محترم آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پسندیدہ کتابوں کے نام بتا دیجیے جس کا ذکر آپ کے چینل پر نہیں ۔۔۔ میں ایک چھوٹا سا کتاب بین ہوں اور آپ کے معیار اور ذوق کا بے حد معترف ۔۔۔ آپ بتا دیں گے تو میری دربدری میں کچھ کمی واقع ہو گی
بہت سوچے بغیر جو نام ذہن میں آرہے ہیں بتائے دیتا ہوں۔ شمس الرحمٰن فاروقی کی شعرِ شور انگیز بلکہ کوئی بھی کام ان کا تو آنکھ بند کر کے اٹھا لیں۔ ناصر عباس نیر کی کتاب اردو ادب کی تشکیلِ جدید۔ Siri Hustvedt کی کتاب A Woman Looking at Men Looking at Women امیتاو گھوش کی کتاب The great derangement گیریش کرناڈ کے ڈرامے۔ انعم زکریا کی کتاب 1971 قرتالعین حیدر کا ناول آخرِ شب کے ہمسفر میرا خیال ہے اتنی کافی ہیں۔
حضور آپ کا بے حد ممنون ہوں ۔۔ واقعی آپ سے رشک کیا جا سکتا ہے۔
بہت سی کتابیں تو پہلے سے ہی میری پسندیدہ ہیں
محترم آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پسندیدہ کتابوں کے نام بتا دیجیے جس کا ذکر آپ کے چینل پر نہیں ۔۔۔ میں ایک چھوٹا سا کتاب بین ہوں اور آپ کے معیار اور ذوق کا بے حد معترف ۔۔۔ آپ بتا دیں گے تو میری دربدری میں کچھ کمی واقع ہو گی
بہت سوچے بغیر جو نام ذہن میں آرہے ہیں بتائے دیتا ہوں۔
شمس الرحمٰن فاروقی کی شعرِ شور انگیز بلکہ کوئی بھی کام ان کا تو آنکھ بند کر کے اٹھا لیں۔
ناصر عباس نیر کی کتاب اردو ادب کی تشکیلِ جدید۔
Siri Hustvedt کی کتاب A Woman Looking at Men Looking at Women
امیتاو گھوش کی کتاب The great derangement
گیریش کرناڈ کے ڈرامے۔
انعم زکریا کی کتاب 1971
قرتالعین حیدر کا ناول آخرِ شب کے ہمسفر
میرا خیال ہے اتنی کافی ہیں۔