بھائی معضرت کے ساتھ اپ کے انورٹر میں شارٹ سرکٹ پروٹیشن نہیں ھے گھر میں کہی بھی تھوڑی سی بھی شارٹ سرکٹ ھو گی تو تین چار آئی پی ٹیس فورن اُڑ جائے گے ۔ اور پہر چار ہزار کا خرچہ پہر اس طراح اگر دوباراہ جیسے ھی کوئی شارٹ سرکٹ تو دوباراہ مسلہ اپ اپنے انورٹر میں امپرومنٹ لے کر آئے شارٹ سکرکٹ پر اسے فورن ٹرپ ھو جانا چاھے ۔
محترم جناب آپکی بات درست ھے لیکن آپ اپنے پروٹیکٹر لگاے اس پر آپکی مکمل سیٹنگ موجود ہیں رھی بات کہ اس انورٹر کے اندر پروٹیکشن موجود ہیں تمام انورٹروں سی تقریباً ھمارا انورٹر بھتر ھے باقی مزید کوی بھی کمی ھوی تو انشاللہ دور کی جائے گی
Mashallah Sir g 💕💯
Bhi apni invater ki display ko upgrade kry ,ab new dezain ki display touch screen ki tarah aa rhi h
10kw ka load TU Pura dal ker dekhein. 45amp tak
7kw price kya hai bhi
بھائی معضرت کے ساتھ اپ کے انورٹر میں شارٹ سرکٹ پروٹیشن نہیں ھے گھر میں کہی بھی تھوڑی سی بھی شارٹ سرکٹ ھو گی تو تین چار آئی پی ٹیس فورن اُڑ جائے گے ۔ اور پہر چار ہزار کا خرچہ پہر اس طراح اگر دوباراہ جیسے ھی کوئی شارٹ سرکٹ تو دوباراہ مسلہ اپ اپنے انورٹر میں امپرومنٹ لے کر آئے شارٹ سکرکٹ پر اسے فورن ٹرپ ھو جانا چاھے ۔
محترم جناب آپکی بات درست ھے لیکن آپ اپنے پروٹیکٹر لگاے اس پر آپکی مکمل سیٹنگ موجود ہیں رھی بات کہ اس انورٹر کے اندر پروٹیکشن موجود ہیں تمام انورٹروں سی تقریباً ھمارا انورٹر بھتر ھے باقی مزید کوی بھی کمی ھوی تو انشاللہ دور کی جائے گی
45 amp load dal sako to hi 10kw bolo