Shahbaz & Maryam's visit to Saudi Arabia failed? | Why Nawaz did not go Saudi Arabia? | Sami Ibrahim

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 кві 2024
  • Shahbaz & Maryam's visit to Saudi Arabia failed? | Why Nawaz did not go Saudi Arabia? | Sami Ibrahim
    LIKE, Comment, Share & Subscribe for daily updates.
    Dated: 08-April-2024
    #samiibrahim #imrankhanpti #6judges #bushrabibi #adialajail
    Equipment we us(Affiliate Links):
    Camera: amzn.to/47qmKPy
    Microphone: amzn.to/3H92vv5
    Microphone on GO: amzn.to/41SXaBi
    System: amzn.to/3vst1wN
    Editing System: amzn.to/3TSea8P
    Tripod: amzn.to/3TZBrWq
    SD Card: amzn.to/3TNMmTh
    Headphones: amzn.to/48JmHiS
    Keyboard Mouse: amzn.to/41MuFWd
    Digital Tools:
    We use Tubebuddy to optimize performance of our channel, Tubebuddy is a great tool for online growth, click this link to signup bit.ly/3whU8rs. Use coupon 'RisingStarBuddy" to get 50% off for Channels that have less than 1,000 subscribers.
    We use stremyard for streaming live, You can also check it out here
    streamyard.com/pal/c/64344824...
    Follow us on: -
    Facebook: / samiabrahamofficial
    Twitter: / samiabrahim
    Website: Daily66news.com
    66 News Twitter: daily66news

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @ajkbrbk
    @ajkbrbk Місяць тому +4

    اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے اور عمران خان صاحب کو رہائی عطا فرمائے آمین

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🌹🌹💚۔ آپ جیسے محب وطن صحافیوں کی ہم سب کو بہت ضرورت ہے جو ہمیں حکمرانوں کی مکاریوں اور حافظوں کی منافقت کے بارے میں بتاتے ہیں ورنہ تو ٹی وی پر صرف چونا لگایا جا رہا ہے ۔

  • @muhammadmushtaq6740
    @muhammadmushtaq6740 Місяць тому +4

    سمیع ابراھیم صاحب
    میری دعا ھے کہ اللہ تعالی اپنے محبوب کے صدقے آپ کو شفایے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے

  • @Muhammadilyas-dj7ut
    @Muhammadilyas-dj7ut Місяць тому +5

    اللّٰہ آپ سمیت تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲🤲

  • @user-nk2kn4ts6z
    @user-nk2kn4ts6z Місяць тому +31

    سمیع ابراہیم صاحب اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ مالک کریم سلامتی عطا فرماۓ عمران خان زندہ باد پاکستان پاٸندہ باد

  • @chzahid57
    @chzahid57 Місяць тому +5

    آج پتہ چلا
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی دے آمین

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 Місяць тому +2

    عمران خان ذندہ آباد 🌹💚 پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰💚 ۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگ رہی ہے کہ ہم عمران خان کو دوبارا پاکستان کی قیادت سنبھالتے دیکھیں آمین 🤲💚🌹 ۔

  • @user-mm5mp5dz1l
    @user-mm5mp5dz1l Місяць тому +4

    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
    آمین یا رب العالمین

  • @MyDrkhalid
    @MyDrkhalid Місяць тому +10

    😮😮 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ اسی طرح مسکراتے رہیں اور پروگرام کرتے رہیں ۔ آپ جیسے مخلص اور ایماندار لوگوں کی اس بدقسمت قوم کو ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤

  • @habibullahmannan2350
    @habibullahmannan2350 Місяць тому +6

    Mr Imran khan zindabad. God bless Mr Khan.

  • @ShahidKhan-lf1ll
    @ShahidKhan-lf1ll Місяць тому +7

    وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤

  • @gmmian4286
    @gmmian4286 Місяць тому +3

    اللہ تعالی آپ کو اپنے پیارے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے شفاۓ کاملہ و آجلہ عطا فرماۓ۔

  • @ehsanali3029
    @ehsanali3029 Місяць тому +20

    خداوند متعال آپ کو صحت و سلامتی کیساتھ زندگی گزارنے کی توفیق دے کیونکہ پاکستان کو آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے آمین

  • @nurikhan9797
    @nurikhan9797 Місяць тому +8

    اللہ پاک آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 Місяць тому +11

    اللہ تعالٰی آپ کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @dr.Laghari
    @dr.Laghari Місяць тому +4

    سمیع صاحب اللہ پاک آپکو صحت عطا فرمائیں۔۔ آپ دبنگ صحافی ہیں۔۔ ❤

  • @MuhammadBilal-ox9vn
    @MuhammadBilal-ox9vn Місяць тому +37

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین پی ٹی آئی ذندہ باد

  • @muhammadshahbazinshaallah9416
    @muhammadshahbazinshaallah9416 Місяць тому +3

    اللہ پاک آپ لمبی اور صحت والی زندگی دے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @muhammad9022
    @muhammad9022 Місяць тому +1

    سمی صاھب۔۔۔اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا کرے۔۔۔آپ کی خدمات ملک و قوم کے لئے بہت زیادہ ھین۔۔۔۔زندہ باد ۔۔۔۔

  • @abidjoiya4111
    @abidjoiya4111 Місяць тому +8

    اللہ آپ کو تندرستی صحت اور درازی عمر بالخیر
    عطا فرمائے آمین

  • @ZahidAli-pk9te
    @ZahidAli-pk9te Місяць тому +9

    اللّٰہ نبی کریم کے تمام امتیوں کو صحت عطا فرمائے آمین

  • @zahidparvaiz7591
    @zahidparvaiz7591 Місяць тому +7

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
    آمین یا رب العالمین

  • @ziazia697
    @ziazia697 Місяць тому +10

    سر اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @mohammadsadiq7900
    @mohammadsadiq7900 Місяць тому +3

    اللہ پاک ہمارے سعمی بھائی کو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤❤🎉

  • @tahir11063
    @tahir11063 Місяць тому +28

    اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل طور پر صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @mohammadayub258
    @mohammadayub258 Місяць тому +19

    سمیع صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @mafzal5142
    @mafzal5142 Місяць тому +1

    باقی زندگی اسلامی نظام کے وقف کے لیے وقف کر دیں عمران خان نہیں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اسلامی نظام کے بہت بہتر وکیل ہیں

  • @iqbalansari2784
    @iqbalansari2784 Місяць тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

  • @SAJJAD1328
    @SAJJAD1328 Місяць тому +4

    میں سرینگر کشمیر سے
    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور صحت کاملہ عطاء کرے آمین

  • @muhammadKhan_50
    @muhammadKhan_50 Місяць тому +9

    اللہ تعالٰی سمی ابراہیم آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے

  • @toheedkousar8493
    @toheedkousar8493 Місяць тому +9

    اللّہ تعالیٰ اپ کو لمبی لمبی زندگی عطاء فرمائے پاکستان کوآپ کی بہت ضرورت ہے

  • @user-dg8sk8dk7l
    @user-dg8sk8dk7l Місяць тому +10

    اللہ پاک اپکو صحت تندرستی والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @maliktahirmehmoodawan6468
    @maliktahirmehmoodawan6468 Місяць тому +34

    اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور حق گوئی کو جاری رکھیں اللّٰہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @ijazali5981
    @ijazali5981 Місяць тому +27

    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @saeedahmed4125
    @saeedahmed4125 Місяць тому +9

    اللہ کریم صحت و سلامتی کے ساتھ آپ کو قائم و دائم رکھے ۔ پاکستان زندہ باد

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 Місяць тому +1

    شکر اللہ پاک کا آپ خیریت سے ہیں عمران خان پاکستانی قوم کے خون میں شامل ہیں انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ہو گی ❤

  • @saeednawaz5818
    @saeednawaz5818 Місяць тому +3

    سمیی صاحب اللہ تعالیٰ اپکو صاحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @yasirrana1122
    @yasirrana1122 Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین 🎉

  • @naemshah6852
    @naemshah6852 Місяць тому +3

    اللہ پنجتن پاک آپ کو سلامت رکھے لمبی زندگی اور اچھی صحت دے

  • @sajidhussain-xq8is
    @sajidhussain-xq8is Місяць тому +2

    اللّٰہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @amarsohailamarsohail4713
    @amarsohailamarsohail4713 Місяць тому +30

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا کرے

  • @user-ro7hm2iu2f
    @user-ro7hm2iu2f Місяць тому +30

    اللّٰہ مولا آپکو صحتِ کاملہ و درازیِ عمر عطا فرمائیں بحقِ محمد و آلٖ محمد علیھم السّلام آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @mubeenkhan6926
    @mubeenkhan6926 Місяць тому +6

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @FarooqAwan-eu7wd
    @FarooqAwan-eu7wd Місяць тому +2

    سمی ابراہیم صاحب اللہ اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے بڑے پریشان ہو گئے ہو گیا سمی صاحب کا

  • @irfanhashmi3833
    @irfanhashmi3833 Місяць тому +83

    اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔ آپ پاکستان کی صحافت کا اساسہ ہیں ماشااللہ

  • @KhalidMehmood-yg7ip
    @KhalidMehmood-yg7ip Місяць тому +23

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @anjumsaeed7167
    @anjumsaeed7167 Місяць тому +8

    اللہ تعالیٰ تمام مجاھدین وطن کی حفاظت فرمائے اور صحت سلامتی دے آمین ❤

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s Місяць тому +3

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plz plz plz plz

  • @akbargoraya7656
    @akbargoraya7656 Місяць тому +18

    سمیع ابراھیم صاحب اللّٰہ آ پ کو صحت سلامتی دے آ مین

  • @ahmadhayat7544
    @ahmadhayat7544 Місяць тому +4

    سر اللہ آپکو صحت وتندرس عطاء فرمائے آمین

  • @saminabashir6554
    @saminabashir6554 Місяць тому +8

    اللہ تعالٰی صحت اور زندگی دے آمین

  • @MNadeem-st1kh
    @MNadeem-st1kh Місяць тому +3

    سمیع انکل اللہ تعالیٰ آپ کو کامل صحت عطا فرمائے آمین

  • @user-ox5ef4tw8h
    @user-ox5ef4tw8h Місяць тому +9

    اللّٰہ پاک آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے ۔ عمران خان زندہ باد۔ وہ سب جانتے ہیں کہ یہ سب فارم 47 کی پیداوار جعلی وزیراعظم نے

  • @zaheerahmadmalik745
    @zaheerahmadmalik745 Місяць тому +3

    اللّہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آپ تو جان ہو ہماری بہت سارا پیار آپ کے لئے ❤❤❤

  • @malikfayyaz5685
    @malikfayyaz5685 Місяць тому +3

    سر اللہ پاک آپکو صحت والی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین

  • @user-hy6fi7ei8d
    @user-hy6fi7ei8d Місяць тому +3

    سمیع صاحب اللّہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین یارب العالمین ۔

  • @user-mf9yj2ti7q
    @user-mf9yj2ti7q Місяць тому +39

    بےشک اللّٰہ تبارک وتعالی تندرستی اور صحت حفظ و امان عطا کرنے والے ہیں

  • @abdulwasee3389
    @abdulwasee3389 Місяць тому +18

    اللہ پاک اپ کو تندرستی عطا فرمائے اپ سرمایہ پاکستان ہے الحمدللہ ❤

  • @shoaibtughlaq2150
    @shoaibtughlaq2150 Місяць тому

    اللہ آپ کو تمامتر خیروعافیت کے ساتھ مکمل شفایاب رکھے اور اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو حقیقی آزادی مکمل خودمختاری اور ترقی کی منازل دلانے میں کامیاب فرمائے۔

  • @salahuddin7619
    @salahuddin7619 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ اپ کوصحت اور تندرستی عطا فرمائے ۔
    صرف عمران خان وزیراعظم پاکستان

  • @shaikhimtiazahmad
    @shaikhimtiazahmad Місяць тому +3

    اللّه پاک آپکو صحت کاملہ عطاء فرماۓ ،۔آمین

  • @imookhan9639
    @imookhan9639 Місяць тому +70

    اللہ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

    • @mirbashir8583
      @mirbashir8583 Місяць тому +1

      Allah salamat rakhay sami sir abhi aap ki zaroorat hai❤❤❤❤

  • @muhammadaslammughal5619
    @muhammadaslammughal5619 Місяць тому +1

    اللہ سبحان وتعالی آپکو صحت و تندرستی عطا کرے اور آپ اسی طرح مُلک و قوم کی خدمت اور راہنمائی کرتے رھیں آمین یا ربُ العالمین

  • @kausarishaq9935
    @kausarishaq9935 Місяць тому

    ﷲ پاک آپکو صحت کاملہ عطا فرمائیں صحت کے ساتھ خضر حیات عطا ہو آمین آپ سچے اور کھرے صحافی ہیں پاکستان کا سرمایہ ہیں سمیع ابراہیم دبنگ صحافی ماشاءﷲ

  • @nabbasi565
    @nabbasi565 Місяць тому +56

    اللہ تعالٰی جلد از جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @hammadurrehman2307
    @hammadurrehman2307 Місяць тому +5

    اللہ اپ کو صحت اور زندگی دے

  • @muhammadyaseen5361
    @muhammadyaseen5361 Місяць тому +26

    سمیع صاحب جتنے ووٹ میرے خان کو پاکستان کی عوام نے دیئے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ اپ کے ساتھ پاکستان اور بیرون ملک پاکستانیوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

  • @imtiazfarooq4440
    @imtiazfarooq4440 Місяць тому +41

    اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرماۓ آمین آپ ایک بہادر اور دیانتدار شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو

  • @NazidUllah-wc7cc
    @NazidUllah-wc7cc Місяць тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض خان اور شیر افضل مروت اور تمام پی ٹی آئی سپورٹرز کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین عمران خان اور پی ٹی آئی زندہ باد

  • @MalikSahab-bc3fk
    @MalikSahab-bc3fk Місяць тому

    اللہ پاک سچ سچی صحافتکو صحت وسلامتی بخشے۔۔۔آمین

  • @MalikMitha-xt5fr
    @MalikMitha-xt5fr Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

  • @allahbakhshbhattibhatti
    @allahbakhshbhattibhatti Місяць тому +21

    اللہ تعالٰی خیر و برکت عطاء فرمائے

  • @aahiladeel2437
    @aahiladeel2437 Місяць тому +3

    اللہ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے

  • @BeAlwayshappy-jw4rf
    @BeAlwayshappy-jw4rf Місяць тому +6

    ALLAH PAAK AAP KO SHFAA DE IHFAZAT FRMAHE AAMIN JAZAKLLH JAZAAKLLH SAMI BAHI ❤

  • @yazdananaheed3754
    @yazdananaheed3754 Місяць тому +9

    یا اللہ پاکستان میں اچھے لوگوں کی پہلے ہی بہت کمی ہے اے اللہ اپنے حبیب کے صدقے سمی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا کر

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 Місяць тому

    عمران خان زندہ باد پائندہ باد ہم سب پاکستانی عوام کے نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ہمیشہ تا حیات وزیراعظم رہے گئے ان شاءاللہ آمین یارب العالمین آمین ثم آمین

  • @user-mm8hv7pp5j
    @user-mm8hv7pp5j Місяць тому +9

    اللہ تعالی صحت و تندرستی دے آمین

  • @manazirkhan3888
    @manazirkhan3888 Місяць тому +25

    ❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو کامل صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @sajidmehmoodramay6505
    @sajidmehmoodramay6505 Місяць тому +1

    اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ImranKhan804....
    @ImranKhan804.... Місяць тому +1

    یہ عمران خان جیسے سوشل میڈیا بننا چاہتے ہیں لیکن ان کو وہ عزت نہیں ملے گی کیوں کہ عمران خان کا سوشل میڈیا ایک ٹائیگر میڈیا ہے❤❤❤

  • @R.Ali-10
    @R.Ali-10 Місяць тому +6

    Allah pak apko sahat dai or apko hamaisha ham sab ki dua apkai sath hay same sb. We all live you❤❤❤❤❤ Ali from dubai ❤❤❤❤

  • @syedkhalidwahabshah4183
    @syedkhalidwahabshah4183 Місяць тому +6

    سمی بھائی اللّه آپ کو صحت اور تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطاء فرماۓ ۔آمین ۔

  • @FarhanQureshi-ck2qh
    @FarhanQureshi-ck2qh Місяць тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تنروض تی اطہ فرمائے آمین ثم آمین عمران خان زندہ باد

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 Місяць тому

    عمران خان زندہ باد پائندہ باد
    عالم اسلام کے اسلامی نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ہمیشہ تا حیات وزیراعظم رہے گئے ان شاءاللہ آمین یارب العالمین آمین ثم آمین

  • @syedaliafzaalkirmani9264
    @syedaliafzaalkirmani9264 Місяць тому +6

    الحمدللہ اللہ اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

  • @syedashrafali2789
    @syedashrafali2789 Місяць тому +8

    اللہ تعالیٰ آ پکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آ مین ثمہ آمین

  • @dupindersinghgill2923
    @dupindersinghgill2923 Місяць тому +1

    ਪਰਮਾਤਮਾ ਤੁਹਾਨੂੰ। ਚੜ੍ਹਦੀ ਕਲਾ ਬਖਸ਼ੇ। ਸਰੀ ਕਨੇਡਾ ਤੋ 🙏☝️💪✊✍️

  • @ismahnisa8753
    @ismahnisa8753 Місяць тому

    اللہ تعالی عمران خان کی اور عمران خان کے تمام چاہنے والوں کی اور سپورٹرز کی جان مال اور عزت کی حفاظت فرمائے امین اور غیب سے مدد فرمائے امین اور دشمن کی سازش کو ناکام بناے امین
    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور مکمل صحت تندرستي عطا فرمائے امین

  • @Voiceresonates
    @Voiceresonates Місяць тому +7

    Aap bohat hi decent aur respectable tv person hain, bohat duaayn

  • @usmanjuttusmanjutt9895
    @usmanjuttusmanjutt9895 Місяць тому

    اللہ تعالٰی عمران خان کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NoJustice1
    @NoJustice1 Місяць тому

    اللہ پاک آپ کو اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ جیسے لوگ جو سچ بول رہے ہیں سچے لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں ہمیں آپ کی ضرورت ہے ❤

  • @riazahmed61
    @riazahmed61 Місяць тому +21

    Imran Khan zindabad and 6 gudges Allah Pak haifaazat far ❤❤❤

  • @nazmeenusman666-hi7zh
    @nazmeenusman666-hi7zh Місяць тому +9

    Allah ap ko lambi umer dy Mukamel sihate kamla naseeb kary ameen

  • @sawarkhan1224
    @sawarkhan1224 Місяць тому

    عمران خانصاحب 25کروڑ پاکستانیوں کے خیر خواہ ھین اور ارشد۔۔شریف یرخمہ اللہ

  • @umarkhaliqkhan6092
    @umarkhaliqkhan6092 Місяць тому

    اللہ تعالٰی عمران خان کو سب مخب وطن پاکستانیوں صخافت کرنے والوں کو لمبی زندگی دے

  • @user-xq4wd6rp9p
    @user-xq4wd6rp9p Місяць тому +20

    Allah ap ky hifazazt farmyen. Imran ryaz Imran khan zindabad

  • @user-dj1yl9tp4z
    @user-dj1yl9tp4z Місяць тому +10

    اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 Місяць тому +1

      سمی صاحب جن لوگوں کی دل کی نالیاں کچھ بند ہیں
      وہ دس دن تک سرسوں کے بیج رات کو سونے سے پہلے ایک ٹی سپون پانی کے ساتھ کھا لیں
      چالیس فیصد تک نالیاں کھل جاتی ہیں
      میرے بہنوئی کو ایک ترکی عورت نے بتایا تھا
      اس سے ان کو بہت فرق پڑھ گیا تھا 🤲🤲
      جرمنی سے

  • @shahmazhar9236
    @shahmazhar9236 Місяць тому

    سمی بھائی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ تعالی نے اپ کو نئی زندگی دی صحت کاملہ اج رات ا گیا سب کا شکر ادا کرو الحمدللہ ثم الحمدللہ اپ کو مبارک ہو

  • @ms00735
    @ms00735 Місяць тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سمیع صاحب اللہ اپنے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @seemarauf9476
      @seemarauf9476 Місяць тому

      Yeh sab sahafi or siyasat daan ek jese hain yeh rehty Pakistan me hain lekin yeh apna ilaaj Pakistan se bahar ja kr karna chahty hain

  • @user-ig2zl8ir3t
    @user-ig2zl8ir3t Місяць тому +129

    عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں یا اللہ عمران خان کو رہا کر اور پاکستان کا حکمران بنا دے آمین..