سب بھائیوں کو مبارک ہو میری طرف سے آپ لوگوں نے بہت اچھا کام کیا کہ شوکت بھائی کی اور امتیاز عالم صاحب کی صلح کروا دی اللہ پاک سب لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھےکیا امتیاز صاحب نے اپنے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے اللہ پاک ان کے مال جان بال بچوں کے ساتھ ہو وہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے آمین یا رب العالمین
محبتوں کے چراغ دیکھو بجھا نہ دینا ۔ جو دن ہیں تم نے یہاں گزارے بھلا نہ دینا ۔ یاد رکھنا حساب ہو گا ۔ وفا کے بدلے جفا نہ دینا ۔ ( شوکت سپاں والا کے لۓ ) ۔
ابونبیل جی آپ نے بہت اچھی بات آپ لوگوں نے جو کیا اللّٰہ کی رضا کے لیے کیا لیکن یار طعنے مت مارو شوکت کو اور کتناذلیل کرو گے امتیاز استاد کے تووصل شوکت کو اللّٰہ نے عزت دی ہے
Lannt Ay Ayho Jaye Ustad oty v ty Othy Lay k jan waly oty v ... Taky Taky Diyan Galan Suna Rahy o Mundy Da Hosla ay Sun gaya a sara koj.. Jidon Koi Turr k Bovy ty Aa jaye ty Fr Ahsan nhi ginwai day nasli ban k Japhi payi d ay
No doubt Imriyaz ustad ne sappna walay ko sab k smany le k aya. Es lia lay k aya k ya bacha kaam ha tenanted ha main apna label laga k khud b famous ho jaon ga. Os ne 2 4 lkah laga k samjta ha k sappan wala os ki malkiyat ban gai ha. Ager es ustad main khud kuch hota tu sappna walay jitna bara Star hota ya
میں نے نوٹ کیا ہے اور محسوس بھی کیا ہے کہ بار بار اسے اسکا ماضی یاد دلا رہے ہیں ۔ گالی گلوچ بھی ہو رہی ہے ۔ جو انتہائ نا مناسب ہے بھائ امتیاز تو بہت ہی دھیمے لہجے میں بات کر رہے ہیں ۔ ا
جی پر ساتھ والا شخص کچھ زیادہ ہی کر گیا پر شوکت کی ان کی ہر بات کا سر جکا کے جواب دیا اور کیا عزت ہوتی ہے استاد کی آج کے دور میں تو بیٹھے نہیں اتنی سنتے
استاد جی میں نے پوری وڈیو دیکھی ہے ۔ شوکت نے ایک بار بھی سر نہیں اٹھایا نہ آپ سے نظر ملائ ہے ۔ اس کا صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ آپ سے شرمندہ ہے ۔ استاد جی اولاد سے غلطیاں ہوتی رہتی ہیں ۔ والدین معاف کرتے رہتے ہیں ۔ابھی یہ اور بھی غلطیاں کرے گا اور آپ نے معاف کرنا ہے ۔ بہت بہت شکریہ استاد جی ۔
بہت پیاری گل کیتی اے اگر صلح کیتی اے تے فیر طعنے نئیں اگر اپنی اولاد نافرمانی کرے تے فیر لوکاں نوں بلا کے بےعزت نئیں کری دا بلا تے پتا نئیں کیوں گیم چک کے رکھن دیا اے
عجیب بات ہے آپ لوگ اللہ کی رضا کے لئے صلح کروا رہے ہیں یا اپنا نام چمکانے کے لیے یہ کام کریں یا اپنا چینل چلانے کے لئے مجھے تو سمجھ نہیں آتی ہر بندہ اپنا اپنا نام بتا رہا ہے میں نے اس کو بھرتی کروا دیا ہم نے اس کو غربت سے نکالا یہ کر دیا وہ کر دیا عجیب لوگ ہو ویسے آپ آخر آپ لوگوں نے کیا تو اس کا بھلا کیا ہے تو اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا نہ کہ آپ اس کو طعنہ زنی کرو اور اپنا اپنا احسان جتاؤ
@@yousafbintashfeen125 G yousaf bhai yeh tow video banane walo ka failier hai yaar had ho gayi bohat he bura laga ..itna acha aor bara kaam kar rahe ho bura lag raha tha
اللہ تبارک وتعالی آپ سب ٹیم والوں کو ہمیشہ آپس میں اتفاق و اتحاد پیار محبت کے ساتھ رکھے آمین
بہت اچھا کام کیا استاد اشتیاق نے
استاد محترم اور شاگرد بھائی دو افراد کے درمیان صلح کرانیکیلئے کوشش کی گئی اللہ تبارک وتعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Samj jaa veer ustaad Rabb dey Roop hundy aa Ena di kadrr Karoo veer bdi seani gall Kiti panchayat ney baki Teri marzee veer kabaddi jindawaad
Bhot Acha Kam Kia jay Allah Pak or izat day
سب بھائیوں کو مبارک ہو میری طرف سے آپ لوگوں نے بہت اچھا کام کیا کہ شوکت بھائی کی اور امتیاز عالم صاحب کی صلح کروا دی اللہ پاک سب لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھےکیا امتیاز صاحب نے اپنے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے اللہ پاک ان کے مال جان بال بچوں کے ساتھ ہو وہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے آمین یا رب العالمین
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
شوکت کو اللہ نے عزت دی ہے۔۔۔اور اس کو استاد کا احترام بھی ہے۔۔۔صلح مبارک
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
MA Sha Allah boht a ha hoyya bhui
Bhai waqi mujhy b dukh hoa jab is k shat bhai imtaz ka naam ni ab lia jata
Ma Sha Allah good effort Rana Ishtiaq bhai ALLAH apko jza dy ga
Good Job Bahi. MashAllh
Mashallah veery nice
Mubark ho ustad shagird.
Bhui Imtaz Bhui Aap o Salut
I big fan ustad ji mara tarf sa bee sorry bacha sa Galti Hoti haa sorry I big fan shokit sappa wala and ustad imtayaz I am from India
Alam Bhai Saab Ji very nice man
Apne bete ko bhejunga inke pass kabaddi ki coaching k liye, possible hua or inki izazat mili to
From Haryana India
Luv yu shoukat sapawala ❤️
شوکت بیٹا میں 60 سال کا ہو چکا ہوں ۔ میں جب بھی اپنے اساتذہ کا نام لیتا ہوں تو قبلہ اور صاحب ضرور بولتا ہوں ۔ جیسے کہ قبلہ استاد امتیاز عالم صاحب ۔
Ab maza Aya GA Aap Saab AK ho Gaya ho Allah pak Aap Saab o Salam rakah
mubarik hein wo jo sulah karwate hein.Ameen
Mashallah ❤️
Nai ta sady bdy star player ruldy firdy aa Jihry ustaad too munkar hoey veer
Good
MASHA ALLAH
Duwa kro Allah Pak kham yab kra
Good bro
Well done sapwanwal imtaz Alam is great human
Bittu Dugaal sady area daa star c veer ony bdy player di help Kiti
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
Very good
Allah pak Aap Saab o Salam rakhay
محبتوں کے چراغ دیکھو بجھا نہ دینا ۔
جو دن ہیں تم نے یہاں گزارے بھلا نہ دینا ۔
یاد رکھنا حساب ہو گا ۔
وفا کے بدلے جفا نہ دینا ۔
( شوکت سپاں والا کے لۓ ) ۔
Ustad ji I big fan
imtaz alim good player
Good ho ga bahi
Rana bro good
چلو یار اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے طانعہ۔مت مارو آپ نے جو کیا اللہ کی رضا کے لیے کیا کسی کو چھوٹا مت سمجھو
ابونبیل جی آپ نے بہت اچھی بات آپ لوگوں نے جو کیا اللّٰہ کی رضا کے لیے کیا لیکن یار طعنے مت مارو شوکت کو اور کتناذلیل کرو گے امتیاز استاد کے تووصل شوکت کو اللّٰہ نے عزت دی ہے
Ustad imtiaz allam great banda hai
Bohat khob bhia
Duniya ki sub se unchi imarat apne naam se pehchani jati he bnane wale ke nahi
Bhai jaan imarat or insan may farq hai.ustadi shagirdi daikhni hai to dulla bagga pind ki daikho❤
Ustad Ustad hota ha Ustad ka muqabla ni
Chalo bhaji jaan dio
Imtyaz alam bohat pyara insan
Lannt Ay Ayho Jaye Ustad oty v ty Othy Lay k jan waly oty v ... Taky Taky Diyan Galan Suna Rahy o Mundy Da Hosla ay Sun gaya a sara koj.. Jidon Koi Turr k Bovy ty Aa jaye ty Fr Ahsan nhi ginwai day nasli ban k Japhi payi d ay
Muaf karna barhy logon ka shaiwa ha aur Ustad woh hasti he jo shagirdon ko zameen se utha karnoe asman tak puhanch deta he Sulah mubarik
Ma sha ALLAH. Sulah achi baat hy pr kisi ko itna neech mt dikhao.
Love from Charhda Punjab
Nice 👍👍👍👍👍👍👍
Very nice
WELDON WELDON WELDON
SAPANWALA ZINDABAD
Nice
He always respected his ustad .it is bad to remind him you were very poor
❤❤❤❤❤❤
Imtaz alias good onashat
No doubt Imriyaz ustad ne sappna walay ko sab k smany le k aya. Es lia lay k aya k ya bacha kaam ha tenanted ha main apna label laga k khud b famous ho jaon ga. Os ne 2 4 lkah laga k samjta ha k sappan wala os ki malkiyat ban gai ha. Ager es ustad main khud kuch hota tu sappna walay jitna bara Star hota ya
Is tara nai krta kse ka sath bat khatm krta ha is tara nai shoukat sappa wala zindabd
بھائی ایک تو ویڈیو میں گالی نہیں ہونی چاہئے اور بار بار اس کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ تو ایسے تھے ویسے تھے پر راضی ہو گے بہت اچھا ہوا
میں نے نوٹ کیا ہے اور محسوس بھی کیا ہے کہ بار بار اسے اسکا ماضی یاد دلا رہے ہیں ۔ گالی گلوچ بھی ہو رہی ہے ۔ جو انتہائ نا مناسب ہے بھائ امتیاز تو بہت ہی دھیمے لہجے میں بات کر رہے ہیں ۔ ا
جی پر ساتھ والا شخص کچھ زیادہ ہی کر گیا پر شوکت کی ان کی ہر بات کا سر جکا کے جواب دیا اور کیا عزت ہوتی ہے استاد کی آج کے دور میں تو بیٹھے نہیں اتنی سنتے
Bhai jan imtayza bhai ka mob no send krna plzz
استاد جی
معافی دے دو۔۔لیکن اسے آزاد کر دیں۔۔سپاں والے کو اپنی شاگردی سے آزاد کر دیں۔
Whats App
03340418845
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
یار اس بندے کا جھوٹ صاف نظر آہ
رہا ہے۔۔استاد جی
کاش میں وہاں ہوتا تو اس کو آئینہ دیکھاتا
Ustad g bar bar k ky mang da c gal si ni lagi mafi mang li wada pan a
استاد جی میں نے پوری وڈیو دیکھی ہے ۔ شوکت نے ایک بار بھی سر نہیں اٹھایا نہ آپ سے نظر ملائ ہے ۔ اس کا صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ آپ سے شرمندہ ہے ۔ استاد جی اولاد سے غلطیاں ہوتی رہتی ہیں ۔ والدین معاف کرتے رہتے ہیں ۔ابھی یہ اور بھی غلطیاں کرے گا اور آپ نے معاف کرنا ہے ۔ بہت بہت شکریہ استاد جی ۔
بہت پیاری گل کیتی اے اگر صلح کیتی اے تے فیر طعنے نئیں اگر اپنی اولاد نافرمانی کرے تے فیر لوکاں نوں بلا کے بےعزت نئیں کری دا بلا تے پتا نئیں کیوں گیم چک کے رکھن دیا اے
Yaar pancheet bethi c center cho juti te utha lende saree e danghar ooh
Game karen dayo sapan wala nu sayasat nae karo pasa unj mang lena de dwa ga
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
استاد امتیاز عالم
جیسا استاد قسمت سے ملتا ہے۔۔جب سے مجھے سپاں والے کا پتہ چلا ہے۔۔میں نے اسکی کبڈی دیکھنی چھوڑ دی ہے۔۔
عجیب بات ہے آپ لوگ اللہ کی رضا کے لئے صلح کروا رہے ہیں یا اپنا نام چمکانے کے لیے یہ کام کریں یا اپنا چینل چلانے کے لئے مجھے تو سمجھ نہیں آتی ہر بندہ اپنا اپنا نام بتا رہا ہے میں نے اس کو بھرتی کروا دیا ہم نے اس کو غربت سے نکالا یہ کر دیا وہ کر دیا عجیب لوگ ہو ویسے آپ آخر آپ لوگوں نے کیا تو اس کا بھلا کیا ہے تو اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا نہ کہ آپ اس کو طعنہ زنی کرو اور اپنا اپنا احسان جتاؤ
ua-cam.com/video/wEwMX3TTMMo/v-deo.html
استاد کا احترام ہر ولی پیغمبر پر فرض ہے استاد کی بد دعا تباہ کر دیتی ہے شوکت سپاں والے کو استاد سے معافی مانگ لینی چاہیے
khuda ke bando kuch khyal karo darmiyan me chapal pari hai itne achey log bethe itni achi video bana rahey ho darmiyan se jhoota tow utha lo
میں نے بھی چپل دیکھی ہے اور خیال بھی آیا ہے کہ سب لوگ بیٹھے ہیں کسی کو بھی محصوس نہیں ہوا ۔
اے چپل سپ دی اے
@@yousafbintashfeen125 G yousaf bhai yeh tow video banane walo ka failier hai yaar had ho gayi bohat he bura laga ..itna acha aor bara kaam kar rahe ho bura lag raha tha
@@khalidmehmood187 khali bhai bilkul q ke wo he nangay paun nazar aa raha tha usko b khayal karna chahiye but zayada qasoor channel walo ka hai
Ghareeb family ka dekh k sab sappn walay ki insult kar rahay haib
Jan Sa payar ma pagal 132
Hhhh
Good Yar
Kisi ko itna haqeer na samjho ye acha treeqa ni hy
استاد جو مرضی بولے جیکٹ والا بھائی چو لین مر رہا ہے سب عقل کرو شاگرد کو غریبی کا بول نہ بولو
Astad imtiaz galti ap ke be ha
بہت تلخ باتیں کر رہے ہیں 🤔🤔
Asslam BAhi mashalla g BAhi man greeb hon BAhi rana ishtiaq k number send kardan please sir please is number par ya comment man please sir
❤❤❤❤
❤❤❤❤