اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ {مشکوۃ المصابیح۔۲۵۰۱}
Assalamualaikum bhai abu saad Please make a video on your journey And how to change How to implement and action with practical tips Your daily life routine vlog Youth club team vlog with media team and teachers
Don't Skip Earn Some Good Deeds ❤ Say This 👇🏿 Astagfirullah 3× Subhanallah 3× Alhamdulillah 3× Allahu Akbar 3x La illaha ilallah 3× Allahuma inni as'aluka jannah 3x Allahuma ajirni Min'an Naar 3× Allahumma inni as'aluka husnal khatimah 3× May Allah Grant You Jannat al Firdaus Ameen
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد Allaahumma salli 'alaa Muhammadin wa 'alaa 'aali Muhammadin, kamaa sallayta 'alaa 'Ibraaheema wa 'alaa 'aali 'Ibraaheema, 'innaka Hameedun Majeed. Allaahumma baarik 'alaa Muhammadin wa 'alaa 'aali Muhammadin, kamaa baarakta 'alaa 'Ibraaheema wa 'alaa 'aali 'Ibraaheema, 'innaka Hameedun Majeed O Allah, bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad, as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious. O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious
*💢آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:* 🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔ *(سورة الحج:1)* 🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔ *(سورة القارعة:3-1)* 🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔ *(سورة القمر:46)* 🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔ *(سورة النازعات:34)* 🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔ *(سورة الانسان:7)* 🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔ *(سورة إبراهيم :42)* 🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔ *(سورة القيامة:7)* 🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔ *(سورة النور:37)* 🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔ *(سورة غافر:18)* 🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔ *(سورة الإنسان:10)* 🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔ *(سورة المزمل:17)* 🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔ *(سورة الحج:2)* 🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔ *(سورة الشورى:47)* 🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔ *(سورة القيامة:11-10)* 🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔ *(سورة الطور:46)* 🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔ *(سورة الشعراء:88)* 🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔ *(سورة لقمان:33)* 🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔ *(سورة الكهف:8)* 🔅آسمان لرزے گا۔ *(سورة الطور:9)* 🔅آسمان پھٹ جائے گا۔ *(سورة المزمل:18)* 🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔ *(سورة النبا:19)* 🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔ *(سورة الرحمن:37)* 🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔ *(سورة التكوير:11)* 🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔ *(سورة المعارج:8)* 🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔ *(سورة التكوير:1)* 🔅چاند گہنا جائے گا۔ *(سورة القيامة:8)* 🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔ *(سورة القيامة:9)* 🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔ *(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)* 🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔ *(سورة الواقعة:4)* 🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔ *(سورة المزمل:14)* 🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔ *(سورة الحاقة:14)* 🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔ *(سورة الانشقاق:4)* 🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔ *(سورة إبراهيم:48)* 🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔ *(سورة طه:107-106)* 🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔ *(سورة القارعة:5)* 🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔ *(سورة الواقعة:6-5)* 🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔ *(سورة التكوير:6)* 🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔ *(سورة الانفطار:3)* 🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔ *(سورة المدثر:8)* 🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔ *(سورة ص:15)* 🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔ *(سورة النمل: 87)* 🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔ *(سورة عبس:33)* 🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔ *(سورة الزمر:68)* 🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔ *(سورة الرحمن:27-26)* 🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔ *(سورة الكهف :99)* 🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔ *(سورة الصافات:19)* 🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔ *(سورة يس:51)* 🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔ *(سورة الواقعة:50-49)* 🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔ *(سورة الكهف:47)* 🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔ *(سورة التکویر:5)* 🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔ *(سورة النبا:18)* 🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔ *(سورة یس:52)* 🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔ *(سورة طه:102)* _دعا ہے رب کائنات! ہمیں دنیا کی رسوائی و آخرت کے عذاب سے محفوظ و مامون رکھے اور ہمیں اپنی پناہ عطا فرمائے. آمین._ 🤲🏻 *"ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃً و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار. (القرآن)"*🤲🏻🤍
🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴 🌷 *استغفر الله* *الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ 🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔ مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔ اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔ ( نوح ۔ 10۔12) 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100 🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔ 🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله* " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔ 🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔ 🍃 جس نے *10* مرتبہ یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔ 🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ، اس دن اللہ اس کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100 یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔ یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔ 🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت 🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔ تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔ دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔ اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔
What ever your nafs says you to do ,don't do that continue you battle(jihad with your soul) until it cools down and unless it become your prisoner.......🚫🚫🚫
Bri baaten krte ho tm sb log... sb motivational speakers.... tm logo ko kya pta... kabhi ao tng mohallon ki tng galyon me tng nzr logon k sath reh kr zndagi guzarni pre to lge smjh... zra sa apne haq k lye awaz uthao to sb darwaaze bnd...laan taan alg phr apna mzaq urte dekho.. gunahgaar to sb hote he.. kamzoor ko zada sza Q milti he???
Allhamdulillah I made notes and I am feeling so great...May ALLAH reward you brother Abu saad❤❤❤❤
My favourite sahabi Hazrat Mussab bin umair❤❤❤
اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ
اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔
{مشکوۃ المصابیح۔۲۵۰۱}
سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
Ayyyee subhanallah ❤❤
Masha Allah ❤
Jazak Allah
💕چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیں کسی کے بارے میں اچھا سوچنا بھی نیکی ہے💕
"حالات کوئی بھی ہوں"
"شکر"
ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے
اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ❤️
Mashallah
Jajakallah ❤
Assalamualaikum bhai abu saad
Please make a video on your journey
And how to change
How to implement and action with practical tips
Your daily life routine vlog
Youth club team vlog with media team and teachers
Masha ALLAH
ALLAH hamain ispah amal krne ki tofeeq ata farmaye ameeen
Ustaad ee Mohtram abuSaad love you❤️
Story that change your thinking is worth to listen 💖😊
:❣️السلام علیکم ❣️
درود شریف پڑھیں جزاک اللّٰہ *🌹
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ❤️❤️
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم*🌹
سبحان اللہ
You guys are indeed doing a great job mashallah, May Allah swt accept it✨
vatvat.
39:36
).
AO
. s m😊
You can work individualy if you really work for sake of allah
Masaallah bro keep it up...
Allah Hu akbar
mashaAllah May God bless you! please can you make a video on zubair and ubaidullah ibn jarrah
Jazakallah saad Bhai Allah tallah aap ko salamat rekhe ameen suma ameen
Yaa sahaba wala akhlaaq or taqwa aata krdoo ...
Allahum'ma a'ainni ala zikrika wa shukrika wa husni ibadatik
Mashallah, Allah Aapko khush rakhe
Bahot accha laga
Assalamualaikum saad bhai
Allah apko hamashaa khush rakhee
U r doing such a great job mashallah❤
JAZAKALLAH ✨
jazakAllah
Jazza Allah kahire ❤❤❤
Please ek playlist nahiyo pr bhi banaye
Subhanallah ❤❤
Unke sath 70 ansari sehaba islam qubol kr k Hajj k moqa pe hazrat musab bin umair k sath makkah gye.
O Allah ❤❤❤
Assalamu aleikum
Bhut acha episode tha
Allah bless u my brother ❤
Ameen jazakAllah❤
Amezing sir please keep sharing videos like this
SubhhanAllah MashaAllah ❤️
Don't Skip Earn Some Good Deeds ❤
Say This 👇🏿
Astagfirullah 3×
Subhanallah 3×
Alhamdulillah 3×
Allahu Akbar 3x
La illaha ilallah 3×
Allahuma inni as'aluka jannah 3x
Allahuma ajirni Min'an Naar 3×
Allahumma inni as'aluka husnal khatimah 3×
May Allah Grant You Jannat al Firdaus
Ameen
Thanks bro getting into nervous listening to these stores Abu zar and Musa bin Omer. Required more…
Barak Allah Feekum
Loved your content allhamdulliha
MashAllah❤
I Wait So Desperately For This!!
Mashallah so informative video...appropriate keep it up...jazakallah khairan kaseeea
Takbeer ☝️
mashallah
JazakAllah khair ❤️
Allahu Akbar
Assalamualaikum every one👋❤
SubhanAllah ❤
Mashaallah ♥️
Waiting bhai
Assalamualaikum Abu saad bhai
السلام علیکم حسنین بھائی
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد
Allaahumma salli 'alaa Muhammadin wa 'alaa 'aali Muhammadin, kamaa sallayta 'alaa 'Ibraaheema wa 'alaa 'aali 'Ibraaheema, 'innaka Hameedun Majeed. Allaahumma baarik 'alaa Muhammadin wa 'alaa 'aali Muhammadin, kamaa baarakta 'alaa 'Ibraaheema wa 'alaa 'aali 'Ibraaheema, 'innaka Hameedun Majeed
O Allah, bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad, as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious. O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious
*💢آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:*
🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔
*(سورة الحج:1)*
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
*(سورة القارعة:3-1)*
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔
*(سورة القمر:46)*
🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔
*(سورة النازعات:34)*
🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔
*(سورة الانسان:7)*
🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔
*(سورة إبراهيم :42)*
🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔
*(سورة القيامة:7)*
🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔
*(سورة النور:37)*
🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
*(سورة غافر:18)*
🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔
*(سورة الإنسان:10)*
🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔
*(سورة المزمل:17)*
🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔
*(سورة الحج:2)*
🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔
*(سورة الشورى:47)*
🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔
*(سورة القيامة:11-10)*
🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔
*(سورة الطور:46)*
🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔
*(سورة الشعراء:88)*
🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔
*(سورة لقمان:33)*
🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔
*(سورة الكهف:8)*
🔅آسمان لرزے گا۔
*(سورة الطور:9)*
🔅آسمان پھٹ جائے گا۔
*(سورة المزمل:18)*
🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔
*(سورة النبا:19)*
🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔
*(سورة الرحمن:37)*
🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔
*(سورة التكوير:11)*
🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔
*(سورة المعارج:8)*
🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔
*(سورة التكوير:1)*
🔅چاند گہنا جائے گا۔
*(سورة القيامة:8)*
🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔
*(سورة القيامة:9)*
🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔
*(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)*
🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔
*(سورة الواقعة:4)*
🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔
*(سورة المزمل:14)*
🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔
*(سورة الحاقة:14)*
🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔
*(سورة الانشقاق:4)*
🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔
*(سورة إبراهيم:48)*
🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔
*(سورة طه:107-106)*
🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
*(سورة القارعة:5)*
🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔
*(سورة الواقعة:6-5)*
🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔
*(سورة التكوير:6)*
🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔
*(سورة الانفطار:3)*
🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔
*(سورة المدثر:8)*
🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔
*(سورة ص:15)*
🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔
*(سورة النمل: 87)*
🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔
*(سورة عبس:33)*
🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔
*(سورة الزمر:68)*
🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔
*(سورة الرحمن:27-26)*
🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔
*(سورة الكهف :99)*
🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔
*(سورة الصافات:19)*
🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
*(سورة يس:51)*
🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔
*(سورة الواقعة:50-49)*
🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔
*(سورة الكهف:47)*
🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔
*(سورة التکویر:5)*
🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔
*(سورة النبا:18)*
🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔
*(سورة یس:52)*
🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔
*(سورة طه:102)*
_دعا ہے رب کائنات! ہمیں دنیا کی رسوائی و آخرت کے عذاب سے محفوظ و مامون رکھے اور ہمیں اپنی پناہ عطا فرمائے. آمین._ 🤲🏻
*"ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃً و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار. (القرآن)"*🤲🏻🤍
Assalamualaikum 🌸
🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴
🌷 *استغفر الله*
*الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ
🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔
مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔
اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔
( نوح ۔ 10۔12)
🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100
🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔
🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله*
" آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔
🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔
🍃 جس نے *10* مرتبہ
یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔
🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ،
اس دن اللہ اس
کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا
🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100
یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔
یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔
🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت
🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔
تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔
دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔
اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔
Assalamualaikum bhai saad
What ever your nafs says you to do ,don't do that continue you battle(jihad with your soul) until it cools down and unless it become your prisoner.......🚫🚫🚫
26:46 is huzaifa ibn yaman
❤❤❤❤
47: SubhanAllah
❤
Assalamualaikum bhai
That shubhi was Hazrat Huzifa (r.a)
Mansoor bin umair half brother
Jang e yarmok me shahed hue
چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو خا جاتی ہیں، ہر کسی کے ساتھ رحیم کا معاملہ احسان کا معاملہ کیا کرو
M a.
Nabi Paak صلی اللہ علیہ والہ وسلم se resamblance
Sbse zyda laad pyar me palne wala lrka. Sbse zyda expensive clothes phnte the
Yaman se bn kr jutay ate the
Inki perfume ki khushbu 2,4 din tk us gali me rhti thi jaha se guzr jaya krte the
Dar ul arkam me ja kr Islam qubol kr lia imidiately
17 year ki age me islam qubol kiya
Ansar walo ki taraf se hi kya Ansari sir name Aya hai kya batao
Khalid bin walid r. Z bayogarafe kab hai
how to register this class physically ??
54:45
14/07/2023
Bro I belong to a very poor family but I am trying to become a lieutenant in pak army and then I will meet the all YC mambers 😅
0:21
This video is don't show on front
Bri baaten krte ho tm sb log... sb motivational speakers.... tm logo ko kya pta... kabhi ao tng mohallon ki tng galyon me tng nzr logon k sath reh kr zndagi guzarni pre to lge smjh... zra sa apne haq k lye awaz uthao to sb darwaaze bnd...laan taan alg phr apna mzaq urte dekho.. gunahgaar to sb hote he.. kamzoor ko zada sza Q milti he???
Jazakallah khair ❤
Alhamdulillahhh❤❤❤
Subhan Allah ❤️
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤