رضوان پر بہت زیادہ اعتراضات ہو رہے ہیں اکثر لوگوں کو کرکٹ کھیلنے نہیں اتی زیادہ تر غلط تبصرے کر رہے ہوتے ہیں رضوان نے بہت بڑا اسٹینڈ دیا تھا ایک اچھا اسکور کیا ہے باقی لڑکے ناکام رہے ہیں نہ بابر اعظم نے بیٹنگ اچھی کی ہے نہ عثمان نے بیٹنگ اچھی کی ہے نا عرفان کی جگہ ٹیم میں بنتی ہے ہمارے پاس حیدر علی اچھا بیٹسمین ہے اج خوشدل شاہ نے سب سے تیز ترین سنچری ٹورنامنٹ نیشنل t20 میں کی ہے حسن نواز بہت اچھا کھلاڑی ہے اوپنر بیٹسمین اج وہ بھی اچھا کھیلا ہے 50 کی ہے جو اچھی پرفارمنس دیتے ہیں ان کو موقع ملنا چاہیے فخر زمان تجربہ کار ہے اس کی ابھی کمی ہے اس کو بھی رکھنا چاہیے تھا رضوان سے غلطی ہوئی ہے اخری اوور اس نے اسپینر کو دیا تھا غلطی سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور تجربہ حاصل ہوگا ہمارے اندروں میں بھی انصاف نہیں ہے حقدار کو اس کا حق دینا چاہیے پھر ہماری کرکٹ بہت اچھی ہو جائے گی
2010 IPL auction was fantastic .
2022 Women Premier League auction was fantastic.
2017 Pro Kabbadi league auction was fantastic.
رضوان پر بہت زیادہ اعتراضات ہو رہے ہیں اکثر لوگوں کو کرکٹ کھیلنے نہیں اتی زیادہ تر غلط تبصرے کر رہے ہوتے ہیں رضوان نے بہت بڑا اسٹینڈ دیا تھا ایک اچھا اسکور کیا ہے باقی لڑکے ناکام رہے ہیں نہ بابر اعظم نے بیٹنگ اچھی کی ہے نہ عثمان نے بیٹنگ اچھی کی ہے نا عرفان کی جگہ ٹیم میں بنتی ہے ہمارے پاس حیدر علی اچھا بیٹسمین ہے اج خوشدل شاہ نے سب سے تیز ترین سنچری ٹورنامنٹ نیشنل t20 میں کی ہے حسن نواز بہت اچھا کھلاڑی ہے اوپنر بیٹسمین اج وہ بھی اچھا کھیلا ہے 50 کی ہے جو اچھی پرفارمنس دیتے ہیں ان کو موقع ملنا چاہیے فخر زمان تجربہ کار ہے اس کی ابھی کمی ہے اس کو بھی رکھنا چاہیے تھا رضوان سے غلطی ہوئی ہے اخری اوور اس نے اسپینر کو دیا تھا غلطی سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور تجربہ حاصل ہوگا ہمارے اندروں میں بھی انصاف نہیں ہے حقدار کو اس کا حق دینا چاہیے پھر ہماری کرکٹ بہت اچھی ہو جائے گی
Ek se ek madrasa chap bhare pade hain. 😂😂