Cases against Trump: Can he still be president of USA? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 29 жов 2024
- نیو یارک کی ایک عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سٹورمی ڈینیئلز کو چپ رہنے کے لیے رقم دینے کے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔ سابق صدر کے خلاف یہ فیصلہ ایک ایسے وقت پر آیا ہے جب وہ ایک بار پھر وائٹ ہاؤس پہنچنے کے لیے کوشاں ہیں اور شاید ابھی تک اس دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ انھیں کئی مقدمات کا سامنا ہے لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا ہو جاتی ہے تو کیا وہ انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟
ویڈیو: رفاقت علی
#DonaldTrump #Trump #USElections #Polls #Vote #USElections2024 #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Nice anyalsis and. Quiet informative
میرے خیال سے کسی بھی سیاسی لیڈر کو قید میں رکھا جائے نہ ہی انتخابات سے باہر کیا جائے
👍👍
❤
Very well elaborated by bbc
Shahjahan
America ka qanoon strong ha.
Never
Trump plus imran khan ❤
Ab haar jagha far right wing wale log hi govt banye gay