بچپن میں کراچی سے بذریعہ ٹرین سرگودھا اور پھر سرگودھا سے تلہ گنگ بذریعہ مسلم کوچ اس راستے سے گزرا تھا،یہ پہاڑی دیکھ کر بہت ڈر گیا تھا ۔۔۔۔ اس وڈیو نے بچپن کی یاد تازہ کردی۔۔۔۔ جیتے رہو۔۔ حبیب کولا لمپور ملائشیا
Ye wali jga per driving dekhna ka mza awan ki bus me hi ata hai ya truck me😍👌 hum chakwal se Sargodha awan ki bus me yahan se guzr kr jtay thay aur boht dar lgta tha is jga per hmesha...bachpan ki yaad taza kr di aj😍
aise video banaey ka boht shukeria janab mazher bata sahab mujhe achi terha yaad hai jb me 94 95 me is raste se guzer k sargodha jata thaa awan express pe kia kamal ka zamana tha 9 10 ghantey ka safer hota thaa aur aj sirf 3 4 ghantey ka motorway se
beautiful video manzer bhi ise terha long videos lagaya kray aur ager ho sakay to charhi say otenay ka sahe tareka bhe bata day kese video may k kon sa gair ho aur stoper k baray may
3:21 min py jo morr aata Ha 1998 me accident hua tha Hiace giri thi 18 teachers PAIL PEERAN ki SYED family ki Shaheed hui thi Driver Ne jaan’bujh kr Hiace gira dee thi or khud gari se nikal gya tha 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
السلام علیکم ظفر بھائی آپ آپ لوگوں کو ڈرائیونگ کے متعلق بھی معلومات دیا کریں کہ لوڈ لے کر کتنی سپیڈ میں پہاڑوں پر چڑھنا چاہئے اور کون سا گیر ہونا چاہیے اور اترتے وقت کتنی سپیڈ پر اتنا چاہیے اور کون سا گیر ہونا چاہیے اس سے نئے لوگوں کو فیلڈ میں آنے کے لئے آسانی ہوگی ے
اس روڈ پر چکوال سے سرگودھا ایک طویل عرصہ تک سفر کیا. مجھے اب بھی یاد ھے جب ھم چھوٹے تھے، اور اعوان کے راکٹ چلتے تھے چکوال سرگودھا، یہ راستہ اتنا تنگ تھا کہ اگر سامنے سے ٹرک یا راکٹ آ جاتا تھا تو دونوں ڈراییور مل کر سکیم بناتے تھے کہ کیسے تنگ راستے سے گاڑیاں کراس کریں. اب تو راستہ کشادہ ھے. سفر آسان ھے
@@ChaltaPhirtaTv m b ak youtuber hu Anjani dunya mra channel ha m apki videos dekhta hu Azad kashmir s mra taluq ha apki videos mjy achi lagti hain. . thank you reply dene k liye...
بھائی جان آپ نے پرانی یادیں کردی ہیں اگر دوبارہ کبھی چکر لگے تو پہاڑی شروع ہونے سے پہلے ایک ہوٹل وہاں بکرے کی کڑاہی ضرور کھا کے جائیں اگر میں ادھر ہوتا تو آپ سے ضرور ملاقات کرتا اللہ حافظ اشرف ملک نیو یارک
چکوال سے سرگودھا روڈ پر یہ پہاڑی ھے. 15 سے 20 کلومیٹر کا سفر ھے. پدھراڑ گاؤں سے شروع ھوتی ھے سگھرال ختم ھوتی ھے. سگھرال پہاڑی اتر کر آتا ھے
Good brother
🇵🇰🇵🇰🇵🇰ماشاءاللہ بہت خوب 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Professional driving from BATA SAAB AND TEAM VERY NICE
واہ اُستاد جی واقعی چس آ گٸ اے
Very beautiful video🇮🇳
اچھی وڈیو ہے good work
منظر بھائی اسلام وعلیکم
بہت اچھی ویڈیو
آپ کی ہر ویڈیوز اچھی ہے
Maza a gea g aesy video bohat achi han
Perfect driving skills.
پورانی یادیں تازہ ہو گئیں ماشااللہ
Allah ap ko apne hifzomaan m rakhe?Ameen
بہت شکریہ جناب ہم پردیس میں ہیں آپکی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ہم خود ان راستوں پر سفر کر رہے ہیں
بہت بہت شکریہ منظر صاحب
Bhot khoob drvr zameer Fateh jan
آپ کی بھت مؐحنت ھے
Very Nice Vlog
Bhai g
Boht Shukriya....
Abaad raho 💞💞💞💞
Beautiful manzer sb ..
ماشاءاللہ
Ustad manzar nice video good good
پاکستان یاد آگیا ہے بھائی جان
sai h long video
اسلام علیکم منظر بھٹا صاحب اللہ پاک دونوں اپنے حفظ و امان میں رکھے بہت اچھی کٹھے دی پاڑ دی ویڈیو تو بنائے
استاد جی ھم نے یہ سفر کار میں طے کیا تھا مگر آپکی ویڈیو میں یہ روڈ دیکھ کر زیادہ مزہ آیا کیونکہ کار میں ھم لوگ تیزی سے گزر گئے تھے
پرانیاں یاداں تازیاں ہو گیاں نے استاد جی
Very very beautiful ❤️❤️❤️
بچپن میں کراچی سے بذریعہ ٹرین سرگودھا اور پھر سرگودھا سے تلہ گنگ بذریعہ مسلم کوچ اس راستے سے گزرا تھا،یہ پہاڑی دیکھ کر بہت ڈر گیا تھا ۔۔۔۔ اس وڈیو نے بچپن کی یاد تازہ کردی۔۔۔۔ جیتے رہو۔۔
حبیب کولا لمپور ملائشیا
شکریہ سر
Very nice video
Ye wali jga per driving dekhna ka mza awan ki bus me hi ata hai ya truck me😍👌 hum chakwal se Sargodha awan ki bus me yahan se guzr kr jtay thay aur boht dar lgta tha is jga per hmesha...bachpan ki yaad taza kr di aj😍
One of the best veloge wha ustad g
Good job veer jee
Zaberbast video aur driving skills, asie tight morr pe bari gadi chalana asaan nai hai. Great content 🇵🇰
شکریہ سر میں آج آپ کے شہر میں ہوں
کھٹہ مصرال میرے شہر خوشاب سے سعودی عرب
Mashalla bahi jan allah pak salmat rakaha ap ko
MashaAllah very good Almighty Allah bless you sir this looks like you are going up on the hills
aise video banaey ka boht shukeria janab mazher bata sahab
mujhe achi terha yaad hai jb me 94 95 me is raste se guzer k sargodha jata thaa awan express pe kia kamal ka zamana tha
9 10 ghantey ka safer hota thaa aur aj sirf 3 4 ghantey ka motorway se
Mashallah pyare bhai Allah aapko khush rakhe very nice
Mashallah g
Mashaallha good ustad g
Good 👍👍👍👍👍 very good and very nice and very beautiful Pakistan
sir j very dangerous road haaa
Very good
God bless you Manzar Bhai.
Shukriya bhai
Very good ustad
Masha Allah Brother Very nice vedio I really enjoyed
السلام علیکم منظر بھائی آپ تو یہ روڑاچھاھے
ماشالا
اللّٰہ پاک خیر خیریت آپ کو لے جائیں میں بھون چکوال سے۔
Good 👍 wrung thanks
Manzar.bhai.bhagwan.aap.ki.yatra.
Safal.kare.aur.khushia.naseeb.kare.
Dhannay waat
وعليكم السلام عابد شهرسلطان
Now you started going down on hills
Bohat khubsurat video.. manzar bhai isi road sy hr week ata jata hn mn bhi
اپنی گاڑی پر؟؟
nice1
Love. U.
Right
Manzar bhai maza aah gaya. Aap nay bohat zabardast sair karai. Aap video k sath sath batain b kia kurain is tara maza b aata hai. Thank you.
جی شکریہ بھائی
👍😎 بھائی جی گاڑی چلاتے ھوے ویڈیو آ سانی سے بنا لیتے ھو۔
ماشاءالله
Nice 👍
103 موڑ 1998میں میں نے بھی گنے تھے
Beautiful 💖
Salam bhai manzar saab
Thanks you
Kashmir be kabi ao na MA daily ap ke video dagta hu
Ya Jo hiace ap pass gya ta 6293 ta blue color ma
جی جی سر جی اپ جیو
میں چگوال سے
Bata sahab kareemabd Sindh ki wedeo bhejin
Sopr
2۔4 مرتبہ بس پر سفر کیا تھا کٹھ سے تلہ گنگ پشاور
Es road per Kisi dour main Awan express ki badshat thi
بھائ ویڈیو تو بہت اچھی ہے لیکن ویڈیو تھوڑی شاٹ بنایا کرو
Nice
nice h but sab
Aj kl apki koi video nhi aa rhi kya ap travel nhi kr rhy aj kl
beautiful video manzer bhi ise terha long videos lagaya kray aur ager ho sakay to charhi say otenay ka sahe tareka bhe bata day kese video may k kon sa gair ho aur stoper k baray may
ضرور بتاؤں گا انشاءاللہ
@@ChaltaPhirtaTv thanks
اسلام و علیکم کیا حال ہے
Like kyun nah karsan?????very good effort....
❤❤ sir gi attaullah khan ka Ghana is par laga dete chas aa jati
Flower delivery
3:21 min py jo morr aata Ha
1998 me accident hua tha Hiace giri thi 18 teachers PAIL PEERAN ki SYED family ki Shaheed hui thi
Driver Ne jaan’bujh kr Hiace gira dee thi or khud gari se nikal gya tha
🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
❤️❤️🇵🇰❤️❤️
میرے پاس بھی اسی روڈ کی 20 سال پرانی ویڈیو ہے اپنے راکٹ ٹرک پر
اچھا جی
Yar vdo k sath fiaz dard k dohray shamil Kya kro
السلام علیکم ظفر بھائی آپ آپ لوگوں کو ڈرائیونگ کے متعلق بھی معلومات دیا کریں کہ لوڈ لے کر کتنی سپیڈ میں پہاڑوں پر چڑھنا چاہئے اور کون سا گیر ہونا چاہیے اور اترتے وقت کتنی سپیڈ پر اتنا چاہیے اور کون سا گیر ہونا چاہیے اس سے نئے لوگوں کو فیلڈ میں آنے کے لئے آسانی ہوگی ے
Good
Very nice
سر کیالوڈ ھے
منظر بہائ میں اس روڈ پر ایک دفع سفر کیا ہے بہت اچہے نظرے اور خطرناک روڈ ہے آپ ایسے وڈیوز دبارہ بہی ضرور بنائں
109 mor❤❤❤
بھائی جان کیا فو رٹ منر و سے ز یا دھ مشکل ھے
اس روڈ پر چکوال سے سرگودھا ایک طویل عرصہ تک سفر کیا. مجھے اب بھی یاد ھے جب ھم چھوٹے تھے، اور اعوان کے راکٹ چلتے تھے چکوال سرگودھا، یہ راستہ اتنا تنگ تھا کہ اگر سامنے سے ٹرک یا راکٹ آ جاتا تھا تو دونوں ڈراییور مل کر سکیم بناتے تھے کہ کیسے تنگ راستے سے گاڑیاں کراس کریں. اب تو راستہ کشادہ ھے. سفر آسان ھے
بہُت شکریہ بھائی جان آپ نے میری ویڈیو دیکھی
@@ChaltaPhirtaTv لالہ منظر، ساری وڈیو دیکھتا ھوں. سبسکرائبر ھوں. اور دمام سعودیہ بیٹھ کر پاکستان کی سیر آپ کے ٹرک پر کرتا ھوں. سلامت رھیں
Cabin b dekhya kro
جی ضرور
@@ChaltaPhirtaTv m b ak youtuber hu Anjani dunya mra channel ha m apki videos dekhta hu Azad kashmir s mra taluq ha apki videos mjy achi lagti hain. . thank you reply dene k liye...
آپ مجھے واٹس ایپ کریں
@@ChaltaPhirtaTv ok
Bhai jan plz care KIA Karan plz
Ok
بھائی جان آپ نے پرانی یادیں کردی ہیں اگر دوبارہ کبھی چکر لگے تو پہاڑی شروع ہونے سے پہلے ایک ہوٹل وہاں بکرے کی کڑاہی ضرور کھا کے جائیں اگر میں ادھر ہوتا تو آپ سے ضرور ملاقات کرتا اللہ حافظ اشرف ملک نیو یارک
جب آپ آئیں گے تو مل کر کھائیں گے انشاءاللہ
استاد جی حو بھو دربار دکھا دو
کبھی آؤ نہ کشمیر
بھائی آئیں گے انشاءاللہ تعالٰی
109 g
Good video drive kon kr rha ha ape ya Shani ustaed 👌💞
میں چلا رہا تھا
@@ChaltaPhirtaTv good driving 👍💞
AP ne utrai 2 gear me utri h..?
1st
سلام علیکم بھائی جان کتنے کلومیٹر کا ٹکر ھ ھے
کٹھہ کٹھہ ہے بھائی جان