انکو اکھٹے نعت پڑھتے دیکھ کر دل خوش ہوا اور اتنا خوش ھوا کہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کیلئے خصوصی شکریہ شکریہ دعوتِ اسلامی کہ انہوں نے یسے ھیرے عطا فرمائے آمین ثم آمین مرشدِ عطار پر نور کی برسات ھو امین ثم امین دعاؤں کی درخواست ھے اسپیشل ملتان سے حاضر ھوں جزاک اللّہ خیرا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
ماشاءاللہ عزوجل کتنے پیارے لگ رہیں سرکارﷺ کے ثناخواں اللہ پاک سلامت رکھے آمین
ابھی ایسا کوئی پیدا نہیں ہوا جو عطار کے غلاموں کا امتحان لے جو مرضی میں آتا ہے وہ لکھ دیتے ہو
ماشا ء اللہ عزوجل کیا بات ہے محمد اویس رضا قادری صاحب کی. اللہ کریم عزوجل میرےپیارے اویس رضاقادری صاحب کوسداسلامت رکھے
ماشااللہ الحاج محمد اویس رضا قادری اور سب جو رسولﷺ کانام لیں وہ سب بہت اچھے ہیں😇
تمام اہلسنت پر اللہ اپنا کرم فرما آ میںن ثم آمین یارب العالمین،🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ ان تینوں نعت خوانوں کو سلامت رکھے آمین
اللہ عزوجل ہمارے پیرصاحب کو صہت والی زندگی عطا کرے امین
اویس بھائی کی یہ ادائیں بہت اچھی لگتی ہیں
ماشاءاللہ آصف بھائی
میں نعت تیری پڑھنا میں ذکر تیرا کردا
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو🌱🌹
ماشاء اللہ فیضانِ عطار جاری رہے گا
Owais bhai jesa koi nahi ALLAH tala haji sahab or degar sana khawan RASOOL ko lambi zindagi ata farmae...
Piyaro ki takraar bhi piyari hoti he 💕😊
انکو اکھٹے نعت پڑھتے دیکھ کر دل خوش ہوا اور اتنا خوش ھوا کہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کیلئے خصوصی شکریہ شکریہ دعوتِ اسلامی کہ انہوں نے یسے ھیرے عطا فرمائے آمین ثم آمین مرشدِ عطار پر نور کی برسات ھو امین ثم امین دعاؤں کی درخواست ھے اسپیشل ملتان سے حاضر ھوں جزاک اللّہ خیرا
mashallah owais bhai & also my favorite Arif bhai & Asif bhai mashallah Allah ap sab ko nazr e bad se mehfoooz rkhe ameeeeeen♥♥♥♥♥
سبحان الله میرے آقا سا اور مدینے پاک جیسا کوئ مثل نہیں اصلاة وسلام علیک یارسول مرحبا مرحبا مرحبا یا مصطفٰی صلی الله تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashaallah Owais bhai hamesha salamat rhe Allah ta, ala Aap logo ki umr me barkat de ameen❤️
ماشاءاللہ یہ میرے سرکارِ مدینہﷺ کا کرم ہے