جہاں میں کس کو ہے عرفان سجدئے حسین شعور کی حدِ آخر ہے نقشِ پا ئے حسین ابھی بتاونگا سورج کو روشنی کیا ہے ذرا جبیں پہ اٹھا لوں میں نقش پائے حسین خدا ئے پاک کا تحفہ ہے قاسم و اکبر یہ مرتضٰائے حسن ہیں وہ مصطفائے حسین امام پیچھے ہیں سعید و ظُہیر آگے ہیں یہ ہے نمازِ شہادت بہ اختدائ حسین جب اپنا وقتِ شہادت قریب تر دیکھا تبسم علی اصغر سے مسکرانے حسین لحد میں آگئے مولا بھی اور فرشتے بھی نئے مکاں میں ہوئ دھوم سے عزائے حسین سروش روزے ازل ہی ہمارے دیدہء و دل بٹور خاص بنائے گئے برائے حسین
لحد میں آگئے مولا بھی اور فرشتے بھی
نئے مکاں میں ھوئی۔ دھوم سے عزائے حسین
جب اپنا وقت شھادت قریب تر دیکھا
تبسم علی اصغر سے مسکرائے حسین
سروش روز ازل ھی ھمارے دیدو دل
بطور خاص بنانے گئے برائے حسین
اللّٰہ اکبر العظمت اللہ سبحان اللہ ماشااللہ بہت دعائیں سدا آباد رھیں یا علی یا علی یا علی ج ج
Andaaz aur intakhab Lajawab
امام پیچھے ہے سعید ع و زہیر ع آگے ہیں
یہ ہے نماز شہادت بہ اقتدائے حسین ج ج
کیا ہی اعلیٰ ترین خیال ہے
جیو جیو
JazakAllah
ustad Ko hazar topon ki salami jio
Allah salamat rakkhe Ameen
Kiya baat hai aapki Ustaad. Wah!
Bahut aala salamat rahein master sahab
Subhanallah Alhamdulillah
Wah Wah
Aga sarosh ka kalam Raza bhai ki awaz jazak Allah
Masahallah
Maula Salamat rakhein
SubhanAllah jazakAllah
Masha allah ustadji
جہاں میں کس کو ہے عرفان سجدئے حسین
شعور کی حدِ آخر ہے نقشِ پا ئے حسین
ابھی بتاونگا سورج کو روشنی کیا ہے
ذرا جبیں پہ اٹھا لوں میں نقش پائے حسین
خدا ئے پاک کا تحفہ ہے قاسم و اکبر
یہ مرتضٰائے حسن ہیں وہ مصطفائے حسین
امام پیچھے ہیں سعید و ظُہیر آگے ہیں
یہ ہے نمازِ شہادت بہ اختدائ حسین
جب اپنا وقتِ شہادت قریب تر دیکھا
تبسم علی اصغر سے مسکرانے حسین
لحد میں آگئے مولا بھی اور فرشتے بھی
نئے مکاں میں ہوئ دھوم سے عزائے حسین
سروش روزے ازل ہی ہمارے دیدہء و دل
بٹور خاص بنائے گئے برائے حسین
Thank you.
Masha allah
Mashallah jioooooo
Very good Kalam and presentation
7
mashAllah..jiyen.
Jzakallah
KIYA KEHNE
Mashallah
Kiya kehney mola slamat rakheen ustad ko
Salam kya koi Allah ka banda ustad Ali Raza khan Sb. Ka contact number fharam kar sakta hai. Shukriya
Mashallah