Hazratji Molana Inam Ul Hasan Sb Kandhalvi Rh Historical Bayan | Dewsbury Markaz 15 May 1982

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 вер 2024
  • Please like, share, comment and SUBSCRIBE the channel..,
    Our Channel Playlist :
    Maulana Ahemad Laat Sahab DB : • Maulana Ahemad Laat Sa... ,
    Maulana Ibrahim Sahab Dewla DB : • Maulana Ibrahim Sahab ... ,
    Maulana Umar Sahab Palanpuri Rh : • Maulana Umar Sahab Pal... ,
    Maulana Ismail Sahab Godhra Db : • Maulana Ismail Sahab G... ,
    Maulana Farid Sahab Godhra DB, • Maulana Farid Sahab Go... ,
    Qari Hanif Sahab Multani Rh : • Qari Hanif Sahab Multa... ,
    Raiwind Ijtema Bayan :
    • Raiwind Ijtema Bayanat ,
    Maulana Ahemad Sulaiman Khatani :
    • Maulana Ahemad Sulaima... ,
    Aabid Khan Sahab Hyderabad Rh : • Aabid Khan Sahab Hyder... ,
    Maulana Yunus Sahab Punawale Rh : • Maulana Yunus Sahab Pu...
    Saeed Anawar Ex cricketer : • Playlist
    Don't forget to Like & Share this video with your friends,
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------,
    SUBSCRIBE : / iqramediahouse ,
    FACEBOOK : www.facbook.co...,
    TWITTER : / iqramediahouse ,
    TELEGRAM : www.t.me/iqram...
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------,
    Join this channel to get access to perks: www.youtube.co...,
    Disclaimer 👇
    Videos & Images are used for Educational purpose only. Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use
    Source Of Image: Google
    Thanks For WATCHING

КОМЕНТАРІ • 12

  • @haqkitalaash5030
    @haqkitalaash5030 3 роки тому +4

    hamare hazratji ki zubani Alhamdulillah

  • @mehmoodyousuf9789
    @mehmoodyousuf9789 3 роки тому +3

    Masha Allah hazrat g ko Allah Kareem janat me aala makam atafarma ameen

  • @fakhruddinpashva5920
    @fakhruddinpashva5920 8 місяців тому +1

    Mashaallah

  • @adilashraf2859
    @adilashraf2859 3 роки тому +1

    Allah pak hazarth jee shaab db ko Jaantul FIRDOUUS aatha farmey ameen

  • @mullanarahatullahislamic7073
    @mullanarahatullahislamic7073 3 роки тому +1

    ماشاللہ ۔

  • @forestcon
    @forestcon 3 роки тому +1

    Allah Hazrat ji ko Jannat atah farmaye

  • @AftabAhmedLakhani
    @AftabAhmedLakhani 3 роки тому +1

    Alhamdulillah

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 роки тому +3

    کیا دین اسلام مین ، اس قسم کی دقت و مشقت مطلوب ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ مولانا انعام الحسن)’’ آپ کے ایک مسترشد نے نظام الدین کے قیام میں زبانی طریقۂ ذکر معلوم کیا اور پھر اپنے وطن پہنچ کر تحریری طور پر دریافت کیا تو مندرجۂ ذیل الفاظ میں آپ نے اس کی تفصیل لکھ کر بھیجی۔
    خط ملا۔ حال معلوم ہوکر مسرت ہوئی۔ اللہ رب العزت استقامت کی توفیق مرحمت فرمائے۔ بارہ تسبیح جو بتلائی تھیں ان کی ترتیب پھر بتلاتا ہوں۔ وہ یہ کہ سورۂ فاتحہ تین دفعہ، آیۃ الکرسی ایک دفعہ، سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھ کر اپنے چاروں سلسلوں کے حضرات کو بخشیں۔ پھر گیارہ مرتبہ درود شریف ، گیارہ مرتبہ استغفار اور یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اسئلک من فضلک یا اللہ یا اللہ یا الہ ان تطھر قلبی عن غیرک وان تنور قلبی بنور معرفتک ابدا ابدا لا حول ولا قوۃ الا باللہ تین مرتبہ پڑھ کر لا الہ الا اللہ دو سو مرتبہ اسی دھیان اور ترکیب سے جو کہ میں نے بتلائی تھی۔ اور ہر دس مرتبہ کے بعد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ لیں۔ اس کے بعد الا اللہ چار سو مرتبہ ، اس کے بعد اللہ اللہ چھ سو مرتبہ ، آخر میں اللہ ایک ضربی ایک سو مرتبہ۔ آخر میں مراقبہ میں بیٹھ جائیں اور دھیاں کریں کہ اللہ کا نور دل میں داخل ہورہا ہے۔ نیز نوافل، تلاوت وغیرہ کا اہتمام فرماتے ہوئے نماز باجماعت کی پابندی فرمائیں۔ اور مقامی کام میں … اہتمام سے شرکت فرماتے رہیں۔
    جناب محمد صدقی صاحب (وانمباڑی) کو چند مزید ہدایات کے ساتھ ’ذکرِ جہری‘ کی تعلیم اس طرح دیتے ہیں …
    آپ نے جو مزید ذکر کو پوچھا ہے تو اگر آپ پابندی سے کرسکتے ہیں اور ناغہ نہ ہو اس لئے کہ ناغہ ہونے کی صورت میں جسمانی و روحانی تکلیف بڑھنے کا اندیشہ ہے تو آپ باوضو چار زانو بیٹھ کر ان تسبیحات کو پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف اور گیارہ گیارہ بار استغفار اور شروع میں تین مرتبہ چوتھاکلمہ پھر دو سو مرتبہ لا الہ الا اللہ اس طرح کہ ہر دسویں بار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہیں۔ پھر چار تسبیح الا اللہ کی پڑھیں۔ پھر چھ تسبیح اللہ اللہ اور پھر ایک تسبیح اللہ اللہ کی اس طرح کل تیرہ تسبیح ہوئیں۔ اور اول و آخر جو پڑھنے کو بتایا ہے اس کو پڑھیں۔ بہتر ہے کہ اگر وہاں کوئی جاننے والا ہو تو اس سے پڑھنے کا طریقہ معلوم کرلیں۔ نیز مقامی اعمال میں اہتمام سے شرکت فرماتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ مدد فرمائیں، آسان فرمائیں‘‘۔
    ۔۔۔۔۔۔ ) سوانح مولانا محمد انعام الحسن ، جلد سوم ، ص : ۳۵۵ تا ۳۵۷ (

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 роки тому

    حقیقت یا صرف غلو ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا محمد انعام الحسن صاحبؒ کا ذکر کا اہتمام
    ’’ بیعت کے ذریعہ روحانی تعلق قائم ہونے کے بعد آپ (یعنی انعام الحسن ) نے اس راہ میں بڑی جانفشانی بلکہ جاں سوزی اور جانکاہی کا ثبوت دیا۔ اور اپنے آپ کو ہمہ تن دعوت و تبلیغ اور اذکار و اوراد میں مصروف و مشغول کردیا۔ ذکر اسم ذات جس کی ابتداء بارہ ہزار سے ہوئی تھی، آہستہ آہستہ بڑھا کر ستر ہزار کی مقدار تک پہنچایا۔ ایک طویل عرصہ تک یہ معمول رہا کہ مقبرہ ہمایوں میں ( جو قریب ہی میں قلعہ نما ایک عمارت ہے) چلے جاتے اور ایک گوشہ میں بیٹھ کر اپنا ذکر اور معمولات پورے کرتے۔ بسا اوقات یہ نشست سات سات گھنٹے طویل ہوجاتی تھی۔ اس طویل نشست میں ذکر خفی اور پاس انفاس پر پوری توجہ صرف فرماتے … معمولات میں آپ کا ایک محبوب ترین عمل اور وظیفہ تلاوتِ قرآن پاک بھی تھا … جس کی یومیہ مقدار پندرہ سولہ پارے ہوجاتی تھی … ماہِ رمضان میں تلاوتِ قرآنِ پاک میں غیرمعمولی بلکہ محیرالعقل حد تک اضافہ ہوجاتا۔ حضرت شیخ کی تحریر کے مطابق ایک مرتبہ رمضان المبارک میں اکسٹھ قرآن پاک آپ نے ختم فرمائے تھے۔‘‘ ) سوانح مولانا محمد انعام الحسن صاحب ؒ ، جلد اول ، ص : ۲۲۳ : ۲۲۴ (
    تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ بدعت اور قبر پرستی نہیں ؟