Bhai agr apny call atend ni karni hoti to number Q daity ho video m main garlic seed laina hai 10 din se apko daily 2 se 3 calls kr rha hun ap number hi atend ni krty
228 ہزار سبکرائبر ھیں آپ کے ان سب کو کیا سزا ھے کچھ بتا یا کریں ٹائم تو کم ھوتا ھے سب کے پاس مگر اپ کوئی ٹیم رکھ لیں صدف دو بندوں کی جو چینل کو رن رکھیں اور اویئر نس دیں سبکرائبر کو
مظہر صاحب اس ویڈیو کا کیا فا ئدہ عام کسان کو تھوڑا سا نیچے بھی دیکھیں اور کمزور اور ٹوٹے ھوئے کسانوں کو کوئی حوصلہ ہمت دیں اسی طرح دھنیاں ھی بے شک ریکمنڈڈ فر ما دیں بہت کارآمد ویڈیو ھو کرتی تھی اپ کی اب تو بس صف اول کے لوگوں کی بات کے سوا کوئی عام کسان کی عافیت کا کوئی وی لاگ نہیں ایا
MashaAllah excellent work Mazhar Bhai. You are doing great job for farming community. Thanks again for coming and recording this video for the farmers. Stay blessed always.
میں نے کھیرے کاشت کیے مگر کھیرے کڑوے ہیں ۔اس کا کوئی حل بتائیں
دھنیاتو ہوجاتاہے ادرک والا کام تو زبردستی ہے۔مئی جون کی گرمی اور خشکی تو آپ جانتے ہیں۔ بگلا پھڑن والا طریقہ نہ بتایا کریں
آپ چینل کو ٹائم بلکل نہیں دے رہے ۔۔۔پیاز کی کاشت زورو شور سے جاری ہے کوئی معلومات دیں
Sir 1 video water melon or bnaen Jo srdiyon m ready ho jati h.agr hm citrus k orchard k nechy lgaen Jo sedi sy mehfooz rkhy
Bhai agr apny call atend ni karni hoti to number Q daity ho video m main garlic seed laina hai 10 din se apko daily 2 se 3 calls kr rha hun ap number hi atend ni krty
Bhai plz aik short video pilkhan pr phr se bnain ! Pilkhan miny apny ghr ky sehan m lgaya hua h mjy dekhna hai ab apky plants kitny bare ho gye hn
A.a bhi
Ap ka adress kasur main khan hai main ap ky ps ana chata hon
228 ہزار سبکرائبر ھیں آپ کے ان سب کو کیا سزا ھے کچھ بتا یا کریں ٹائم تو کم ھوتا ھے سب کے پاس مگر اپ کوئی ٹیم رکھ لیں صدف دو بندوں کی جو چینل کو رن رکھیں اور اویئر نس دیں سبکرائبر کو
Kia July main dhania kasht ho saktaa hai.....
Sar wadi e soon Sakesar ma isy bhi acha h
Nasrpuri onion ke care n fertilizers tips dain sir
مظہر صاحب اس ویڈیو کا کیا فا ئدہ عام کسان کو
تھوڑا سا نیچے بھی دیکھیں اور کمزور اور ٹوٹے ھوئے کسانوں کو کوئی حوصلہ ہمت دیں اسی طرح دھنیاں ھی بے شک ریکمنڈڈ فر ما دیں
بہت کارآمد ویڈیو ھو کرتی تھی اپ کی اب تو بس صف اول کے لوگوں کی بات کے سوا کوئی عام کسان کی عافیت کا کوئی وی لاگ نہیں ایا
agreed
@@fairfieldindustrialsupplie1593 alhamdolillah
MashaAllah excellent work Mazhar Bhai. You are doing great job for farming community. Thanks again for coming and recording this video for the farmers. Stay blessed always.
What is share net please tell me.
Sir ap na July val Moli ke kasth par ak video bana da kais Tara lagani chaia
I am from chakwal
Please ❤❤❤
بھائی آپ بہت اچھی معلومات دیتے ہیں ۔
Good information
Sir apna number tu share kr dain