شندور پاکستان کے ضلع غذر کے مقام پر دنیا کا بلند ترین میدان ہے جو کو سرسبز خطہ گھاس و جنگلی پھولوں نیز اپنے پولو گراونڈ جہاں ہر سال پولو فیسٹیول منا یا جا تا ہے اور شندور جھیل کے لیے جانا جاتا ہے۔ جو سطح سمندر سے ساڑے بارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہاں پر ہر سال سات جولایی سے نوجولایی تک گلگت اور چترال کی ٹیموں کے مابین پولو کا ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو شندور کا تہوار کہا جاتا ہے
very good 😊
Chitral my valley
shandur my heart
Love chitrali
so nice love u shandur
Pakistan ki shan chitral
chitral ki shan shandur
plz mujhy shandure k ass pass elaky k name btao plz
Gilgit ki pahchan shandur,,,,,,,,,,,,,,,
soo intersersetd