مدارس خیراتی ادارے ہیں اور مساجد بھی تو جس طرح باقی خیراتی ادارے وزارتِ صعنت کے تحت ہیں تو مدارس بھی وزارتِ صنعت کے تحت ہونے چاہئیں وہاں پر آڈیٹ ہوتی ہے ۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے آئینی طور پر مدارس بل منظور کروایا صرف دستخط باقی تھے لیکن دستخط کرنے کے بجائے یار لوگوں نے جان بوجھ کر علمائے کرام لڑ ا ؤ پالیسی کا آغاز کیا ہے
عزیز زو ہندوستان میں بھی قریبا 2007/8 میں ایسے ہی اختلاف ہوا تھا بھت سے علماء نے سرکاری بورڈ کی حمایت کی اور سرکار کی امداد لینے کی جوازیت پیش کی کچھ سال ان علماء نے بھت مزے کئے اب ان مدارس کے علماء اور مدرسین کی آۓ دن دھرنوں کی خبر مل رہی ہوتی ہے اب کچھہ سالوں سے ان کے مہتمم کی جگہ حکومتی ملازم کو زمہ دار بنانے کی اطلاع مل رہی ہو تی ھے اور صبح کو وندے ماترم پڈھنا پر بھی حکومتی ریاستی دباؤ ہوتا ھے اب وہ مدارس حکومتی ادارے ہیں نہ کہ دینی آپ کے ملک میں بھی ایسے مولوی کچھ دنوں سے نظر آرہے ہیں جو حکومتی عسکری مدرسوں کی باتیں اور فضائل بیان کر رہے ہیں جن کو اگر آسان زبان میں کہا جاۓ تو گویا وہ فضل اور فیضی ہیں خدا ان حکومتی عسکری علماء سے لوگوں کی حفاظت فرمائے
عسکری وفاقوں والے صحیح کہہ رہے ہیں کہ مدارس کو کوئی مسئلہ نہیں، نہ اکاونٹ کھلوانے میں،نہ رجسٹریشن کرانے میں۔مگرہمارے مدارس کو تو مسسئلہ ہے ۔اسی حوالے سے ماہنامہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان حافظ محمداحمدلکھتے ہیں ’’فرق صاف ظاہر ہے: جو مدارس اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ چاہتے ہیں، جو ہر طرح کے دباؤ سے آزاد رہنا چاہتے ہیں ؛ان کی رجسٹریشن نہیں ہورہی ، ان کے اکائونٹس بند کیے جا رہے ہیں ،ان سے کوائف طلب کیے جاتے ہیں، انہیں طرح طرح سے تنگ کیا جاتا ہے ۔اور جو مدارس سرنڈر کر رہے ہیں ، جنہوں نے اپنی آزادی و خود مختاری گروی رکھ دی ہے ؛ ان کی رجسٹریشن بھی ہورہی ہے،ان کے اکائونٹس بھی کھل رہے ہیں اور کروڑوں روپے کے فنڈز بھی مل رہے ہیں ۔انہیں قیمتی پلاٹس بانٹے جا رہے ہیں ، ان کے لیے سرکار در بار کے دروازے کھلے ہیں،انہیں سرکاری تقریبات میں بلایا جاتا ہے ۔ اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔۔ دل یا شکم ؟! آزادی یا غلامی ؟!
❤❤❤ماشاءاللہ❤جزاك اللهُ❤❤❤ بے شک سارے علماء عام انسان سے بہتر ھے لیکن دُنیاکے ہاں جو ظاہری طورپرتوعالم ھے یہی لوگوں کوعلماءکےخلاف استعمال کرتے ہیں بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ھے دُنیا میں واحد اسلامی تعلیمات ہیں جس میں سمجھ بوج نہ ھونے کے باوجود محلے کے لوگ ۔ علاقے کے بڑے لوگ ۔ شہر کے ماڈرن افیسر+ . ملک کے بیرونی غلام اپنے اقاوں کے اشارے پر چلنے والے سیاستدان اور بیروکریٹ ۔ اور دُنیا کے ہر مذھب کے پیشوا اور عالمی لیڈر دینِ اسلام میں خوفیاں طور پر پاٶں لڑانے کوشش کرتے ہیں
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے ہمیں اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
Molana lakho HUFAZ. HAZARO ALIM E DEN .OR SUB SE BARY OR PHELY ALIM SARKR E MADENA .S.A.W KE AHADES E MUBARAK SUB SE AFZAL JIHAD ZALI HUKMARAN K SAMNY KALMA E HUK KHNA. HAMESAH FUZLURAHMAN HUKUMET KE GOOD ME. LAKHO HAFIZ OR ALIMO KO LAL MASJID. K.P.K ME DAROON HAMLO WAZERISTAN WANA BALOCHISTAN. OR ABHE HAFIZ ASIM MUNER KE VOOTO KE CHORE OR BAD MASHE. OR AAP LOGO KE KHAMOSHE.😂😂😂😂😂
مولانا فضل الرحمان بھی کہ رہے ہیں آپ اپنے بورڈ کے مطابق چلیں ہم اپنے وفاق کے مطابق سوسائٹی ایکٹ کے مطابق چلیں ۔ اتنی الزام تراشیوں ، کردار کشی اور طعنہ زنی کی کیا ضرورت ہے ۔ اپنا موقف پر زور دلائل سے دیں ۔ اہل حق علماء ایک دوسرے پر کیچڑ کیوں اچھال رہے ہیں ۔
بات آپ کی صحیح لیکن سابقہ کردار کو بھی دیکھا جائے کہ اس میں وفاق المدارس یا یا یا آج کل کے نائے فوجی بورڈ بلکہ یوں کہا جائے کہ بیرونی بورڈ! اس کی واضح ثبوت آج صدر زرداری صاحب نے پیش کیا کہ پاکستان کے اوپر پابندیاں عائد ھو سکتی ھے 😢😢 اس معاملے میں مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی اور مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینا چاہیے
😂 مفتی تقی عثمانی کا نام لے لو نا ۔۔ جامعہ رحیم کے مہتمم تو مفتی رشید سے ہٹ چکے اور فرما چکے کہ میں ادب کی وجہ سے مفتی تقی عثمانی کے آگے نہیں بیٹھ سکتا۔۔۔۔۔۔ لیکِن رخنہ پورا پیدا کرونگا
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی بھی اس وقت وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ ہیں تو مولانا عبد الرحیم کوبھی ان کا ساتھ دینا چاہیے 11گیارہ ہوتے ہیں اس لیے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے@@zaffarhabibkhawaja8717
مولانا عبدالقدوس محمدی صاحب فرما رہے تھے کہ موجودہ صدر وفاق نے ہی اسلامی بینکنگ کی بنیاد رکھی ہے یہ سن کر مجھے تھوڑی ہنسی آگئی کہ جس وقت موجودہ صدر وفاق ہم سب کے سروں کے تاج حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اسلامی بینکاری کی بنیاد رکھ رہے تھے اور اس پر کام کر رہے تھے تو اس وقت اہل وفاق نے ان کے ساتھ وہی کچھ کیا تھا جو اس وقت اہل وفاق اور اہل جمعیت حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کے ساتھ کر رہے ہیں اور اس وقت بھی جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ سائٹ نے حضرت شیخ الاسلام صاحب کے موقف کو سب سے پہلے تسلیم کیا اور حضرت کے دستو بازو بنے تھے۔ ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
@UbaidUrRahman-w1n سوال السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب ! میرا سوال یہ ہےکہ کیا میں میزان بینک یا کسی اسلامک بینک میں سیونگ اکاونٹ کھلوا کر اس میں پیسے رکھ کر جو نفع ملتا ہے،اس کو میں استعمال کر سکتا ہوں ؟ کیا وہ پیسہ جائز ہے، وہ پیسہ حرام اورسود کا تو نہیں ہوگا؟ اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ کوئی بھی اسلامی بینک جوغیرسودی طریقوں کی بنیادپرمستندعلمائےکرام کی نگرانی میں معاملات کرتاہے،اس میں آپ سیونگ اکاونٹ کھول سکتےہیں اور جو نفع ملے اس کو استعمال کرنا جائز ہے،وہ حرام اور سود نہیں ہوگا ۔ حوالہ جات (مأخذہ :التبویب:70427 /633391) محمدادریس دار الافتاءجامعۃ الرشید ،کراچی /22ربیع الثانی1446ھ واللہ سبحانہ وتعالی اعلم مجیب محمد ادریس بن غلام محمد مفتیان فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب
جناب شور مچانے سے اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچیے سے کچھ نہیں ہوتا اگر 18000 ڈمی مدارس ہیں تو آپ ان کے ساتھ بیٹھ کر ایک نشست ہی کرلیں ۔۔۔یہ سوشل میڈیا پر جاری بک بک بند ہوجائے گی۔۔۔ ابھی تو آپ پروپیگنڈا کرکے بات دبا سکتے ہیں لیکن جب پانی سر سے گزرے گا تپ پتہ چلے گا کون صحیح تھا اور کون غلط
@UbaidUrRahman-w1n مولانا خود سرکاری درباری اور طاغوتی ہے۔۔۔ عجیب بداخلاقی ہے کہ جب وہی علماء پیغام پاکستان پر دستخط کررہے تھے تب علماء دین اور علماء کرام تھے جبکہ کریڈٹ جناب اسلامی جمہوریہ لے رہے تھے اور اب سرکاری علماء بن گئے ؟؟؟۔۔۔
ہاں جو مولانا شیف وعدہ کیا گیا 26 مے عینی ترمیم میں وہ پورا کرنا چاہیے اس میں یہ الزام میں تعلیم محکمہ تعلیم کے حوالے سے ہے یا وہ صنعت و حرفت تجارت کی ہے کیا چکر چلا رہے ہیں یہ مولوی لوگ
جو اپ کو پسند نہیں وہ اعتراضات اٹھائیں سارے نظام کو ملا اسم میں مت لپیٹیں یہ جو تعلیم محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی مدارس ہیں یہی ایک کامیاب مدارس ہیں یہی ایک اصول اور اصولی اور منطقی بات ہے اپ پتا نہیں اپس میں تقسیم ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں اللہ ہی جانے
جی نظر آرہی ہے محکمہ تعلیم کتنی اچھی تعلیم دے رہی ہے 😂😂😂... آپ کو معلوم ہے ہماری یونیورسٹیز کا کون سا نمبر ہے عالمی دنیا میں ہمارے نوجوان باہر جاتے ہیں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے اور مدارس میں پوری دنیا سے تعلیم حاصل کرنے پاکستان کا رخ کرتے ہیں کبھی مدارس کادورہ کریں تو معلوم ہو آپ کو وہاں پر ہر رنگ ونسل کے طلباء موجود ہیں ۔۔۔۔ اور اگر اتنی ہی اچھی تعلیم دے رہی ہے ہماری حکومت تو کیمبرج بورڈ اور آغا خان بورڈ کو بھی اپنی زیر سرپرستی میں لیں لیے😡😡😡😡
محترم آفتاب نذیر صاحب اور دیگر سب احباب کا بہت شکریہ
مولانا فضل الرحمان ذندہ باد
بہترین وڈیو
❤❤❤مولانا فضل الرحمن زندہ اباد❤❤❤
افتاب بھائی بہترین اقدام مزید اسطرح کے علمائے اکرام کو سامنے لانا چھائی ہے
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
ترجمان مدارس زندہ باد
مولانا فضل الرحمن زندہ باد ❤❤❤❤❤
بہترین ❤
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ہماری جان
بہت خوب only Moulana
لاجواب پروگرام
دعاہے ترقیات سے نوازے جاؤ
جزاک اللّہ
ماشاءاللہ بہتریں ترجمانی کی ہے مدارس کی ایسے لوگ میڈیا مین بات کرے
وفاق المدارس العربیہ ہی حقیقی علمی ادارہ ہے
اس سال ہمارے چھوٹے سے مدرسے سے(80) حفاظ نکلے ہیں چارسدہ سرڈھیری ۔ مولانا قاری حامد الله حفظہ اللہ وفاق المدارس العربیہ
ساتھ وفاق المدارس کا نام بھی لکھا کریں تاکہ عام آدمی کو پتہ چلے کہ طاہر اشرفی رونگ نمبر ہے ۔
@NoorMasood-th7gk جزاک اللّہ ابھی چیک کر
مدارس کا ترجمان ،، قائد فضل الرحمان
ماشآءالله تبارك الله
مفتی عبدالرحیم اور طاہر و اشرفی وغیرہ حکومتی اور فوجی علماء ہیں۔
❤مولانا فضل الرحمٰن صاحب❤
مدارس خیراتی ادارے ہیں اور مساجد بھی تو جس طرح باقی خیراتی ادارے وزارتِ صعنت کے تحت ہیں تو مدارس بھی وزارتِ صنعت کے تحت ہونے چاہئیں
وہاں پر آڈیٹ ہوتی ہے ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب نے آئینی طور پر مدارس بل منظور کروایا صرف دستخط باقی تھے لیکن دستخط کرنے کے بجائے یار لوگوں نے جان بوجھ کر علمائے کرام لڑ ا ؤ پالیسی کا آغاز کیا ہے
Masha Allah Molan shab
اللہ پاک استاد محترم کو سلامت رکھے مزید ترقی عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ استاجی بھت خوب ،،محمدی صاحب زندہ باد
Moulana Fazal Rehman zindabad....❤❤❤❤❤
100 فی صد درست
Masha Allah, molana sahib ny shandar bat ki
ALLAH pak aap ko jazai Khair ata farmayan
طاہر اشرفی کا مدرسہ کونسا اور بورڈ کا کیا نام ہے سالانہ اس سے کتنے علماء اور حفاظ فارغ التحصیل ہوتے ہیں ؟
عزیز زو
ہندوستان میں بھی قریبا 2007/8 میں ایسے ہی اختلاف ہوا تھا بھت سے علماء نے سرکاری بورڈ کی حمایت کی اور سرکار کی امداد لینے کی جوازیت پیش کی کچھ سال ان علماء نے بھت مزے کئے اب ان مدارس کے علماء اور مدرسین کی آۓ دن دھرنوں کی خبر مل رہی ہوتی ہے اب کچھہ سالوں سے ان کے مہتمم کی جگہ حکومتی ملازم کو زمہ دار بنانے کی اطلاع مل رہی ہو تی ھے اور صبح کو وندے ماترم پڈھنا پر بھی حکومتی ریاستی دباؤ ہوتا ھے اب وہ مدارس حکومتی ادارے ہیں نہ کہ دینی آپ کے ملک میں بھی ایسے مولوی کچھ دنوں سے نظر آرہے ہیں جو حکومتی عسکری مدرسوں کی باتیں اور فضائل بیان کر رہے ہیں جن کو اگر آسان زبان میں کہا جاۓ تو گویا وہ فضل اور فیضی ہیں خدا ان حکومتی عسکری علماء سے لوگوں کی حفاظت فرمائے
زبردست جناب ❤
ماشاءاللّٰه
Mufti Abdul Qudoos Sahb ❤
Molana fazlrahman zindabad
ماشاء الله بارك الله يا شيخي المكرم ❤🌹
عسکری وفاقوں والے صحیح کہہ رہے ہیں کہ مدارس کو کوئی مسئلہ نہیں، نہ اکاونٹ کھلوانے میں،نہ رجسٹریشن کرانے میں۔مگرہمارے مدارس کو تو مسسئلہ ہے ۔اسی حوالے سے ماہنامہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان حافظ محمداحمدلکھتے ہیں ’’فرق صاف ظاہر ہے:
جو مدارس اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ چاہتے ہیں، جو ہر طرح کے دباؤ سے آزاد رہنا چاہتے ہیں ؛ان کی رجسٹریشن نہیں ہورہی ، ان کے اکائونٹس بند کیے جا رہے ہیں ،ان سے کوائف طلب کیے جاتے ہیں، انہیں طرح طرح سے تنگ کیا جاتا ہے ۔اور جو مدارس سرنڈر کر رہے ہیں ، جنہوں نے اپنی آزادی و خود مختاری گروی رکھ دی ہے ؛ ان کی رجسٹریشن بھی ہورہی ہے،ان کے اکائونٹس بھی کھل رہے ہیں اور کروڑوں روپے کے فنڈز بھی مل رہے ہیں ۔انہیں قیمتی پلاٹس بانٹے جا رہے ہیں ، ان کے لیے سرکار در بار کے دروازے کھلے ہیں،انہیں سرکاری تقریبات میں بلایا جاتا ہے ۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔۔
دل یا شکم ؟!
آزادی یا غلامی ؟!
بہت خوب۔
Love you Molana❤❤❤
Zabardast program ❤
ماشاءاللہ
Molana islam card khail rha aj yakeen ha
فساد وہ پھیلا رہے ہیں جو 10 سالوں سے روڈوں پر گھوم رہے ہیں پر ہیں جو مسندوں پر بیٹھ کر پڑھا رہے ہیں وہ فساد فی الارض نہیں کر رہے
❤❤❤ماشاءاللہ❤جزاك اللهُ❤❤❤
بے شک سارے علماء عام انسان سے بہتر ھے
لیکن دُنیاکے ہاں جو ظاہری طورپرتوعالم ھے
یہی لوگوں کوعلماءکےخلاف استعمال کرتے ہیں
بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ھے
دُنیا میں واحد اسلامی تعلیمات ہیں جس میں سمجھ بوج نہ ھونے کے باوجود محلے کے لوگ ۔ علاقے کے بڑے لوگ ۔ شہر کے ماڈرن افیسر+ . ملک کے بیرونی غلام اپنے اقاوں کے اشارے پر چلنے والے سیاستدان اور بیروکریٹ ۔ اور دُنیا کے ہر مذھب کے پیشوا اور عالمی لیڈر دینِ اسلام میں خوفیاں طور پر پاٶں لڑانے کوشش کرتے ہیں
مولانا بیچارے کئی سالوں سے بے روزگار ہیں اپنے روزگار کے لئے سب کچھ کر رہے ہیں اور وفاق کو استعمال کر رہے ہیں
Maolana f.rahman sb, ek azeem ,dini seasi or qaomi rahnuma h.
Good
بنوریہ سائٹ پر خود آفتاب صاحب نے حضرت کو پریشانی میں ڈال دیا۔😂
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب حافظ قرآن اور فاضل عالم بھی ہیں جامعہ اشرفیہ لاہور کے فاضل ہیں
مفتی عبدالرحیم کے پروگرام میں ناکام بنانا بھت ضروری ھے کیونکہ ان کا پروگرام بھت خطرناک ھے
Mulana fazlurehman zindabad ❤
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے ہمیں اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ غلاظت کے ڈھیر طاہر اشرفی کو اٹھا لے
M.f.rahman zindabad.
❤❤❤
Molana lakho HUFAZ. HAZARO ALIM E DEN .OR SUB SE BARY OR PHELY ALIM SARKR E MADENA .S.A.W KE AHADES E MUBARAK SUB SE AFZAL JIHAD ZALI HUKMARAN K SAMNY KALMA E HUK KHNA. HAMESAH FUZLURAHMAN HUKUMET KE GOOD ME. LAKHO HAFIZ OR ALIMO KO LAL MASJID. K.P.K ME DAROON HAMLO WAZERISTAN WANA BALOCHISTAN. OR ABHE HAFIZ ASIM MUNER KE VOOTO KE CHORE OR BAD MASHE. OR AAP LOGO KE KHAMOSHE.😂😂😂😂😂
مفتی عبد الرحیم صاحب زندہ بآد
سرکاری علماء زندہ باد😂😂
💐💐💐💐💐💐
یہ ساری باتیں اوپر والا طبقہ کر رہا ہے نیچے والا طبقہ پس رہا ہے ان لوگوں کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتی
Ashrafi or a.raheem sb,maolana f.rahman sb muqabile me ehsas kmtari me mubtala h.
مولانا فضل الرحمان بھی کہ رہے ہیں آپ اپنے بورڈ کے مطابق چلیں ہم اپنے وفاق کے مطابق سوسائٹی ایکٹ کے مطابق چلیں ۔
اتنی الزام تراشیوں ، کردار کشی اور طعنہ زنی کی کیا ضرورت ہے ۔
اپنا موقف پر زور دلائل سے دیں ۔ اہل حق علماء ایک دوسرے پر کیچڑ کیوں اچھال رہے ہیں ۔
بات آپ کی صحیح لیکن سابقہ کردار کو بھی دیکھا جائے کہ اس میں وفاق المدارس یا یا یا آج کل کے نائے فوجی بورڈ بلکہ یوں کہا جائے کہ بیرونی بورڈ!
اس کی واضح ثبوت آج صدر زرداری صاحب نے پیش کیا کہ پاکستان کے اوپر پابندیاں عائد ھو سکتی ھے 😢😢
اس معاملے میں مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی اور مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینا چاہیے
Zyda sary ulma is trha ki guftagu karin
Aqabreen K hath ma sab ka hath.
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے اب پاکستان میں حالات روز بروز عجیب تر ہوتے جارہے ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب مدرسے کے معاملے میں حق پر ہیں
@@zaffarhabibkhawaja8717 Mera molana se koi zati talluq nhi na he me inko sport krta hu but wo is jaga Haq pr he
@zaffarhabibkhawaja8717 میں انڈیا سے ہو سب سمجھ تا ہوں آپ پاکستان میں ہوکے مدرسے بل کو نہی سمجھ پاۓ آپ ضرور پی ٹی آئی سپوٹر ہو
😂 مفتی تقی عثمانی کا نام لے لو نا ۔۔ جامعہ رحیم کے مہتمم تو مفتی رشید سے ہٹ چکے اور فرما چکے کہ میں ادب کی وجہ سے مفتی تقی عثمانی کے آگے نہیں بیٹھ سکتا۔۔۔۔۔۔
لیکِن رخنہ پورا پیدا کرونگا
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی بھی اس وقت وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ ہیں تو مولانا عبد الرحیم کوبھی ان کا ساتھ دینا چاہیے 11گیارہ ہوتے ہیں اس لیے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے@@zaffarhabibkhawaja8717
صنعت سے تعلیم کاتعلق کیا ھے؟
وفاق شیعہ کا قرآن وہی ہے جو وفاق المدارس کا ہے
Madaris bhe kamae ka aik zareya bun gae hyn reform ke zarorat hy ana ka masla na banae.
چلا جا ــــــــ کے ✋😡✋
کوئی باقاعدہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ پچیس منٹ ضائع ہوگئیں
مولانا عبدالقدوس محمدی صاحب فرما رہے تھے کہ موجودہ صدر وفاق نے ہی اسلامی بینکنگ کی بنیاد رکھی ہے یہ سن کر مجھے تھوڑی ہنسی آگئی کہ جس وقت موجودہ صدر وفاق ہم سب کے سروں کے تاج حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اسلامی بینکاری کی بنیاد رکھ رہے تھے اور اس پر کام کر رہے تھے تو اس وقت اہل وفاق نے ان کے ساتھ وہی کچھ کیا تھا جو اس وقت اہل وفاق اور اہل جمعیت حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کے ساتھ کر رہے ہیں اور اس وقت بھی جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ سائٹ نے حضرت شیخ الاسلام صاحب کے موقف کو سب سے پہلے تسلیم کیا اور حضرت کے دستو بازو بنے تھے۔
ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا
جامعہ الرشید کا ہی بینکنگ نظام پر مفتی صاحب سے اختلاف تھا اور ہے
مفتی صاحب کی ٹانگیں گھچنے میں جامعہ الرشید پیش پیش تھا اور ہے
@UbaidUrRahman-w1n
سوال
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مفتی صاحب ! میرا سوال یہ ہےکہ کیا میں میزان بینک یا کسی اسلامک بینک میں سیونگ اکاونٹ کھلوا کر اس میں پیسے رکھ کر جو نفع ملتا ہے،اس کو میں استعمال کر سکتا ہوں ؟ کیا وہ پیسہ جائز ہے، وہ پیسہ حرام اورسود کا تو نہیں ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
کوئی بھی اسلامی بینک جوغیرسودی طریقوں کی بنیادپرمستندعلمائےکرام کی نگرانی میں معاملات کرتاہے،اس میں آپ سیونگ اکاونٹ کھول سکتےہیں اور جو نفع ملے اس کو استعمال کرنا جائز ہے،وہ حرام اور سود نہیں ہوگا ۔
حوالہ جات
(مأخذہ :التبویب:70427 /633391)
محمدادریس
دار الافتاءجامعۃ الرشید ،کراچی
/22ربیع الثانی1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب
محمد ادریس بن غلام محمد
مفتیان
فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب
آ زادی کا مطلب ھے۔ ھم حساب نھیں دینا چاھتے
غلط ترجمہ کیا ہے ۔
پاکستان کی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ ہم بھارت کی بدمعاش نہیں مانتے ۔
یہی مطلب مدارس کی آزادی کا ہے
Hukoomt,ne madaris deti h?Jo hisab mangti h.
چلا جا ـــــــ کے ✋😡✋
اللہ تعالیٰ نا سمجھ کو سمجھ عطاء فرمائے ۔
عینک اور دانت نظر آرھے ھیں باقی سب فارغ
هل تزوجه اختك 😂😂😂😂😂
جناب شور مچانے سے اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچیے سے کچھ نہیں ہوتا اگر 18000 ڈمی مدارس ہیں تو آپ ان کے ساتھ بیٹھ کر ایک نشست ہی کرلیں ۔۔۔یہ سوشل میڈیا پر جاری بک بک بند ہوجائے گی۔۔۔
ابھی تو آپ پروپیگنڈا کرکے بات دبا سکتے ہیں لیکن جب پانی سر سے گزرے گا تپ پتہ چلے گا کون صحیح تھا اور کون غلط
غلاظت کا ڈرم طاہر اشرفی کی شیطانیت ہے ساری
سوشل میڈیا اور میڈیا پر بک بک کر رہے ہیں سرکاری مولوی
جب معاملہ حکومت اور مولانا کا چل رہا ہے تو بیچ میں کسی اور کو بک بک کرنے ضرورت نہیں ہے
@UbaidUrRahman-w1n مولانا خود سرکاری درباری اور طاغوتی ہے۔۔۔
عجیب بداخلاقی ہے کہ جب وہی علماء پیغام پاکستان پر دستخط کررہے تھے تب علماء دین اور علماء کرام تھے جبکہ کریڈٹ جناب اسلامی جمہوریہ لے رہے تھے اور اب سرکاری علماء بن گئے ؟؟؟۔۔۔
حکومت جو ہے اس کا کام ویسے ہی مقرر کرنا ہے اور اس کا کام ہی کوئی نہیں رہ گیا ہر بات جو ہے وہ واضح سے مکر جاتے ہیں چاہے یہ حکومت کس کی بھی ہو ایسے ہی
مولانا صاحب نے صحیح کہا ہے ۱۸۰۰۰ہزار کوٹھے ہیں
کوٹھے سے مراد ایک روم ایک مدرسہ
Saboot do@@zaffarhabibkhawaja8717
ہاں جو مولانا شیف وعدہ کیا گیا 26 مے عینی ترمیم میں وہ پورا کرنا چاہیے اس میں یہ الزام میں تعلیم محکمہ تعلیم کے حوالے سے ہے یا وہ صنعت و حرفت تجارت کی ہے کیا چکر چلا رہے ہیں یہ مولوی لوگ
جو اپ کو پسند نہیں وہ اعتراضات اٹھائیں سارے نظام کو ملا اسم میں مت لپیٹیں یہ جو تعلیم محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی مدارس ہیں یہی ایک کامیاب مدارس ہیں یہی ایک اصول اور اصولی اور منطقی بات ہے اپ پتا نہیں اپس میں تقسیم ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں اللہ ہی جانے
جی نظر آرہی ہے محکمہ تعلیم کتنی اچھی تعلیم دے رہی ہے 😂😂😂... آپ کو معلوم ہے ہماری یونیورسٹیز کا کون سا نمبر ہے عالمی دنیا میں ہمارے نوجوان باہر جاتے ہیں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے اور مدارس میں پوری دنیا سے تعلیم حاصل کرنے پاکستان کا رخ کرتے ہیں کبھی مدارس کادورہ کریں تو معلوم ہو آپ کو وہاں پر ہر رنگ ونسل کے طلباء موجود ہیں ۔۔۔۔ اور اگر اتنی ہی اچھی تعلیم دے رہی ہے ہماری حکومت تو کیمبرج بورڈ اور آغا خان بورڈ کو بھی اپنی زیر سرپرستی میں لیں لیے😡😡😡😡
مولوی صاحب السلام علیکم اور یہ منافقوں والی ایات جو ہیں یہاں کیوں پڑھتے ہیں اپ
شیعہ اور بریلوی کا مدارس سے کیا تعلق ہے
ماشاءاللہ بہتریں ترجمانی کی ہے مدارس کی ایسے لوگ میڈیا مین بات کرے
مولانا فضل الرحمان ذندہ باد
ترجمان مدارس زندہ باد
مولانا فضل الرحمن زندہ باد ❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤