مثبت سوچ کے بارے آپ کی باتیں مناسب ہیں. دیکھنا یہ ہے کہ یہ باتیں کس کے لیے ہیں. پاکستان 70 فی صد سے زیادہ آبادی شہروں سے باہر رہتی ہے. یہاں اکثریت انگریزی نہیں جانتی. آپ اگر اپنی اردو پر توجہ دیں تو آپ کو یقیناً زیادہ لوگ دیکھیں گے. انگریزی سمجھنے والوں کے لیے انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مواد ہے.
God jnab
Impressive Brother.
Be positive