انجیلوں کے مطابق جناب مسیح نے 2 دفعہ اپنی آمد ثانی کا ٹائم فریم دیا : اپنے 12 شاگردوں کو تبلیغ کیلئے بھیجتے وقت کہا " تم اسرائیل کے سب شہریوں تک نہیں پہنچ سکو گے کہ لوگ ابن آدم کو بادلوں کے ساتھ آتا دیکھو گے " " موجودہ نسل کے خاتمہ سے پہلے میں دنیا میں واپس آجاؤں گا " بالفاظ دیگر مسیح نے فرمایا کہ وہ چند ہی سال تک واپس آ جائیں گے . مگر "کتاب الاعمال" کے مطابق پطرس نے کہا کہ "ضرور ہے کہ مسیح اس وقت تک آسمان میں رہے جب تک کہ وہ تمام باتیں پوری نہ ہو ہو جائیں جن کی پیشگوئی سابق نبیوں نے کی چنانچہ موسیٰ نے کہا تھا کہ خدا میری مانند ایک نبی مبعوث کرے گا " اب صاف ظاہر ہے کہ جناب مسیح ابھی تک نہیں آئے تو ثابت ہوا کہ انجیل نویسوں نے اس ضمن میں صریحا غلط بیانی کی اور جناب مسیح سے ایک غلط بیان منسوب کیا جس کی نفی اور تردید پطرس نے کردی نیز وقت نے بھی انجیل نگاروں کو غلط ثابت کر دیا ہے کیونکہ 2000 سال گذرنے کے باوجود مسیح علیہ السلام تا حال تشریف نہیں لائے . کیا یہ مسیحیوں کیلئے لمحہ فکریہ نہیں ؟
انجیل کے مطابق جناب مسیح نے اپنے صعود اسمانی سے قبل اپنے شاگردوں کو یقین دلایا تھا کہ میں موجودہ نسل کے خاتمہ سے پہلے اور تمہاری زندگی میں ہی واپس آجاوں گا مگر بیس صدیاں گذر گئیں مگر وہ تاحال واپس نہیں ائے لیکن لکیر کے فقیر عیسائ اب بھی مسیح کی " آمد ثانی"کا انتظار کر رہے ہیں ! ان کی عقل پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے ۔
God bless you pastor Morris Bashir Sahib .Man of God
great message Pastor sahib blessings
Pawr full msg and God bless you pastor g
God bless you pastor ji
God bless you pastor g 🙏
Blessing full manege. God bless you pastor ge
Hallelujah Paris the Lord
Hallelujah hallelujah hallelujah 🙏🙏🙏🙏
Amen praise the lord
God bless you 🙏🙏
God bless you sir
Oh God bless everyone
Blessed message
Hallelujah
Praise the Lord amen hallelujah hallelujah hallelujah hallelujahh hallelujah hallelujah
Be blessed
God Almighty Bless You 🙌 Pastor G
Amen
Preis the lord God bless you and your family Amen Amen Amen 🔥🔥🔥
Woooo wonderful massage
So beautiful explain…..!
God bless u
let not our will be done,but let God will be done.........
God bless to all more nd more..!
Hallelujah ❤❤
🙏🙏🙏🙏 hallelujah prays the LORD Amen ❤️❤️❤️ beautiful massage 🙏🙏🙏🙏 from Dubai
PRAISE God Hallelujah 🙌
بہت خوبصرت پیغام آپ دیتے ہیں۔ آپ Repture پر بھی پیغام دیں۔ کلیسا مصیبت کے دور میں زمین پر یاسات سال کے لۓ آسمان پر ھو گی ؟ شکریہ
اس سے پہلے ایلیا نبی کو بھی آسمان پر اٹھا لیا گیا تھا ۔
اب ایلیا نبی کہاں ہیں ؟
انجیلوں کے مطابق جناب مسیح نے 2 دفعہ اپنی آمد ثانی کا ٹائم فریم دیا :
اپنے 12 شاگردوں کو تبلیغ کیلئے بھیجتے وقت کہا " تم اسرائیل کے سب شہریوں تک نہیں پہنچ سکو گے کہ لوگ ابن آدم کو بادلوں کے ساتھ آتا دیکھو گے "
"
موجودہ نسل کے خاتمہ سے پہلے میں دنیا
میں واپس آجاؤں گا "
بالفاظ دیگر مسیح نے فرمایا کہ وہ چند ہی سال تک واپس آ جائیں گے .
مگر "کتاب الاعمال" کے مطابق پطرس نے کہا کہ "ضرور ہے کہ مسیح اس وقت تک آسمان میں رہے جب تک کہ وہ تمام باتیں پوری نہ ہو ہو جائیں جن کی پیشگوئی سابق نبیوں نے کی چنانچہ موسیٰ نے کہا تھا کہ خدا میری مانند ایک نبی مبعوث کرے گا "
اب صاف ظاہر ہے کہ جناب مسیح ابھی تک نہیں آئے تو ثابت ہوا کہ انجیل نویسوں نے اس ضمن میں صریحا غلط بیانی کی اور جناب مسیح سے ایک غلط بیان منسوب کیا جس کی نفی اور تردید پطرس نے کردی نیز وقت نے بھی انجیل نگاروں کو غلط ثابت کر دیا ہے کیونکہ 2000 سال گذرنے کے باوجود مسیح علیہ السلام تا حال تشریف نہیں لائے .
کیا یہ مسیحیوں کیلئے لمحہ فکریہ نہیں ؟
انجیل کے مطابق جناب مسیح نے اپنے صعود اسمانی سے قبل اپنے شاگردوں کو یقین دلایا تھا کہ میں موجودہ نسل کے خاتمہ سے پہلے اور تمہاری زندگی میں ہی واپس آجاوں گا مگر بیس صدیاں گذر گئیں مگر وہ تاحال واپس نہیں ائے لیکن لکیر کے فقیر عیسائ اب بھی مسیح کی " آمد ثانی"کا انتظار کر رہے ہیں !
ان کی عقل پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے ۔
Hallelujah ❤❤❤
God bless you pastor 🙏
Amen