آپ نے غیر صحیح افعال پڑھے ہیں؟ و پر پیش تھی جو پیچھے ق کو دے دی ۔ قول مادہ تھا ماضی میں باب (ن)سے قول سے قال بنگیا اور یَقْوُلُ سے یَقُولُ بنگیا فعل امر قُل بنیگا۔ یہ غیر صحیح فعل اجوف واوی ہے اگر آپ اِس کو آسانی سے سمجھنا چاہو تو عامر سھیل صحاب کی ویڈیو غیر صحیح افعال کے موضوع پر دیکھ لیں
ماشاءاللہ استاد جی آپ کا بہت بہت شکریہ الله آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲🤲
Wa Alaikum Assalam warahmatullahi Wabarakatuh
۔ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا اللہ پاک آپ کو اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین ❤❤
Bohat bohat Salam
Assalam alaikum hazrat ji aap ka bahut shukriya aallah aap ko jazae kher de aamin
ماشاء اللہ بہت خوب 🌹🌹🌹
اسلام علیکم ورحمتہ الله
ماشاءاللہ
آپ بہترین استاد ہیں
ماشاءاللّٰہ
Very nice subhanallah subhanallah Alhamdulillah motivation to you
Excellent.
بہترین
فحمت
أن الله يأمركم أن تؤدواالامانات إلى أهلها
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
جزاكم الله خيرا وبارك الله فيكم
ماشاء االلہ آپ بہت خوب پڑھاتے ہ
بہترین استاد 👍👍
ᵐᵃˢʰᵃ ᵃˡˡᵃʰ
:)
hazrat khasiyate abwaab ka bayan kis no. ke video me milega plz bataiye
استاد محترم ان کا معنی کہ نہیں بھی کرتے اس کا بتا دیں وہ کیسے کرتے ہیں
اسلام علیکم سر، سورہ بقرہ 169 میں ان تقولوا ت کے بعد ق پر جزم ہونی چاہئے تھی یہاں ق کے اوپر پیش کش وجہ سے ہے پلیز بتا دیں شکریہ
آپ نے غیر صحیح افعال پڑھے ہیں؟
و پر پیش تھی جو پیچھے ق کو دے دی ۔
قول مادہ تھا ماضی میں باب (ن)سے
قول سے قال بنگیا اور یَقْوُلُ سے یَقُولُ بنگیا
فعل امر قُل بنیگا۔
یہ غیر صحیح فعل اجوف واوی ہے اگر آپ اِس کو آسانی سے سمجھنا چاہو تو عامر سھیل صحاب کی ویڈیو غیر صحیح افعال کے موضوع پر دیکھ لیں