Politician, Businessman Ya Don? - Maulana Fazal ur Rahman Ka Sathi Bilal Ahmad Mir Kaun Hai?
Вставка
- Опубліковано 30 лип 2021
- Bilal Ahmed Mir is the special assistant and adviser of Maulana Fazal ur Rehman and famous in social circles . He has a lavish lifestyle . In this video, UrduPoint anchor Farrukh Shahbaz Warraich has interviewed him and gave us an insight into his lifestyle and beautiful house he lived in .
Anchor: Farrukh Shahbaz Warraich
#BilalAhmadMir #Politician #SocialActivist #MaulanaFazalUrRehman #Lahore
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/ - Розваги
ماشاءاللہ میر صاحب بہت اچھی گفتگو کرتے ھیں جو بندہ اللہ سے ڈرتا ھو اس کو اللہ بڑی عزت دیتا ھے
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو اور جناب بلال میر صاحب ذنده باد اور انکے محبین کو کھربوں کھربوں سلام پاکستان ذنده باد
Walaikum Salam!Apko bi mera salam
جناب محترم بلال میر صاحب اللہ آپ کو لمبی عمر دے صحت عافیت دے مزید ملک ملت کی خدمت کرنے کی توفیق دے کاش پاکستان کی بڑے بڑے لوگ آپ جیسے اسلام پسند ہوتے
ماشاءاللّٰہ بہت عمدہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی آپکی اور مولانا فضل الرحمان صاحب کی دوستی ہمیشہ سلامت رکھے آمین
Ameen
اللہ اپکو سلامت رکھیں کہ مولانا سے اتنا محبت رکھتے ہے
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ آ پ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
اور آپ کا مولانا فضل الرحمان اور جمیعت کے ساتھ دوستی ہمیشہ ہمیشہ قائم کرے
Ameen 💕
Choron ka sathii b choor
ماشاءاللہ دل جیت لیا
ماشاءلللہ
اللہ سلامت رکھے۔ اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ مولانا اور آپکی دوستی کو اللہ پاک قائم رکھے۔
Ameen
Ameen suma ameen
Ye sare kameene chor or baduaash hai
Well done... Masha Allah app true leader ko follow kr rhy hai sir....
*الله كريم آپكى دعاؤں كو شرف قبوليت بخشے اور آپكا دامن ھميشہ خوشيوں سے بهرا رھے. آمين*
ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب جناب 😍😍💝💐
بہت خوب بلال احمد میر صاحب، پہلی مرتبہ آپ کو سنا، بہت اچھی اچھی باتیں کہیں، آخری بات بھی بڑی اچھی لگی کہ آپ کے محلے میں کوئی گانا اونچی آواز سے نہیں چلا سکتا ہے۔۔۔
Basit Baloch AAP KAY MOHALAY MAIN KOI ONCHI AWAZ SAY GANA NAHEEN CHALA SAKTA. Kia aap[Bilal Mir] badmash hain ya Lahore kay DON? aur aap[ ka zarya muash[source of income] kia hay. Logon kay plot/property per qabza kay ilawa aap kay aur ''shughal'' hain????Saheeh saheeh batain aur dandi na marain. Shukriya.
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد بلال بھائی آپ کو بہت بہت شکریہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑنا
واقعی لاہوری ذنده دل ہیں ۔خدا آپکو خوش رکھیں اور جناب قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی محبت پر لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں
Bhai yeh maulana[urf DIESEL] ''Quiad Millat Islamia'' kab say, kaisay, aur kayoun ''Millat Islamia'' kay quiad bun gaye hain ?? Aisi koi khbar meri nazar say naheen guzree. Aap ki ''khabar'' ka source kia hay???
اردو پوائنٹ والو کو چاہئے کہ اس طرح جمیعت کے لوگوں کے ویڈیوز بنایا کرے ♥️
ماشاءاللہ سلامت رہیں جناب۔
میر صاحب آپ کی علماء سے محبت دنیاوآخرت میں نجات کاذریعہ بنے گی
آپ بڑے نصیب والے ھیں کہ قائدجمیعت کوخود اپنے ہاتھ سے کھاناپکاکرکھلاتے ھیں
آپ کی انگریز سےنفرت اکابرعلماء دیوبند
سےمحبت کامظہرھے
رب العزت ھمشیہ آپ کواپنی حفظ وامان میں رکھےآمین
علماء 😅😅😅
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
اللہ آپ دونوں کو یوں سلامت رکھے اور دونوں کی دوستی یوں ہی برقرار رکھے آمین،
یہ واقعی خوش نصیب بندہ ہے جو علمائے کرام کے ساتھ محبت کرتاہے
😆😆
Bilkul ❤️
Knsaa ullmaa karam
Mazhab bechne wala aalim nai ho sktaa
واہ قربان جائیں آپ کے اس بات پر۔۔ میں سیاسی مذہبی کارکن ہوں۔
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
اللّٰہ تعالیٰ پر پختہ یقین اور بھروسہ ہی انسان کو دلیر بناتا ہے
بہت اچھا پروگرام۔۔۔ایسے پروگرامز مثبت بھی ہوتے ہیں اورمزیداربھی
اللہ پاک ان سب سیاستدان اور بڑے لوگوں کو غریبوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameen
@Omar Farooq sahi kaha
آمین ۔ہو سکتا ہے اللہ کی راہ میں اور غریبوں کی مدد آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ کرتے ہوں۔
بلال صاحب ذنده باد مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد اور انکے سب ساتھیوں کو کھربوں کھربوں سلام پاکستان ذنده باد مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد ۔
جو لوگ سوشل میڈیا یا بھکاو الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے تاثر بناتے ہیں وہ اکثر منفی ہوتا اور جو لوگ حقیقت کو پہنچ جاتے ہیں وہ دل وجان سے مولانا صاحب سے عشق و محبت کرتے ہیں ہزاروں ایسے لوگ ہیں بخدا جو مولانا صاحب سے والدین سے زیادہ محبت کرتے ہیں
میر صاحب کو اللہ لمبی زندگی دے بہت اچھا لگا
Great personality
اللہ آپکو جنت کا سردار بنائے بھائ جان اللہ کا آپ پر بڑا فضل ھے حق کا ساتھ دیا ھے
Mashallah great personality and honest personality
What a Man MashAllah
Love you sir❤🥀
اللہ آپکی اور آپکے مال و عیال کی حفاظت اور برکت عطا فرمائے.
بلال میر صاحب jui کے پرانے اور وفادار کارکن ھے۔ ھماری دعایٸں ھمیشہ ساتھ رھینگی
JUI Murdabad 👍
جو مولانا فضل الرحمن کے ساتھ رھا وہ مولانا کی بد خوئی نہیں کرے گا الحمدللہ مولانا تھجد گزار آدمی ھے🖤🖤🖤
Bilkul
♥️🌹
Kiya tahajjud guzar ko chori aur daka dalne ki ijazat hoti hai ?
Shetan bhe to bara ibadat guzar tha mulana us sy bhe bara ibles hy
@@adnanzai5689 شیطان اور انسان میں فرق ھے
واہ اسطرح ہوتی ہے دوستی
اللّٰہ آپ کو جنت الفردوس عطاء فرمائے ♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🥀🥀🌷🌷🌺🌸🏵️🌻🌼💮
Aameen jald AZ jald atta fermaye. 😂
ماشاءاللہ بلال میر صاحب کو صد سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen
MASHALLAH great person🥰🥰
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد اور انکے سب ساتھیوں کو کھربوں کھربوں سلام
میر صاحب ڈٹے رہو، میری دعا آپ کے ساتھ ھے.
MashaAllah nice personality.
بہت ھی اچھا آدمی ھے اور نیک آدمی ھے مولانا بھی کمال آدمی ھیں مولانا لوگوں کی صلاح کرواتے ھیں۔ اور دین میں ان چیزوں ولیو ھے اب کجچھ بے دین لوگوں کو اسلام کے نام سے الرجی ھے
جس وجہ سے مولانا ان کو نہیں بھاتا ۔
زبردست آدمی ہے اللہ عزت دے
ماشاءاللہ بہت خوب
Wow mashallah 🙂
Salam ho cha-cha Bilal Ahmed Mir ko.
ماشاءاللہ
الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا
Love molana fazal rakhman ❤
❤
بہت خوب جزاک اللہ خیر
کسی پیر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ رات کے تیسرے پہر اٹھ کربراہ راست اللہ سے مخاطب ہوجائیں اورجو چاہیں مانگیں
(امام کعبہ )
Aysay Nahi Miaan jee! :))
@@Optimistic1111 ku nhi pagal
Imami khaba koo bolo
Saudi ma burayee khatem karrow
Me peer k pas gya hon or peer ny Allah sy mangny ka triqa btaya hy mangna sikhaya hy alhamdulilah
امام کعبہ کی طرف اپنی باتوں کو منسوب مت کرو کل قیامت کو پوچھا جائے گا
میر صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
بلال میر کا تعلق مولانا اور جمعیت کیساتھ غرض سے خالی ہے کیونکہ اس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے بلال میر تیرے اور تیرے قائد کی دوستی سدابہار رہے ....
میر صاحب کھرے آدمی ہیں بلال میر ایک برینڈ ہے ❤️
mashaallah
ماشاء اللہ
Great leader 👏👍thanks
مولانا صاحب ایک زیرک قابل اور بزرگ سیاستدان ھے اللّٰہ ان کی عمر دراز ھے۔
عیار آدمی بولو
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
Mashaallah
Millions of Books 📚 but Quran Majeed is the best.
Beshak
بہت اچھے ہیں اپ خود ار ہیں اللہ تعالیٰ خوش رکھے
Masallah...
Zinda dil insan
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ جیسی اچھی سوچ سب کو دے آ پکی باتوں میں پیار دیکھ کر بہت خوشی ھوئی
بھت خوب
Great video
masha ALLAH molana sahab ka jana shen hai 😍❣
ماشااللہ زبردست جیو جی
Allah pak help,protect and support you in every field of Islam and Islamic mission of all over the world countries Aameen Summa Aameen
Wah kia bat hai. Zindabad mir saaab
واہ بہت خوب
ماشاءاللہ،اللہ سلامت رکھے اور ثابت قدم رکھے آ پ جیسے واقعی لاھور میں تبدیلی لاسکتے ہیں کیونکہ لاھور میں جمیعت کی بہت کم تعداد ہیں ،پنجاب میں جمیعت مظبوط ہوجائے تو سمجھ لو کہ پاکستان میں اسلامی انقلاب دور نہیں
Ubuntu in
ALLAH PAK IS SHAIR ko sada salamatt rakhay sada inki hifazatt farmaay ...😊😍😚😚😚
گریٹ بندہ نظریات سے اسطرح وفاداری کرنےوالا چاہے مخالف پارٹی یا جانی دشمن ہی کیوں نہ ہو سلوٹ ہے اسکو۔۔سلوٹ میر صاحب ثابت قدمی اور نظریےپر جمےرہنےپر💪🏼👍🏼❤
Love 💕🇵🇰💕Pakistan 🕊Quaid e Azam 🕊 Zindabad 👍
Bilal meer sahib zindabaad. Mashallah
سلامت رہیں 🌹🥰🙏
مولانا فضل الرحمن کا پاکستان کی سیاست میں بہت اونچا مقام ہے مولانا زندہ باد
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Molana Fazl Ur Rehman ❤️💯✔️
Diesel Fazlu. Corrupted.
MashAllah Allah salamat rkhe ❤️❤️
قائد ملت اسلاميه حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زنده باد 🌹💐🥀🌷❤️🏁❤️
Mashallah
مولانا فضل الرحمن کروڑوں لوگوں کے دلوں کا ترجمان ہے مولانا مظلوم مسلمانوں کی آواز ہے
tou 20 saal se Kashmir aur Palestine mai zulm ki awaz kyu nahi uthai
جئے مولانا فضل الرحمن صاحب
MASHAALLAH
Mashallah zabardast allah pak apko molana se or is jamiat wali haq ki parti se pyar karny ki or himmat dy aameen
Ma Sha Allah Kareem
Allah pak molana our aap ko salamat rakhy
Masha Allah jui zinda bad
MA SHA ALLAH
Ma Sha Allah.. bht khoob
اللہ تعالی آپ کو سداسلامت رکھے میر صاحب توسی گریٹ ہو❤
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد ✌️
Mashallah brave man
Love you molaaana sir from Bangladesh
❤
Love u allah ap ki umar m barket atta farmave ameen
وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف صرف جمیعت علماء اسلام یے***
Hahahahahah
😂😂😂😂 jb bi fazlo nawaz zardari kaye sath phirta haye
Love you from JUIP. And my Allah bless you and your family
Mir saab ap ko slam
ماشااللہ