Review of Honda CG125 model 2021
Вставка
- Опубліковано 17 тра 2024
- Review of Honda CG125 model 2021
Contact No 03325816511 03144102914
Join Us:
Website: onlinebikespecialist.com/
Location: goo.gl/maps/N4ApHpSDYyfB7WJ68
Facebook Page: / onlinebikespecialist
Tiktok: / online_bike_specialist
Instagram: / onlinebikespecialist - Авто та транспорт
اپنی خوبیوں کارکردگی اور زبردست اواز کے اعتبار سے اپنی مثال اپ ہیں
Great video ever... Expenses share kiya karen.. Idea hota hai..
ماشاءاللّٰہ زبردست سرجی میرے پاس 17ماڈل ہے کتنا خرچہ آییگا ہاف تیارکرناہے
السلام علیکم ارشد بھائی میرا تعلق مانسہرہ شنکیاری سے ہے ۔میرے پاس ون ٹو فائو بائیک ہے جو چلتے چلتے پٹرول بند کر دیتا ہے اور ٹینکی میں ایئر لاک ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پٹرول انا بند ہو جاتا ہے اور جب ٹینکی کا ڈکن کھولیں تو پٹرول انا شروع اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ ۔
that's good 👍
Fuel tank 70 achi tanki suggest karein
sir g apki location kdr ki hy
اسلام و علیکم ۔۔آپ سے صرف ایک ہی شکوہ ہے استاد جی کہ آپ نے 70 بائیک کی پلے لسٹ علحدہ نہیں بنائی ہوئی کوئی بھی وڈیو 70 کی دیکھنی ہو آپ کے سارے وڈیو کے اندر اسے تلاش کرنا پڑتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ۔کی ٹیم کو مکہ مدینہ کی زیارت کروائے