Certificate Distribution ceremony | kimmys vocational training centre | Bandi Dhundan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • بانڈی ڈھونڈاں: کیمیز ووکیشنل سینٹر بانڈی ڈھونڈاں میں ٹریننگ مکمل والی بچیوں میں اسناد تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔۔۔
    اس موقع پر میڈم خولہ مصطفٰی، میڈم غزالہ ، لیڈی کونسلر بانڈی ڈھونڈاں گل بی بی ، چیف گیسٹ ڈاکٹر رافعہ ناز ، میڈم ظہرہ، میڈم مسرت اور میڈم سدرہ نے ٹریننگ مکمل کرنے والی بچیوں میں اسناد تقسیم کیں ۔۔۔
    اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر کیمیز منزہ حیات صاحبہ نے بتایا کہ 2 سال سے بھی کم عرصے میں بانڈی ڈھونڈاں کے اس سینٹر سے 75 بچیاں کام سیکھ کر اپنی ٹریننگ مکمل کر چکی ہیں جبکہ 25 بچیاں اگلے ماہ تک مکمل کر لیں گی ۔
    اب تک 100 بچیاں اس سینٹر سے ٹریننگ مکمل کر چکی ہیں۔۔
    تقریب کے اختتام پر ایم ڈی منزہ حیات صاحبہ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور میڈم خولہ مصطفٰی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنا پورا گھر اس سینئر کے لئے وقف کیا اور مستقبل میں بھی ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔۔۔

КОМЕНТАРІ •