیں۔۔۔
فرق مراتب بے شمار
اور حق بدست حیدر کرار
مگر معاویہ بھی ہمارے سردار
طعن ان پر بھی کار فجار
Mashallah meray imam Ahmed bin Hanbal. RA. Alhumdullilah I am Hunbali.
Masha Allah
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پورا لکھیں۔۔۔
Meray Imam Paak Nabi SAAW Imam Ali AS Imam Hussain AS Imam Hassan AS aur oon key Aulaad Imam Mehdi AS tak
درودِ پاک پورا لکھو ۔۔۔(اس طرح مختصر ص یا صہ یا صلعم لکھنا ناجائز وحرام ہے) اور (اس طرح مختصر S.A.W.W یا P.B.U H لکھنا ناجائز ہے) عربی میں اور پورا لکھنا چاہیے اور پورا لکھو۔۔۔
@@umairnawaz565 علیہ السلام بھی پورا لکھو
9:38 Can someone tell me the reference??
Peer sab boht ache insaan the ❤
Beshak... Allah pak darjat buland farmain Ameen
Masha Allah ❤❤❤
حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں جنہوں نے حق بات کہی
آمین جزاکم اللہ خیر
میرا آپ سے التماس ھے کہ آپ اسی طرح ایک نماز ادا کردیں جسطرح امام ابنِ حمبل نے ادا کی.
اللّٰہ اکبر
اللہ اکبر
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرﷻ ﷻ ﷺ
Imam Ishaq Bin Raway
Imam Bukhari
Imam Nisai
Imam Hakim
K mutabik Mohavia k Sehabi Hony k elawa Koi Fazeelat Sai Sanad say Sabit Nai
MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤
امتِ مسلمہ کو تباہ کرنیوالے امیر معاویہ تھے۔
حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم سے کسی کا کیا مقابلہ؟ آپ سے اللّٰہ پاکﷻ کی محبت اور حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم کی محبت اور نسب، کیا یہی موازنہ کے لئے کافی نہیں؟
مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم اور آلِ محمد صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم سے محبت عین دین ھے۔
ابو سفیان اور ھندہ کی نسل نے دورِ نبوی صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم میں بھی اور بعد میں بھی اسلام سے بغاوت کی اور جو آج بھی رھی ھے، اسکو درست تو نہ کہو، اے بے دینو!
مت بنو شیعہ یا دیو بندی یا سلفی، مگر یہ کہ حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ الکریم اور نبی مکرم ﷺ کی آلِ پاک سے محبت!!!
الّٰھُم اِنِّی اسئلکَ حُبَّ حَبیبک و آلِ محمد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیه و آلهٖ وسلّم !
💕 💕 💕
من کنت مولا ۔۔۔۔
بہت شکریہ آپ کے کمنٹ کا ،پڑھ کر دلی مسرت ہوئی ہے،اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین
Qurban sahaba pe aur Mere aur ap sab ke ALI r.a pe
❤❤❤❤❤
ما شاء الله
پیر Sab
Allah khas karm farmai aap pr❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah
Labaik❤❤
YAA BAB UL ILM O HIKMAT
قاتل بھی رضی اللہ اور مقتول بھی رضی اللہ
Assalam-O-Alaikum. This is the 1st time watching this video. Please for God-Sake stop adding negative background music or humming, very irritating & harmful & damages to the Ruh-Rooh-Spirit, beyond your weak knowledge or comprehension. I am aware that this video was made way. A video makers may read these comments & change his mind for adding negative background music or humming.
بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت نہیں ۔ساری گفتگو کا لطف خراب کرتا ہے
Kaha Ali AS kaha mawia
Hazrat imam Ahmad number hamari imam hai ham ungaliyon ki imam Hazrat imam Ahmad humble Hain jis imam ki pahli gause Azam bhi Karen unhen kahate Hain Hazrat imam Ahmad bin hanbal Allah ka shukr ahsaan hai hamari imam Hazrat imam Ahmad number hai❤❤❤❤
😍😍😍
Jisy Mana hmny HUZOOR (S.A.W.W) KI WAJA SY...SAB SAHABIE NABI (S.A.W.W) 💙💜🧡❤️💖💗JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI 💙💜💚🧡❤️💖
Saadaat pe karbala se lekar aaj tak zulm horha hai😢😢
Agr peeran e peer shikh Abdul qadir jilani rha hanbli they to wo Ahle hadees they rafa yadin krte rhey breilvi apni kheir mnain
haq,he,sach,he,allah,ap,ke,dejat,bland,kre,,,amin
آمین جزاکم اللہ خیر
Hakh ali, ya ali
Yakeen jany aj tk kisi brelvi Alim ko yun haq beyan krty ni suna or na hi ye krty han.. halan k me khd brelvi hn lkn kbi brelvi ulamao ko banu umaiya k muzalim jo kiye daehaiyo tk mimbro py hamry Mola Ali K.w py jo nazeba alfaz kahy gy kbi beyan ni frmaya ulta difaa kia gya
Aj yakeen krn Shah sb ny haq ada kia
💚💚💚🧡🧡Haq Ba Daste Haider e Qarrar R.A 💜💜💚💚💚💙💙💙💙
Lkn Ameer e Muawia R.A bhi hamary sardar...🧡🧡🧡
سچ کو بیان فرمایا پیر صاحب۔۔اللہ آپکی مغفرت فرمائے
میرا سونا لجپال مرشد حسنی و الحسینی☝️❤ میرے مرشد کی باتیں صرف عقل والوں کو سمجھ اتی ہیں جہل لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے بیٹا
nice
Piche Jo music chal rha hai taqreer k doran ise htaen plz
Kya kahne app k
MERE MOLA ALI ❤
K DUSHMNOO PER LANAT BE SHUMAR
Bay shak MURSHID pak ap nay haq bayan kea
🤩😍🤲📿✌
Baat enta ha bs Hisab kitab Allah Krna wala....Hama Haq ni asab e rasool pr zuban drazi krain
شاگرد استاد سے افضل سبحان اللہ
Peer Sahib..sadqay jaon aap ke...Aap par Allah ki karoroon rehmatian nazil hoon...Banu Ummiyia ka asal chehra aap nay dikhaya ya phir Deobandi Maulana Ishaque nay...
تم میں سے رسول الله کی ذات بہترین اسوہ حسنہ کے طور پرموجود ہیں القرآن
Please, don't include music in background
سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی طرح حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کے گھر کی خواتین بھی کثرت سے بنو امیہ میں بیاہی گئی تھیں:
۱۔ سیدنا امام حسینرضی اللہبتعالی عنہ کی صاحبزادی سکینہؒ نے اپنے شوہر مصعب بن زبیرؓ کے مقتول ہوجانے کے بعد مروان کے پوتے الاصبغ بن عبدالعزیز بن مروان سے نکاح کیا جو کہ خلیفہ عمر بن عبدالعزیزؒ کے بھائی تھے۔ ان الاصبغ کی دوسری بیوی یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی ام یزیدؒ تھیں ۔ (کتاب نسب قریش ص ۵۹، المعارف ابن قیتبہ ص ۹۴)
۲۔ سیدنا سکینہ بنت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا ایک اور نکاح حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے زید بن عمرہ بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ(( اموی)) سے ہوا تھا، بعد میں ان سے علحیدگی ہوگئی تھی۔ ( المعارف ابن قتیبہ ص ۹۳، جمہرۃ الانساب ص ۷۹)
۳۔ سیدنا امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی نواسی ربیحہ بنت سکینہ جو ان کے شوہر عبداللہ بن عثمان بن عبداللہ بن حکیم سے تھیں، مروان کے پڑپوتے العباس بن ولید بن عبدالملک بن مروان کو بیاہی تھیں۔ (کتاب نسب قریش مصعب زبیری ص ۵۹)
۴۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی سیدہ فاطمہؒ کا نکاح ثانی اپنے شوہر حسن مثنیٰ کے بعد اموی خاندان میں عبداللہ بن عمرو بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۶)
۵۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک پڑپوتے حسن بن حسین بن علی بن حسین کی شادی اموی خاندان میں خلیدہ بنت مروان بن عنبسہ بن سعد بن العاص بن امیہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۵)
۶۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ۔تعالی عنہ کے ایک اور پڑ پوتے اسحٰق بن عبداللہ بن علی بن حضرت امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی اموی و عثمانی خاندان میں عائشہ بنت عمر بن عاصم بن حضرت عثمان غنی ذی النورین رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۴۷)
To bhi yazeedi hai sawae hazrat Umar bin Abdul Aziz ke baki sab umvi kameene the
ماشاء الله تبارك الله
❤Bukhari 2924 samadri jihad krny wla garoh janti lashkaar Moavia ra ka. 2704 suleh Hassan ra 2 azeem Muslims Jamaton m. Muslim 2456to 2461 haq pr thy Moavia ra Bhe. Musnaf ibn abi Shiba 37770 Moavia ra Ki Hakomat ko napasand mat kro warna Sar hanzal KY phal Ki Tarah Kat kr garein gy ❤Ibn e Abbas ra NY farmay Moavia ra hum m sb sy bada Alim hai kitab ul um Imam shafi wafat 179 hijri m aor Musnad Abdul razaq m4641 hadiss hai ❤termazi aor imam Ahmad bin hamble NY fazail e Moavia ra m baab qaim keay❤
Plaez coments me btaaie ga koi us shakhs ka naam kiya tha jo bolta tha awaz Nabi kareem saw jaise jumley bolta tha
Kash ulma karam be intha pasandi say hut kar Bhai charay ka Dars day takay Musalman akthay ho sakay or Dushman hud he bhag jaiy
MashAllah 🤍
Background sound name bta dyn please
Jazak Allah,channel per 1 video hai islamic background music k naam se,wahan se le lain
JazakAllah 🤍
Shru me phir Darmyan me 2 Baar..
Akheer me 3sri Baar b Shamil Editing karni chahiey theer 6 LAKH AHADEES HAAFIZ IMAAM HANBAL ALE RAHMA
اسی طرح سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے بڑے بیٹے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک نہیں بلکہ ۶ پوتیاں اموی خاندان میں بیاہی گئی تھیں:
۱۔ سیدہ نفسیہؒ بنت زید بن حسن کی شادی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی (عمدۃ الطالب ص ۴۴)
۲۔ ان نفسیہؒ کی چچا زاد بہن زینب بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی بھی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۶)
۳۔ سیدنا امام حسن بن علی عضی اللہ تعالی عنہما کی تیسری پوتی ام قاسم بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے مروان بن ابان بن عثمانؒ سے ہوئی۔ مروان بن عثمان کے انتقال کے بعد یہ ام قاسم علی بن حسین (حضرت زین العابدین) کے عقد میں آئیں۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۷)
۴۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی چوتھی پوتی مروان کے ایک فرزند معاویہ بن مروان بن الحکم کے عقد میں آئیں جن کے بطن سے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے اموی نواسہ ولید بن معاویہ متولد ہوئے۔ (جمہرۃ الانساب ص ۸۰، ۱۰۰)
۵۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی پانچویں پوتی حمادہ بنت حسن مثنیٰ، مروان کے ایک بھتیجے کے فرزند، اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم کو بیاہی گئی تھیں۔ (جمرۃالانساب ص ۱۰۰)
۶۔ سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی چھٹی پوتی خدیجہ بنت الحسین بن حسن بن علی رضی اللہ۔تعالی عنہم اجمعین کی شادی بھی اپنی چچیری بہن حمادہ کے نکاح سے پہلے اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم سے ہوئی تھی جن کے بطن سے حضرت امام حسن عضی اللہ تعالی عنہ کے چار اموی نواسے محمد الاکبرو حسین و اسحٰق و مسلمہ پیدا ہوئے۔ ( جمہرۃ الانساب ص ۱۰۰)
*بنو ہاشم اور بنو امیہ کی رشتہ داریاں*
*چند چشم کشا حقائق*
اسلامی تاریخ کے سرسری و سطحی مطالعہ سے بعض لوگوں نے یہ نظریہ قائم کرلیا ہے کہ گویا بنو امیہ یعنی حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہما اور بنو ہاشم یعنی خاندان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے مابین کوئی سخت دشمنی تھی
لیکن جب ہم انساب کی مستند کتب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معاملہ اس کے بالکل برعکس نظر آتا ہے
ہم دیکھتے ہیں کہ جناب ابوطالب کے خاندان (بنوہاشم) کی خواتین کثرت سے بنو امیہ میں بیاھی گئیں اور بنو امیہ و بنو ہاشم میں واقعہ کربلا کے بعد بھی مصاہرت کے ((یعنی سسرالی)) تعلقات چلتے رہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ایک انسان اپنی بیٹی اور بہن اسی خاندان میں بیاہتا ہے جس کے لوگوں کے بارے میں اسکو قطعی اطمینان ہو کہ وہ ذی شرف و عالی مرتبت ہیں اور ہماری خواتین کا خیال رکھیں گے۔
اس سلسلے میں کچھ رشتہ داریاں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:
۱۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی رملہ، مروان بن الحکم کے فرزند معاویہ بن مروان کو بیاہی تھیں جو کہ عبدالملک بن مروان کا حقیقی بھائی تھا(جمہرۃ الانساب ابن حزم، ص ۸۰)
۲۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی اسی مروان بن الحکم کے بیٹے عبدالملک بن مروان سے بیاہی گئی تھیں۔ (البدایہ و النہایہ ج ۹، ص ۶۹)
۳۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی تیسری صاحبزادی خدیجہؒ،عامر بن کریز اموی کے فرزند عبدالرحمٰن کو بیاہی گئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۶۸)
Banu umayya ki khidmaat se inkaar krna islam ko masakh karna hai yazeed lanti per lanat bhejo.
Zubani kalami batein ab khatam...
Damage has been done...
30 years were passed away...
NABI(sallalaho elehe waa aalehe wasalim) ki kis hadees se mukir hona ha muslimanu ne?
Akhir kaar banu ummaiya ki hakomat thi to baadshahat he...
Background music zarori nhi hai ye mamnu ha ye khatab ki toheen ha ha lehaza ye na lagaya kre
حق بدست حیدر کرار
لیکن امیر معاویہ بھی ہمارے سردار
ان پر تعن و تشنیع کار فجار
از کالم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
Haq han Mola Ali Pak
Johtay per khuda ki lanat
بڑے جاہل ہو
اللہ کریم سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین