آمین یارب العلمین جزاک اللہ یا الٰہی ! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو جب پڑے مشکل شہِ مشکل کشا کا ساتھ ہو یا الٰہی! بھول جاؤں نزع کی تکلیف کو شادیِ دیدارِ حُسنِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو یا الٰہی! گورِ تیرہ کی جب آئے سخت رات اُن کے پیارے منھ کی صبحِ جاں فزا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب پڑے محشر میں شورِ دار و گیر امن دینے والے پیارے پیشوا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب زبانیں باہر آئیں پیاس سے صاحبِ کوثر شہِ جود و عطا کا ساتھ ہو یا الٰہی! سرد مہری پر ہو جب خورشیدِ حشر سیّدِ بے سایہ کے ظِلِّ لِوا کا ساتھ ہو یا الٰہی! گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو یا الٰہی! نامۂ اعمال جب کھلنے لگیں عیب پوشِ خلق، ستّارِ خطا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب بہیں آنکھیں حسابِ جرم میں اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی دُعا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب حسابِ خندۂ بے جا رُلائے چشمِ گریانِ شفیعِ مُرتجٰی کا ساتھ ہو یا الٰہی! رنگ لائیں جب مِری بے باکیاں اُن کی نیچی نیچی نظروں کی حیا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب چلوں تاریک راہِ پل صراط آفتابِ ہاشمی نور الہُدیٰ کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب سرِ شمشیر پر چلنا پڑے رَبِّ سَلِّمْ کہنے والے غم زُدا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جو دعائے نیک میں تجھ سے کروں قدسیوں کے لب سے آمیں رَبَّنَا کا ساتھ ہو یا الٰہی! جب رؔضا خوابِ گراں سے سر اٹھائے دولتِ بیدار عشقِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Ya Allah Rahem Farma😭🤲
Aameen summa ameen
আল্লাহ পাক কা আপ কাস বান্দা হে সুনি হে
Mashallah subhanallah alhamdulillah inshallah beshak jajakallah
Dore hazir k buhut alla NAAT KHWA pyarey owaise sahib masha ALLAH
SubhanAllah Bhut piyara Kalam MashaAllah ...
آمین یارب العلمین جزاک اللہ
یا الٰہی ! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
جب پڑے مشکل شہِ مشکل کشا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! بھول جاؤں نزع کی تکلیف کو
شادیِ دیدارِ حُسنِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو
یا الٰہی! گورِ تیرہ کی جب آئے سخت رات
اُن کے پیارے منھ کی صبحِ جاں فزا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب پڑے محشر میں شورِ دار و گیر
امن دینے والے پیارے پیشوا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب زبانیں باہر آئیں پیاس سے
صاحبِ کوثر شہِ جود و عطا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! سرد مہری پر ہو جب خورشیدِ حشر
سیّدِ بے سایہ کے ظِلِّ لِوا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن
دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! نامۂ اعمال جب کھلنے لگیں
عیب پوشِ خلق، ستّارِ خطا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب بہیں آنکھیں حسابِ جرم میں
اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی دُعا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب حسابِ خندۂ بے جا رُلائے
چشمِ گریانِ شفیعِ مُرتجٰی کا ساتھ ہو
یا الٰہی! رنگ لائیں جب مِری بے باکیاں
اُن کی نیچی نیچی نظروں کی حیا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب چلوں تاریک راہِ پل صراط
آفتابِ ہاشمی نور الہُدیٰ کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب سرِ شمشیر پر چلنا پڑے
رَبِّ سَلِّمْ کہنے والے غم زُدا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جو دعائے نیک میں تجھ سے کروں
قدسیوں کے لب سے آمیں رَبَّنَا کا ساتھ ہو
یا الٰہی! جب رؔضا خوابِ گراں سے سر اٹھائے
دولتِ بیدار عشقِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو
سبحان الله
Naat and clean purification.
Masha Allah, subhanAllah.
May Allah bless you.
🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
♥️♥️♥️♥️♥️❤️♥️❤️♥️❤️
SUBHAAN ALLLAH
ALLAH AAP KO SLAMAT RAKHE
AMEEEN❤️❤️❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Ameen 💯❤️
Subhanallah bohat khub haji sahab...
Be shak
SubhanAllah Alhamdulillah.
Mashallah ♥️♥️
لا إله الا الله محمد رسول الله
.امين،امين،امين...♥️♥️🌹🌹💘💘💔💔💔💞💞💞❣️❣️❣️❣️❣️
My proud few i am muslim
Masha Allah Haji Sahab
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ماشاءاللہ
Subhanallha ❤️
Khubsoorathnaath
I like this naat
Allah aap ko salamat rkhe
Allahu Akbar 💕💕💕💕
🇮🇳🇮🇳🇮🇳آمین آمین آمین 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aameen summa aameen mashallah 🥰🥰🥰
Mashallah Allah
Subhanallah
Mashallah
Nage sir koi Q Baitha Sath me Be Advi hai kya wo Sponsar hai tab v Q
الحَمْدُ ِلله
اویس بھائی جب پڑھتے ہیں تو الگ کیفیت طاری رہتی ہے 🤲🏻
فلا تعلم نفس ما اخضى لهم من قرة اعين ،امين،امين،امين،♥️♥️🇧🇩🇧🇩🤲🤲💔💔🌺🌺❣️❣️🌷🌷🌸🌸
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
سبحان الله
Ameen suma Ameen
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم