this is a good dialogue but all of the guests have very similar mindset and soft philosophy, Although I consider the guests intellectual and sound, but they should incorporate other kinds of guests who are intellectually sound and pose a challenging and different opinion that will eventually open up minds to different and merging paths
I think our stakeholders didn't allow to choose educated, honest & manners full politicians for society that's why power shifted to wrong persons & society collapse.
عمار خان ناصر صاحب جناب جاوید احمد غامدی صاحب اپنے ایک پروگرام میں کہہ رہے ہیں اسلام کے مقابلے میں تصوف ایک متوازی دین ہے برہان میں نے پڑھی نہیں ہے لیکن ایک صاحب بتا رہے تھے کہ تمام صوفیاء کے نام لکھنے کے بعد لکھا ہے بڑے دماغ عالمگیر ضلالت میں مبتلا تھے لیکن اپ لوگوں کی گفتگو سے صوفیہ کے لیے تھوڑی نرمی محسوس ہوتی ہے ممکن ہو تو اسے حل کریے
جزاکم اللہ ❤❤❤
نفیس اہل فکر و نظر
بہت صحت مند مذاکرہ
جزاک اللہ
Very nice ❤
Great effort by AlMawrid
اس طرح کے مزید پروگراموں کی ضرورت ہے لیکن میزبان کو چاہئے کہ اپنے نکتے کو جلدی واضح کرکے علماء کو گفتگو کا زیادہ موقع دے۔
زبان خود بھی ایک صاحب علم انسان ہیں انہیں بھی اپنی بات کرنے کا پورا حق دینا چاہیے
میزبان کئی مرتبہ بہتر انداز سے بات کو پھیلاتے ہئں
Lajawaab…
Sir plz also tell solutions for solving issues, how can we improve people behaviors
بس آخری پریشانی مغربی مفکرین اور ہمارے دانشوروں کی یہ ہے اسلام کی سیاسی تعبیر کو کسی طرح زک پہنچائی جائے۔
this is a good dialogue but all of the guests have very similar mindset and soft philosophy,
Although I consider the guests intellectual and sound,
but they should incorporate other kinds of guests who are intellectually sound and pose a challenging and different opinion that will eventually open up minds to different and merging paths
I think our stakeholders didn't allow to choose educated, honest & manners full politicians for society that's why power shifted to wrong persons & society collapse.
عمار خان ناصر صاحب
جناب جاوید احمد غامدی صاحب اپنے ایک پروگرام میں کہہ رہے ہیں اسلام کے مقابلے میں تصوف ایک متوازی دین ہے
برہان میں نے پڑھی نہیں ہے لیکن ایک صاحب بتا رہے تھے کہ تمام صوفیاء کے نام لکھنے کے بعد لکھا ہے بڑے دماغ عالمگیر ضلالت میں مبتلا تھے
لیکن اپ لوگوں کی گفتگو سے صوفیہ کے لیے تھوڑی نرمی محسوس ہوتی ہے
ممکن ہو تو اسے حل کریے