Allama Abbas Waziri, Qari Khalil aur Mufti Abu Bakar Main Garma Garmi | Irfan e Ramzan | Ifhaam

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • Allama Abbas Waziri, Qari Khalil aur Mufti Abu Bakar Main Garma Garmi | Irfan e Ramzan | Ifhaam
    #engneermuhammadalimirza #gtv #islqmicvideos #sahaba #ahlebait #transmission #talkshow #ramdan #qarikhalilurrehman #news #shia #sunni #wahabi #ahlehadees #neonewshd #gtvnetworkhd #majliseaza

КОМЕНТАРІ • 183

  • @asadkhanasadkhan1441
    @asadkhanasadkhan1441 7 днів тому +15

    ماشاء اللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں۔

  • @ishaquemuhammadi9981
    @ishaquemuhammadi9981 10 днів тому +13

    قرآن و حدیث سے دلیل صرف قاری خلیل الرحمن ۔۔۔۔۔دوسرے کیسے بات کو گھماتے ہیں۔۔۔۔زندہ باد قاری صاحب

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому +2

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @HamidMeer-zl4gy
    @HamidMeer-zl4gy 18 днів тому +25

    ماشاءاللہ ۔ قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب دلیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں

    • @HafizAmeen-ts7un
      @HafizAmeen-ts7un 16 днів тому +3

      اہلحدیث علماء سب دلیل سے بات کرتے باقی سب اٹکل پچو لگاتے

    • @aftabahmad9243
      @aftabahmad9243 12 днів тому +1

      qari khalil Najdi fitna

    • @aftabahmad9243
      @aftabahmad9243 12 днів тому

      ​@@HafizAmeen-ts7unihele hadith Najdi fitna

    • @user-li5ne7gq4s
      @user-li5ne7gq4s 11 днів тому +1

      Pagal
      abo dawod ke riwayat namaz k baray abo horairah say eisale sawab ke nazar nahen aate?

    • @user-li5ne7gq4s
      @user-li5ne7gq4s 11 днів тому

      ​@@HafizAmeen-ts7unAgr chy us main apni pakh ho
      Dalail to shaitan k pas bhe bohot

  • @nasirkhalid5643
    @nasirkhalid5643 7 днів тому +6

    قاری صاحب زندہ باد

  • @miankhuzaimabilal6585
    @miankhuzaimabilal6585 11 днів тому +5

    اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے علم و عمل
    میں برکت دیں

    • @user-li5ne7gq4s
      @user-li5ne7gq4s 11 днів тому

      @@miankhuzaimabilal6585 ilm e nafay ata farfaay

    • @user-li5ne7gq4s
      @user-li5ne7gq4s 11 днів тому

      @@miankhuzaimabilal6585 hidayat k sath

  • @masoodhussain2005
    @masoodhussain2005 12 днів тому +19

    قاری صاحب کمال کے ہیں❤❤❤❤

    • @user-li5ne7gq4s
      @user-li5ne7gq4s 11 днів тому

      @@masoodhussain2005 batain bananay main

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 дні тому

      عمل سے مراد کونسے عمل ہیں ؟ وہ عمل جن کا اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہو یا وہ جو اُس نے اپنی مرضی سے کچھ بھی کیا ہو اچّھا ہو یا برا چاہئے قرآن و سنت کے مطابق ہو یا اُنکے خلاف ؟

    • @zahid..
      @zahid.. 3 дні тому

      @@syedabdulhaq921
      تمام اچھے عملوں کا ثواب ملے گا چاہے وہ کچھ بھی ہوں۔

    • @zahid..
      @zahid.. 3 дні тому

      @@syedabdulhaq921
      تمام اچھے عملوں کا ثواب ملے گا چاہے وہ کچھ بھی ہوں۔

  • @muzamalhussain2220
    @muzamalhussain2220 5 місяців тому +11

    Mashaallah qari saib ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ qari saib apni n allah karim or rasol(s.a.w) ki bat krty h

  • @muneerrizwan8125
    @muneerrizwan8125 3 місяці тому +8

    Masha ALLAH
    Qari Khalil sahb great 👍

  • @user-rl9bc7gu6i
    @user-rl9bc7gu6i 12 днів тому +5

    قاری صاحب ماشاءاللہ بہت خوب

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому +1

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @salafiislamictv1810
    @salafiislamictv1810 10 днів тому +5

    کمال قاری صاحب ❤

  • @mohammadfarooq7939
    @mohammadfarooq7939 11 днів тому +3

    ما شاء الله قاري صاحب

  • @guestguest62
    @guestguest62 5 днів тому +4

    *Aek* *Qari* *sab* *pe* *Bhari* ❤
    *I* *am* *Ex* *Deobandi*
    *Now* *Ahle* *Hadees* ❤

    • @Ahfyjr
      @Ahfyjr День тому

      مبارکاں

  • @user-gw3cm1mp4r
    @user-gw3cm1mp4r 10 днів тому +5

    AJ Kal k Muslims is tarha ka ho gaye hain k apna firqa bachanay k chakar main Rasool kii bat tak nhii manty Allah maf kary😢

  • @attaurrehman1703
    @attaurrehman1703 8 днів тому +3

    Masha Allah qari khalil sahib

  • @StudyofQuran888
    @StudyofQuran888 4 місяці тому +9

    واہ جی واہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب

  • @muneerrizwan8125
    @muneerrizwan8125 3 місяці тому +4

    Qari Khalil sahb mazboot hawala se baat krte hn ❤

  • @MuhammadMujahidHussain-nz3gs
    @MuhammadMujahidHussain-nz3gs 11 днів тому +3

    ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @faizanshaikhshaikh-mm8jp
    @faizanshaikhshaikh-mm8jp 11 днів тому +3

    Qari sab sub se bast alim Hy

  • @JunaidMubarakpoori
    @JunaidMubarakpoori 14 днів тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری صاحب زندہ باد

  • @imranraza4964
    @imranraza4964 11 днів тому +5

    مختصر یہ کہ فوت شدہ صرف اس ثواب کا حقدار ہے جو اس نے اپنے لئے صدقہ جاریہ کیا ۔ ہم دوسروں کیلئے صرف دعا کر سکتے ہیں۔

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @shahidshariff7004
    @shahidshariff7004 7 днів тому +2

    قال الله و قال رسول

  • @eagletech4234
    @eagletech4234 12 днів тому +2

    Qari sahab zinda abaad chaa gaey ho

  • @MuhammadNaseerkashmiri
    @MuhammadNaseerkashmiri 4 дні тому

    قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب حفظہ اللّٰه بہترین دلیل کے دلائل پیش کرتے ہیں

  • @miangee340
    @miangee340 Рік тому +5

    Qari khalil Sahib zindabad

  • @shahzadazeem6037
    @shahzadazeem6037 7 днів тому +1

    Masha Allah Kari Khalil Rahman god

  • @buildingstips7220
    @buildingstips7220 6 днів тому +2

    Ahlay-haeed bat clear krtay hai .mashllah ❤

    • @guestguest62
      @guestguest62 5 днів тому

      Are you ahle hadees ?

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 дні тому

      اولاد کا ہر عمل ؟ چاہئے وہ قرآن و حدیث کے مطابق ہو یا نہ ہو ؟ ہر عمل ؟

  • @MuhammadKashifKashifshafiq
    @MuhammadKashifKashifshafiq 12 днів тому +1

    Mashaallah very nice molana Khalil sab

  • @user-wo9wp6gh8r
    @user-wo9wp6gh8r 11 годин тому

    MashahAllah,Qari saab zinda baad

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v 7 днів тому +1

    دین اسلام زندہ باد کہہ دیا

  • @moinulhaq4576
    @moinulhaq4576 3 дні тому

    Qari sahab MashaAllah

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v 7 днів тому +2

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد کہہ دیا

    • @faizanresearch
      @faizanresearch 3 дні тому

      Muavia ko bas nikal do in sab mese baqi thek he

    • @faizanresearch
      @faizanresearch 3 дні тому

      Muavia ko bas nikal do in sab mese baqi thek he

  • @adnanashraf517
    @adnanashraf517 Рік тому +4

    I lost it at bakirkhani 😂

  • @shafaqatali1299
    @shafaqatali1299 6 днів тому

    دعا عبادت ہے
    جس سے دعا کی جائے اس کی عبادت ہو جائے گی
    جبکہ دعا اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں کی جاتی اس لیے جب تک مردے سے آپ دعا نہیں کرتے تب تک اس کی عبادت نہیں ہو گی لیکن جیسے ہی آپ اللہ کے علاوہ کسی سے بھی دعا کریں گے تو وہ اس کی عبادت ہو گی

  • @shafiqurrehman4352
    @shafiqurrehman4352 7 днів тому

    شرح الصدور للسیوطی میں ہے:
    "عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات."
    (من دخل المقابر،٣٠٣ ، ط:دار المعرفة)

  • @abdulrehmansheikh2851
    @abdulrehmansheikh2851 8 днів тому

    MashahAllah Qari Sb ka koe match nahe

  • @muzaffarhussain2779
    @muzaffarhussain2779 4 дні тому

    ہر نیک عمل کا ثواب اپنے مرحومین کو ایصال کر سکتے ہیں

  • @azeemaaj7454
    @azeemaaj7454 11 днів тому +19

    بھٸ یہ تو مان پڑیگا قاری صاحب حدیث رسولﷺ سے ہی اپنا مسٸلہ بیان کرتے ہیں باقی بس لفاظی کرتے ہیں اور دلیل دیتے بھی ہیں تو یا تو وہ ضعیف ہوتی ہے یا وہ سمجھ میں نا آنے والی ہوتی ہے یعنی بات کچھ ہوتی ہے بیان کچھ کرتے ہیں۔

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому +1

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @muhammadzakir6398
    @muhammadzakir6398 5 днів тому

    Qari Sahab right hai.

  • @irfanashraf-gy1rf
    @irfanashraf-gy1rf 12 днів тому +1

    Qari khalil ur rehman saab ny in sb masalik ko logon ky samny nunga kr dya😂😂😂

  • @SarfarazKhan-p1h
    @SarfarazKhan-p1h Місяць тому +1

    Good khalil saheb

  • @MuhammadTalha-jx7fb
    @MuhammadTalha-jx7fb 5 місяців тому +1

    مفتی صاحب ❤❤❤

  • @Dar-Albaida
    @Dar-Albaida Рік тому

    Nice information

  • @tasweerhussain153
    @tasweerhussain153 7 днів тому

    Qari Khalil Sab in the interest of whole Ummah please come for debate with Hassan Allahyari please please please

    • @guestguest62
      @guestguest62 5 днів тому +1

      He doesn't need to debate with non Muslim

  • @tasweerhussain153
    @tasweerhussain153 7 днів тому

    Sir please ask qari khalil to come for debate with Hassan Allahyari please please please

  • @nudratyabkhan
    @nudratyabkhan 2 дні тому

    Qari Khalil is with daleel and authentic rest are without daleel.

  • @zahid..
    @zahid.. 5 днів тому

    شیعہ عالم کی بات ٹھیک ہے, آپ ہر قسم کی عبادت اور نیکی اپنے فوت شدہ کو بھیج سکتے ہیں ۔

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 дні тому

      لگ رہا تھا آپ رافضی ہیں يا تقیہ باز۔ آپ کو اس شیعہ عالم کی بات ٹھیک لگ رہی ہے جس نے کوئی دلیل دی ہی نہیں بلکہ صاف طور پر دلیل دینے سے معذرت کردی

    • @zahid..
      @zahid.. 3 дні тому

      @@syedabdulhaq921
      رافضی کیا ہوتا ہے اور تقیہ کس چڑیا کا نام ہے ۔

    • @zahid..
      @zahid.. 3 дні тому

      @@syedabdulhaq921
      قرآن سے بڑھ کر کوئی دلیل ہو گی؟

  • @muhammadnasim789
    @muhammadnasim789 4 дні тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب قاری خلیل الرحمٰن صاحب زندہ باد

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad 4 дні тому

    قولی بھی مسنون ہے جو سنت سے ثابت ہے اس کے علاوہ نہیں میرے بھائی ہم پابند ہیں سنت کے صواب کے معاملے میں دنیا کے معاملے میں نہیں کمی بیشی نہیں کر سکتے اگر صبح کی دو فرض ہیں تو ہم دو ہی پڑھیں گے تین نہیں پڑھ سکتے ہم اپنی طرف سے اضافہ نہیں کر سکتے

  • @ilyassoomro8096
    @ilyassoomro8096 4 дні тому +1

    آدمی خود اپنا کھانا ،کھانے سے پہلے دعا فاتحہ پڑھ کر اپنے مرحومین کو ثواب پہنچا سکتا ہے مولوی صاحبان یا مدرسے کے بچوں کو کھانا کھلانا ضروری نہیں ❤

  • @fazaljabeer412
    @fazaljabeer412 6 днів тому

    Ager Quran duaa ma nahe or salah Olad kiya Quran nahe Perry GE tu Lita Wo olad Sarah Ho ge ager home tu saw an be Quran ka he ponchay ga

  • @allamanoormuhammadsalmanfarsi
    @allamanoormuhammadsalmanfarsi 7 днів тому +1

    حضرت علي رض والي روايت ضعيف هي

  • @user-gw3cm1mp4r
    @user-gw3cm1mp4r 10 днів тому

    Quran our hadees say nahii sabit Muslims hain ham Allah our Rasool pak ko to manty hain lkn Na Allah pak kii mante hain na Allah k Rasool kii 😢kese Muslims hain ham

  • @dawoodsk5246
    @dawoodsk5246 7 днів тому

    0:08 hazrat gaus bhi buzurgwar haina? Us ke liye bhi isal e swab karna chahiye ya un se madad mangni chahiye.

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad 4 дні тому

    جو پڑھنے والا ہے اس کا اپنا کوئی نہیں مرا ہوتا وہ بخشے گا اگر تو اس کو بخشے گا اسے بھی ضرورت ہے وہ اس کے ادمی اس کے ماں باپ کو کیوں بخشے گا وہ اگر اتھارٹی ہے اس کے پاس بخشوانے کی تو وہ اپنے کو بخشوائے گا وہ اس کے کیوں بخشوائے گا

  • @sardarahmadkhan4521
    @sardarahmadkhan4521 7 днів тому

    Aglay program mn Dalil zaroor sath layain

  • @Sajidkhan-tk5pm
    @Sajidkhan-tk5pm 11 днів тому +1

    کیا حج اور عمرہ میں قرآن نہیں پڑھا جاتا

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 дні тому

      پڑھا بھی جاتا ہو تو کیا فرق پڑتا ہے جب حج عمرہ کرنے کرنے کی دلیل موجود ہے اگر قرآن خوانی کی بھی دلیل ہے تو وہ بھی کریں گے

  • @zahid..
    @zahid.. 5 днів тому

    Surat الطور No 52 : Ayat No 21
    اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
    اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 дні тому

      اولاد کا کونسا عمل یہ بتائیں

  • @mohammedtosif8138
    @mohammedtosif8138 4 дні тому

    In maulviyon Ko dekhkar lagta hai ki kaise pichhali ummton ne bhi waqt Ke Nabi Ki baat Ko chhodkar bad mein aane wale bujurgon Ki baat per chalna shuru kar diya hoga
    Usi tarah yah log bhi bad mein aane walon ke tarike per chal diye

  • @MuhammadNaseerkashmiri
    @MuhammadNaseerkashmiri 4 дні тому

    اہلحدیث ہمیشہ ہی دلیل سے بات کرتے ہیں ۔

  • @nasrullahenforcment3682
    @nasrullahenforcment3682 7 днів тому

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
    جب مالی صدقہ وہ کر سکتا ہے جس مال کا وہ مالک ہے۔
    اور جب کوئی مومن تلاوت قرآن کرتا ہے تو کیا وہ اس کے ثواب کا مستحق و مالک نہیں ہوتا؟
    جب مالک ہے تو وہ اس کا صدقہ بھی کر سکتا ہے۔

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @slaveofahlulbayt
    @slaveofahlulbayt 6 днів тому

    Aulad e saleh apnay walidayn k liye sura e fatiha wa ikhlas perh kar us ka esaal e sawab apnay walidayn ko karnay ki "Dua" kar sakti hay. Qari khaleel ki apni hi pesh ki gaye hadeeth me jawab hay.

  • @sajidmehmood8497
    @sajidmehmood8497 11 днів тому

    Masha Allah Qari Khalil ur Rahmam shb Ahle ilam hain har Baat shiriyat ki rooh se karte hain jab k mad e muqabil Hazraat qisa kahaniyan ko Deen samajhte hain

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad 4 дні тому

    قاری صاحب اپ تھوڑا سا بھول رہے ہیں اپ نے کہا کہ کوہلی عبادت اپس میں تخصص کریں نا کہ وہ قولی عبادت جو حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام سے ثابت ہے اس کا ثواب ہو سکتا ہے دوسری کا نہیں یہ دعا اپ سے ثابت ہے اور باقی چیزیں ثابت نہیں ہے

  • @ahmed-ali-khan
    @ahmed-ali-khan 3 дні тому

    24 Number najdi 5 times ki namaz mai Durud o salam parhtai hai Rasool Allah or aleNabi par .. Jab wisal ky bad kuch pohatchta nahi hai tu alenabi par Dorud kaisay pohatchta hai ?? 😅😅

  • @zulfaqerhaider9807
    @zulfaqerhaider9807 День тому

    نماز جنازہ بھی دعا ھے قاری صاحب جب مر جائیں تو ان کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے کیونکہ نماز جنازہ قاری صاحب کے عقیدے کے خلاف ھے کیوں کہ ھندو نماز جنازہ نہیں پڑھتے

  • @sardarahmadkhan4521
    @sardarahmadkhan4521 7 днів тому

    Arhamhuma kama rabbayani sagheera ya to Allah tala khud targheeb deraha ha !!!to ya phir kiya hua ????

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @shafiquerashid234
    @shafiquerashid234 3 дні тому +1

    True man qari khalil

  • @abhre2905
    @abhre2905 13 днів тому

    ایک بات اور قاری صاحب بتائیں کہ اگر نافرمان اولاد نے کبھی اپنے والدین کے لئیے دعا کر دی تو کیا ہوگا ثواب ہوگا یا نہیں

    • @H.S.Ansaribrothers
      @H.S.Ansaribrothers 8 днів тому

      Agar dua maghfirat ya bakhshish ki ho to Bulkul sawab hoga kyon Nahi . Bal k nafarmani Ka Kuch azala bhi ho Sakta h insha'Allah

  • @anwarshah5367
    @anwarshah5367 6 днів тому

    Y fasla Allah kraga

  • @mrali001
    @mrali001 3 дні тому +1

    ابھی یہ مان رہیں دُعا عبادت ہے اور عبادت اللہ کے ساتھ خاص ہے پھر دعا میں مدد کے لئے کسی غیر اللہ کو پکارنا کیا اللہ کے ساتھ شرک نہیں ہے بس جب انسان فرقہ پرست ہو جائے تو پھر وہ اپنے فرقے کو بچانے کیلئے ایسے ہی بے سروپا باتیں اور دلیلیں پیش کرتا ہے حالانکہ کسی بڑے عمل کو ثابت کرنے کیلئے واضح حدیث پیش کرنی چاہیے جس میں کلئیر اس عمل کا حکم دیا گیا ہو

  • @user-gw3ze8tg7z
    @user-gw3ze8tg7z 11 днів тому

    Kya quran khwa ni. Na bi sw say sabit ha jwab bilkul sabit nahi

  • @Njvlogz
    @Njvlogz 13 днів тому

    Kise ko kyo chop nhai lagi sb ny jawb dia ha

  • @user-he1uh7js3k
    @user-he1uh7js3k 11 днів тому

    اس سے میرے نانی کا کیا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

  • @GHULAMMUSTAFA-zv5mb
    @GHULAMMUSTAFA-zv5mb 2 дні тому

    مجھے محترم خلیل الرحمٰن پر فخر ہے کہ جب سے سنا دلیل کے ساتھ سنا اور مخالف پر بھاری پایا یہی ہمارے حق پر ہونے کی دلیل ہے کیونکہ دین میں وہی کام۔قابلے قبول ہوگی جو دلیل کے ساتھ ہوگی

  • @Maqsoodm786
    @Maqsoodm786 4 дні тому

    دلیل قران و حدیث سے دی جاے

  • @footmood3067
    @footmood3067 4 місяці тому +3

    عبادات میں کسی کام کرنے کی دلیل ہونی چاہیے

  • @user-gw3ze8tg7z
    @user-gw3ze8tg7z 11 днів тому

    Yaha du a ibadat ki mana may nahi siparash ki tarah ha

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 12 днів тому

    علمی اختلاف ھو سکتا ھے ، قرآن مجید کی طرف رجوع کریں ، تفریق ، نفرت ، تشدد سے بچیں ۔ قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو ، تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ ہمیں گروہ بندی تقلید سے محفوظ فرمائے ۔
    سورہ مومنون آیت 52 اور 53 کا مطالعہ کریں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امت مسلمہ کے تصور کو زندہ کرنے کی ضرورت ھے ۔

  • @manalfatima2406
    @manalfatima2406 21 день тому

    .مرنے والا کسی کو قران پرہا گیا کیا یہ سدقہ جاریہ نہیں

  • @abhre2905
    @abhre2905 13 днів тому

    قرآن پڑھنے سے قرآن پڑھنے والے کو کیا ہوتا ہے ؟
    قاری صاحب

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza5072 8 днів тому

    ان صآحبان سے پوچھو کہ ایصال ثواب اور نیابت میں کیا فرق ہے
    جب ان صاحبان کو ایصال ثواب اور نیابت فرق سمجھ آ گیا تو مسلہ حل ہو جائے گا

  • @Umarkhan-vs6bm
    @Umarkhan-vs6bm 12 днів тому

    Dowa,qurani,be,fahochta,to,ye,mustalzem,hay,tilawat,pahochni,ko,

  • @ShakirKhan-zw2mf
    @ShakirKhan-zw2mf 4 місяці тому

    Jab apke pass dalil nhi phir bhi

  • @shoaibqalandri5083
    @shoaibqalandri5083 10 днів тому

    حضرت معقل ابن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم اپنے مرحومین پر سورہ یاسین پڑھاکرو۔"
    سنن ابی داؤد میں ہے:
    "عن معقل بن يسار، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: اقرءوا يٰس على موتاكم ."

    • @shoaibqalandri5083
      @shoaibqalandri5083 10 днів тому

      حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ: جو شخص اپنے والدین کی وفات کے بعد ان کی طرف سے حج کرتا ہے، تو اس کے لیے جہنم سے خلاصی لکھ دی جاتی ہے، اور جن دونوں (والدین) کی طرف سے حج کیا گیا ہے انہیں کامل حج کا ثواب ملتاہے، نہ حج کرنے والے کے اجر میں کوئی کمی کی جاتی ہے اور نہ ہی جن کی طرف سے حج کیا گیا ہے ان کے اجر میں کوئی کمی کی جاتی ہے۔
      شعب الإيمان للبيهقي میں ہے:

    • @shoaibqalandri5083
      @shoaibqalandri5083 10 днів тому

      حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے قبروں پر جاکر سورہ یاسین پڑھی اللہ تعالی (اس یسین پڑھنے کی برکت سے)ان قبروالوں کےساتھ (حساب و کتاب) میں تخفیف کا معاملہ فرمائے گا،اور اس پڑھنے والے کے لیے بھی اس کے بقدر نیکیاں ملیں گی۔
      شرح الصدور للسیوطی میں ہے:
      "عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من دخل المقابر فقرأ سورة يس خفف الله عنهم وكان له بعدد من فيها حسنات."

  • @farmanali643
    @farmanali643 Рік тому

    Qari Khalil Quran-khuwani, Fatih-khuwani, Qul-khuwani k liye bol rahy hyn k ye sab bakery k item hyn, kia Surah e Fatiha, Qul shareef aur Quran ko bakery ka item bolna, samajh sy bahir hy, Quran perrhny walon ko kiraaey k log bolna, kia ye aalmana guftugu hy? Qolee ibbadat Aaqa saww sy sabit hy, k Aaqa saww apny waldain ki qabron per jaty thy aur dua bhi fermaty thy,
    Maali ibbadat ko manty hyn, aur ye sharut bhi nahe laga rahy, k hillal ka maal hona chahiye,

    • @tanzilsaith3476
      @tanzilsaith3476 14 днів тому

      Quran ko nh kaha Quran khuwani or fatiha khuwani kaha hy. Alfaz k Sath ek apni mrzi ka alfaz jorny s mtlb or sentance m farq aa jata hy

  • @bukharisanaan5120
    @bukharisanaan5120 8 днів тому +1

    پہلے تو ہمیں اللہ کے نبی سے ہی رہنمائی لینی ہے کسی مولوی کی ہمیں بظاہر کوئی ضرورت نہیں اگر اپ توجہ دیں اور پڑھنے کی کوشش کریں اپ کے پاس ایک صحابی ائے ان کا نام سعد تھا تو وہ انہوں نے پوچھا کہ میری والدہ دنیا سے چلی گئی ہیں تو میں ان کے لیے کیا کر سکتا ہوں تاکہ مجھے اس کا اجر بھی ملے اور میری والدہ کو بھی اس کا اجر ملے تو اپ نے کہا کہ اپ ایک کنواں خریدو اور خرید کے مسلمانوں کو دے دو فری میں اور اس کا پانی جب تک پیتے رہیں گے جب تک وہ کنواں چلتا رہے گا تو اس کا ثواب تیری والدہ کو پہنچتا رہے گا اسی طرح انہوں نے کنواں خریدا اور پھر وہ بہت دیر تک قائم دائم رہا باقی اس میں کچھ ملاوٹیں ا جاتی ہیں کچھ جوصال ثواب کو مانتے ہیں ان کی طرف سے اور جو نہیں مانتے ان کا تو کچھ نہیں کیا جا سکتا نہ کہا جا سکتا ہے

  • @tanolifitnessfit4229
    @tanolifitnessfit4229 День тому

    بھائی آپکے تھمب نل میں لکھا ہے کے شیعہ اور بریلوی دیکھتے رہ گے اس میں بریلوی عالم کہاں ہے

  • @user-uo4gp1qt6m
    @user-uo4gp1qt6m 11 днів тому

    جب علم نہیں تو کیوں آتے ہیں پلیٹ فارم پر۔
    ایصال ثواب ایک مستحب عمل ہے اور مستحب کے لئے کسی مفتی کا فتویٰ کافی ہے قرآن حدیث کی کیا ضرورت ہے۔ کعبہ پر کالے رنگ کا غلاف مستحب ہے اس کی پابندی کی جاتی ہے۔ اس کا ثبوت حدیث اور قرآن میں کہاں ہے۔

    • @zahid..
      @zahid.. 5 днів тому +1

      Surat الطور No 52 : Ayat No 21
      اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہے ، تو ان کی اولاد کو ہم انہی کے ساتھ شامل کردیں گے ، اور ان کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ۔ ( ٣ ) ہر انسان کی جان اپنی کمائی کے بدلے رہن رکھی ہوئی ہے ۔ ( ٤ )
      اس آیت کے مطابق اولاد کا ہر عمل چاہے وہ قرآن پڑھنا ہو یا نماز پڑھنا ہو اس کے سب اعمال کا اجر ماں باپ کو بھی ملتا ہے ۔

  • @footmood3067
    @footmood3067 4 місяці тому

    ولاتنابذوا بالالقاب

  • @HassanKhan-pu1sl
    @HassanKhan-pu1sl 4 дні тому

    قاری واقع اھل علم ھے

  • @HassanKhan-pu1sl
    @HassanKhan-pu1sl 4 дні тому

    قاری صاحب ھمارے دیوبندیوں کے دشمن ھیں

  • @allamanoormuhammadsalmanfarsi
    @allamanoormuhammadsalmanfarsi 7 днів тому

    ميت كي طرف سي قرباني نهي هي

  • @miankhuzaimabilal6585
    @miankhuzaimabilal6585 11 днів тому

    ایصال نہیں ہے

  • @nasirmehmmod4725
    @nasirmehmmod4725 9 днів тому

    Brelvi firqa Kisi hadees ke kitab se sabit nhe India ka city he in ko Kya dleal ka pta

  • @Famidabegum3748
    @Famidabegum3748 7 днів тому

    Qabarparast nai sudhrenge

  • @Umarkhan-vs6bm
    @Umarkhan-vs6bm 12 днів тому

    Qari,to,jahil,lagta

  • @SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu
    @SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu 5 місяців тому +1

    کاری غلیل کی نانی کی بخشش ھوگی

  • @waqar_wattoo
    @waqar_wattoo 15 днів тому +3

    Baakir khaani😂😂

    • @guestguest62
      @guestguest62 5 днів тому +2

      😂😂😂
      Are you ahle hadees ?

    • @waqar_wattoo
      @waqar_wattoo 5 днів тому +1

      @@guestguest62 Deobandi. but have a lot of respect for ahle hadees also.

    • @guestguest62
      @guestguest62 5 днів тому +1

      @@waqar_wattoo
      I am ex Deobandi
      And reverted to ahle hadees back in year 2019

    • @waqar_wattoo
      @waqar_wattoo 5 днів тому

      @@guestguest62Right👍

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 4 дні тому

    sahabi ko maghfirat or amaal ki zarurat hai pehle ye bhi daleel do ager sahaba ne nhi kiya woh tum bhi nhi karo to daleel bhi dena chahiye

  • @GhulamRasool-nm4bs
    @GhulamRasool-nm4bs 11 днів тому

    Suni book dalailal nabowat or mustadarak nabi pak kee hadees tum shuday ohad ko salam karo wo tumaray salam ka jawab daitay hain agar salam puhanc jata hai tou sawab bhee pohanch jata hai