Looh e Mehfuz kya hai? | لوح محفوظ کیا ہے؟ | Javed Ahmad Ghamidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лют 2024
  • #islam #quran #ghamidi #sajidhameed #almawrid
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org
    Submit a question: www.al-mawrid.org/askaquestion

КОМЕНТАРІ • 84

  • @naqash353
    @naqash353 3 місяці тому +13

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @ahmadriaz6387
    @ahmadriaz6387 Місяць тому +2

    Gamadi sb the Gr8 ❤

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan 18 днів тому

    Excellent

  • @miasmic100
    @miasmic100 2 місяці тому +2

    One of the Intelligent minds,

  • @anisahanif4104
    @anisahanif4104 3 місяці тому +2

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا خیر خلق اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا حجت اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین الصلوۃوالسلام علیک یا قاسم رزق اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا نور من نور اللہ
    وعلی الک واصحابک اجمعین

  • @mrahman8745
    @mrahman8745 3 місяці тому +2

    Awesome teaching, genius mind , i think you are very well teach about islam religion , i am happy

  • @arifamin2209
    @arifamin2209 3 місяці тому +1

    Excellent explanation of loohe mehfoozzz

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 3 місяці тому

    جزاک اللہ ❤

  • @mahokhan9122
    @mahokhan9122 2 місяці тому

    Love You ISA SON Jupiter'allah

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 3 місяці тому +1

    قرآن کے بہت سے وقعات کسی وقتئ بات کے متعلقِ بھی ہیں کیاا کہئے گا

  • @tilamohammad6449
    @tilamohammad6449 18 днів тому

    ALLAH ne pehle nabio k lie pelhle q nhi itne intemat kie?

  • @muballaghdinehaq6954
    @muballaghdinehaq6954 3 місяці тому +1

    کائینات کی تخلیق اور جنت ودوزخ کی زندگی سمیت جو کچھ ھونا ھے وہ رب تعالی نے اپنے علم الغائب سے لوح مجفوظ میں لکھ رکھا ھے۔ جس میں وہ حسب منشاء تبدیلیاں بھی کرتا ھے۔

    • @UsmanAli-fj8lj
      @UsmanAli-fj8lj 12 днів тому

      ابھی غامدی صاحب نے بیان کیا ہے کمزور روایات اور قصے اپ بھی کوئی قصہ گو ہی لگتے ہیں جب بھی کوئی دین کی بات کریں بغیر حوالے کے نہ کریں وگرنہ روزے قیامت اپ جواب دہ ہوں گے

    • @muballaghdinehaq6954
      @muballaghdinehaq6954 12 днів тому

      @@UsmanAli-fj8lj آپ قرآن کا بغور مطالعہ کریں ھر بات سمجھ میں آ جاۓ گی۔ میں بلا تصدیق کوئی بات نہیں کرتا۔

  • @SalK-3S3K
    @SalK-3S3K 21 день тому

    What is reference in Quran?

  • @zafarriaz7870
    @zafarriaz7870 3 місяці тому +4

    جو قران لوح محفوظ سے جبرائیل امین کے ذریعے اترتا رہا ہے اس میں شخصیات کے نام یا ان کا ذکر کیا اس کے نزول سے پہلے کا موجود تھا یعنی ابو لہب اور اس کی بیوی کا واقعہ, حضرت زید اور اماں زینب و عائشہ کے واقعات, حضرت موسیٰ و خضر کا واقعہ یا ایسے دیگر واقعات وغیرہ یا ایسے ذکر وقت کی ضرورت کے پیش نظر کئے گئے یعنی جوں جوں واقعات رونما ہوتے گئے قران نازل ہوتا رہا؟ کیا آج بھی یہ واقعات لوح محفوظ میں ہوبہو موجود ہیں؟ تقدیر کے مسئلے کا حل بھی شاید اسی کے جواب میں مل جائے یعنی اگر تو مذکورہ بالا واقعات کا رونما ہونے سے پہلے لوح محفوظ میں ذکر تھا تو پھر تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے اور اگر نہیں تھا تو تقدیر عمل ہو جانے کے بعد بنتی ہے۔ شاید میری بات (سوال) سمجھ میں آ جائے۔ ویسے وضاحت ہر صورت درکار ہے۔

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp 3 місяці тому

    Lohe mehfooz yani soft disck

  • @Know-Every-Thing
    @Know-Every-Thing Місяць тому

    Kis Sy mahfooz? Kon mita sakta hy likhny waly ky siwa

  • @inamghani1533
    @inamghani1533 3 місяці тому +1

    AP se sawal hai k jis Tarah apne Dari chori hai ye kaha leka hai?????

    • @recappodcasts
      @recappodcasts 2 місяці тому

      Search on UA-cam.. u will find answer

    • @salahuddinsabir7052
      @salahuddinsabir7052 2 місяці тому

      Islam mein dari hai mager dari mein Islam nahi. Dari sikh bhi rakhty hein aur bohat logon ki nikalti hi nahi

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 3 місяці тому +1

    85:21,22 میں اللہ نے بتایا ہے کہ،” ( یہ قرآن اسے جھٹلانے والے کافروں کو انکے پیچھے گھیرے ہوۓ ہیں ( یعنی بعد میں ان پر عذاب آئیگا) بلکہ وہ ایک بزرگی والا( اچھے احکامات اور اچھی ہدایات الہی والا) قرآن ہے۔ایک تختی پر محفوظ کیا ہوا ( یعنی جس طرح تختی پر لکھنےنسے وہ بات بالکل محفوظ ہو جاتی ہے اور کوئ بھی اسے بدل نہیں سکتا ہے۔ اسی طرح قرآنی آیات بھی تلفظ سے اور ترنم سے محفوظ اور معنوی طور پر بھی محفوظ کی گئ ہیں۔اسکی آیات میں کوئ بھی معنوی تبدیلی نہیں کر سکتا ہے۔ اس لیۓ کہ اللہ نے ہر آیت کے درست مفہوم کو سچ ثابت کرنے کے لیۓ اس میں ایک منطقی تعلق رکھ دیا ہے جو عربی لفظوں کے درست اور موزوں مدنی تلاش کرنے سے اس میں منطقی تعلق دکھائ دینے لگیگا جو اسے سثابت کرکے ہمیشہ کے لیۓ محفوظ کر دیگا۔تو کوئ اس میں تبدیلی نہیں کر سکیگا۔میں نے اس بات پر لسانی تحقیق کرکے اسے سچ ثابت کر دیا ہے۔ جو چاہے مجھ سے پوچھ لے اگر کسی آیت کے مطلب میں اختلاف ہو تو۔

  • @swdsandhu
    @swdsandhu 3 місяці тому

    Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Captainziadkhan
    @Captainziadkhan 3 місяці тому

    Now just imagine that you trying to understand it. Quran telling abt itself to the prophet to the ppl . The action.

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf 3 місяці тому

    ” حفیظ , بمعنی محفوظ “ !!!!

  • @razaliagha3805
    @razaliagha3805 2 місяці тому

    Sir. I try to understand the Quran and its message and meaning. But one answer still not clear. We know Quran is a Lohe Mehfooz protected from shaitaan. But if the same Quran was sent to earth then why the abrogated in some verses. Please explain.

    • @sheikh_in_Vr
      @sheikh_in_Vr Місяць тому

      The things which are no longer applicable, so the verses will be abrogated, still it can be recited, but won't be applicable until the thing returns back to the practical life.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Місяць тому

    ALCHOHOL KO BIAAN NAHEE KIYYAA?????

  • @arshadpathan4291
    @arshadpathan4291 3 місяці тому +5

    سر بڑے ادب سے ایک سوال کی جسارت چاہتا ہوں, وہ یہ کہ جنات / شیاطین مادی مخلوق تو نھیں ہیں جبکہ شہاب ثاقب ایک مادی شے ہے پھر ایک مادی شے کس طرح ایک غیر مادی شے کو دور بھگانے کا موجب ہو سکتی ہے ؟

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 3 місяці тому +3

      Wrong, Jinnat/shyateen and shahab e saqib are all energies.

    • @abuzarabbas7132
      @abuzarabbas7132 3 місяці тому +3

      Just like energy in form of sunlight/ fire /radioactive rays can effect us at different level!!!

    • @aazadieizhaar5394
      @aazadieizhaar5394 3 місяці тому

      میری کتاب جنّات کی حقیقت میں ان سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں ۔۔۔ الحمدللہ​@@smshafique9873

    • @ahsansher
      @ahsansher 3 місяці тому +3

      everything is energy. matter can be converted to energy and vice versa, as per quantum physics and Einstein.

    • @sheralam920
      @sheralam920 3 місяці тому

      جنات / شیاطین مادی/توانائی والی مخلوق ہیں.

  • @shkhanvlogs5743
    @shkhanvlogs5743 2 місяці тому

    Lohi mahfooz ek hot pot hai

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf 3 місяці тому

    Challange !!!!

  • @user-pi2sg1rp1c
    @user-pi2sg1rp1c 2 місяці тому

    اگر قرآن پاک شیطان کی پہنچ سے باہر ہے تو پھر سورت نجم کی آیت نمبر 19 اور 20 میں شیطان کی مداخلت کا ذکر کیوں ملتا ہے؟

  • @fayyazmehmood4015
    @fayyazmehmood4015 3 місяці тому

    Aik baat milliv kay Loh e mehfoz se jo murrad lyyaa hatta thaa kay pehlay se ikk programing thee .jo ke badd me nazil howie...varna to Abu lahhb ya jo jo bhi Waqiaat hein...Barri ul zimmah Tehraauay jatay jo ko aksar swwaal loog uthaatay bhi hein...jaise taqdeer...vaghairah

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 3 місяці тому +1

    ان لاہوتی امور کو شیاطین اور جنات سے محفوظ رکھنے کی ضرورت سمجھ نہیں آئی۔ کیا وہاں انکی دراندازی ممکن ہے؟

    • @sheralam920
      @sheralam920 3 місяці тому +1

      یہ غالباً ان اعتراضات کے جواب میں تھا کہ یہ کلام جنات اور شیاطین کے زیر اثر قسم کی چیزوں میں سے ہے۔ کیونکہ قرآن کے طرزبیان پر تو کفار مکہ کے بھی کان کھڑے ہو جاتے تھے۔

  • @Syed.430
    @Syed.430 3 місяці тому

    Qabees Ghamdi...

  • @rizqureshi3938
    @rizqureshi3938 3 місяці тому

    Taqdeer ka sawal miyaji kha gaye

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary 3 місяці тому

    لوح محفوظ۔ تقدیر۔ اچھا برا۔ کے چکروں سے نکلو نکلو نکلو
    قرآن ایک حقیقت ھے دیوانے کا خواب نہیں۔ قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو
    قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں
    خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے دھرنا دیں رٹ پٹیشن دائر کریں
    سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کا ترجمہ دیکھیں
    سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ
    خوش رہو شاباش

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 3 місяці тому

    لوحِ محفوظ بطور محاورہ استعمال ہوا جیسے کہتے ہیں کہ یہ بات پتھر پر لکیر ہے ، تو یہ مراد نہیں ہوتی کہ سچ مچ کسی پثھر پر کوئی لکیر لگائی گئی ہے ، ایسی ہی قرآن کی واضح آیات لوح محفوظ پر ضبط ہونے مطلب یہی ہے کہ یہ دلائل صد فی صد سچائی پر مبنی ہیں ، اور ان میں کوئی تغیر نہیں آئے گا ۔

  • @muhammadayub8322
    @muhammadayub8322 3 місяці тому

    اس پلانٹڈ موڈرن ملا کو سننے سے بہتر ھے کا اللہ کے ذکر کی کثرت کرو۔۔۔۔

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 8 днів тому

    Zyada ter mazhabi riwayeti hadisse Quraan ke talimaat ke khilaaf he hoti hai aur Quraan ke huq ko dabane ke liye hadisse ghadi gaye hai.😂😂😂

  • @user-to3cx6xf7k
    @user-to3cx6xf7k 3 місяці тому

    Gamadi is liberal so-called sicolar

    • @afafyaqoob8823
      @afafyaqoob8823 2 місяці тому

      پہلے سپیلنگ تو سیکھ لو

  • @ahmedsn100
    @ahmedsn100 Місяць тому +2

    Very un-academic explanation of Loh-mehfooz. Please read Quran for proper explanation. Loh-mehfooz is an object in the heavenly realm and Quran is considered to be the excerpts from this object, Loh-mehfooz is protected by two very strong angels. O’people please read and understand the holy Quran before asking the questions to any present day scholar.

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 Місяць тому

      100: Aap ki samajh mein aaya, baqi scholars to Quran samajh hi nhi paye🤗

    • @junaiddar6929
      @junaiddar6929 29 днів тому

      Hahaha Object ha, bhae you should too understand before opening mouth.

    • @ashhadrabeegh262
      @ashhadrabeegh262 25 днів тому

      Isnt that about ummul kitab? امّ الکتاب

    • @user-sj2cm9hj4f
      @user-sj2cm9hj4f 19 днів тому

      Where you read in Quran additional details which Ghamidi sahab has not mentioned??

  • @ahmedwasi2080
    @ahmedwasi2080 27 днів тому

    He is munkrey hadees and he is confusing every body. Avoid him and save your Imaan.

  • @mohdswaleh1534
    @mohdswaleh1534 3 місяці тому

    Lohe mahfuz duniya ka sabse bada radio gappistan hai 🤣🤣🤣🤣🤣

  • @freesohl
    @freesohl 3 місяці тому

    کہانی کہانی کہانی
    سب کہانیاں ماضی میں ہی کیوں وقوع پذیر ہوئیں ہیں
    شاید اس وقت کیمرے نہیں تھے اس لیے جس کے جی میں جو آیا سناتا گیا اور جاہل ہاں میں ہاں ملاتے گئے اور کہانی بنتی گئ 😅😅😅

    • @afafyaqoob8823
      @afafyaqoob8823 2 місяці тому

      کل کو تم خود ایک کہانی بنے ہو گے

  • @sultanahmad4165
    @sultanahmad4165 3 місяці тому +2

    Loh e Mahfouz is an imaginary fiction.

    • @AbdulRehman-ge2yc
      @AbdulRehman-ge2yc 3 місяці тому

      Is DNA also fiction?

    • @qayoomsoomro
      @qayoomsoomro 3 місяці тому

      Increase your knowledge

    • @missahmed2220
      @missahmed2220 3 місяці тому

      Quran main Allah ny khudh mentiin kia hai.. woh keh rahy hai waqia Quran main nahi aya hai. But lohe mehfooz ka aya hai Quran mai

    • @physicswithalisir6515
      @physicswithalisir6515 3 місяці тому

      Lagta ha ap duniya mei aye ye b fiction ha

    • @sadiarahim1040
      @sadiarahim1040 2 місяці тому

      Even u r a fiction

  • @Curiosityoffsite
    @Curiosityoffsite 3 місяці тому

    جب اللہ اتنی سخت حفاظت سے قرآن کو نازل کرتا ہے تو اس کی سمجھ بوجھ اور مطلب پہنچانا کسی اور کا ذمہ تھا،؟
    اللہ اگر بڑا قادر ، دانا اور اصل خالق ہے تو اس طرح کی پہلیوں میں کیوں ڈالتا ، نبی، معجزات ، کتاب پھر اس کی حفاظت ۔
    ارے گدھو وہ ہر انسان کو اسی کتابوں والے سبق کس ساتھ ہی پیدا کر لیتا کہ زبان کو سیکھنے اور سمجھنے میں بھی تو مسائل ہوتے ہیں اکیلی کتاب سے مکھیاں مارونی ہیں کیا۔ اسی لیے اک مذہب میں بھی کئی کئی فقہں ۔۔۔ اس کتاب سے کوئی ایوولوشن اور کوئی آدم کی مٹی کے پتلے سے تخلیق بنا رہا ہے ۔
    مطلب اللہ اتنا بڑا عقلمند ہے کہ اک کتاب الفاظ میں لکھ دی اور اس کے الفاط کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا اور اپنا ذمہ پورا کر لیا ، مگر ان الفاظ کی سمجھ اور تعبیر کیا ہو گی انسانوں کے ذمے دے دی تو بھیی ہمیں صرف ڈرائنگ ہی بنا کر دینی تھی ، عقل مند اللہ میاں کسی سے مشورہ ہی لے لیتے کہ
    عربی سب انسانوں کی پیدائشی اور خدا داد زبان ہوتی اور عربی میں ہی قرآن ہوتا، باقی انسان جتنی مرضی اپنی کوشش سے اور بھی زبانیں سیکھ لیتا جیسے اکثر لوگ زبانیں جانتے ہیں مگر عربی ہر ان پڑھ کو بھی آتی اور عربی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور بس
    قرآن اور عربی کی حفاظت اللہ لے لیتا ۔ مگر کام کیا تو بھی ادھورا اور غصہ بھی ہم انسانوں پر واہ پھر یہ کہ دیا ک میں کسی پر زرہ برابر ظلم نہیں کرتا ۔
    بات کڑوی لگے گی مگر یہ سچ ہے ۔۔۔۔
    اللہ کی کہانی فقط اک شک ہے ۔۔۔۔

    • @afafyaqoob8823
      @afafyaqoob8823 2 місяці тому

      یعنی تم نعوذ باللہ اللہ پہ شک کر رہے ہو؟

    • @Curiosityoffsite
      @Curiosityoffsite 2 місяці тому

      @@afafyaqoob8823 نعوذباللہ من ذلک
      کیوں میں شک کیوں کرو گا۔ میں تو صرف غامدی صاحب کو پھنسانا چاہتا ہوں 😅

  • @kaisermukhtar7534
    @kaisermukhtar7534 3 місяці тому +1

    پھر یہ بھی کہ ہم جن آیات کو مخفی یا بیلا دیتے ہیں تو ان سے بہتر آیات اتار دیتے ہیں
    اور یہ بھی کہ کچھ آیات متشابہ ہیں اور کچھ اصل اور پکی آیات ہیں
    اسکے بارے میں بھی کچھ فرمائے گا

    • @zafarriaz7870
      @zafarriaz7870 3 місяці тому

      فرمایا گیا کہ ہم (خدا تو اکیلا ہے پھر ہم کیوں آیا) آیات قرآنی کو منسوخ نہیں کرتے اور ساتھ ہی فرمایا اگر منسوخ کرتے ہیں تو ان سے بہتر یا ان جیسی (کیا ضرورت) آیات کے آتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ قرآن کے بر حق ہونے میں شک نہیں مگر بس اکثر خیال آتا ہے تاکہ تشریح ہو جائے۔

  • @indiaoverland2846
    @indiaoverland2846 3 місяці тому

    lekin neeche to aayaat bakri khaa gayi ? vo aayaat kaha hain ?

    • @LiaquatJSamma
      @LiaquatJSamma 3 місяці тому

      یہ ایک جھوٹی حدیث ہے جسکے راوی کے دو دو گواہ بھی نہیں ہیں تو کیسے مانیں جبکہ یہ خلاف قرآن ہے۔ اللہ نے اس ہر طرح سے محفوظ کر رکھا ہے۔کوئ ایک آیت بھی ایسی نہیں ہے جو اس سے نکالی گئ ہو۔اگر ہے تو مجھے بتائیں۔

    • @afafyaqoob8823
      @afafyaqoob8823 2 місяці тому

      قرآن کے بارے میں اس قسم کی بات کرتے شرم نہیں آتی؟