PTI Aon Abbas Sensational Speech - Senate Session On Election Rigging - Charsadda Journalist
Вставка
- Опубліковано 19 лют 2024
- Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
|| Website ||
CharsaddaJournalist.com/
|| Twitter ||
/ charsaddamedia
|| Instagram ||
/ charsaddajournalist
|| Facebook ||
/ charsaddajournalistoff...
|| UA-cam ||
/ charsaddajournalists
|| Telegram ||
t.me/CharsaddaJournalist
|| Whatsapp ||
03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | UA-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
جن لوگوں نے دھاندلی کی اور جو لوگ بھی اس چوری میں ملوث تھے اللہ تعالیٰ ان سب کو نشان عبرت بناے اور حق و سچ کا بول بالا فرمائے 😢
Aameen
Ameen sum ameen Allah humma ameen ya ArahamarRahymeen ameen ya ArahamarRahymeen ameen ya ArahamarRahymeen
Aameen
عون صاحب وہ قیدی نہیں ہم سب قید میں ہیں
Kia baat h Yar wah wah ,,hum SB qaid Hein aaaaaaahhhhhh
👍
Allah insaaf Kearny WALA hy inshallah
😢😢😢
Ye dunia in zalemo k hukam se nahe chul rahe bulke Allah k hukam se chul rahe hai ,ye zalim jo herkaten ker rahay hain iss se ye khud x pose huway hain ,our ye he Allah ki merzy hai k ye jahannamy x pose hon
ماشاء اللّٰہ عون عباس زبردست ہمارا کوئی ارادہ نہیں تھا ووٹ کاسٹ کرنے کا لیکن پھر بھی ہم نے فرض سمجھ کر عمران خان کے لئے ووٹ ڈالا اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲❤
عون عباسی زندہ باد آپ نے سب کی منجی ٹھوک دی ھے. سچا اور بھادر لیڈر ھے
زندہ باد عباس صاحب آپکی تقریر کے ھر فقرے اور ھر لفظ نے ھمارے احساس اور ضمیر کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا ھے سلام آپ پر اور آپکے والدین پر زندہ باد
😢
افرین ہے اس شخص پر، جیو بہادر، اپ نے ایوان میں بول کر اپنا پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا، ظالموں پر قہر ٹوٹے، اور نجات دلاے
Ameen qhr sb yzeedo pr
عام آدمی 2 کام کرسکتا ہے ، پہلا ووٹ دے سکتا ہے دوسرا بد دعا کرسکتا ہے۔ یا اللہ ظالم کو برباد کردے ۔ آمین
Aameen Ya Rub ul Aalameen
اعوان عباس اپ کی درد بھری داستان نے پاکستان کے عوام کے دلوں کو ہلا دیا ہے اپ کے دکھ تکلیف میں ساری قوم محسوس کر رہی ہے انشاءاللہ یہ 70 سال سے جو گند جمع ہو رہا تھا اس کو صاف کرنے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگے گا انشاءاللہ بہت جلد ساری قوم غلامی سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی اللہ تعالی غیب سے مدد فرمائے تمام مسلمانوں کی جو جہاں جس تکلیف میں ہے اللہ تعالی رحم فرمائے اللہ تعالی مظلوموں پر رحم کرے اور ظالموں کو عبرت ناک انجام پر پہنچائے امین ملک لوٹنے والوں کو عبرت کا نشان بنائے امین
Ameen
یااللہ تیرا شکر ہے کسی جانباز کی آواز سننے کو ملی پی ٹی آئی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
عمران خان زندہ باد پائندہ باد پاکستان زندہ باد پائندہ باد ہم سب پاکستانی عوام کے نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں الحمدللہ
پاک پرودگار بحق محمد وآل محمد کے وطن عزہز پاکستان کو ظالموں سے محفوظ فرماے اور مظلوموں کو انکا حق دے🤲
مقبوضہ پاکستان ہے یہ ہم سے جھوُٹ بولا گیا کہ ہم آزاد ملک ہیں ???
Right
True
I will not celebrate 14 August anymore because v r not azad 😡😡😡
Absolutely right.
تو پھر آزاد ملک میں کیوں نہی چلے جاتے؟؟؟ کس نے روکا ھے؟؟
جن لوگوں نے بھی ملک کے عوام کے ساتھ ظلم ستم کیا ان کو ارٹیکل 6 کے تحت پھانسی دینی چاہیے فوری طور
بلکل انہیں سرعام لٹکا دینا چاہیئے
جو جو بھی شامل ہو اس ظلم میں چاہے وہ کوئی جرنل ہو یا کرنل یا آئی جی سلام آباد یا آئی جی پنجاب صحافی پولیس والے جو جو ذمدار ہیں غدار ہیں انہیں لٹکا کا عبرت کا نشان بنا دینا چاہیئے معافی کسی کو نہیں دینی چاہیئے
بہت خوب حق اور سچ کی جیت ھوگی جھوٹ ہمیشہ کے لیئے دفن ھو جائے گا
INSHA ALLAH
لمبی زندگی ہو آپکی عون عباس اللہ ہمارے پیارے لیڈر کی اور باجی پشریٰ بی بی کی حفاظت فرمائے آمین
ایوان کا تو پتہ نہیں اس بھائی کی باتوں نے ہمارے دلوں کو ہلا کے رکھ دیا ہے 😢😢
Aewan mn tou mnhos biky hue chamchy bethy hn
Fakhar.e.Multan brave man in history of Multan
Line by line True.
Right
Agreed
Well said
بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے اور ان ظلموں سے میرے ملک کو نجات دے آمین ثم آمین۔
اب ہر گھر سے سچ اور حق کی آواز آے گی۔
اللہ ان جی ایچ کیو والوں کو ہدایت دے۔۔۔جس نے 75 سال سے عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔۔سب غدار ہیں یہ خیر خواہ ہیں۔۔۔۔
تو تو گیا
𝐋𝐚𝐧𝐚𝐭 𝐜𝐮𝐫𝐫𝐮𝐟𝐭 𝐣𝐞𝐫𝐧𝐚𝐢𝐥𝐨 𝐩𝐚𝐫
Allaha lanter logo ko hidayet NAHI deta
کاش پوری قوم اتنی جرات اور بہادری سے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کی جرات کر لے تو پورا ملک مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہونے سے بچ جائیں
Aon SB is my neighbour he is very nice person
😊😊
😭😭😭😭😭
Qoam :D Pehlay ban to -lo
😢😢 الفاظ ختم ہو گئے ہیں۔اللہ پاک انشاء اللہ نست و نعبود فرمائیں گے ۔چوروں کو
بہت خوب زبردست اعوان صاحب تیری عظمت جرآت سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں فخر ہے پوری قوم کو آپ جیسے لیڈر پر
😢
سر آ پ کو اللہ اپنی حفاظت و سلامتی میں رکھے آ پ قوم کا فخر ھیں کون کہتا ھے آ پ نعش ھیں لاشیں وہ ھیں جو خاموشی سے یہ سب دیکھ رھی ھیں اور خوف کے بت نہیں توڑتیں
اے اللّٰہ ہر ظلم کرنے والے اور ظلم کا ساتھ دینے والوں پر یہ وقت جلد لے کر آئے
ظلم کی رات ختم ھو گی
Khuda jany kB ye Raat khatm ho gi😢😢😢
الله تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے۔۔آپکی حفاظت فرمائے۔۔۔آپ جیسے سب بھائیوں کی حفاظت فرمائے ۔۔عمران خان کی حفاظت فرمائے۔۔۔
دل روتا ھے یہ سب دیکھکر ۔الله ذمہ داران کو ھدایت فرمائے۔۔ 😢😢😢😢😢
عون عباس پوری قوم تمہارے ساتھ ہیں زندہ باد
اگر ایک لوہار کے وجہ سے پورے پاکستانی قوم کو داو پر لگایا تو ہم قہر بن جائیں گے پھر کوئی نہیں رہیگا
Vah Kam nahin lae ke Hungama mein parda jis kam ki takdeer mein imroz nahin hai yah luti luti masaj de yah dava HAL Khan ka hai saboot Tak rahi hai tere galiyon ki rahe
Nwaz bgert h
❤
@@uniqueinsaansaif69❤ppppppll😅
@@ashfaqsharifsharif6318Is sadi ka sub se bara beghairat👍
اللہ تعالٰی آپکی حفاظت فرمائے آمین
ظلم فرعون بھی کرتا تھا لیکن اللہ تعالٰی نے آنے والے فرعونوں کے لئے عبرت ہے
انشاءاللہ ظلم کی رات ختم ہوتے والی ہے
ھماری امید عمران خان ان چوروں سے پاکستان کوازاد کرواے آمین ثم آمین
اللہ اکبر
حقیقی آزادی زندہ باد
پوری قوم کی یہی آواز ہے قیدی آٹھ سو چار ژندہ باد
Imran khan zindaabad ❤❤❤
dafa d😂
. 3:40
اللہ تبارک وتعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھیں آمین لاکھوں بار آمین
بالکل ٹھیک بات ھے قوم کی ترجمانی کی ھے
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ھے۔
یہ ملک بہت ھی مشکل سے بنا ھے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔امین ثمہ امین
Pm. Imran khan and PTI members Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
سلام ہے اس بہادری اور جرات کو یا اللّٰہ اس بندے کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا 🤲
عون عباس اللہ آپکی طرف ہے، گھبرانا نہیں ۔ ہم سب ساتھ ہیں یہ سفر حق کا سفر ہے۔ اور اللہ پاک حق پرستوں کا ولی ہے۔
ALLAH HO AKBAR
Himmatte Mardan Madadey Allah! Sabit qadam he Falah Pawein ge!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نصر من اللہ و فتح قریب
اللہ تعالٰی پاکستان کے فرعون نمرود ظالموں کو نیست و نابود فرما ۔۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐🫡🏏🇵🇰❤️💐
عون عباس کی جرات کو سلام ہے اللہ پاک عمران خان اور بشرا بی بی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ثمہ آمین
ملک کے مرد مجاہد یہ ھیں ❤❤❤❤
پاکستان زندہ باد پی ٹی ائی زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤🇸🇦
اللہ سبحانہ تعالیٰ اس قوم کی مشکلیں آسانی عطا فرمائے
آمین
خان اور اس کے ساتھ جو جو کھڑا ہے سب زندہ با د
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ
پی ٹی ای
ایماندارون کی پارٹی ھہ۔
عون عباس کی سچائی کو سلام۔زندہ باد
جیو عون عباس بپی جیو
آپ ملتان کا فخر ہیں ❤
ذندہ باد اے مرد مجاہد ذندہ باد قوم کا سلام اے قوم
کے بیٹے مشاہد حسین تو سلامت رہے تا قیامت ریے
عوام آپ کے ساتھ ہے
گڈ اللّٰہ آپ کی مدد کرے اس سیاہ نظام کو تبدیل کرنے میں آمین
جیوے مرشد عمران خان ❤ سلام ہے آپکی جرات اور بہادری کو عباس صاحب ✌️
جیو عون عباس اللَّهِ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آج آپ نے حق ادا کر دیا ھے سلام سلام
آپ سب مجاہدین ھیں اللّہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین
ریاست اپنے خواتین اور بچوں کے حفاظت نہیں کر سکتا۔ہم اپنے ملک میں محفوظ نہیں ہیں افسوس افسوس افسوس
الحمد اللہ، یہ قوم اب آزاد ہوئی ہے ۔ ہر فرعون کے لیے ایک موسیُُ آتا ہے
دل بہت دکھا یہ سب سن کر ۔ میرے وطن میں ایسے بھی لوگ بستے ہیں جو اپنے ہی بھائی بہنوں کے ساتھ یہ کچھ کرتے ہیں ۔ اب دعا ہی رہ گئی ۔
ربنا اخرجنا من ھذہ القریتہ الظالم اھلھا
سب کو فیصلہ کرنا ھوگا عزت سے جینا ھوگا یا مرنا ھوگا
ہم بدلیں گے نظام اپنے ووٹ سے
ہم لائیں گے عمران اپنے ووٹ سے
Heart touching speech Allah bless you Aon Abbas .
ہم نے بلکل ایسے ہی ووٹ دئے ۔۔
ھماری جدوجہد حقیقی آزادی تک جاری رہے گی، انشاءاللہ 😮😮
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اللہ پاک آپکی حفاظت کرے عمران خان زندہ باد
جناب عمران احمد خان نیازی صاحب زندہ باد پی ٹی آئی ٹائیگر زندہ باد پاکستان پائندہ باد
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد وقل جاءالحق و ذھق الباطل آن الباطل کان زھوقا وتعزمن تشاء وتزل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شی قدیر یا رب العالمین تیری سوھنی دھرتی پر ظالم حکمران کیا کر رہے ہیں یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک کے ظالم حکمران کو غارت فرما آمین
عمران خان سچا لیڈر ھے جو پاکستانی قوم کو حقیقی ازادی دے گا ان شاءاللہ جلد
Beshak
عمران خان قوم أپ کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گئ انشاء اللہ یہ کچھ کر لیں ساتھ دیں گے خان کا پاکستان کا کا ایک ہی ہیرو عمران خان عمران خان ❤️♥️❤️❤️♥️♥️❤️❤️♥️♥️♥️❤️❤️❤️❤️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
اللہ تعالی حق کو سربلند رکھے
خان صاحب کا ہر سپاہی ذندہ باد ہے۔
ہم نے اج روزہ رکھا ہے اللہ حفاظت فرماٸے آمین
اکیلا گنجا آپ سب سے قابو نہیں ہوتا
نواز شریف ہماری جان چھڑ دو🙏
عمران خان زندہ باد 👑
اللہ عمران خان اور اُس کے حامیوں کا مددگار ہو آمین ثم آمین ♥️
دل پھٹ گیا آنکھوں میں آنسو زراؤ قطار
خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں صبح ضرور ہو گی ظلم کا حساب ضرور ہو گا
بہت خوب بلکل اہم آزاد نہیں
ہمارے لیے اللہ کافی ہے ۔🕋
ھم کھڑے ہیں، قیدی نمبر 804 کے ساتھ آخری دم تک، ❤❤❤❤❤
8فروری 2024 کو عوام نے حیران کن جرآت کا مظاہرہ کیا ، دنیا ششدر ہے ، کمشنر راولپنڈی مستعفی ہو گئے ، نظام نے سبق نہیں سیکھا ۔
💯 fisd darust sach bola
واہ عون عباس بپی واہ زبردست✌✌
میرے بھائی اپ کی ہیمت کو سلام
حق کے راستے میں بالکل یہی ہوا کرتا ہے ❤
ننگا کر دیا نظام کو ۔۔۔عون بھائی بہت زبردست
عون عباس صاحب! آپ عمران خان کے غیرت مند اور بہادر سپاہی ہیں اللّٰلہ تعالٰی آپ کو رہِ حق پر ایسے ہی کھڑے رہنے کی ہمت و طاقت عطا کرے آمین
جیو بیٹا جان اللہ تبارک وتعالی آپ سب کی حفاظت فرمائیں ۔آمین دشمنوں پر لعنت تا قیامت
امین
اس دور کے مجاہدو جیت تمھارا مقّدر ہے تمھاری عظمت کو سلام
بلکل درست ڈیر عون عباسی
پاکستانی عوام اس ٹائم ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان ہے
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے اور اس ملک کے اندر انصاف کا بول بالا فرمائے 😢
اللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد وخفاظت فرما امین یارب العالمین
انشاء اللّٰہ اس رب سے انصاف کی امید ھے آپ جیسے مخلص حکمرانوں کی ضرورت ھے اس ملک کو اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
عون عباس 😢😢😢 ہر مشکل کے بعد آسانی ہے انشاللہ اللہ پاک کی ذاتِ پر بھروسہ رکھو ان کتوں کا انجام بہت برا ہو گا انشاء اللہ انشاء اللہ
زندہ باد۔عمران خان وزیراعظم ہونگے۔
اون عباس بھائ اللہ پاک سلامت رکھے دل خوش کر دیا آج آپ نے
❤ زبردست مرد کے بچہ اللہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے عمران خان زندہ باد امریکہ کے غلام مردا باد
زندہ اوے شیرا سارے پاکستان کو حقیقی آزادی مبارک ہو بس تھوڑا انتظار فرمائیے ہو سکتا ہے ان نا سمجھوں کی وجہ سے وطن کے لءے چند اور قربانیاں دینی پڑیں قوم تیار رہے انشائ اللہ ہم تیار ہیں اللہ مدد فرمائے اور سب کو راہ راست پر آنے کی توفیق دے امین ثم امین
اللّٰہ تعالیٰ بہترین حساب لینے والا ہے آ پ کی تکلیفیں رائگاں نہیں جائیں گی😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
الحمدللہ، موروثی سیاست دفن ہونے کے قریب ہے ۔ لگتا ہے جیسے پاکستان پاکستانیوں کا ملک نہیں ،ان دو خاندانوں کی خریدی ہوئی جاگیر ہے ۔ اللہ تعالی اس ملک کی خود حفاظت کرے اور ان دونوں خاندانوں سے پاکستان کو آزاد کروائے ۔ آمین🌹آمین 🌹آمین 🌹
زندہ باد ۔اللہ (ج) ہر افت ،ہر مصیبت ہر پریشانی ،ہر ظالم سے محفوظ فرمائیں ۔امین
آللہ تعالیٰ سلامت رکھے ہر اس شخص کو جو صراط مستقیم پر کھڑا ھے مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ھوتا ھے۔ وہی ھوتا ھے جو منظور خدا ہوتا ھے یہ ظالم فوج ایک دن اپنے انجام کو پہنچے گی
خان صاحب زندہ باد اور سب ساتھی زندہ باد
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ظالموں سے نجات دے ۔آمین
اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤
عمران خان زندہ آباد 💞