Who is the "Snake in grass" in PTI? | Who talked to Army Chief about Imran Khan? | Mansoor Ali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 кві 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

КОМЕНТАРІ • 856

  • @fazalkhaliq2625
    @fazalkhaliq2625 9 днів тому +69

    پوری تحریک انصاف ھی آستین کے سانپ ھیں

    • @ABDULGHAFOOR-nk6qk
      @ABDULGHAFOOR-nk6qk 9 днів тому

      77

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 9 днів тому +19

    آج اگر طارق بن زیاد زندہ ہوتا تو نیازی کو ضرور کہتا کہ بیٹا کشتیاں جلانے میں اور لڑکیاں نچانے میں بہت فرق ہوتا ہے۔تحریکیں خون مانگتی ہیں۔مجرے نہیں ۔۔۔!👍👌
    یوتھیوں کو سمجھنا ہوگا ۔💯❤️‍🔥

  • @fidam6499
    @fidam6499 9 днів тому +49

    قوم کی جان نہیں بلکہ قوم کی جان کا دشمن

  • @jananshaker4464
    @jananshaker4464 9 днів тому +43

    یوتھیا اور عقل دو الگ چیزیں ہیں

    • @muhammadbilal9914
      @muhammadbilal9914 9 днів тому +3

      عمران خان زندااباد وزیراعظم عمران خان زندااباد وزیراعظم عمران خان زندااباد

    • @Ahmednawaz7865
      @Ahmednawaz7865 9 днів тому +1

      Aur patwariyon ka pata nai kis ki peda waar hain

    • @muhammadnadir1950
      @muhammadnadir1950 9 днів тому +1

      Jasy tumhary or ptwari ak chez ho

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

    • @syyedamona8247
      @syyedamona8247 7 днів тому

      💯💯💯💯💯

  • @amirbadshahamir-rf6gc
    @amirbadshahamir-rf6gc 9 днів тому +39

    پی ٹی آئی ولہ پاکستان میں ناصور ھے 😊

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

    • @Dha899
      @Dha899 8 днів тому

      Tumhary hony pr tumhari maan b shirmenda h jaise

  • @ghulamdastgeer3517
    @ghulamdastgeer3517 9 днів тому +47

    یہ انسان تو اپنے کسی ساتھی کے جنازہ میں نہیں گیا۔۔۔۔۔😂😂😂😂

  • @mujradance512
    @mujradance512 9 днів тому +17

    احساس خاندانی لوگ کرتے ہیں

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 9 днів тому +14

    عمران خان چاہتا تو دوسروں کی طرح ملک کو لوٹ بھی سکتا تھا. لیکن وہ ایک ایماندار شخص ہے. اسلئے اس نے ایک ہی بار ملک کو ڈبونا بہتر سمجھا.
    نا رہے بانس نا بجے بانسری.💯❤️‍🔥👌

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

  • @SabirHussain-sk9dc
    @SabirHussain-sk9dc 9 днів тому +54

    جو شعور بانی نے دیا، اللہ اس شعور شر سے ساری قوم کو بچائے۔

  • @amirbadshahamir-rf6gc
    @amirbadshahamir-rf6gc 9 днів тому +28

    شیر افضل مروت مداریں ھے😊

    • @waheedbaloch8923
      @waheedbaloch8923 9 днів тому

      اسٹیبلشمنٹ کے آگے سب بندر بن کے ناچ رہے ہیں زیادہ اس وقت ن لیگ اور پیپلز پارٹی ناچ رہی ہے

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 9 днів тому +23

    الحمدللہ
    میڈیکل رپورٹ کے مطابق
    بشرہ مانیکا صاحبہ اتنی صحت مند ہیں کہ
    تیسری دفعہ پھر سے بھاگ🏃سکتی ہے🤣

    • @shahdarazkhan8410
      @shahdarazkhan8410 9 днів тому +2

      Amir arif sb aisi koi baat nahin peerni ka koi kasoor nahin hai yeh sub kupitaan ka lalach tha khawer sb ghusay kay bohat tez hain aik dafa chai ka kaha peerni taweez bana rahi thee dair kiya hui khawer bharak gaya keh mureed ziyada zaroori hai aur talaq day di kupitaan apnay liye taweez lene gaya jab peerni ko rotay dekha tou poocha phir kupitaan tou dill ka naram hai kaha pareshan na hon 300 kanal ka ghar hai wahan reh lain baqya story poori qaum ko pata hai 😂😂😂

    • @khalidkhattikkhalidkhattik1632
      @khalidkhattikkhalidkhattik1632 9 днів тому

      Bilkul Tek

    • @Sigma.831
      @Sigma.831 8 днів тому

      Wo maryam Nawaz nahe ha Jo bag jye😂😂😂

    • @umeriqbal4709
      @umeriqbal4709 8 днів тому

      حدیث پاک کے مطابق جہنمم میں زیادہ لوگ وہ ہوں گے جو اپنی زبان کی وجہ سے جہنم کا ایندھن بنے گیں ۔ مگر اب لگتا ھے کہ لوگ سوشلل میڈیا کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے کیونکہ ھر بندہ اپنے اپنے لیڈر کے لیئے جھوٹ پھیلانے میں رات دن مصروف ھے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔ کوئی لیڈر روز محشر ہماری کوئی مدد نہیں کر سکے گا اور ھم سب کو اپنے اپنے اعمال کا خود حساب دینا پڑے گا. کوئی بھی پوسٹ کرتے ھوئے یہ ضرور سوچیے گا کہ آپ کو اپنے ھر عمل کا جواب دینا پڑے گا۔ جو الزام آپ کسی پر لگا رھے ھیں اس کا ثبوت آپ کو روز محشر دینا پڑے گا۔ کسی لیڈر کی محبت میں اپنی آخرت خوامخواہ مت خراب کریں۔ یہ بے لذت گناہ ھے جو آپ انجانے میں کر رھے ھیں مگر آخرت میں اس کے نتائج بہت بھیانک اور دردناک ھوں گے۔ آپکے لئے دعا ھی کی جا سکتی ھے۔

    • @MuhammadShahid-ub5ql
      @MuhammadShahid-ub5ql 8 днів тому

      Or mariyam ki rapot me kya aya hi

  • @anwarsaid3600
    @anwarsaid3600 9 днів тому +36

    منصور بھائی اس اقبال صاحب مت کہنا یہ بھی ایک گناہ ہے

    • @ahmedkhalid1747
      @ahmedkhalid1747 9 днів тому

      گناہ تو نہی ،، لیکن کم ظرفی اور کمینگی کی انتہا ہے😢

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 9 днів тому +36

    یہ اب کبھی بھی برسر اقتدار نہیں آئیں گے ۔ ایسے یہ خوش فہمی میں مبتلا ہیں ۔ ایک مرتبہ مقتدر اداروں کے بعض لوگوں نے جعل سازی کے ذریعے ان کو اقتدار دے دیا تھا ۔ اب اسٹیبلشمنٹ اس سوراخ سے دوسری مرتبہ نہیں ڈسے جائے گی

    • @naeemaabdulhamid4493
      @naeemaabdulhamid4493 9 днів тому

      TROLLS OF PDM 2
      😂😂😂😂😂😂

    • @khalidkhattikkhalidkhattik1632
      @khalidkhattikkhalidkhattik1632 9 днів тому

      Teek

    • @muhmmadadeel7450
      @muhmmadadeel7450 9 днів тому

      Ye Pakistan hae Kuch bhi ho skta hae

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

  • @emaanpunnonvlogs7223
    @emaanpunnonvlogs7223 9 днів тому +26

    ❤❤❤❤سر جی آج تو کمال ہی کر دیا ہے اب پتا چلا کہ پی ٹی آٸ کیی زبان بولتے ہیں میں بھی ان کا ووٹر تھا اب پرشانی اور شرم اتی ہے خو ہی دیکھ لیں کیا خیال ہے سر جی

    • @Alikhanvloge
      @Alikhanvloge 9 днів тому +4

    • @muhammadbilal9914
      @muhammadbilal9914 9 днів тому +2

      عمران خان زندااباد وزیراعظم عمران خان زندااباد

  • @gulzarali1603
    @gulzarali1603 9 днів тому +4

    Jis tarakh ka leader us tarakh ka MNA

  • @abuhammad1561
    @abuhammad1561 9 днів тому +5

    افسوس ہے بہت زیادہ کس کو وٹ دیا عوام نے اتنے بے ہودا باتیں اللہ ان کے شر سے محفوظ رکھے سب کو پولیس والے سے کیسے بات اور کس میعار کی ا فسوس

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 9 днів тому +3

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahidzaman8838
    @shahidzaman8838 9 днів тому +7

    جس کو اپنی اولاد کی فکر نہیں وہ کسی کی اولاد کی فکر کرے گا اور کچھ یوتھیے خیال کر رہے ھیں وہ ہماری خاطر لڑ رہا ھے

    • @Ahmednawaz7865
      @Ahmednawaz7865 9 днів тому

      Jo begerat apni maa aur bivi ko dafnane nai aya aur patwari k rahai hai ye hamare leye aya aise begerat hain

    • @muhammadejazthaheem3759
      @muhammadejazthaheem3759 8 днів тому

      پاکستان کو پچھلے 40 سالوں سے دیکھیں حکومت باری باری *ن لیگ; پیپلز پارٹی; مارشل لاء* کی رہی ہے
      ان تینوں طاقتوں نے امانتوں میں خیانتیں کر کے اپنے آپ کو دنیا کا امیر ترین بنا لیا اور ملک ؤ عوام کو غریب ترین کر دیا *سچ بولو مرنا بھی ہے*

  • @SabirHussain-sk9dc
    @SabirHussain-sk9dc 9 днів тому +4

    منصور صاحب،، یہ صفت صرف شجاعت صاحب میں ھے، سارے چوہدری نہ گن دو، صحیح بات، صحیح ھوتی ھے۔

  • @user-hl3un5db7q
    @user-hl3un5db7q 9 днів тому +5

    منصور بھائی اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر دے

  • @tasswarhussain-to1ui
    @tasswarhussain-to1ui 9 днів тому +1

    آپکا دل چاہتا ہے کہ پوری اپوزیشن جماعت کو جیلوں میں ڈال دیں ۔ یہ حسرت اب شاید پوری نہ ہو

  • @maslamgugo9482
    @maslamgugo9482 9 днів тому +5

    منصور بھائی میں آپ کا پروگرام روزانہ دیکھتا ہوں آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے لیکن ایک گزارش ہے کہ سندھ کے حالات پر بھی بات کرلیا کریں مہربانی

    • @ibtasammoeez3663
      @ibtasammoeez3663 9 днів тому

      Nhi Bhai Mansoor shb wahan koi bt nhi KR skty JB pti pr bt ho KR paisa bn jata Hy to apni sahafat q khtary may dalni hy

  • @HassanAhmed-gl1en
    @HassanAhmed-gl1en 9 днів тому +12

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزا منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-gy1ce6eu6b
    @user-gy1ce6eu6b 9 днів тому +14

    Sir ak chor sub ko chor samjta hy ahsan faramosh zanai nashai hamari to Jan nai man to suba sham Lant bahjta ho

  • @fidam6499
    @fidam6499 9 днів тому +20

    جس کو یہ بے گناہ کہہ رھا ھے سب سے بڑا عوام دشمن وھی ھے ۔

  • @rabiamansoor6786
    @rabiamansoor6786 9 днів тому +1

    منصور صاحب آپ جتنی خوبصورتی سے پرانی بجھتی ھوئ چنگاریوں کو سلگاتے ھیں یہ آپ کا ھی ٹیلنٹ ھے 👏🏻

  • @FasahatAbbas
    @FasahatAbbas 8 днів тому +1

    mansoor sahib ap bht emandar hain . ap lifafha lenay ka sahi haq ada kr rahay hain.

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 9 днів тому +4

    Sir senior ho bhi jaiy tu bhi khota khota hi hota haiy

  • @arshad3373
    @arshad3373 9 днів тому +2

    منصور صاحب السلامُ علیکم جناب!
    اس معاملے میں آپ کی تمام باتیں درست۔ تمام لیڈران و پارلیمنٹیرینز ، سیاستدانوں اور تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلیز کو ہر کسی سے شائستہ لہجے میں بات کرنی چاہئے۔

    • @arshad3373
      @arshad3373 9 днів тому

      یہاں ایک چھوٹا سا سوال کہ:
      کیا ڈیوٹی پر موجود پولیس 👮 اہلکاروں کو تمام ممبران کے متعلق اس وقت کی پارلیمانی حیثیت کے بارے میں ادراک نہیں ہونا چاہئیے؟

  • @muhammadkabir3102
    @muhammadkabir3102 9 днів тому

    اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب جو شعور تحریک انصاف کے بانی نے دیا ہے اس شعور سے اللّٰہ تعالیٰ ہر کسی کو بچائے

  • @MuhammadSaddique-hu9ir
    @MuhammadSaddique-hu9ir 9 днів тому +1

    Mansor Sab apko Ik sa jetne taklef ho rahe ha InshAllah wo sare omar rahage, ju b ho Ik k baghar problems solve nahi ho sakte chaha ap jassy log ju b kara ya kahan

  • @Mushtanda08
    @Mushtanda08 9 днів тому +3

    I.K K BARAY MAY BAAT KERTAY HUE WORDS (AQAL KAB AE GEE) AND MARYAM KI CHORI OR COMMISSION PER (HUM MARYAM SAHIBAAAA KA MUAQAF B JANNA PASAND)??? SIR PLZ AP NEUTRAL RAHA KARAIN..I DONT LIKE U MUCH BUT PHIR B SUNTA HUN AAP KO.. OR PASAND NA KERNAY KI WAJA YEHI HY..

  • @khanshamimnaghar
    @khanshamimnaghar 8 днів тому +1

    No sympathy sfor corrupt Mafia ❤
    It is not matter of politics.
    It is haq and basil forces battle ❤
    Batik should apologize and should change themselves jncluding u❤❤❤❤❤
    Allah O Akbar ❤❤❤❤❤

  • @AliHasnainTaqvi5
    @AliHasnainTaqvi5 9 днів тому +3

    Manzoor dear,
    Comparing apples with oranges is your specialty. You pick bones where there are none. Not congratulating on personal events being compared with national issues, 😂

  • @sumairakhan1751
    @sumairakhan1751 9 днів тому +4

    Mansoor yeah milta julta waqia nhi hai. Aik aurat ka chalan hua our usne gari se police officer ko mardiya. PTI walay mamly mai unko andr jane ki ijazat thi mager security ne roka. Mehrbani farmayen our thora chez ko smjh k aik dosrey se milaen.

    • @abdullahqureshi3078
      @abdullahqureshi3078 9 днів тому

      Ye ksi aur mulk ki misaal de rahe hain k wahan ap aisi zabaan istemaal krte toh arrest ho jaty, inn "Journalist" sahb ko btayen k physical contact k ilawa hr trah ka expression freedom of speech samjha jaata hai. Munafiqat, jhoot aur hatdharmi se PTI ki choti se choti baay ko target krne k he toh paise milte hain....

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 9 днів тому

      Choti baatein konsi hain??

  • @Binimtiaz175
    @Binimtiaz175 9 днів тому +1

    Every Pakistani and specially pti workers and leaders have to have a look at there behaviours with the police ,army and judiciary.

    • @Binimtiaz175
      @Binimtiaz175 9 днів тому

      Please don't mind and see at the police man and pti workers who wants to go in assembly building with a ban on him

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 9 днів тому

      ​@@Pakistani_2005you started it
      Jab phechle baar provincial elections huwe the
      Tab ap jeete the
      Fauj nei interfere nahi kiya tha
      Ab jo huwa wo 9 may ka ghussa hai
      I don't justify it
      But u started all the fights

  • @user-cf6lf1mp3j
    @user-cf6lf1mp3j 8 днів тому

    PTI &IMRAN KHAN have spoiled our beloved country ❤Pakistan❤. Wish we have any strong leader like Nerender Modi to take our beloved country at least economy no 10 in the world. Mumtaz Ali

  • @zahidshah3769
    @zahidshah3769 8 днів тому

    منصور علی خان صاحب جو اپنے والد کے جنازہ میں نھیں ایا، وہ کسی اور کے جنازہ میں کیونکر جائیگا ۔

  • @ayeshabatool843
    @ayeshabatool843 9 днів тому +1

    I love Imran Khan ❤️

  • @asaykasy654
    @asaykasy654 9 днів тому

    Mazrat k sath pti walon ka mindset ek jesa he hai

  • @RiazKhan-ib7bh
    @RiazKhan-ib7bh 9 днів тому +2

    Q Khan Sahab choron ko mubark bad de lory

  • @khaninamullah485
    @khaninamullah485 8 днів тому

    Why everyone has to wait for a certain time to disclose information? Why can't the information be shared right there and then when making a speech?

  • @SUBHANZAYABCHEEMA
    @SUBHANZAYABCHEEMA 8 днів тому

    جب انسان کسی کو غلط اور برا اور گناہ گار سمجھتا ہو تو پھر اس سے بات نہیں کی جاتی نہ ہی ٹیلی فون کیے جاتے ہیں نہ ہی مبارکباد دی جاتی ہے ۔۔۔ اگر یہ سب کچھ سمجھنے کے باوجود بھی اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کو منافق کہتے ہیں

  • @hasnibalti7569
    @hasnibalti7569 9 днів тому +3

    منصور ❤❤❤

  • @rajidahmed8666
    @rajidahmed8666 9 днів тому

    JB matwat khwaja KO milta hay tub ap ni tanqeed ki JB Nahi Milty tub bhi ap kehty Hain k aisa Nahi HOTA milna chahiay

  • @RahmatKhan-hx6kp
    @RahmatKhan-hx6kp 8 днів тому

    جب یہ لوگ قانون کی بات کرتے ھیں تو قانون کا سر شرم سے جھک جاتا ھیں ان کا لیڈر بھی ھر بات میں قانون کا ذکر کرتا ھیں کم از کم قانون اپنے پارٹی پر لاگو کر دے

  • @ARSHAHMPS
    @ARSHAHMPS 9 днів тому

    State ko action lena chahiye security forces janain bhi dein or be izati bhi karwayen.

  • @habibanisahmed1642
    @habibanisahmed1642 9 днів тому +1

    عارف حبیب کو بہت دکھ ہے تو کیوں نا انکو بھی اڈیالہ کی سیر کرائی جائے 😂

  • @SartajGilgiti
    @SartajGilgiti 8 днів тому

    منصور آپکی تکلیف کا ہمیں احساس ھے

  • @parvaizahmad686
    @parvaizahmad686 9 днів тому

    Reference Latif Khosa's statement : anybody who joins PTI loses his mind.

  • @hasanalishah9459
    @hasanalishah9459 9 днів тому +2

    Ur all vlog angainst pti worker and lawyers and Imran Khan but u can't say anything PDM and establishment and u know who destroyed this country

  • @khaninamullah485
    @khaninamullah485 8 днів тому

    Hope Mr. Arif Habib understands that the army chief is not constitutionally mandated to pacify political polarisation.

  • @VenuGopal-hk8fe
    @VenuGopal-hk8fe 9 днів тому +1

    "Oh jo Irani president aaya thha". Such a wonderful depiction of a visiting didignitary! Someone giving moral lecture to the whole world needs to pay a little attention to own words as well.

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 9 днів тому

      Aye huwe the
      Not Aya huwa tha
      Correct it

  • @aynanalvi-mv7yu
    @aynanalvi-mv7yu 8 днів тому

    دو چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں
    ایک دور سے اور دوسری غرور سے۔۔۔

  • @ganieirshad9091
    @ganieirshad9091 9 днів тому +7

    You are great supporter of Nawaz family #

    • @Tipsona
      @Tipsona 9 днів тому

      How?

    • @ganieirshad9091
      @ganieirshad9091 9 днів тому +2

      Agar pti walay kuch karain tu hus hus Kay mazaak uthata hai aur Nawaz waloo ka naam izat say leeta hai ...kitna mazaak ...sharam karoo bhai ​@@Tipsona

  • @HakeemiRaaz
    @HakeemiRaaz 9 днів тому +3

    Shaam Iqbal Afridi 🎉😂Shaam PTI🎉🎉

  • @user-it8my2gw8s
    @user-it8my2gw8s 9 днів тому +2

    This is training of Imran Khan

  • @user-fx2ko7cm4j
    @user-fx2ko7cm4j 8 днів тому

    السلام علیکم منصور بھائی اپ پاکستان کے کون سے لیڈر کو پسند کرتے ہیں

  • @SaifUllah-jb8cf
    @SaifUllah-jb8cf 9 днів тому

    قانون اور ادب آداب کو اپنی جوتی پر رکھنے والا شخص جان لیجئے یوتھیا ہی ہو سکتا ہے

  • @asifayub9583
    @asifayub9583 8 днів тому

    The PTI will not be able to conduct a Civil Disobedience Movement on its own despite the overwhelming popularity of Imran Khan.

  • @jawaidkidwai5718
    @jawaidkidwai5718 9 днів тому

    Never ever thought on this illogical lines 🤔... Mansoor sb hats off to you - Actually, most 8nnocent and disciplined force in Punjab specially is the Police... Because they are just following orders !!!
    How much did you get paid for this twist😅

  • @Info365Pro
    @Info365Pro 7 днів тому

    Mansoor Ali Khan Sb,
    Mera aap se sawal hy k Faysal Wauda Sb ne Elections k baad farmaya tha k PTI k paas sirf or sirf 35 Seats reh jayengi baaki in k MPA and MNA Sale hojayenge, to aap kb bula rahe hain Faysal Wauda ko apne show main/Podcast main unko Mirror dikhane k liye k aesa kuch b ni hua.

  • @malikjoji
    @malikjoji 9 днів тому

    Mansoor Sb. Maryam Nawaz ki news par be tafseeli comments du jis tara ap janab kartay hein

  • @muhammadnazeer4789
    @muhammadnazeer4789 9 днів тому

    Suna Qaid e Azam Muhammad Ali Jinah ki Numaz e Jenaza m Us Waqat ke foreign minister ne b Namaz e Jinaza m Shamal huny se Enkar kia tha.

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 9 днів тому

    آرمی چیف کا سیاسی معاملات میں بات کرنا سیاست کھیلنا نہیں

  • @tahirakram4252
    @tahirakram4252 8 днів тому

    Zardari had said on media once.a time who is that police officer. Is ki majaal Kia ha us pa ap kabi nae bola

  • @umerriaz6883
    @umerriaz6883 8 днів тому

    آپ کو میں باقادگی سے سنتا ہوں بلکہ سب کو ہی اور میرا سوال سب سے یہ ہے کہ فوج کے غیر قانونی اور غیر آئنی اقدامات کی Diplomatic انداز میں مذمت کیوں کرتے ہیں؟

  • @shaguftaashraf2191
    @shaguftaashraf2191 8 днів тому

    عمران کی يہ خوبی ہے آپ کے دل ميں عمران کے لئے اتنا زہر

  • @basharatahmad8225
    @basharatahmad8225 8 днів тому

    Story chooti hoti hen ap ke enkar jo hen un ke demagh thek nehi hen kuch khuda ka khof karo media walo

  • @manzoorahmad2457
    @manzoorahmad2457 9 днів тому +1

    Ask CM Punjab to learn manners give this lesson to yourself

  • @user-gb9ku5cq2y
    @user-gb9ku5cq2y 8 днів тому

    Why would IK will talk to them. That’s why he is popular??. They are not worth it. Even PTI corrupt leaders should be out.

  • @ARMalik-ef3yl
    @ARMalik-ef3yl 9 днів тому

    سرکار تمیز تب ائے گی جب ان کو کسی بھی اہلکار کے ساتھ بدتمیزی پہ کم سے کم چھ مہینے کی سزا ہو لیکن رونا تو یہی ہے ہمارے ملک کا کہ وہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے

  • @entertainmentzone873
    @entertainmentzone873 9 днів тому

    Mansoor sahab imran khan mushkil me nahn ha
    Pakistan mushkil me hay

  • @user-kz2xp2ej3q
    @user-kz2xp2ej3q 8 днів тому

    Hasne wali koun c bat ha Pura Pakistan Imran khan SE pyar karte ha

  • @touqeerkhan199
    @touqeerkhan199 9 днів тому

    Afsos ka asa Iqbal Afridi jasa log parliament ma pohonch chuka hay .
    Rassi jal gye Lakin bal nahi gye
    Ic tareka ka behaviour pa in ka software update to banta ha .

  • @ranafaryad302
    @ranafaryad302 9 днів тому

    منصور صاحب باعث کرنے کی بجائے سیکورٹی انچارج کو اپنے اوپر سے پوچھ لینا چاہیے تھا

  • @user-eo7wi5zn3x
    @user-eo7wi5zn3x 8 днів тому

    No sarcastic laugh at Maryam Nawaz 😂😂😂

  • @Sc4r
    @Sc4r 8 днів тому

    sir yeh waqiya january mine hua hai...and arrested now , tells you all about our law enforcement agencies

  • @Zarqammalik
    @Zarqammalik 9 днів тому

    یہ غریب ادمی کا کوئی قصور نہیں ہے اس پولیس والے کو بولا گیا تھا اس طرح کرنا ہے ہو ہو ہو ہاہا ہی ہی

  • @azizahmad6380
    @azizahmad6380 9 днів тому +2

    Sir Hamare police ko koi tamiz se taaliq ha please...

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 9 днів тому

      Wo wala tameez se hi kar raha tha

  • @naeemaabdulhamid4493
    @naeemaabdulhamid4493 9 днів тому

    PAKISTANI attitudes..
    Best in the world..
    Manzoor saab...
    Tameez starts from CHILDHOOD.
    Starts from us...
    IF YOU BRING CHANGE IN YOUR CHEEKY N SLEAZY COMMENT N SLEAZY WOULD MAKE YOUR VVLOG WORTH WATCHING

  • @taharajpot737
    @taharajpot737 9 днів тому

    IK doesn't need to change this thing Mansoor saab!
    First tell your payers that change themselves be a Man and then you'll see

  • @Ilyaskhan20012
    @Ilyaskhan20012 9 днів тому +1

    Imran Khan zindabad ❤💪

  • @Rajpoot__33321
    @Rajpoot__33321 8 днів тому

    MashAllah ♥Nawaz sharif great true Leader

  • @user-eo7wi5zn3x
    @user-eo7wi5zn3x 8 днів тому +1

    MAK...i think you should take a break for some time now becoz you must be tired of criticizing Imran Khan 😂😂😂

  • @nabilaayaz9810
    @nabilaayaz9810 8 днів тому

    Atleast parlimantarians should adopt a human friendly behaviour

  • @user-ph9yd4sd4l
    @user-ph9yd4sd4l 8 днів тому

    its Shazia Marri not Shandana Gulzar Please show right picture

  • @zahidrashid8150
    @zahidrashid8150 9 днів тому

    why involve the Army Chief into politics once you and politicians publicly dont want and have said so.
    why should Army chief be involved

  • @shahdarazkhan8410
    @shahdarazkhan8410 9 днів тому

    Mansoor Ali Khan sb main 60 years main bhi kehta hoon jaan kidhar ho

  • @IftikharAhmad_USA
    @IftikharAhmad_USA 9 днів тому

    شریف فیملی میں سارے اعتراضات کو ایک طرف رکھ کے چودری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب نامزد کیا تھا

  • @ZeeshanAmeer-io9ll
    @ZeeshanAmeer-io9ll 9 днів тому

    Mubarak ho pakistaniyon

  • @MehmoodAli-zn7yy
    @MehmoodAli-zn7yy 8 днів тому

    Imran khan KO sakht say sakht Saza dain Pakistan torny Ki BT Ki h Es ny

  • @faunzo
    @faunzo 9 днів тому

    Why IK can speak when people give him the vote?
    Army Chief should consider Pakistan safety.
    He is not doing his job. He is more interested in Business and Politics

  • @shafqatpervaz7055
    @shafqatpervaz7055 9 днів тому

    Mr Mansoor kia ya police aam admi sa b aisey he baat karty hai aisa he hona cahy warna tu jia tarah aam admi ko pahly gaseta jata hai ousei tarah afrdei ko b pahly gastay

  • @inamullah4883
    @inamullah4883 9 днів тому

    Iqbal afridi did a great job,,,,,,
    Police ka Qasoor ye hai ke usy apni duty ka pata nhi,,,,
    2nd bath,,,,, baher ke mulkon mai esa nhi hota,,

  • @taibalitaibali2915
    @taibalitaibali2915 9 днів тому +2

    Ask Mansoor khan# ارشد شریف کی حکومت کی'طرف سے کیوں انصاف نہیں ملا

    • @zarkishanzar5986
      @zarkishanzar5986 9 днів тому

      Is liye k PTI k murad saeed aur ARY k iqbal adalat mai pesh nahi huwe bulane k bawajud.

  • @ezymaths3710
    @ezymaths3710 9 днів тому

    Shandana Gulzar Sahiba ka naam late hue, Shazia Mari Sahiba e Tasweer lagi hui hay.

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 9 днів тому

    عارف حبیب صاحب نے کبھی عمران خان کو مشورے کیوں نہیں دیئے تھے۔

  • @ShakilAhmed-mk1qy
    @ShakilAhmed-mk1qy 9 днів тому

    منصور بھائی اپ متسب اینکر ہو اور اپ کے دل میں بغض پی ٹی ائی کے لئے

  • @sarfarazahmed4471
    @sarfarazahmed4471 9 днів тому

    Mansoor bhai dosre ki ezat wohi karta hy jo khud ezat dar hota hy.