صاحبزادہ حامد رضا کا انٹرویو کرنا آپ کا کریڈٹ ہے کہ آپ نے ایک سچے مسلمان سے سچائی لوگوں تک پہنچائی۔سلام آپکو اور صاحبزادہ حامد رضا کو اس زمانہ میں سچ بولنا۔
صاحب زادہ صاحب اس وقت پی ٹی آئی کو نہ ٔچھوڑیں بلکہ اپنے عظیم مقصد کے حصول کے لیے اور پاکستان کی بقا اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں عمران ابھی مشکل میں ہے
سب سے بڑا سوال یہ ھے کہ گولی کیوں چلائئ؟کس قانون کے تحت نہتے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں؟ کس قانون کے تحت شہید ھونے والوں کا پوسٹ مارٹم نھی ھونے دیا؟کس قانون کے تحت شہیدوں کی لاشیں ان کے ورثا کو نھی دی جا رہی؟
پاک فوج سے اتنی محبت کرتے ہیں کرتے تھے اور کرتے رہیں گے چند ایک کی نفرت سے پاک فوج کو فرق نہیں پڑتا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج دشمن پاکستان دشمن مردا باد
صاحبزادہ حامد رضا صاحب بالکل صحیح کہہ رھے ھیں پنجاب حکومت نے واقعی تمام بس اڈے رینٹ اے کار اور پرائیویٹ ٹیکسی اسٹینڈ بھی بند کر رکھے تھے اور تمام پل اور مین روڈ بھی بند تھے مکمل کرفیو کا ماحول تھا
میں اس رات واہ کینٹ سے بیٹی کے ساتھ آئ تھی ۔۔۔ دوپہر 3بجے کی نکلی۔ شام 6 بجے کے بعد پہنچی تھی۔ رات 7 بجے کھانا گرم کپڑے پہنچاۓ۔ اور واپس نکلی ۔ ہم رات 10 بجے گھر پہنچی ۔۔ میں اور میری بیٹی ۔۔ہم ہنڈا 125 پر تھے
حامد صاحب! آئین میں ڈی چوک پر دھرنا نہ دینے کا ذکر نہیں ہے، اور دھرنا دینے کا بھی کوئی حکم نہیں، تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام اباد میں جلسہ، جلوس، دھرنا کرنے سے ممع کیا تھا۔
اگرچہ میں عمران خان کی بہت چھوٹی سی حمایتی ھوں مگر صاحبزادہ حامد رضا صاحب سے درخواست ھے پلیز عمران خان کو نہ چھوڑیں... عمران خان کو آپ جیسے لیڈرز کی بہت ضرورت ھے... We are proud of you Great Sahibzada sahab...
Salute to you sir pehla dalair aadmi jis ney tamam maamlat pr focus kia hai Allah aap k azaim ko salamat rakhey aur khannki dur andeshi ko salute aap ko hi yey seat deserve krti hai InShaAllah will never accaept your resign
Hamid raza bhai ko hazaro salam aap jaise logo ki pti ko zaroorat hai ap jaise imandar log party ki asase hai sllsh aap ko siht badle main darajat barai allah aap ki izzat mai dunya aur aakhirat mai izafa kare
Sahibzada Hamid Raza is a true & pure gentleman ❤❤❤❤❤❤ true warrior of Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah bless you both ❤❤❤❤❤❤❤❤ Ameer Abbas the great ❤❤❤❤❤❤❤❤
All gratitude for Sahibzada Sb.Differences are fanned and highlighted by others.We should not doubt each other's intentions.His wisdomis most pragmatic and his simcerity is above board.I wish and pray that he remains in the party.
SAHIB ZADA HAMID RAZA, THE TRUE AND BRAVE PARTNER OF IMRAN KHAN. SAHIB ZADA SAHIB IMRAN KHAN AND ALL OF US ( PAKISTANIS, PTI ) NEED YOU AND YOUR LEADERSHIP. IMRAN KHAN WILL NEVER EVER LET YOU GO. WE NEED SINCERITY AND HONEST LEADERS LIKE YOU. MAY ALLAH BLESS YOU. AAMEEN.❤
It is the effort that counts regardless of the end result. We truly appreciate Sahibzada sahib, and hope he sticks with Khan through thick and thin. Thank you sir.
میں اگرچہ پنجاب سے ہوں لیکن آج میں نہایت نفرت سے اپنے سیکیورٹی اداروں کے جانب دیکھ رہا ہوں ۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام افراد جو فوج یا رینجرز کے ملازم ہیں اور میرے جاننے والے ہیں میں ان سے قطع تعلق کر رہا ہوں ۔ میں ایسے کسی شخص سے کاروبار نہیں کروں گا جو کسی فوج کے ادارے سے متعلق ہوگا
We should understand that these leaders are facing relentless pressure from security agencies. We should understand their challenges and support democracy.
Thank you Esa Naqvi for bringing Honourable Hamid Raza to your program. It is always a pleasure to listen to him. May Allah protect Hamid Raza Sahib, he is a man of principles! He has proven himself to be man of his words on every occasion. I salute you Hamid Raza Sahib!!
نقوی صاحب جس دن سے یہ سانحہ ہوا ہے۔آپ سب ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کیوں گئ وہاں لوگ یہاں وہاں سے کیوں نہیں آئے لیکن یہ پوچھنے کی کسی میں بھی ہمت نہیں کہ فوج نے گولی کیوں چلائ ناحق لوگوں کو کیوں مارا کیا ڈی چوک انکے باپ کا ہے یا انکی ماں جہیز میں لائ تھی؟ کیا عوام ٹیکس نہیں دیتی یا عوام کا خدا کوئ اور ہے؟
میں ایک عورت ہوکر کہہ رہی ہوں۔۔۔ مگر میں نہیں ڈری جب کپتان کی کال ہوگی میں پھر نکلونگی آن شأاللہ ۔۔۔
ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
👍👍👍👍
MashaAllah Sister,
Allah aap, ham sabki hifazat karain...Ameen
جیو ۔اللہ پاک آپ سب کی حفاظت کرے آمین یا رب العالمین
We are proud of your courage and bravery.
شکر ہے حامد رضا صاحب جیسے لوگ بھی سیاست میں ہیں
حامد صاحب خان کا ساتھ نہ چھورنا اللہ پاک آپ کو دراز زندگی عطا فرمائے
حامد رضا صاحب لجپال انسان ہیں ۔ لوگ اس سچے اور کھرے انسان سے محبت کرتے ہیں اور اعتماد بھی ۔
True
حامد رضا صاحب مخلص انسان ہیں ہمیں یقین ہے یہ عمران خان کے ساتھ رہینگے ایسے ہی لوگ ملک اور قوم کو مزید بربادی سے بچا سکتے ہیں
پاکستان کی غلیظ سیاست عمران خان اور حامد رضا صاحب جیسے سچے اور کھرے بندوں کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتی،
صاحبزادہ پر مکمل اعتماد ہے❤❤❤❤ اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں اور آئندہ بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے۔۔۔انشاءاللہ ❤❤❤
آ پ تو یہ سب کر سکتے لیکن اس صورت میں اگر آپکو اٹھا نہ لیا گیا تو
اللہ حامد رضا صاحب جیسے بہادر اور نڈر لوگوں کی حفاظت کرۓ آمین
Hamed Jetay raho khush raho and pls remain with Imran...
صاحبزادہ حامد رضا کا انٹرویو کرنا آپ کا کریڈٹ ہے کہ آپ نے ایک سچے مسلمان سے سچائی لوگوں تک پہنچائی۔سلام آپکو اور صاحبزادہ حامد رضا کو اس زمانہ میں سچ بولنا۔
سچا پکا عمران کا سپاہی ۔۔سلام اس اثاثے کو۔۔❤❤❤❤
صاحب زادہ صاحب اس وقت پی ٹی آئی کو نہ ٔچھوڑیں بلکہ اپنے عظیم مقصد کے حصول کے لیے اور پاکستان کی بقا اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں عمران ابھی مشکل میں ہے
سب سے بڑا سوال یہ ھے کہ گولی کیوں چلائئ؟کس قانون کے تحت نہتے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں؟
کس قانون کے تحت شہید ھونے والوں کا پوسٹ مارٹم نھی ھونے دیا؟کس قانون کے تحت شہیدوں کی لاشیں ان کے ورثا کو نھی دی جا رہی؟
بہت خوب حامد رضا صاحب بہترین انداز سے آپ نے ساری تصویر پیش کی اللّہ تعالیٰ آپ کو جرات کے ساتھ صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
Hamed Raza sahib you are great khan ko ap jaysy logo ki need h ap jaysy qabil logo ki pakistan ko zarort h sir
💯 sahi
صاحبزادہ حامد رضا دلیر انسان ہے، ناصر عباس صاحب بھی مضبوط آدمی ہیں ان لوگوں کو اپنے مشورِے میں شامل کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف کو 🎉🎉🎉
شکریہ جناب حامد رضا صاحب اللہ آپ کو توفیق عطا فرمائے اور اللہ آپکی مدد فرمائے آمین
انہوں نے پورا پنجاب ہی بند کیا ہوا تھا صاحبزادہ صحیح بول رہے ہیں
اللہ الحق ھے اللہ پاک بہتر انصاف کرنے والے ہیں
انتہائی مناسب گفتگو۔ ❤
حامد رضا صاحب پر ہمیں پورا بھروسہ ہے اللّٰہ تعالیٰ انکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
حامد رضا صاحب اور علامہ ناصر عباس صاحب خان صاحب کی طرح ھماری جان ھیں انکے تینوں کے لئے ھم مذید جان دینے کے لئے تیار ھیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الللہ ر ج سیدی حامد رضا کی حفاظت فر مائے انکے پائے استقامت کا ضامن ہو
ہم آپ کی عزت کرتے ہیں۔ سب پاکستانیوں کو فوج سے شدید نفرت ہو گئ ہے۔
پاک فوج سے اتنی محبت کرتے ہیں کرتے تھے اور کرتے رہیں گے چند ایک کی نفرت سے پاک فوج کو فرق نہیں پڑتا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج دشمن پاکستان دشمن مردا باد
Bhai FOJ Se Nafrat Mat Karen UN Logon Se Nafrat Zaror Karen Ju Nawaz Paida Hain Idary Se Nafrat Achi Nahen 320+ Resin Foj Se Aa Chukay Hain
حامد رضا صاحب اپ کے انٹرویو میں دیکھ کے سن کے میں اپ کا فین ہو گیا ہوں اور دونوں ہاتھوں سے اپ کو سلوٹ کرتا ہوں
Don't resign Hamid Bhai. PTI need brave leaders like you at this time.
سلامت رہیں صاحبزادہ حامد رضا صاحب آپکی ایمانداری آپکی خان سے وفاداری اور پارٹی سے اخلاص پر کم سے کم مجھے تو کوئی شک نہیں ہے
I have extreme respect for this person. He is a true Patriot with Khan. Khan will never accept his resignation
حامد رضا صاحب ہمیشہ حق کا ساتھ دینی والے ہیں
صاحبزادہ حامد رضا صاحب بالکل صحیح کہہ رھے ھیں پنجاب حکومت نے واقعی تمام بس اڈے رینٹ اے کار اور پرائیویٹ ٹیکسی اسٹینڈ بھی بند کر رکھے تھے اور تمام پل اور مین روڈ بھی بند تھے مکمل کرفیو کا ماحول تھا
اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذبک من شرورھم
حامد رضا اور عمران خان زنداباد ❤❤❤❤❤
میں اس رات واہ کینٹ سے بیٹی کے ساتھ آئ تھی ۔۔۔ دوپہر 3بجے کی نکلی۔ شام 6 بجے کے بعد پہنچی تھی۔ رات 7 بجے کھانا گرم کپڑے پہنچاۓ۔ اور واپس نکلی ۔ ہم رات 10 بجے گھر پہنچی ۔۔ میں اور میری بیٹی ۔۔ہم ہنڈا 125 پر تھے
Sister we are with you
جزاک اللہ
آپ کی جرت کا سلام ہے مگر اپنی info disclose نہ کریں، for your safety
What a courage and bravery. This confirn pti will achieve the goal.
Zindabad
صاحبزادہ کھرے سچے انسان ھیں
مشکل وقت میں پارٹی نہیں چھوڑنی چائیے
حامد صاحب!
آئین میں ڈی چوک پر دھرنا نہ دینے کا ذکر نہیں ہے، اور دھرنا دینے کا بھی کوئی حکم نہیں، تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام اباد میں جلسہ، جلوس، دھرنا کرنے سے ممع کیا تھا۔
1990 کی دہائیوں میں سیاسی حالات کچھ اور تھے مگر سانحہ 9 مئی کے بعد حالات اور ہیں۔
ریاست قانون کے مطابق گولی چلاسکتی ہے۔
Hamid Raza sb a great and very patriotic person. May Allah keep him under His protection. Aameen
خدا کا خوف صرف خدا پرست اور آخرت پہ ایمان رکھنے والوں کو ہوتا ہے۔ چوری ڈکیتی کرپشن قتل وغارت کرنے والوں کو نہیں۔
Hatsoff.Many many many SALUTE to Hamid Raza sahab.We respect you alot.IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤
HAMID RAZA ZINDABAD ❤❤❤
سر اپنے اپنے علاقوں کے لوگ جن لوگوں نے راستے بند ان کامحسبا کیا جائے
Always truth and informative
اگرچہ میں عمران خان کی بہت چھوٹی سی حمایتی ھوں مگر صاحبزادہ حامد رضا صاحب سے درخواست ھے پلیز عمران خان کو نہ چھوڑیں... عمران خان کو آپ جیسے لیڈرز کی بہت ضرورت ھے...
We are proud of you Great Sahibzada sahab...
Salute to you sir pehla dalair aadmi jis ney tamam maamlat pr focus kia hai Allah aap k azaim ko salamat rakhey aur khannki dur andeshi ko salute aap ko hi yey seat deserve krti hai InShaAllah will never accaept your resign
Please please please don't resign ,IMRAN KHAN needs you ,nation needs you.❤❤❤❤❤❤❤
Hamid raza bhai ko hazaro salam aap jaise logo ki pti ko zaroorat hai ap jaise imandar log party ki asase hai sllsh aap ko siht badle main darajat barai allah aap ki izzat mai dunya aur aakhirat mai izafa kare
کروڑوں لوگ باہر نکلیں
In this difficult time , Nation needs leaders to come forward
Sacha Pakka Brave Pakistani Sahibzada, Allah Pak aap ko Salamat Rakhay Aameen ❤ Thank you Essa Naqvi ❤
What a great man of courage.
Cheers Mr. Hamid Raza👍
Hamed Reza Zindabad ❤
Imran Khan Zindabad ❤
Awam Zindabad ❤
Awam Zindabad ❤
Awam Zindabad ❤
SAHIB ZADA SAHIB, SIR I REQUEST YOU NOT TO LEAVE. IMRAN KHAN AND PTI NEEDS YOU. FROM THE CORE OF OUR HEARTS.❤
You whole conversation is justified... you did your level best sir
Sahibzada Hamid Raza is a true & pure gentleman ❤❤❤❤❤❤ true warrior of Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah bless you both ❤❤❤❤❤❤❤❤ Ameer Abbas the great ❤❤❤❤❤❤❤❤
پنجاب سے لوگوں کے نہ نکلنے کی بہت جائز وجوہات ہیں ۔ حامد رضا صاحب نے جو وجوہات بیان کی ہیں بالکل درست ہیں ۔ ان تمام کی ہمت اور کوششوں کو سلام عقیدت
جی ان کی باتیں بالکل درست ہیں، حامد صاحب بہت لائل انسان ہیں ان کی قدر کرنی چاہیے
اللہ آپ کو سلامت رکھے حامد رضا صاحب🥹🤲
آپ اسوقت نہیں چھوڑیں عمران کی خاطر ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے ایسا نہ کریں
ہمت پکڑیں ہر تکلیف کے بعد آسانی ہے،یہ آپ مان لیں کہ لیڈر شپ کی ٹوٹلی ناکامی ہے، لیڈروں نے عوام کو ترنوالہ بنا کر چھوڑ دیا گیا،
All gratitude for Sahibzada Sb.Differences are fanned and highlighted by others.We should not doubt each other's intentions.His wisdomis most pragmatic and his simcerity is above board.I wish and pray that he remains in the party.
ماڈل ٹاؤن میں جن لوگوں کو گولیاں ماری تھیں اسی شہباز شریف نے اس وقت اگر سزائیں دی جاتی ان قاتلوں آج پھر یہ لوگ بے گناہ لوگوں کو قتل نہیں کرتے۔
SAHIB ZADA HAMID RAZA G MAY ALLAH BLESS YOU. AAMEEN.❤
SAHIB ZADA HAMID RAZA, THE TRUE AND BRAVE PARTNER OF IMRAN KHAN. SAHIB ZADA SAHIB IMRAN KHAN AND ALL OF US ( PAKISTANIS, PTI ) NEED YOU AND YOUR LEADERSHIP. IMRAN KHAN WILL NEVER EVER LET YOU GO. WE NEED SINCERITY AND HONEST LEADERS LIKE YOU. MAY ALLAH BLESS YOU. AAMEEN.❤
Sahibzada Hamid Raza giving voice to his heart wrenching emotions . Hats off to to him .
Heartily Salute Khanzada Hamad Raza Sahab Alllah Pak bless u Ameen
Real leader in punjab sahibzada Hamid raza.
ھمارا فخر ھمارا سرمایہءِ افتخار
چشم و چراغِ گھرانہءِ رھبر و راھنما
صاحبزادہءِ حامد رضا حامد رضا
اللھ پاک دونوں جہاں میں ان پر اپنی رحمت سایہء فگن رکھے
ماشاء اللہ جی صاحبزادہ حامد رضا صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد
ہر دور میں اللّٰہ پاک نے فرعون کے لیے موسیٰ بھیجا انشاللہ ان وقت کے فرعونوں کا انجام قریب ہے ۔عمران خان حق سچ کی آواز ثابت ہو چکا ۔
It is the effort that counts regardless of the end result. We truly appreciate Sahibzada sahib, and hope he sticks with Khan through thick and thin. Thank you sir.
حامد رضا صاحب بہت مخلص اور قابل رہنما ھیں۔عمران خان کے ساتھ بہت خوبصورتی سے اپنا رشتہ نبھایا ھے ❤❤❤❤
This man hundred percent right every single little road is closed we are se every thing
میں اگرچہ پنجاب سے ہوں لیکن آج میں نہایت نفرت سے اپنے سیکیورٹی اداروں کے جانب دیکھ رہا ہوں ۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام افراد جو فوج یا رینجرز کے ملازم ہیں اور میرے جاننے والے ہیں میں ان سے قطع تعلق کر رہا ہوں ۔ میں ایسے کسی شخص سے کاروبار نہیں کروں گا جو کسی فوج کے ادارے سے متعلق ہوگا
SB se guzarish hai k is tareeka kar ko follow kren
میں بھی ان شااللہ یہی کرونگا جو آپ کرنے جا رہے ہیں
اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
ZABURDUST 👍🏼
Is BAAT par qaim rehna ka wada bhi karain
صاحبزادہ احمد رضا خان سچا اور کھرا انسان ہے تیر جرات کو سلام
حامد صاحب آپ قیمتی اثاثہ ہیں اسیلئے استعفے دینا کسی بھی طرح مناسب نہیں ھے. ھم آپکے ساتھ ھیں
Well done Hamid Raza sb , your efforts and statement is appreciated . You seems to be a man of principle and commitment.
اللہ سبحان وتعالی ان ظالموں کو نیست ونابود کر دے آ مین یارب العالمین
Hamad raza, we need leaders like u❤❤❤
Allah pak hamari ankhon ke same zalmon ko nistonabood farmayen Ameen sumameen
We should understand that these leaders are facing relentless pressure from security agencies. We should understand their challenges and support democracy.
اپ جیسے ایماندار اور بہادر مجاہد کو سلام 🙏🙏👍❤❤❤ اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
Hatsoff tp the courage and honesty of Shehzada Hamid .imrankhan zindabad❤.Essa naqvi thankyou
صاحبزادہ صاحب استعفی واپس لے لو یہ لوگ اریسٹ کر لیں گے آپ کو
Allah Taala aap ko apni hifz o amaan me'n rakhy sehat tandrusti aur lambi zindgi ata frmaye. ❤❤❤.Hm sbko dushmano'n k shr sy bachaye
ایسے ہی اچھے لوگوں کی وجہ سے ابھی تک ملک چل رہا ہے ❤،ہم پی ٹی آئی والے سلام پیش کرتے ہیں
زندہ باد سر 🌹
Sahibzada Gentleman ha, ALLAH KA NANDA HA...
Thank you Esa Naqvi for bringing Honourable Hamid Raza to your program. It is always a pleasure to listen to him. May Allah protect Hamid Raza Sahib, he is a man of principles! He has proven himself to be man of his words on every occasion. I salute you Hamid Raza Sahib!!
I agree with sahibza he is right and thorough gentle man.respect him
Excellent answers by sahibzada Raza Sahab
Stay united we r with you
Achy bap Ka Acha beta Allah razi ho ap sy sir ❤
حامد رضا صاحب ھمیں آپ کا استعفیٰ منظور نہیں ھے ،
You are blessed.
Salam Salam Salam❤❤❤
Honorable man -Hamid Raza
Excellent vlog and keep up your good work .
نقوی صاحب جس دن سے یہ سانحہ ہوا ہے۔آپ سب ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کیوں گئ وہاں لوگ یہاں وہاں سے کیوں نہیں آئے لیکن یہ پوچھنے کی کسی میں بھی ہمت نہیں کہ فوج نے گولی کیوں چلائ ناحق لوگوں کو کیوں مارا کیا ڈی چوک انکے باپ کا ہے یا انکی ماں جہیز میں لائ تھی؟
کیا عوام ٹیکس نہیں دیتی یا عوام کا خدا کوئ اور ہے؟
Bilkul sahi kaha jo bara hadsa h us p bat nai ho rai balky bat ho rai k mazeed log kun nai lay marny k liy
Logic hi suny in logo ki
Only option Imran Khan zinda bad pti ❤🎉
حامد صاحب لاکھوں سلام ھے اپکو ۔سچے لیڈر ھیں اپ ۔انشاءاللہ اللہ نیے اپکو فتح دینی ھے
Thanks for educating public
Good episode 👏
You are right Raza shib 🎉
Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉❤
ہمیں پاکستان میں ایسے لوگ چاہیے تو یہ ملک جنت بن جاے گا ۔ ۔
Gr8 Man Hamid Raza U really deserved Khan Trust
Love u Sir ❤
Two very compact journalists. Essa and Abdul Qadir.