Rizq Kay Darwazay Kaisay Khultay Hain | Multan Rohani Nashist By Muhammad Mohtasham | 2nd March 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • "" رزق کے دروازے کیسے کُھلتے ہیں ""
    ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ حضرت محمد عبدالرشید حقانی قادری ؒ اورسلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے تمام مشائخِ عظام کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے. (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
    📱 HOW TO CONNECT📱
    Subscribe to UA-cam Channel ► / @muhammadmohtashamoffi...
    Facebook ► / muhammadmohtasham1
    Instagram ► / muhammadmohtasham
    Tiktok ► / muhammadmohtasham1
    Website ► www.muhammadmo...
    Whatsapp ► wa.me/+9230017...
    Email ► contact@muhammadmohtasham.com
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

КОМЕНТАРІ • 83