جناب سپیشل پرسن ھوں اور محکمہ لائیو اسٹاک میں گریڈ ایک ملازم ھوں میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے والدین کی پیشن لینے کا حق رکھتا ہوں کہ نیں رہ نامی فرما دیں شکریہ نعیم مہدی
مجھے ریٹائرڈ ہوئے 30 سال ہو گئے۔ اللہ کا کرم ہے کوئی سیریس بیماری نہیں ابھی تک صحت مند ہوں۔ فوجی افسروں کا میڈیکل فری ہے مگر میں کبھی ہسپتال نہیں گیا۔ چھوٹا موٹا مسئلہ ہو تو کسی قریبی ڈاکٹر سے دوائی لے لیتا ہوں۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ فوجی افسران کو بھی میڈیکل الاؤنس یا فری علاج کے آپشن دے دیا جائے۔ یا دوسرے ہسپتالوں میں علاج کا بل گورنمنٹ دے۔ کیونکہ فوجی ہسپتال تک پہنچنے میں کافی وقت اور سرمایہ کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔؟
MUHAMMAD RIAZ TENCH BHATTA RAWALPINDI محترم ومکرم محتشم ومعظم! *السَّلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته* آپ کی پیہم اور انتہائی پرخلوص مبنی بر حقائق کاوشیں لائقِ تحسین و آفریں ھیں۔ آپ محترم ومکرم نے جس عظیم اور لائقِ ستائش اور ھر قسم کے ذاتی مفاد اورمنفعت سے مبرٌا مساعی جمیلہ کا بیڑا معاشرے کے انتہائی مظلوم اور بے نوا لوگوں کے لیئے اٹھایا ھے وہ خدمت کےانتہائ اعلی' بلکہ یوں کہیئے کہ اوجِ ثریا پہ متمکن ھے۔ آپ سے بصد تکریم عرض ھے کہ کیا Commuted Portion کی Restoration کے بعد میڈیکل الاؤنس میں اضافہ ھو گا؟ مزید گزارش ھے کہ اعشاری نظام میں مالی معاملات کا حساب کتاب کرتے اعشاریہ سے متصل دائیں طرف والا ہندسہ اگر 5 یا 5 سے زیادہ ھو تو اسے مکمل 1 تصور کر کے بائیں طرف والے متصل ھندسے میں شامل کر لیا جاتا ھے۔ کیا یہ صرف Mith ھے یا کوئی قواعد و ضوابط پر مبنی کوئی حقیقی شق ھے۔ اگر ایسی کوئی شق(رول) موجود ھے تو براہ كرم اس کا حوالہ مرحمت فرما دیں۔ آپ کی اقبال مندی اور پیہم کامیابی و کامرانی کے لیئے ہمہ وقت دعا گو!
جنآب مغل صاحب کیا یہ میڈیکل الاؤنس ٹھیک مل رہا ہے مثال کے طور پر ایک آدمی جو 2004کو پہلے سکیل گا ا ریٹائر ہویا اسے میڈیکل الاؤنس 500روپے مل رہا اور اسی سکیل گا آدمی جو اب ریٹائر ہوتا ہے اسے میڈیکل الاؤنس 6000سے زیادہ ملتا ہے کیا پروانے پنشنروں کو ادویات سستی ملتی ہے افسوس کی بات ہے ایم پی اے اور اہم اے والوں کا کام قانون ببب
2000 کے بعد پنشنرز کے ویڈیو تو بہت آرہے ہیں. لیکن اس سے پہلے پنشن آنے والے بھی تو ہیں. انکا کوئی پوچھنے والا نہیں. پلیز ان پرانے پنشنرز پر بھی تھوڑا توجہ دیں آپ کا بہت شکریہ
Aoa sir we are retired 20 grade employ in sind still receiving ardely allounce 25000/month Jan k budjeten minimum wage 37000/= ailan hua hai hamen 37000/ per month Jan milega plz ye awaz hamra sath den thanks
Sir! Thank you for taking interest in the affairs of retired government servants. Please stress upon the government to give appropriate increase in the medical allowance of retired government servants as the prices of medicines have been increased many fold since 2015 but retired government. Servants have been deprived of increase in their medical Allowance.
Sir G I retired from govt Punjab in Bs 16 wef 31.10.2019 maybe.pay be Rs.43230 at the time of retirement and my service 39 year.I received medical allowance Rs 4072+1014 what is correct or not please guide me
جی بالکل ٹھیک کیلکولیٹ ہوا ہے۔ آپ کی بیسک پے ریٹائرمنٹ کے وقت 43230 کی بجائے 44750 روپے تھی کیونکہ ایک انکریمنٹ آپ کی بیسک پے 43230 میں شامل کی گئی تھی۔
اسلام و علیکم میں 2002 میں گریڈ 16 moveover میں ریٹائر ہوا تھا ۔اس کیلئے اگر میں آپکو اپنی LPC بھجوا دوں تو کیا آپ مجھے بتا دینگے ۔دوسرا moveoer فیص 16 کو بھی 20% ہی ملے گا یا اسے 25% ملے گا۔ میڈیکل الاؤنس
Dear Sir, Any recent news about increase in medical allowance in Budget 2024-5 after post budget reconsiderations ? Will it be applicable upon pensioners too ? Sir,is there any movement regarding inclusion of 2023 17.5% increase in pension for those who retired after 1st July 2023 ? Is currently its 0,or 5% ? Sir are they abolishing compounding on pension increases ? Will current 15% increase in pension offered to new retirees,after 1st July 2024 ? What are your current updated news Sir ? Kindly answer point wise to all points. Jeetay rahenh 🎉
السلام علیکم ۔ جناب ھم صوبہ کےپی کے پنشنرز کی پنشنیں اے جی آفس کے بیان کے مطابق فنڈز نہ ھونے کے سبب بند ھو گئی ھیں اور امریکہ سے فنڈ مانگے گئے ھیں اس پر بھی آپ کچھ روشنی ڈالیں کہ ھماری یونین اس سلسلے میں کیا کرے گی۔ اور اگر پنشن فنڈز کی رقم بڑھانے کی ھم سے تجاویز مانگی جاتی ھیں اور ریٹائرڈ اھلکاروں کی خدمات حاصل کی جاتی ھیں تو ھم میں سے بعض ماھر ملک کو اس فنانشل کرائیسز سے نکالنے کے لئے اپنا رول ادا کرنا چاھتے ھیں کیا مواقع دیئے جائیں گے۔
T&T /ptcl walay kia govt. Servant nahi hain.yeh kia hn. Medical allowance govt. Order k mutabiq kion nahi diya ja raha hai.40000 retired ptcl pensioners are facing great hardship. Please look into the matter and conveyed to higher authority.
Sir please aik video GP fund per BNA dain... Excel sheet per.Agar aik government of SINDH ka Employee Date of appointment 03.03.1993(BPS 17) Us Employee ka total GP fund till Date i,e 2021-22 tk Kitna bany ga.. Employee has not been promoted since his appointment and working in Same grade BS 17..So his deduction is grade 17 since his appointment..He has achieved 9 personal pay increments till December 2021..Thanks..I have to compare the calculations with Account Office.. Thanks
Assalamo alikum Please if possible make video for kpk employees working in bps what is basic criteria for medical allowance in bps 16. Because in our school majority employees are getting 1500.while some are getting 1791 and some are getting 2600.please clear the ambiguity .your well wisher Hassan Habib from Darra Adam khel
سر میں مسلسل اپ سے سوال پوچ رہاہو مگر اپ ریپلے نہیں کر تے پلیز بتا دے کہ اگر میں گریجو ٹی چھوڑ دو تو میرا پینشن کتنا بنیگا Basic 38150 Age 52 Servic 27 Bps 7 Feaderal 09 جنوری کو ایل پی ار ختم ہو جائگ
AOA,Sir,My basic pay is 91350//Age is 57. Service length is 28 years. Pl. calculate my pension & medical without gratuaity..I want to take 100℅ pension. Ishall be very thankful to you in this regard.
محترم آپ کی دی گئی معلومات کےمطابق آپ کی بیسک پے میں مزید ایک انکریمنٹ جمع کرکے جو کیلکولیشن کی ہے اس کےمطابق اگر آپ گریجویٹی نہ لیں تو آپ کی ماہانہ پنشن 42674 روپے بنتی ہے۔ اور اگر گریجویٹی لیں تو پھر گریجویٹی 1757513 روپے اور ماہانہ پنشن 27738 روپے بنتی ہے۔
Sir aik masal hy contact waloo Ka Mera grade hy 16 MN regular howi 2010 MN MN retired howi 8 4 2022 KO Mera personal allowance hy 4200 tumeri mention gratuity kitni baby gi
Don't confuse. Simply tell medical allowance
Mujhy samjh me nahi aya sir kiyoun k medical allowance 2015 k baad seize hai to apne calculation kaise ki muhtaram Mughal sb.
جناب سپیشل پرسن ھوں اور محکمہ لائیو اسٹاک میں گریڈ ایک ملازم ھوں میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے والدین کی پیشن لینے کا حق رکھتا ہوں کہ نیں رہ نامی فرما دیں شکریہ نعیم مہدی
مجھے ریٹائرڈ ہوئے 30 سال ہو گئے۔ اللہ کا کرم ہے کوئی سیریس بیماری نہیں ابھی تک صحت مند ہوں۔ فوجی افسروں کا میڈیکل فری ہے مگر میں کبھی ہسپتال نہیں گیا۔ چھوٹا موٹا مسئلہ ہو تو کسی قریبی ڈاکٹر سے دوائی لے لیتا ہوں۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ فوجی افسران کو بھی میڈیکل الاؤنس یا فری علاج کے آپشن دے دیا جائے۔ یا دوسرے ہسپتالوں میں علاج کا بل گورنمنٹ دے۔ کیونکہ فوجی ہسپتال تک پہنچنے میں کافی وقت اور سرمایہ کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔؟
MUHAMMAD RIAZ TENCH BHATTA RAWALPINDI
محترم ومکرم محتشم ومعظم!
*السَّلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته*
آپ کی پیہم اور انتہائی پرخلوص مبنی بر حقائق کاوشیں لائقِ تحسین و آفریں ھیں۔ آپ محترم ومکرم نے جس عظیم اور لائقِ ستائش اور ھر قسم کے ذاتی مفاد اورمنفعت سے مبرٌا مساعی جمیلہ کا بیڑا معاشرے کے انتہائی مظلوم اور بے نوا لوگوں کے لیئے اٹھایا ھے وہ خدمت کےانتہائ اعلی' بلکہ یوں کہیئے کہ اوجِ ثریا پہ متمکن ھے۔
آپ سے بصد تکریم عرض ھے کہ کیا Commuted Portion کی Restoration کے بعد میڈیکل الاؤنس میں اضافہ ھو گا؟
مزید گزارش ھے کہ اعشاری نظام میں مالی معاملات کا حساب کتاب کرتے اعشاریہ سے متصل دائیں طرف والا ہندسہ اگر 5 یا 5 سے زیادہ ھو تو اسے مکمل 1 تصور کر کے بائیں طرف والے متصل ھندسے میں شامل کر لیا جاتا ھے۔ کیا یہ صرف Mith ھے یا کوئی قواعد و ضوابط پر مبنی کوئی حقیقی شق ھے۔ اگر ایسی کوئی شق(رول) موجود ھے تو براہ كرم اس کا حوالہ مرحمت فرما دیں۔
آپ کی اقبال مندی اور پیہم کامیابی و کامرانی کے لیئے ہمہ وقت دعا گو!
جنآب مغل
صاحب کیا یہ میڈیکل الاؤنس ٹھیک مل رہا ہے مثال کے طور پر ایک آدمی جو 2004کو پہلے سکیل گا ا ریٹائر ہویا اسے میڈیکل الاؤنس 500روپے مل رہا اور اسی سکیل گا آدمی جو اب ریٹائر ہوتا ہے اسے میڈیکل الاؤنس 6000سے زیادہ ملتا ہے کیا پروانے پنشنروں کو ادویات سستی ملتی ہے افسوس کی بات ہے ایم پی اے اور اہم اے والوں کا کام قانون ببب
2000 کے بعد پنشنرز کے ویڈیو تو بہت آرہے ہیں. لیکن اس سے پہلے پنشن آنے والے بھی تو ہیں. انکا کوئی پوچھنے والا نہیں. پلیز ان پرانے پنشنرز پر بھی تھوڑا توجہ دیں آپ کا بہت شکریہ
Thanks full information but don't expecting T,Offices clerks.
Very informative video. What will be medical allowance after restoration of pension. Kindly guide us. Shukeria.
Aoa sir we are retired 20 grade employ in sind still receiving ardely allounce 25000/month Jan k budjeten minimum wage 37000/= ailan hua hai hamen 37000/ per month Jan milega plz ye awaz hamra sath den thanks
Thanks u 4 taking interest in the affairs Rtd Govt Servants live be blessed
Assalaam o Alaikum
Sr maire mojuda Pension 28804/ hai maira medical allows kitna banta hai mai 2010 mai Retd hua hon
Sir! Thank you for taking interest in the affairs of retired government servants. Please stress upon the government to give appropriate increase in the medical allowance of retired government servants as the prices of medicines have been increased many fold since 2015 but retired government. Servants have been deprived of increase in their medical Allowance.
بھائ صاحب ایک آدمی 28سال سروس کرتا ہے تاریخ پیدائشی 28.6.1961ہے آور ریٹائرمنٹ 31.5.2010 ہے ڈبل پنشن کب بنے گی
Milatry waloon ko kab madical alonce milta he
السلام علیکم سر کیا حال خیریت ٹھیک ٹھاک قسم سر میرے پنشن ہے 25375 میں کتنی بنے گی
اس میں سے میڈیکل الاؤنس نکال لیں اور باقی رقم پر 15 فیصد کیلکولیٹ کرلیں یہ آپ کا پنشن میں اضافہ ہوگا
T an t ptcl ko medical Nahi mil raha
Very informative video. Shukeria.
Thanks dear brother good information.
Sir G I retired from govt Punjab in Bs 16 wef 31.10.2019 maybe.pay be Rs.43230 at the time of retirement and my service 39 year.I received medical allowance Rs 4072+1014 what is correct or not please guide me
Line no 2 my B.pay Rs 43230
جی بالکل ٹھیک کیلکولیٹ ہوا ہے۔ آپ کی بیسک پے ریٹائرمنٹ کے وقت 43230 کی بجائے 44750 روپے تھی کیونکہ ایک انکریمنٹ آپ کی بیسک پے 43230 میں شامل کی گئی تھی۔
اسلام و علیکم
میں 2002 میں گریڈ 16 moveover میں ریٹائر ہوا تھا ۔اس کیلئے اگر میں آپکو اپنی LPC بھجوا دوں تو کیا آپ مجھے بتا دینگے ۔دوسرا moveoer فیص 16 کو بھی 20% ہی ملے گا یا اسے 25% ملے گا۔ میڈیکل الاؤنس
Dear Sir,
Any recent news about increase in medical allowance in Budget 2024-5 after post budget reconsiderations ?
Will it be applicable upon pensioners too ?
Sir,is there any movement regarding inclusion of 2023 17.5% increase in pension for those who retired after 1st July 2023 ?
Is currently its 0,or 5% ?
Sir are they abolishing compounding on pension increases ?
Will current 15% increase in pension offered to new retirees,after 1st July 2024 ?
What are your current updated news Sir ?
Kindly answer point wise to all points.
Jeetay rahenh 🎉
Xgood👍
السلام علیکم ۔
جناب ھم صوبہ کےپی کے پنشنرز کی پنشنیں اے جی آفس کے بیان کے مطابق فنڈز نہ ھونے کے سبب بند ھو گئی ھیں اور امریکہ سے فنڈ مانگے گئے ھیں اس پر بھی آپ کچھ روشنی ڈالیں کہ ھماری یونین اس سلسلے میں کیا کرے گی۔
اور اگر پنشن فنڈز کی رقم بڑھانے کی ھم سے تجاویز مانگی جاتی ھیں اور ریٹائرڈ اھلکاروں کی خدمات حاصل کی جاتی ھیں تو ھم میں سے بعض ماھر ملک کو اس فنانشل کرائیسز سے نکالنے کے لئے اپنا رول ادا کرنا چاھتے ھیں کیا مواقع دیئے جائیں گے۔
جناب 16 تا 22 کا میڈیکل الاونس 65% پر 20% جو بنے گا اس پر بھی 25% ہی ھو گا۔ میڈیکل الاونس 20% = 8000 ×25=2000+8000=10000 روپے اسکی تصحیح کر لیں شکریہ
Salam sweet heart mai 30 Nov 2011 ko rtd howa mire dte of birth 3rd March 1957 ha mire restoration date batain jazakallah
T&T /ptcl walay kia govt. Servant nahi hain.yeh kia hn. Medical allowance govt. Order k mutabiq kion nahi diya ja raha hai.40000 retired ptcl pensioners are facing great hardship. Please look into the matter and conveyed to higher authority.
Sir please aik video GP fund per BNA dain... Excel sheet per.Agar aik government of SINDH ka Employee Date of appointment 03.03.1993(BPS 17)
Us Employee ka total GP fund till Date i,e 2021-22 tk Kitna bany ga.. Employee has not been promoted since his appointment and working in Same grade BS 17..So his deduction is grade 17 since his appointment..He has achieved 9 personal pay increments till December 2021..Thanks..I have to compare the calculations with Account Office..
Thanks
Medical allowance should be on gross pension when restored
ASLAMALIKOM
bhai
hn PTCL RTDs ko midcil nhi milta
hm ko 2010 sa ktoti ho rhi hi
hr farm pr kosis ki pr in hram kor asrafia ni koch bhi nhi sona
Medical alounc kesy Hasel oga
یہ ہر پنشنر کی پنشن میں شامل ہوتا ہے میڈیکل الاؤنس
M.A. calculated on gross pension.
Sir ma ny ap ke video dakh k pension slip online ke the pifra pa previous month but aj 3 date ho gai ha abi tk mail pa slip ni aii
اگر کامیابی سے رجسٹریشن ہو گئی تھی تو آ جائے گی سلپ، اس مہینے نہ سہی اگلے مہینے آ جائے گی۔ بعض اوقات لیٹ ہو جاتی ہے
@@employeescornerpk previous month 1 ko registration ke the sir chlyn koi bat ni wait kr laty han one month or
@@employeescornerpk ok sir
Sir if a servent is retired in 2004 after 25 years srvce in pbs4 4 then his current pension kitni ho gi plz guide us,
Janb ap msg ka jwab hi nhi daity hei kia faida apka ye baiyn sune mri pension hi 63 piont 5 hei 65 keu nhi ap bta skty hei kaisy thik hoge
Allah kreem sehut kamla ajla atta fermy Ameen.❤
W.ALAKUM SALAM NAWAZ MOGHUL SIR,GOD BLESS 🙏 YOU UNDER MERCIFUL SUPERVISION.
Sir if I take full pension (with out commuting) does medical allowance will be applied on full pension or on 65% ?
.......... IT IS DIFFICULT TO TEACH THE IGRANORANT AGPR !
Now any increase in medical allowance
Sir apna number dna
Assalamo alikum
Please if possible make video for kpk employees working in bps what is basic criteria for medical allowance in bps 16.
Because in our school majority employees are getting 1500.while some are getting 1791 and some are getting 2600.please clear the ambiguity .your well wisher
Hassan Habib from Darra Adam khel
Bps 16
سر میں مسلسل اپ سے سوال پوچ رہاہو مگر اپ ریپلے نہیں کر تے پلیز بتا دے کہ اگر میں گریجو ٹی چھوڑ دو تو میرا پینشن کتنا بنیگا
Basic 38150
Age 52
Servic 27
Bps 7
Feaderal
09 جنوری کو ایل پی ار ختم ہو جائگ
AOA,Sir,My basic pay is 91350//Age is 57. Service length is 28 years. Pl. calculate my pension & medical without gratuaity..I want to take 100℅ pension. Ishall be very thankful to you in this regard.
محترم آپ کی دی گئی معلومات کےمطابق آپ کی بیسک پے میں مزید ایک انکریمنٹ جمع کرکے جو کیلکولیشن کی ہے اس کےمطابق اگر آپ گریجویٹی نہ لیں تو آپ کی ماہانہ پنشن 42674 روپے بنتی ہے۔ اور اگر گریجویٹی لیں تو پھر گریجویٹی 1757513 روپے اور ماہانہ پنشن 27738 روپے بنتی ہے۔
محترم آپ کی دی گئی معلومات کےمطابق اگر آپ گریجویٹی نہ لیں اور فل پنشن لیں تو آپ کی ماہانہ پنشن 99172 روپے بنتی ہے۔
جزاک اللہ سر
Assalm o alakum ji,ap ka fan Dr Zahid Rabbani Rajpoot from district Mansehra kpk Pakistan sa,bot ACHA Kam kar Rahi hai ji,sukria
Aoa spya batian Kay hum apnay Pasay lay saktay haian medeson ki jaga
Thank you for the information
Fuoj ko medical allows nahe melta.
Reimbursement sb bhi retired ko mlyi hu
Thanks, good information.
Please sir help me apna WhatsApp number bata dy
Thanks Mughal sahib.
Sir g ma 24 June 2022 ko retired hova houn.please mujy guide Kary 15 percent Meri pension ma ezafa ho ga k nai.boat Shukla sir
اپ تو 2022 میں ریٹائر ہوئے ہیں اور 2024 سے ہے کیوں نہیں ملے گا 15 پرسنٹ ضرور ملے گا
Army ka plz
Army ka b plz
P
Good jo❤
My service period is 19 years and seven months. I am SST in bps-16.
Please give me the formula of retirement. Graduate and pension
❤❤❤ very nice vedio Thanks 👍❤❤❤
Thanks.
Nice
👍👍👍👍👍
Sir aik masal hy contact waloo Ka Mera grade hy 16 MN regular howi 2010 MN MN retired howi 8 4 2022 KO Mera personal allowance hy 4200 tumeri mention gratuity kitni baby gi
کمنٹ کو اپلوڈ کرنے کےسے پہلے پڑھ لیا کریں۔أپ نے گریجٹی کتنی بنے گی ک بجاۓ گریجٹی کتنی ببے گی لکھ دیا ھے۔شکریہ