Bait Tul Maqdas Ki Fatah aur Sultan Salahuddin Ayubi by Mufti Zarwali Khan
Вставка
- Опубліковано 5 лют 2025
- (Story of Sultan Salahuddin Ayubi And Bai-tul-Maqdas)
#BaitulMaqdas
#SalahuddinAyubi
#HistoryOfIslam
For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel.
/ islamiurdu
(JazakAllahu Khair)
بہت ہی خوب صورت ہے۔
بہت ہی عمدہ
Allah hazrat ki magfirat farmay our darajat Boland farmay aameen
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Thanks for big information
سبحان اللہ۔ اللہ تعالی حضرت کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیجئے۔
Ameen sumameen
سبحان الله یا الله اج پر مسلمانانو پر ایسی خویشیااور بهار جلد لانا اللهم آمین یارب العلمین
✨لااله الا الله محمد رسول الله❤️
Ma sha Allah, ❤️
Allah hamen behad ilm de aur☺️
Allah hamen uspar amal karne ki✨
taufiq de Ameen... ❤️✨👍
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب کی قبر پر کروڑوں عربوں رحمتیں نازل فرما آمین یارب العالمین ❤️ اور امت مسلمہ کو اس کا نعمل بدل عطا فرما آمین ثم آمین ❤️
عربوں نہیں اربوں
اور نعم البدل ایسے لکھا جاتا ہے
Zabardast zehniyat
Allah pak mufti sab key darjaat baland karey Ameen
🌺سُبْحَانَ الله🌺
🌺سُبْحَانَ الله🌺
🌺سُبْحَانَ الله🌺
Mash a Allah
Subhan allah.
Mufti sahab bohat khub masha Allah.
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Jazak Allah
الله يرحمه ويسكنه فسيح جناته الشيخ الحديث والتفسير مفتي زرولي خان رحمه الله
Allah Pak betul muqadas ko azadi ata farmae ameen
Alhamdulillah allah hum sabko aisy saadat naseeb farmaye ameen
ماشاءاللّٰہ
Allahuakbar kabira
Allah falasteen k logo ki hifazat farmay
MashaAllah
Allah Nooruddin Zangi jaisa banda phir se paida farmaye
Subhanallah
گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ھونے تک شادی سے انکار کرتا رھا،
ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نھیں کرتے ..؟
نجم الدین نے جواب دیا :
میں کسی کو اپنے قابل نھیں سمجھتا.
اسدالدین نے کہا :
میں آپ کیلئے رشتہ مانگوں ؟
نجم الدین نے کہا :
کس کا ؟
اسدالدین :
ملک شاہ بنت سلطان محمد بن ملک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر المک کی بیٹی کا..؟
نجم الدین ؛
وہ میرے لائق نھیں ،
اسدالدین حیرانگی سے :
پھر کون تیرے لائق ھوگی ؟
نجم الدین نے جواب دیا :
مجھے ایسی نیک بیوی چاھئیے جو میرا ھاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے میرا اک ایسا بیٹا پیدا ھو جس کی وہ بہترین تربیت کرے جو شہسوار ھو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے ..
اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور انہوں نے کہا :
ایسی تجھے کہاں ملے گی؟
نجم الدین نے کہا :
نیت میں خلوص ھو تو اللہ نصیب کرے گا...
ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے اک شیخ کے پاس بیٹھے ھوئے تھے ، ایک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ھی شیخ کو آواز دی ،
شیخ نے لڑکی سے بات کرنے کیلئے نجم الدین سے معذرت کی...
نجم الدین سنتا رھا شیخ لڑکی سے کیا کہ رھا ھے ..
شیخ نے لڑکی سے کہا تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کردیا جس کو میں نے بھیجا تھا..؟
لڑکی :
اے ھمارے شیخ اور مفتی وہ لڑکا واقعی خوبصورت اور رتبے والا تھا مگر میرے لائق نھیں تھا
شیخ :
تم کیا چاھتی ھو ؟
لڑکی :
شیخ مجھے اک ایسا لڑکا چاھئیے جو میرا ھاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے مجھے اللہ ایک ایسا بیٹا دے جو شہسوار ھو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے...
نجم الدین حیران رہ گیا کیونکہ جو وہ سوچتا تھا وھی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی ..
نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے شیخ سے کہا اس لڑکی سے میری شادی کروا دیں...
شیخ :
یہ محلے کے سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ھے...
نجم الدین :
میں یہی چاھتا ھوں .
نجم الدین نے اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کر لی اور اسی سے وہ شہسوار پیدا ھوا جسے دنیا "سؒلطان صلاح الدین ایوبی". کے نام سے جانتی ھے ..
جنہوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا....
"پھر دکھا دے اے تصور منظر وہ صبح شام تو...
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو..!!
وہ خطبہ جو قاضی حداد نے پڑھا تھا وہ ہوتو بھجیجو مہربانی ہوگی جو مفتی صاحب کہ رہے
Better to also show the date of his lecture. Good work.
Mashallah 🥹
فتح بیت المقدس کے بعد پہلے جمعہ کو صلاح الدین ایوبی کے جس خطبہ کا مفتی صاحب نے تذکرہ کیا ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوتو ارسال فرمائیں
الله اکبر کبېره
Nice
حضرت صاحب جو خطبے کا ذکر کر رہے ہیں۔۔۔ صلاح الدين و فتح بيت المقدس... اور ساتھ یہ بھی فرمایا کہ 6 ، 7 صفحات ہیں اس کے،، دورہ حدیث کے لڑکے کے پاس،،، تو کیا وہ pdf یا ان صفحات کی تصاویر مل جائیں گی۔۔۔۔؟
آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔
Kia ye khutba aj bhi milskta h?
Ya rabb,ye hsteian kis des me......
مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے۔
پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میں اسے ۔(علامہ اقبال)
Khutbe ki video ya recording bhejo
Ye he olma jo fatah karneki takib. Batate the or Aaj kaha he ese
Kadh ke,khutba hmko bhi dsteab bota..
Mirza muaaz Bashir good man Pakistan army zinda bad
صلاح الدین وفتح بیت المقدس الروضتین باخبار الدولتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کتاب جو حضرت نے بتلائی ہے جس میں قاضی حداد کا فی البدیع خطبہ ہے اگر کسی کے پاس ہوتو از راہ کرم ضرور ارسال فرمائیں ۔۔
Kiya ilm diya tha Allah ne is bande ko
Meri to soch se bhi bahar haib
الروضتین فی اخبارالدولتین
Subhanallah