Maududi Sb Book Khilafat o Malookiat,Hazrat Ali as True Khalifa e Rashid, Malookiat start Hz Muawiya
Вставка
- Опубліковано 22 лют 2022
- مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• 19 Feb 2022 Saturday Q...
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our UA-cam Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور ۔
از: بہاول پور۔
ماشاءاللہ سبحان الله
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️💓
جزاک اللہ ھوالخیرا
Ma sha Allah
دیوبندی یا بریلوی بننے کے چکر میں پڑنے سے اچھا ہے کہ بندہ اہل سنت کے ان عقائد پر رہے جو دیوبندی اور بریلوی کے وجود سے پہلے کی کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان کتابوں کو بریلوی اور دیوبندی دونوں مانتے ہیں۔جیسا کہ عقیدۃ الطحطاوی ،شرح العقائد وغیرہ ۔
Imam Ali a s ko to sab maante Hain. Aaj tak ham ne to nehe dekha koe Muslim Jo Ali a s ko na maanta ho
Mufti Sahib. Please do a complete talk about Maududi's book & all it's mistakes.
jazakAllah khayr
مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب امیر معاویہ اور تاریخی حقائق پڑھ لیں۔جامعہ دارالعلوم کراچی سی چھپی ہے۔
حکیم فیض عالم صدیقی ایک اہل حدیث مسجد کا خطاب تھا اس نے اپنی کتاب "خلافت راشدہ" میں لکھا ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کی خلافت قائم ہی نہیں ہوئی تھی نعوذ باللہ
السلام علیکم!
میرا حضرت سے سوال ہے کہ سیدنا حسن رضی اللہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پہ بیعت کی تھی یہ بیعت ایک بادشاہ کے ہاتھ پہ تھی یا خلیفہ کے ہاتھ پہ ، اگر یہ بیعت ایک دنیوی بادشاہ کے ہاتھ پہ تھی تو کیا اس سے سیدنا حسن کی توہین کا پہلو نہیں نکلتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے نے ایک بادشاہ کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیا۔ ( میری آپ سے درخواست ہے کہ حضرت کی خدمت میں میرا سوال لازمی پیش کریں۔03367180577 )
مولانا کیا اور کوئی موضوع نہیں جس پر آپ بات کریں۔ خدارا مسلمان کو جوڑیں توڑیں نہیں ۔میں بوڑھا ہو گیا یہ باتیں سن سن کر۔
جس موضوع کا سوال پوچھا گیا حضرت نے اسی کا جواب دیا-
جی بہت بات ہوچکی ہے ۔۔۔اب بحث نہیں کرنا چاہیے
@Mohd Atif over 60 years
@Mohd Atif 😅🤣😂
تو مر جاؤ پھر
حضرت علی پراعتراض کرنے سے دین سے ھی خارج ھو جاتے ہیں۔"خوارج"کن کو کہا جاتا ھے؟؟یہ وھی ہین جنہوں نے حضرت علی پر زبان کھولی۔خارج یعنی دین سے باھر۔
Mufti sahab aksar kamzoor dalayil dete hain
جی ناصبیت کا اثر جہاں ہو وہاں دلائل کمزور لگتے ہیں
Aapne mujhe galat samjha ......mai to is maamle mai Mufti sahab se zyada sakhat maqoof rakhta hun nasibiyat ke khilaf ....
مفتی صاحب يزيد كے بيٹے کی عمر 35-36 سال نہيں تھی بلکہ 20-21 سال تھی مہربانی فرما کر تحقيق فرما ليا كريں آپکی بعض باتيں غير تحقيقی ہوتی ہيں شکريہ
مفتی صاحب نے یزید کی عمر کا ذکر کیا ہے۔ شاید۔ آپ دوبارہ سنیں پلیز۔
مفتی صاحب یزید کی عمر بتا رہے ہیں ک ۳۵-۳۶ سال تھی ناکے یزید کے بیٹے کی۔۔۔۔۔۔۔بیان غور سے سنا کریں الزام لگانے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔یزید کی عمر اِتنی ہی تھی جب وہ میرا ہے مفتی صاحب حق بول رہے ہیں!!
@@tsrclassics
صحیح کہا
جناب ۔۔حدیث شریف کے مطابق تو خلافت راشدہ کی مدت تو تیس برس تھی۔۔۔؟پھر یہ مزید بڑھانے کی کیا ضرورت ہے جناب امام حسن علیہ السلام پر خلافت راشدہ ختم ھو گئ
Molana moududi kis maslak sy taluk rakhty thy,? Kia wo deobandi thy?
Nahi wo Ghair Muqalad the
Jamate islami
Wo muslman thy bus ahlyhadees masalk se thy
Ahlyhadees ne bhi unhy galiyan de ky nikal diya tha
Sachy bandy ky 7 yehi karty hain log
Bhai Molana moududi deobandi thy.
Ahle hadees nai thy wo
حضرت معاویہ خلیفہ راشد نہیں تھے اور انہوں نے خود اعتراف کیا ہے کہ ہم بادشاہت پر راضی ہیں. مسند احمد 12039
Ye to IK ka nikkah wala banda h
جی نکاح پڑھانا کب سے حرام ہو گیا اور اگلے سوال کا بھی یہھ جواب ہے جو آپ نے پوچھنا ہے۔ یہ اللہ کا دین اور شریعت ہے، اس میں جذبات سے نہیں علم سے بات ہوتی ہے۔
Agar umar bin abdul aziz r.a khalifa rashid hain to Muawiyah r.a to bil awla khalifa rashid hain...
Ali se bughz nehe rakhta magar munafiq....Kia ye hadees nehe hai.... hadees Ammar nehe pari.... Tulaqa sahabi kese ho sakte Hain.....sahabi ki koe muttafiq aleh definition hai to bata dain pls.. . dubela phora Ka pata hai .... madina par hamla Ka pata hai....tunnyo....Kuch to par lo please
This false interpretation of Hadith by Rafzi inspired or those who claim to be Sunni but are Shia inspired was already answered by Mufti sb. ua-cam.com/video/-9jBqQs--04/v-deo.html (A 1400 year Predecided Ahle Sunnah Aqeedah Regarding Hazrat Moaviyah R.A & Current day Gumrahi)
Assalamu aliakum, These subjects are beyond your academic level and your intellectual integrity better stay out of it , just keep blindly following your so called seniors of Deoband, Nadawa and reading FAzail Amal ( should it be called Akaabir parsti).That would be great service ,please and please.
عقلمند وہی ہے جو حق پرستوں کی طرف لوٹ آئے
اگر آپ جانتے ہیں اہلُسنت برحق صرف بریلوی مکتب فکر ہیں تو
آج ہی ہماری طرف آجائیے اور خدا کی قسم اس کے علاوہ کوئی راہ نہیں
😂😂😂😂😂😂Acha Nasha ha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیا ہی "اعلیٰ درجے کی" خوش فہمی ہے آپکو۔
بریلوی بننے سے اچھا ہے کہ بندہ اہل سنت کے ان عقائد پر رہے جو دیوبندی اور بریلوی کے وجود سے پہلے کی کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان کتابوں کو بریلوی اور دیوبندی دونوں مانتے ہیں۔جیسا کہ عقیدۃ الطحطاوی ،شرح العقائد وغیرہ ۔
Brelvi to qabr prast peer prast murda prast....ye Islam nehe..... ghos mar chuka kab Ka wo to sun BHI nehe Sakta hai ab to wo Kuch nehe Kar Sakta hai..... Allah Pak zinda hai usko pukaro
Oye koi changa nasha kar loooo....thuadi meharbani..........khuda da wasta jaaayyyyy😑😑😑😑😑😑😑