میں محمدعلی صاحب ،اسامہ صاحب کو برابر 2سال سے زاٸدعرصے سے سنتے آرہاہوں انکی باتیں آج تک سچ ثابت ہوتی آرہی ہیں اللہ پاک انکولمبی صحت والی عمراور نافع علم وعقل سےنوازے۔
وہ ایک شخص جو اپنی قوم کے لئے ایسی قربانیاں دے رھا ھے جو کوئی باپ اپنی سگی اولاد کے لئے بھی شائد ھی دے سکے، یا رب العالمین یا ارحم الراحمین اے مظلوموں کے مددگار پروردگار عالم اس اس آکیلے شخص کا تو ھی حامی و ناصر بن جا، آمین
ڈاکٹر صاحب آپ نے ھمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھو ا ھے عوام چاھتی ظالم کب انصاف کے کٹہرے میں آیں گے بس کریں عوام تھک چکی ھے اور سخت مایوس ھے وطن عزیز تباہی کی طرف بڑ رھا ھے عوام کا عتماد آپ سٹرولجر ی سے یقین اٹھتا جارھا ھے آپ عوام کو ستاروں کے جنھٹٹ میں پھنسا رھے ھیں بس کریں بھت ھو گیا بند کریں یہ دوکانداری
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بالکل اپ نے صحیح بولا تھا کہ پانچ باتیں کچھ اور ہونگی اج سے ہی حکومت میں کھلبلی سی مچ گئی ہے فیصل واپڈا وغیرہ میڈیا ٹاک کرنے لگ گئے ہیں اور خان صاحب کا نام بھی چلنا شروع ہو گیا ہے میڈیا پے اگے کیا دیکھ رہے ہیں سر اپ سر اپ کا پروگرام 1 سال سے مسلسل تقریبا 70 فیصد اپ کی پشین گوئی درست ثابت ہوئی ہے
دسمبر 2024ء نگراں سیٹ اپ آرہا ہے یہ ایڑی چوٹی کا زور لگالیں انقلاب پاکستان صرف 36 دن بعد ظہور پذیر ہوگا 9 جنوری 2025ء عمران خان عوام کے درمیان ہونگے اور مارچ 2025ء میں الیکشن سے پہلے آزاد طاقتور اور خودمختار وزیر اعظم بن جائیں گے عمران خان
واقعی آج 5 تاریخ کو سب کچھ بدلتا دکھائی دے رہا ۔۔ پیشنگوئی درست ثابت ہوئی ۔۔۔ جب پیشن گوئی سچ ثابت ہوتی appreciate بھی کرتے اور جب غلط ہوتی تو اختلاف رائے کا حق بھی سر ہمارا تھوڑا ضرور بنتا ۔۔ اس سے آپ کی بھی اور ہماری بھی اصلاح ہو جاتی
ڈاکٹر صاحب بے شک آپ کی بہت ساری پیشنگوئیاں درست ثابت ہوئی ہوگی لیکن جو میرے بارے میں پیشنگوئی کی تھی وہ سو فیصد غلط ثابت ہو گئی اور میں مکمل طور پر وڑ چُکا ہو 😢
منظور خان صاحب آپ کے حالات ٹھیک ہوجاٸیں گے بس آپکی محنت جاری رکھیں زرلٹ اوپروالے کی ذات پہ چھوڑ دیں لوگوں کی باتوں پہ توجہ نہ دیں بلکہ اپنے کام سے کام رکھیں انشاءلله آپکے حالات بہتری کی طرف پلٹاکھاناشروع کردینگے ۔
Very nice calculation about current affairs of Imran Khan. Main arsa draz say Keh Raha Hoon k Allah Taala ki lathi bay awaz hay jald result Nikal aega ye sab apni Mot khud Mar jaen gay. Insha Allah. Kiyun k Allah Taala nay Quran n Hadees main likha hay k Munafiq Kafar say bhi bura hay tow samajh lain k Allah Taala sehat azaab nazil honay Wala hay in Zalim Munafiq Darenday afrad par lazim nazil ho ga. Insha Allah.
Thank you Learned Dr. Farooq for a very positive but facts based analysis and predictions according to your astrological knowledge. In Shaa Allah every new morning will be better and better for oppressed and depressed Pakistani nation. Allah Bless you and keep you safe. Aameen 🙏✌️
واقعی آج عمران خان صاحب اپنے ساتھیوں سے مسلسل 7 گھنٹے تک ملاقاتیں کرتے رھے۔ یہ بہت بڑی تبدیلی ھے۔ اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
پی۔ٹی۔آئی۔ کو ایک ہیلپ لائن 24 /7 اناؤنس کرنی چاہئے ۔جس پر عوام یا لواحقین اپنے لا پتہ لوگوں کی اطلاع دے سکیں ۔ تاکہ غائب ہونے والے افراد کی صحیح تعداد پتہ چل سکے ۔
ڈاکٹر صاحب آپ سفر وغیرہ کے لئے جیسے آپ لاہور میں موجود ہیں جب بھی ایسے کسی دوسرے شہر میں جائیں آپ اسکے لیے ایک چھوٹا مائیک ضرور خریدیں. کیونکہ آواز بہت کم آرہی ہے ویڈیو میں.
ڈاکٹر صاحب صرف 3 یا 4 کارڈز نہیں۔ خان صاحب ہی پاکستانی سیایست کا محور ہیں۔ ان ذکر کے بارے تو مخالفین کا ایک جملہ بھی مکمل نہیں ہوتا ہے۔ تمام سیاسی فیصلے خان صاحب نے ہی کرنے ہیں۔ ❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤
آپ اور حیدر جعفری صاحب بہت کسر نفسی سے کام لےتے ہیں اللھ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ
میں محمدعلی صاحب ،اسامہ صاحب کو برابر 2سال سے زاٸدعرصے سے سنتے آرہاہوں انکی باتیں آج تک سچ ثابت ہوتی آرہی ہیں اللہ پاک انکولمبی صحت والی عمراور نافع علم وعقل سےنوازے۔
بہت اعلی۔۔۔ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی اپ کو کامیابیاں اور صحت و تندرستی سے نوازے۔۔۔ امین
وہ ایک شخص جو اپنی قوم کے لئے ایسی قربانیاں دے رھا ھے جو کوئی باپ اپنی سگی اولاد کے لئے بھی شائد ھی دے سکے، یا رب العالمین یا ارحم الراحمین اے مظلوموں کے مددگار پروردگار عالم اس اس آکیلے شخص کا تو ھی حامی و ناصر بن جا، آمین
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
اس وقت اگر کسی آسٹرولوجر کی بات میں وزن ھے تو وہ ہمایوں محبوب ھے
ڈاکٹر صاحب ذوالجلال اپ کو اپنے خصوصی کرم فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ھم لوگ بہت پریشان ہیں عمران خان کے لیے
ڈاکٹر صاحب آپ نے ھمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھو ا ھے عوام چاھتی ظالم کب انصاف کے کٹہرے میں آیں گے بس کریں عوام تھک چکی ھے اور سخت مایوس ھے وطن عزیز تباہی کی طرف بڑ رھا ھے عوام کا عتماد آپ سٹرولجر ی سے یقین اٹھتا جارھا ھے آپ عوام کو ستاروں کے جنھٹٹ میں پھنسا رھے ھیں بس کریں بھت ھو گیا بند کریں یہ دوکانداری
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بالکل اپ نے صحیح بولا تھا کہ پانچ باتیں کچھ اور ہونگی اج سے ہی حکومت میں کھلبلی سی مچ گئی ہے فیصل واپڈا وغیرہ میڈیا ٹاک کرنے لگ گئے ہیں اور خان صاحب کا نام بھی چلنا شروع ہو گیا ہے میڈیا پے اگے کیا دیکھ رہے ہیں سر اپ سر اپ کا پروگرام 1 سال سے مسلسل تقریبا 70 فیصد اپ کی پشین گوئی درست ثابت ہوئی ہے
الحمد للہ رب العالمین
حکومت کی نہ پہلے کوئی حثیت تھی نہ اب ھے، اس کے جانے اور نہ جانے سے کچھ نہیں بدلے گا
یا اللہ سب دا پلاہ رے سب دی خیر
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
میں عمران خان کا وزیراعظم بننے تک انتظار کرتا ہوں
دسمبر 2024ء نگراں سیٹ اپ آرہا ہے یہ ایڑی چوٹی کا زور لگالیں انقلاب پاکستان صرف 36 دن بعد ظہور پذیر ہوگا 9 جنوری 2025ء عمران خان عوام کے درمیان ہونگے اور مارچ 2025ء میں الیکشن سے پہلے آزاد طاقتور اور خودمختار وزیر اعظم بن جائیں گے عمران خان
@@UmarFarooq-vy7ssinsha Allah
عصمت اللہ صاحب آپ ٹھیک کہہ رہےہیں آسٹرولوجی کوٸی آسان علم نہیں ہے اس میں مہارت علم اور محنت شامل ہوتی ہے۔
ماشاءاللہ سر یااللہ سب دا بھلا سب دی خیر تے ڈاکٹر صاحب دی وی خیر ۔ جگ جگ جیو صحت و سلامتی نال خوش رہوو
Haqoomat neest o naboot ho jai or establishment bhi
کمپنی اب بلاول کھسریستان کو لانا چاہتی ھے
MashAllah subhanalah sir good work
Dr sb Allah aap ko Sehat tndrustii walii Zindagi ataa frmaaey, Ameen!.
GOD BLESS YOU BIG BROTHER AMEEN
اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے۔ آمین
اللّہ اکبر اللہ اکبر انشاء اللہ انشاء اللہ
بہت خوبصورت ڈاکٹر عمر فاروق صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زبان برکت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحب مشکلات تو صرف پی ٹی آئ کیلیۓ ہیں اور تو حکومت تو مظبوط ہوتی جا رہی ہے ....
واقعی آج 5 تاریخ کو سب کچھ بدلتا دکھائی دے رہا ۔۔ پیشنگوئی درست ثابت ہوئی ۔۔۔ جب پیشن گوئی سچ ثابت ہوتی appreciate بھی کرتے اور جب غلط ہوتی تو اختلاف رائے کا حق بھی سر ہمارا تھوڑا ضرور بنتا ۔۔ اس سے آپ کی بھی اور ہماری بھی اصلاح ہو جاتی
Kia SB badlata Nazar a rha ha ?
کمپنی اب بلاول کو وزیراعظم مسلط کرنا چاہتی ھے پورا ملک کھسریستان بنانی چاہتی ھے@@tamoorabbasi9228
Kiya badal raha hai 🤔
چیخیں نکلنا واقع شروع ہو گئی ہیں @@tamoorabbasi9228
Bahi kia hua Kuch bhe nahe hua
ALLAH kray Pakistan progress kray r dunnya men no 1 ho jay ameen 🙏
Resppected Dr shaib God bless you and your family as well your team members Muhammad Asghar RWP
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته العالیہ ۔ ❤❤❤
Dr sahb God bless you
Imran Khan zinda baad
موجودہ حکومت کے لیئے پاکستان کی عوام جو بدد دعایں دیتی ھے اللہ انکو ضرور سنے گا اللہ ہمیشہ مظلوم کے ساتھ ھوتا ھے
ماشاء اللہ آپ آج بہترین پروگرام کر رہے ہیں۔ آواز تھوڑی کم ہے۔ ایسے ہی سادہ طریقہ سے vlog کرتے رہے۔
دشمن نہ کرے دوست نہ وہ کام کیا ہے
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ اپ کو صحت دے
Unparalleled and unmatched predictions. Jamil
ڈاکٹر صاحب بے شک آپ کی بہت ساری پیشنگوئیاں درست ثابت ہوئی ہوگی لیکن جو میرے بارے میں پیشنگوئی کی تھی وہ سو فیصد غلط ثابت ہو گئی اور میں مکمل طور پر وڑ چُکا ہو 😢
😂😂😂
منظور خان صاحب آپ کے حالات ٹھیک ہوجاٸیں گے بس آپکی محنت جاری رکھیں زرلٹ اوپروالے کی ذات پہ چھوڑ دیں لوگوں کی باتوں پہ توجہ نہ دیں بلکہ اپنے کام سے کام رکھیں انشاءلله آپکے حالات بہتری کی طرف پلٹاکھاناشروع کردینگے ۔
@ انشاءاللہ ❤️
AOA DR sb Allah Pak ap KO khush reky, Allah Tara lak sukar hy,,, Imran khan zindabad, thanks sir,,,,,
In sha ALLAH, Imran Khan pm for next 10 years 🙏
Jazakallah Allah sab ki Hafizat Kary Ameen
Very nice calculation about current affairs of Imran Khan. Main arsa draz say Keh Raha Hoon k Allah Taala ki lathi bay awaz hay jald result Nikal aega ye sab apni Mot khud Mar jaen gay. Insha Allah. Kiyun k Allah Taala nay Quran n Hadees main likha hay k Munafiq Kafar say bhi bura hay tow samajh lain k Allah Taala sehat azaab nazil honay Wala hay in Zalim Munafiq Darenday afrad par lazim nazil ho ga. Insha Allah.
Khush rhain Dr. Sab.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں اپ کی ویڈیو کا ویٹ کر رہا تھا
Assalam mo aleay kum Allah aap ko mohttaram janab doctor umar farooq sahib lambe zindge deay imran khan zinda baad baqi murda
Zabardust.......Ma Shaa Allah....
Sir you are right.thanks a lot.
Thank you Learned Dr. Farooq for a very positive but facts based analysis and predictions according to your astrological knowledge. In Shaa Allah every new morning will be better and better for oppressed and depressed Pakistani nation. Allah Bless you and keep you safe. Aameen 🙏✌️
Allah apko lambi Zindagi day de
Jazakallah Allah Sab Sab Sab Ki Hafizat Kary Ameen
Highly appreciated
Allah Imran Khan ki hifazat farmai Ameen
ویلڈن ڈاکٹر صاحب گوڈ نیوز✌
DR SAHIB ALLAH APKO SLAMAT RAKHAY AMEEN
Great leader Imran Khan zanda abad honest and brave leader god bless you honour and long life
Very good Dr sb❤
سب پاکستانیوں کو صبح جمہ مبارک کے دن سب ظالموں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی دعائیں کرے انشاء اللہ پاک قبول فرمائے گے
Ya Allah sab da bhla sab di kheir
InshaAllah will be king🇵🇰💯👑
Right kha tha ap nay
نماز فجر کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر پڑھیں کم ازکم ایک تسبیح (پنجابی)
یا اللہ سب دا پلا سب دی خیر
😂
🤣
Well done 👍 sir Allah ap ko sahat ata farmaiy aa min
Masha Allah Ji😊
Very ❤🎉❤🎉❤nice 👌 👍
God bless you
Thank you sir ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤You r very true Dr. Sb.
واقعی آج عمران خان صاحب اپنے ساتھیوں سے مسلسل 7 گھنٹے تک ملاقاتیں کرتے رھے۔ یہ بہت بڑی تبدیلی ھے۔ اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
انشاءاللہ عمران خان کی مدد اللہ کرے گا اللہ ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ ھوتا ھے
Mashalla
Allah pak gza iy kha the
ڈاکٹر صاحب ،5 December آپکے مطابق، عمران خان پر فرد جرم
چلو ایک ماہ۔ دیکھتے ہیں۔ بلکہ کچھ دن زیادہ بھی ہوں۔ ۔۔ دیکھا جائے گا۔
Can u describe about the establishment
Inshallah Imran Khan jald hamara prime minister banagain
Dr sab my
Aameen
پی۔ٹی۔آئی۔ کو ایک ہیلپ لائن 24 /7 اناؤنس کرنی چاہئے ۔جس پر عوام یا لواحقین اپنے لا پتہ لوگوں کی اطلاع دے سکیں ۔ تاکہ غائب ہونے والے افراد کی صحیح تعداد پتہ چل سکے ۔
Unmatch and unparalleled predictions. Jamil
عمران خان کے دشمن غرق ھوں گے انشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب آپ سفر وغیرہ کے لئے جیسے آپ لاہور میں موجود ہیں جب بھی ایسے کسی دوسرے شہر میں جائیں آپ اسکے لیے ایک چھوٹا مائیک ضرور خریدیں. کیونکہ آواز بہت کم آرہی ہے ویڈیو میں.
Nice 👍
Kaash ap sy Meeting ho skti ... ???
APKA AWAZ BOHUT SWOLO
Ap har roz aik video laga diay kry ji plzzz
Nazar t ye aata hai k eik Form 47 wali hukamat jarahihe tau doosri Form 47 wali hukamat ban tahi hai. (ulme m se chul m) from frying pan into fire.
Good dr sb
👍👍👍👍😍😍😍😍😍🤲🤲🤲
ڈاکٹر صاحب صرف 3 یا 4 کارڈز نہیں۔ خان صاحب ہی پاکستانی سیایست کا محور ہیں۔ ان ذکر کے بارے تو مخالفین کا ایک جملہ بھی مکمل نہیں ہوتا ہے۔
تمام سیاسی فیصلے خان صاحب نے ہی کرنے ہیں۔ ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
جرنیل بھاگ جائیں گے لیکن جرنیل کبھی سرینڈر نہیں کریں گے
ڈاکٹر صاحب عام لوگ ہمارے جیسے جو سالہاسال سے مشکلات میں ہیں کیا انہیں بھی کوئی سکھ کا سانس نصیب ہو گا پلیز بتائیں 😢😢😢
So nice ❤❤❤❤sar ji
سیاست توانکی 8فروری کوختم ہوچکی تھی اب مزید ہم انتظار میں ہیں
Great
Love imran ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ love you Dr sahib
Allah in sb ko hamesha ke liye dafan krdega Allah kaptaan ko kamyabi ata farmaye or apne hifz Aman me rakhe Ameen
18:01 💯
DR.UMER FAROOQ SAHIB MASHALLAH DADICATICATED TO ASTROLOGY,HOPE FOR PEOPLE DAETAY HAIN❤
Good
Allah Tara lak lak Sukar Ha
✌🏽♥️✌🏽♥️✌🏽♥️✌🏽♥️✌🏽♥️✌🏽♥️✌🏽♥️
Ik zindabad
Good pti 💝 ❤❤❤❤❤