jab ghar Beth kar asani se pesy aa rha ho pher kaam kon karta he Pakistan men esy bhe khandan hen jin ke pass ek time ke roti bhe nahe he hamary pura khandan esy logon ke help karten hen mashaallh 80 saal se Sara. khndan UK men he mashaallh har sal Pakistan ja kar esy logon ke help karten hen Alhumdulilah Allah qbool karey
Bhaji me khod bht preshan hn qamar drd se. Abi ap k vilog se pehle ro rhe thi pleas mje b btao k Kia kre jo b mera comments pr rha ha btae pleas kch ilaj
یہ جو 22 رجب کی نیاز آپکے گھر ائی ہے اسے کُونڈوں کی نیاز کہتے ہیں یہ چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام کی نذر ہے آپکو UA-cam پر تمام information مِل سکتی ہے 🙏
میری بہن آپ متھرا مطلب میتھی دانہ ثابت لے آئیں اور گرائنڈ کر لیں پھر رات کو سونے سے پہلے ایک چھوٹی چمچ گرائنڈ کیا ہوا پاوڈر ایک کپ دودھ کے ساتھ لیں پاوڈر چمچ پہ ڈال کر کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں دو تین دن لگاتار استعمال کرائیں تو کمر یا ٹانگوں کے درد کا آرام آ جائے گا
یہ میتھی والا ٹوٹکا میں نے خود کیا ہوا ہے اس سے بی پی بھی ہائی نہیں ہوتا اور نہ پیٹ یا معدے میں کوئی جلن یا درد وغیرہ ہوتا ہے آپ ضرور یہ ٹوٹکا استعمال کریں یہ ٹوٹکا مجھے میری ساس امی نے بتایا تھا
نبیلہ باجی آپ کچھ نہ کچھ کھا لیا کرو ۔ اگر کھانا بند کرو گی تو جسم میں سحت کمزوری ھو جا تی ھے میری بہن نے ڈایٹ کی تھی اس کے بعد اب جد ھر بھی کھڑی ھوتی ھے تو گر جاتی ھے اللّٰہ کے لے اس بارے ضرور سوچنا
اللہ آپ کے بچوں کو صحت تندرستی والی زندگی دے اور آپکی فرمانبردار اولاد بنائے آپکی تمام خواہشات پوری کرے آمین
Allah pak ayat ko shiht wali lambi zindgi di ameen
آللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤allah pak sehat wali zindgi de aameen🤲
❤❤🎉🎉🎉
jab ghar Beth kar asani se pesy aa rha ho pher kaam kon karta he Pakistan men esy bhe khandan hen jin ke pass ek time ke roti bhe nahe he hamary pura khandan esy logon ke help karten hen mashaallh 80 saal se Sara. khndan UK men he mashaallh har sal Pakistan ja kar esy logon ke help karten hen Alhumdulilah Allah qbool karey
اللہ اس بھن کی ہر مشکل اسان کریں امیں اس کو کونڈے بولتے ے
❤❤❤❤❤❤❤
🤲🤲🤲🤲🤲
❤❤❤❤
Just died pe focus na kry sath morning exercise b kary phr farq pary ga😊😊
Mera beta b itna hai uski kamar Dard rhta hai.bag bhooooot bari hai uska b
Bhaji me khod bht preshan hn qamar drd se. Abi ap k vilog se pehle ro rhe thi pleas mje b btao k Kia kre jo b mera comments pr rha ha btae pleas kch ilaj
Diet na kiya kary me ne khud b ki h baad me bhot parishani ban jati h proper doctor ki Diet chart flow kary❤😊😊
🎉🎉🎉🎉🎉
Cocker jb b ese jhG nikale to foran us k neche se choola bnd kr de ese khtra hota ha
یہ جو 22 رجب کی نیاز آپکے گھر ائی ہے اسے کُونڈوں کی نیاز کہتے ہیں یہ چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام کی نذر ہے آپکو UA-cam پر تمام information مِل سکتی ہے 🙏
میری بہن آپ متھرا مطلب میتھی دانہ ثابت لے آئیں اور گرائنڈ کر لیں پھر رات کو سونے سے پہلے ایک چھوٹی چمچ گرائنڈ کیا ہوا پاوڈر ایک کپ دودھ کے ساتھ لیں پاوڈر چمچ پہ ڈال کر کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں دو تین دن لگاتار استعمال کرائیں تو کمر یا ٹانگوں کے درد کا آرام آ جائے گا
یہ میتھی والا ٹوٹکا میں نے خود کیا ہوا ہے اس سے بی پی بھی ہائی نہیں ہوتا اور نہ پیٹ یا معدے میں کوئی جلن یا درد وغیرہ ہوتا ہے آپ ضرور یہ ٹوٹکا استعمال کریں یہ ٹوٹکا مجھے میری ساس امی نے بتایا تھا
نبیلہ باجی آپ کچھ نہ کچھ کھا لیا کرو ۔ اگر کھانا بند کرو گی تو جسم میں سحت کمزوری ھو جا تی ھے میری بہن نے ڈایٹ کی تھی اس کے بعد اب جد ھر بھی کھڑی ھوتی ھے تو گر جاتی ھے اللّٰہ کے لے اس بارے ضرور سوچنا
Doller k chakker main khuwar hai dono