Allah Subhan E Hai | Marfat E Wila E Mola Ali AS | Allama Hafiz Tasaduq Hussain| Dar E Syeda

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 сер 2024
  • PLEASE SUBSCRIBE OUR OFFICIAL CHANEL🥰LINK◑ / @abd-e-hussain-product...
    #wilayat #azadari #wilayateali #hussaini #majlis
    Allah Subhan E Hai | Marfat E Wila E Mola Ali AS | Allama Hafiz Tasaduq Hussain| Dar E Syeda
    dar e syed
    #daresyed
    #wilayateali
    #molaali
    #allamamoosahaiderzaidi
    #masaib
    #majliseaza
    #fazailmolaali
    #molaabbas
    #molahussainع
    #yaqaim
    #yaimammehi
    #yasyeda
    #masaibbibisyeda
    #wilayatemola ali
    #wilayatebibi fatima
    #shahadat
    #bibisakinas
    #bibizainab
    #azadari
    #allamaasifrazaalvi
    #molamuhammad

КОМЕНТАРІ • 12

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z Місяць тому +4

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ
    توحید کو دو گواہوں کی ضرورت ہے نبوت کو بھی دو گواہوں کی ضرورت ہے اور امامت کو بھی دو گواہوں کی ضرورت ہے اگر جو لوگ صرف لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا کلمہ پڑھتے ہیں ہمیں اس سے کوئی اعتراض نہیں لیکن جب اللہ کے دربار میں پیش ہوں گے اللہ پوچھے گا توحید پہ ایمان تھا یعنی اللہ پر ایمان رکھتے تھے سب کہیں گے بے شک اللہ ہم تجھ پر ایمان رکھتے تھے
    اللہ فرمائے گا اچھا تو تم مجھ پر ایمان رکھتے تھے تو پھر دو گواہ پیش کرو جو اللہ کو جانتے ہو
    اب تمہارے پاس صرف ایک محمد رسول اللہ گواہ ہوں گے
    تمہارے پاس ایک گواہ کم ہے جو یہ گواہی دے کہ تم اللہ کو مانتے تھے خالی رسول کی گواہی کافی نہیں ہوگی دو گواہ چاہیے کہ تم اللہ پر ایمان رکھتے تھے پھر رسول اللہ پوچھیں گے اچھا یہ بتاؤ کیا تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مانتے ہو سب کہیں گے بے شک یا رسول اللہ اپ ہی اللہ کے اخری نبی ہیں
    اس پر محشر کے میدان کے اندر رسول اللہ تمہیں جواب دیں گے دو گواہ پیش کرو کہ تم لوگوں نے میری نبوت 1500 سال تک مانی, تم کہو گے یا رسول اللہ, اللہ گواہ ہے رسول اللہ فرمائیں گے کیا تم نے اللہ کو دیکھا کیا تمہیں اللہ کی صفات معلوم ہیں, اگر نہیں تو دوسرا گواہ پیش کرو تم کہتے ہو تم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہو جب کہ قران کے اندر واضح طور پر موجود ہے کہ تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں رکھتے کیونکہ قران میں اللہ تعالی فرما رہا ہے اے نبی کفار کی ان باتوں سے غمزدہ نہ ہوں اپ کی نبوت کے لیے ایک اللہ کا کافی ہے اور دوسرا وہ شخص جس کے پاس کتاب کا پورا علم ہے اللہ نبی کی گواہی کے لیے دو گواہ پیش کر رہا ہے جو رسول اللہ کی نبوت کا گواہ ہوگا اس کی نشانی ہے کہ اس کے پاس کتاب کا پورا علم ہوگا اور وہی صدیق اکبر ہوگا جس نے سب سے بڑی گواہی دی جب سارے کفار کہہ رہے تھے کہ اے محمد تم نبی نہیں ہو نعوذ باللہ تب مولا علی نے کہا یا رسول اللہ اپ سچے نبی ہیں تو اگر تم علی ولی اللہ نہیں پڑھتے تو نہ علی کو فرق پڑتا ہے نہ علی کے ماننے والوں کو فرق پڑتا ہے فرق پڑتا ہے تمہیں فرد واحد کو جس نے قبر میں اترنا ہے اور اس سے سوال ہونا ہے ہر گواہی کے دو گواہ پیش کرنے ہوں گے تمہارے پاس صرف دو گواہیاں ہیں تین نہیں دونوں ایک دوسرے پہ گواہ نہیں بن سکتے اللہ نبی پہ گواہ نہیں بن سکتا نبی اللہ پہ گواہ نہیں بن سکتا اللہ کو اور نبی کو خود تیسرا گواہ چاہیے جس کے پاس کتاب کا پورا علم ہو جو لوگوں کے سامنے گواہی دیتے تھے کہ اللہ بھی ٹھیک ہے اور رسول اللہ بھی ٹھیک ہیں,
    مسلمانوں گواہ کم ہے تواڈاء

  • @AliMohammad-fw6hn
    @AliMohammad-fw6hn Місяць тому

    Hazrat Nabi Akram saww se jo na samaj sakey tu moulvi sahib se kiya samjou gey

  • @iqbalsh5088
    @iqbalsh5088 Місяць тому

    ولایت علی ایک سبائی نظریہ ہے ۔کس لا اسلام ڈے کوئی تعلق نہیں ۔

    • @manzoorhussain-u4g
      @manzoorhussain-u4g Місяць тому

      ولائیت علی ایک دھوبی پٹڑا ہے جس سے گھما پھرا کے
      ولائیت فقیہ نکالی. گئ اور دنیا بھر سے ایرانی.بھتہ. بنام خمس .سھم امام. مانگنے کے لئے
      مرجعاء.تقلید گھڑا گیا
      اللہ.کے.اعلان.
      لا تزرا وزرا اخرا
      کو پس پشت ڈالنے کے لئے
      امامت کو اس کرہ ارض سے باہر پھینک کر
      جعفر بن علی نقی.
      لاولد حسن عسکری کے بھائ کو
      جعفر کاذب کہ کر دھتکار کے
      ساتھ.ہی
      جفر کی جعلی کتاب مصحف فاطمہ. کا جعلی. نسخہ. بھی. اٹھا کر
      کرہ ارض سے باہر پھینک.دیا

    • @samarmehdi6860
      @samarmehdi6860 Місяць тому

      Vilayat kya hai Kise Kahate Hain vilayat yah pata hai Agar Yah Na Hote Aur inke Do bete aur zoza Na Hoti Tu panjatan Na Hote Paigambar Akram ko milakar Allah ne panjatan Banaya inke vilayat ke Sadke Mein Puri kaynat Bani

    • @samarmehdi6860
      @samarmehdi6860 Місяць тому

      Ali Haq Hai❤ momino ki Dil Ki Dhadkan ka naam Ali hai

    • @manzoorhussain-u4g
      @manzoorhussain-u4g Місяць тому

      @@samarmehdi6860
      پنجتن .کوی.اعلان الہی.نہیں
      بلکہ.
      ایک فرقے کا جھوٹ جو یرید to demand کو عطیہ کی گئی تطھیر گھڑتا ہے
      ولی.دوست بھی ہےخیر خواہ اور سرپرست بھی بولو
      علی"ولی.اللہ.
      میں فاعل.کون.اور مفعول کون
      تاریخی طور پہ.ہی. بتا دو,
      علی بن ابو طالب کی.نبی ص کی.وفات کے بعد اللہ.مے کیا سر پرستی کی.
      اسلامی حکمرانی.تو ملی نہیں.
      تو
      امامت leadership. کیا ملی..
      چوتھے نمبر پہ حکمرانی کی شروعات ہی
      پہلی.دفعہ
      مسلمان کو مسلمان سے لڑانے سے شروع ہوئ
      جنگ.جمل.جیتی مگر صفین کا دومتہالجندل.کا,قضیہ
      زندگی ہی.لے بیٹھا
      حسن کی.امامت کوفے کی.حکمرانی.سے.استعفاء کی.نظر ہوگئ
      حسین.کی.امامت کربلا میں.ہار گئ
      نہ.کوفہ.پہنچنا نصیب ہوا نہ.ہی.حکمرانی ملی.
      تو امامت leadership کیا ہوئ ملی یا نہ ملی.
      فیصلہ.عقل کا

    • @manzoorhussain-u4g
      @manzoorhussain-u4g Місяць тому

      @@samarmehdi6860
      علی حق ہے کا مطلب کیا
      حق truth یا حق right حقدار جبکہ right کا معنی سچ بھی ہے اور حقداری بھی
      کیسے گھٹیا الفاظ بول رہے ہو جن کا کوئ سیدھا سادھا مطلب کوئ نکل مکلتا نہیں
      بس دھوکے بازوں کی زبان.ہے
      دھوکے سے کوئ بھی مطلب.گھڑ لیں.
      ان دھوکا بازوں کی.شاطری کی.ہمت

  • @Yahyakhancivilcontractor
    @Yahyakhancivilcontractor Місяць тому

    Baba jee pamper pehn kar hamen din samjha raha hn

  • @Danishullah_1
    @Danishullah_1 Місяць тому

    Band kra stop this is yazeed Nasbi ha