24/02/2024جامعہ دارالسعود اتماکور میں حفظ کے پورے طلبہ کا اسٹیج کا امتحان منعقد کیا گیا ہے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • #Qur'an #islam #musalman #deen #viral #short #video #talaba #horse_Qur'an #madaris #ulama #zzindabaad #zindabad #jamiabilalالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ آج بروز ہفتہ 24/02/2024جامعہ دارالسعود اتماکور میں حفظ کے تمام شعبوں کے پورے طلبہ کا اسٹیج کا امتحان منعقد کیا گیا ہے جس میں حیدراباد کے مشہور اور معروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمقتدر صاحب رشادی قبلہ دامت برکاتہم اور بنگلور کے مائناز عالم دین حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب قبلہ دامت برکاتہم تشریف فرما ہیں یہی دونوں حضرات حکم ہیں۔
    دعا فرمائیں گے اللہ تمام طلباء کو کامیاب فرمائے آمین ۔

КОМЕНТАРІ • 1