السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عزیزم آپ کو شاد رکھے آباد رھے تمام بزرگوں کا آپ پہ کرم رہے ایک کلام دودھ نانا کی شان میں ۔۔۔حاضر خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منقبت حضرت دودھ نانا رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عارف رمز حقیقت دودھ نانا آپ ہیں کاشف اسرار قدرت دودھ نانا آپ ہیں وارث آل محمد، مظہر غوث الورٰی آفتاب علم و حکمت دودھ نانا آپ ہیں مقتداے اہل عرفاں ،تاجدار صوفیاء منبع ء انوار رحمت دودھ نانا آپ ہیں پیر کامل مرد حق صوفی قلندر پارسا صاحب فقر و قناعت دودھ نانا آپ ہیں جن کے زیر قبضہ ہیں سرکش شیاطین اور جن وہ شہنشاہ ولایت دودھ نانا آپ ہیں قدسیان عرش بھی دیتے ہیں در پہ حاضری شاہ میدان طریقت دودھ نانا آپ ہیں ہے در اقدس پہ جاری چشمۂ فیض و کرم باخدا بحر سخاوت دودھ نانا آپ ہیں آپ کی دہلیز پہ خم ہے مجاہد کی جبیں اس کا ارماں اسکی چاہت دودھ نانا آپ ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Jo nana ke darbar me dua karoge sacche dil se wo zaroor puri hoti hai..aur shaitan bhi dur bhag jaata hai.
Beshaq sahi farmaya
Mashaallah❣️
Masha Allah allha ke vali salam hi hamara
khubsurat manzar
Assalamu Alaikum Mera nana jaan Mera paresane duor karuo nana
Best qawwali coming soon to this dargah
Mera nana zindabad I know this dargah before18 years.
Maasha Allah
mashallah
Sukoon Qwali Hai A #... Masha Allah Nana ❤️😘
Mashallah subhanalla
👍👍👍👍👌👌👌👌
🤲🤲🤲💯💯👌👌🤝
Mashallha
السلامُ علیکُم
سبحان اللہ بہت خوب....
اللَّه تعالٰی ہمیں اپنےحبیب کے صدقے اس پاک درگاہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین...
Ameen
❤️Masha Allah ❤️
Super💖💖💖💖💞💞💞💞
Thanks
masha allah
Tq
🤲🤲🤲❤❤👌
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عزیزم آپ کو شاد رکھے آباد رھے تمام بزرگوں کا آپ پہ کرم رہے ایک کلام دودھ نانا کی شان میں ۔۔۔حاضر خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منقبت حضرت دودھ نانا رحمۃ اللہ علیہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عارف رمز حقیقت دودھ نانا آپ ہیں
کاشف اسرار قدرت دودھ نانا آپ ہیں
وارث آل محمد، مظہر غوث الورٰی
آفتاب علم و حکمت دودھ نانا آپ ہیں
مقتداے اہل عرفاں ،تاجدار صوفیاء
منبع ء انوار رحمت دودھ نانا آپ ہیں
پیر کامل مرد حق صوفی قلندر پارسا
صاحب فقر و قناعت دودھ نانا آپ ہیں
جن کے زیر قبضہ ہیں سرکش شیاطین اور جن
وہ شہنشاہ ولایت دودھ نانا آپ ہیں
قدسیان عرش بھی دیتے ہیں در پہ حاضری
شاہ میدان طریقت دودھ نانا آپ ہیں
ہے در اقدس پہ جاری چشمۂ فیض و کرم
باخدا بحر سخاوت دودھ نانا آپ ہیں
آپ کی دہلیز پہ خم ہے مجاہد کی جبیں
اس کا ارماں اسکی چاہت دودھ نانا آپ ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah