Surah Hud | A'ayat 84-86 | Molvi Ki Wajah Se Hone Wali Milawat Benaqaab |Mufti Zia Ahmad Qadri Rizvi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 21

  • @MulanaUsmanghani
    @MulanaUsmanghani Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @GalbaeDeen
    @GalbaeDeen Місяць тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آ گیا الحمدللہ

  • @amreenbee5871
    @amreenbee5871 Місяць тому +2

    Masha allah ❤

  • @nasirqureshi1504
    @nasirqureshi1504 Місяць тому +3

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.
    حضور بہت درسِ قرآن سنے مگر آپ کا جواب نہیں. ہر درس شریف ایمان تازہ کر دیتا ہے.
    سبحان الله. آج کے درس نے جھنجھوڑ دیا.
    دعاۓ خیر میں یاد رکھے حضور.

    • @zia-ahmad01
      @zia-ahmad01  Місяць тому

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      جزاک اللہ خیرا کثیرا وکثرکم

  • @MuhammadShabbir-r8f
    @MuhammadShabbir-r8f Місяць тому +4

    اللہ اکبر دل دہل گیا آ ج تو حضرت صاحب ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے زبردست تنبیہ اللہ ہدایت عطا فرمائے ایسوں کو پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے دین تخت پر آ جائے بس اب اللہ رحم فرمائے مسلمانوں پر 😢😢😢😢

    • @Islamkibaatian
      @Islamkibaatian Місяць тому +1

      اللہ
      حق فرمایا آپ نے

  • @MuhammadAsif-oq1xv
    @MuhammadAsif-oq1xv Місяць тому

    ❤❤❤
    ❤❤❤
    ❤❤❤

  • @MuhammadShabbir-r8f
    @MuhammadShabbir-r8f Місяць тому +3

    اللہ تعالیٰ آ پکو سلامت رکھے جنجھوڑ جنجھوڑ کر لوگوں کے ضمیر کو جگا رہے ہیں آ پ کیا بات ہے آ پ کی

    • @Islamkibaatian
      @Islamkibaatian Місяць тому

      آپ کو بھی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @GalbaeDeen
    @GalbaeDeen Місяць тому +3

    زبردست درس شریف حضور معاشرے میں پھیلی ہوئی بدعنوانی اور لین دین کے معاملے میں بے ایمانی کو زبردست انداز میں اجاگر فرمایا۔۔۔ بہت برا حال ہے واقعی کوئی چیز خالص نہیں ملتی۔۔ جمہوریوں کو اور ان کو زبردست زبردست جواب دیا جو کہتے ہیں کہ ٹھگی کے ذمہ دار مولوی ہیں ۔۔۔ اللہ اللہ زبردست توجہ دلائی کہ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تاجر بھی تھے اور صدیق بھی جب کہ آج کے تاجر کذاب ہیں

  • @Islamkibaatian
    @Islamkibaatian Місяць тому +2

    واقعی کوئی بھی چیز یہاں خالص نہیں ملتی

  • @Islamkibaatian
    @Islamkibaatian Місяць тому +2

    بچوں کا دودھ جہاں خالص ںہ ملے وہاں رہنا ہی بہت تکلیف دہ امر ہے

  • @Islamkibaatian
    @Islamkibaatian Місяць тому +2

    کمااااااااال گفتگو فرمائی