Jazak Allah sharing the truth with us We were completely blind and were wrong doers and operessor on our soul Now came to realize by your lectures in that thru Ayat and help of Allah's spirit we got to know the eternal truth
بیشک ہر زمانے میں نبیوں نے اور محمد ص نے تورات قانون #محکم آیات سے جو #الکتاب کی #ماں ہیں سے #حُکم کرتے آیں ہیں الحمداللہ #بِالبَیِنٰت واضح آیات کیساتھ #تزکیہ ہو گیا,
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
Oh my God what an extra ordinay research... This is clear and mind blowing I have seen many of lectures but the interest is increasing tremandously As the waka/hadees of isa(As) birth without father explained by u is is 100% scientifically as well as by quranic version wright i will never miss any of ur lecture INSHA ALLAH MAY ALLAH BLESS US
ﷲکی کتاب میں دوطرح کی آیات ہیں محکمات/احکام والی جس میں کرنےاور نہ کرنےکےاحکامات ہیں اوردوسری متشابھات/ملتی جلتی آیات ہیں، محمّدؐاورتمام انبیاءؑنےتورات/قانون سے حکم کیا اورتمام انبیاءؑکی حدیثیں/واقعات بھی اس کتاب میں موجودہیں۔
Allah ki kitaab ki do terhan ki ayaat mein se jo pehli terhan ki ayaat hain woh ehkamaat wali hain aur kitaab ki maa yani bunyaad hain aur jo Allah ka hukm hain aur yahi ayaat mil kar Allah ki kitaab ka qanoon yani torat hain
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
جو شخص قرآن کی تفسیر یا ترجمہ کرتا ہے تو وہ اپنے علم، تجربے اور سوچ کے مطابق ایسا کرتا ہے. تفسیر کرتے ہوئے اس کے سامنے یقیناً پہلے سے موجود تفاسیر بھی ہوتی ہیں جن کا مطالعہ اس نے کیا ہوتا ہے. لہٰذا یوں سمجھا جائے کہ کسی شخص کی بھی کی گئی تفسیر حرف آخر نہیں ہوگی. وقت کے ساتھ ساتھ تفسیر و تشریح زمانے کی علمی اور فکری سطح کے مطابق بدلتی جائے گی، البتہ قرآن کے الفاظ وہی رہیں گے.
For example: Not to go near adultery is in our psyche & everyone knows its in our moral conscious. Similarly to establishment Salah is not in our psyche, its a Mohkam / Governing verse.
There is no use of Ifs & buts because the clarifications of the ayaats have come to us which is a guidance and a mercy from Allah. So why don't we persue the ayats now instead of dissuading. The same book when read is Quran & the written text is Al-Kitab.
سبحان اللہ ان آیات سے حیران کن وضاحت ھو رہی ھے کہ قرآن میں دو طرز کی آیات ہیں ایک تواللہ کی کتاب کی ماں یعنی بنیاد احکامات والی آیات ہیں جن کو اللہ نے قانون / تورات کہا ھے۔۔۔۔۔تمام انبیاء نے اور محمد ؐ نے اس تورات یعنی اللہ کے قانون / اللہ کی احکامات والی آیات سے حکم دیا یعنی فیصلہ کیا ۔۔۔اور دوسری آیات ملتی جلتی یعنی واقعات ہیں جن کو اللہ قرآن میں احسن حدیث کہہ رہا ھے۔۔۔۔۔اس کتاب میں دوسری طرز کی آیات احسن احادیث ہیں جس میں محمدؐ اور انکے علاوہ تمام انبیاء کے واقعات / احسن احادیث موجود ہیں اور میرا ان احادیث پر بھی ایمان ھے اور تورات / قانون / احکامات والی آیات پر بھی ایمان ھے۔۔۔محمدؐ اور تمام انبیاء نے تورات سے فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم پر لوگ معاشرے میں الزام تراشی کرتے ہیں کہ ہم محمدؐ کی احادیث کے منکر ہیں۔۔۔۔نہیں بھائی ہم تو محمدؐ اورتمام انبیاء کی احسن آحادیث / واقعات پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔جب وہ اللہ کے انبیاء اور رسول ہیں تو ان کے بارے میں اللہ زیادہ حق بات بتائیں گے یا لوگ اُن کے بارے میں صحیح بتائیں گے۔۔۔۔۔۔اللہ کے کلام اور انسان کے کلام میں واضح فرق ھوتا ھے بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں قرآن پر تدبر کر کے ہی وضاحت ھوتی ھے اور فرقان یعنی حق وباطل میں فرق کا علم ہوتا ھے۔۔۔۔۔ہماری اصلاح کرنے پر اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جزاء دے۔۔۔۔۔۔آمین
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سے کرادی.
There is two type of Verses in Quran. One is The Governing Ayats / Muhkamat Ayats/ or Allahs Hukum wali Ayats, and is the mother of a Book and is called Taurah The other one are the events of various Prophets know as Ashan Hadees. And we have to take guidance from both type of verses.
From basic school education to most highest level of Islamic studies, this concept of The Book and Hadith is not taught according to the Quranic verses. This clip clarifies what Taurah is and what Hadith are.
There are two types of ayaat in the book of Allah. One are muhkamat / governing ayaat which are mother of the book and is called Taurah and others are mutashabehat / resembling ayaat and repeated which are events described in the book of Allah.
Can't we read the Book of Allah to verify for ourselves : The governing ayats/signs of the Quran are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law (3-7,5-43) and it is given to all the prophets (5-44) including Muhammad pbuh who governed with it. All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Quran (3-7, 39-23) containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.
Ap ka luctures sunna jamajh na ap se guiedence milna hamari khush nasshibi hai allah ki kitaab quran tauraath injeel jabur hikmaht nabiyeen aur quranic muhammad sw ki wajahat ayat ki roh allah ke amar se muhammad shaik ke siwa aj dunya me koyee aisa wajahat karne wala nahein hai. kahan hai oh
All prophets including Mohammad (pbut) as the Seal of the Prophets governed with Taurah, which is the Law of Allah described in the Governing/Muhkamaat ayaat of The Book of Allah
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #محمد شیخ #عبدﷲ #القرآن کیا کہتا ہے #TheQuranMan #MuhammadShaikh #ServantOfAllah
Janab jo mazab ur kitab ki app bat kar rahe ho . koi ajab baat nahi ha , jo kitab pehley aei gi us ka zikar pehlay ho ga . To app kiya muntak bata raha hain. Kia Quran Pak pehlay aya tha sub say pehlay to Allah ko yeh sari story banay ki kia zarurat thi. Why not God send Quran on first place. Don’t make people gumrah please.
درست بیان کیا! پڑھی گئی آیات سے وضاحت ھوئی کہ تمام انبیاء بشمول محمدؐ خاتم النبّین نے التورات سے حکم کیا اور انبیاء کے واقعات کو احسن الحدیث کہا گیا جو واحد الکتاب میں دھرائے گئے ھیں اور اللّہ انکا گواہ ھے۔
شیخ صاحب کو سخت غلط فہمی ہے۔کتاب کے معنی لکھائ نہیں ہے بلکہ ھدایات الہی ہے۔آیت کے معنی ایک بات جو آوازوں یا حروف کے اندر ہو۔التورات قانون نہیں بلکہ ایک خاص قوانین الہی کا مجموعہ ہے جو موسی عس پر نازل کیا گیا۔محمد عس پر قرآن نازل کیا گیا۔ وہ التورات سے فیصلہ نہیں کرتے تھے نلکہمقرآن سے فیصلہ کرتے تھے۔ متشابہات کے معنی کسی بات سے ملتی جلتی دوسری بات سے تقابل کرکے کوئ بات سمجھانا۔ متشابہات قرآن میں بہت ہیں۔ التورات کی باتوں اور احکامات کو انسانوں نے تبدیل کر دیا تھا تو اللہ نے سچی باتیں اور احکامات قرآن میں دہرا دیں۔ حدیث کے معنی کوئ نئ بات جو انسان یا اللہ بتاۓ۔حدیث موسی عس یا ابراہیم عس سے مراد انکی ذاتی باتیں ہیں۔ہمیں صرف قرآن پر ایمان اور عمل کرنا چاہئیۓ۔
Wahh allah kya pagal hy kitaab nazil ki aur koi uski kitaab tabdeel krde? Pehle 3 dfa allah nay mahfooz nai kia. Akhir mein kardia. Bhai aap to khullam khulla allah ki be hurmati krty ho
MashaAllah shaikh sahab you are on strate path
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
Ma Sha Allah nicely explained
Jazak Allah sharing the truth with us
We were completely blind and were wrong doers and operessor on our soul
Now came to realize by your lectures in that thru Ayat and help of Allah's spirit we got to know the eternal truth
Beshak Tamam Ambiya aur Rasoolon ne Taurat / Qanon se Ahkamat diey .
بیشک ہر زمانے میں نبیوں نے اور محمد ص نے تورات قانون #محکم آیات سے جو #الکتاب کی #ماں ہیں سے #حُکم کرتے آیں ہیں
الحمداللہ #بِالبَیِنٰت واضح آیات کیساتھ #تزکیہ ہو گیا,
Striving in the ways of Allah is by following governing ayats. Collectively all the ways of Allah are one Way with one spirit.
Well don muhammad shaikh
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
allah ap ko lambi umar de ta k ap hm jaise bhatke hoe logo ko shi rasta ki taraf jane ki samajh ajae thank u very much
Source of guidance. God bless you.
MashaAllah Very logical explanations from the Quranic Ayaats....
JazakAllah Mohammad Shaikh
آپ کے اندر کی سچائی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
Masha Allah no one can describe better. جزاك الله خيرا
سلام علیکم طبتم مباركة طيبة
شكرالكم
very Nice explain…...ALLAH GIVE HIM LANG LIFE .AT THIS TIME WE NEED A PERSON LIKE HIM TO SHOW US RIGHT WAY
Oh my God what an extra ordinay research...
This is clear and mind blowing
I have seen many of lectures but the interest is increasing tremandously
As the waka/hadees of isa(As) birth without father explained by u is is 100% scientifically as well as by quranic version wright i will never miss any of ur lecture
INSHA ALLAH
MAY ALLAH BLESS US
Masallah great scholar
ﷲکی کتاب میں دوطرح کی آیات ہیں محکمات/احکام والی
جس میں کرنےاور نہ کرنےکےاحکامات ہیں
اوردوسری متشابھات/ملتی جلتی آیات ہیں،
محمّدؐاورتمام انبیاءؑنےتورات/قانون سے حکم کیا
اورتمام انبیاءؑکی حدیثیں/واقعات بھی
اس کتاب میں موجودہیں۔
بہت زیادہ حیران کن۔
Allah ki kitaab ki do terhan ki ayaat mein se jo pehli terhan ki ayaat hain woh ehkamaat wali hain aur kitaab ki maa yani bunyaad hain aur jo Allah ka hukm hain aur yahi ayaat mil kar Allah ki kitaab ka qanoon yani torat hain
تورات میں محکمات آیات ہیں جو اللہ کا حکم بتاتی ہیں کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے۔ محمد صہ اور انبیاء نے بھی تورات سے فیصلہ کیا۔
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
No question left unanswered.
The truth is that the Truth Speaks for itself! The Quran is our compass in the sea of lies! Muhammad Shaikh is doing an exceptional service.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
Shocking.
جو شخص قرآن کی تفسیر یا ترجمہ کرتا ہے تو وہ اپنے علم، تجربے اور سوچ کے مطابق ایسا کرتا ہے. تفسیر کرتے ہوئے اس کے سامنے یقیناً پہلے سے موجود تفاسیر بھی ہوتی ہیں جن کا مطالعہ اس نے کیا ہوتا ہے. لہٰذا یوں سمجھا جائے کہ کسی شخص کی بھی کی گئی تفسیر حرف آخر نہیں ہوگی. وقت کے ساتھ ساتھ تفسیر و تشریح زمانے کی علمی اور فکری سطح کے مطابق بدلتی جائے گی، البتہ قرآن کے الفاظ وہی رہیں گے.
اللہ کی کتاب میں تورات کا مقام،اس کے معنیٰ اور یہ کہ یہ سب نبیوں کے ساتھ آیا ہے نہ کہ یہودی عیسائی عقائد کے مطابق صرف موسی علیہ السلام کے ساتھ
God bless
For example: Not to go near adultery is in our psyche & everyone knows its in our moral conscious. Similarly to establishment Salah is not in our psyche, its a Mohkam / Governing verse.
میں سنگسار ہونے والے شیطان سے پناہ مانگتا ہوں۔
All true ahadees are in Allah's Book only
There is no use of Ifs & buts because the clarifications of the ayaats have come to us which is a guidance and a mercy from Allah. So why don't we persue the ayats now instead of dissuading. The same book when read is Quran & the written text is Al-Kitab.
سبحان اللہ ان آیات سے حیران کن وضاحت ھو رہی ھے کہ قرآن میں دو طرز کی آیات ہیں ایک تواللہ کی کتاب کی ماں یعنی بنیاد احکامات والی آیات ہیں جن کو اللہ نے قانون / تورات کہا ھے۔۔۔۔۔تمام انبیاء نے اور محمد ؐ نے اس تورات یعنی اللہ کے قانون / اللہ کی احکامات والی آیات سے حکم دیا یعنی فیصلہ کیا ۔۔۔اور دوسری آیات ملتی جلتی یعنی واقعات ہیں جن کو اللہ قرآن میں احسن حدیث کہہ رہا ھے۔۔۔۔۔اس کتاب میں دوسری طرز کی آیات احسن احادیث ہیں جس میں محمدؐ اور انکے علاوہ تمام انبیاء کے واقعات / احسن احادیث موجود ہیں اور میرا ان احادیث پر بھی ایمان ھے اور تورات / قانون / احکامات والی آیات پر بھی ایمان ھے۔۔۔محمدؐ اور تمام انبیاء نے تورات سے فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم پر لوگ معاشرے میں الزام تراشی کرتے ہیں کہ ہم محمدؐ کی احادیث کے منکر ہیں۔۔۔۔نہیں بھائی ہم تو محمدؐ اورتمام انبیاء کی احسن آحادیث / واقعات پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔جب وہ اللہ کے انبیاء اور رسول ہیں تو ان کے بارے میں اللہ زیادہ حق بات بتائیں گے یا لوگ اُن کے بارے میں صحیح بتائیں گے۔۔۔۔۔۔اللہ کے کلام اور انسان کے کلام میں واضح فرق ھوتا ھے بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں قرآن پر تدبر کر کے ہی وضاحت ھوتی ھے اور فرقان یعنی حق وباطل میں فرق کا علم ہوتا ھے۔۔۔۔۔ہماری اصلاح کرنے پر اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جزاء دے۔۔۔۔۔۔آمین
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں.
اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے.
اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سے کرادی.
There is two type of Verses in Quran. One is The Governing Ayats / Muhkamat Ayats/ or Allahs Hukum wali Ayats, and is the mother of a Book and is called Taurah
The other one are the events of various Prophets know as Ashan Hadees. And we have to take guidance from both type of verses.
Alhamdulilah came to know what Tauraat is from Quran
The governing ayats of Quran are torat mother of the book and other ayats are with events which are hadees.
From basic school education to most highest level of Islamic studies, this concept of The Book and Hadith is not taught according to the Quranic verses.
This clip clarifies what Taurah is and what Hadith are.
There are two types of ayaat in the book of Allah. One are muhkamat / governing ayaat which are mother of the book and is called Taurah and others are mutashabehat / resembling ayaat and repeated which are events described in the book of Allah.
Can't we read the Book of Allah to verify for ourselves : The governing ayats/signs of the Quran are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law (3-7,5-43) and it is given to all the prophets (5-44) including Muhammad pbuh who governed with it. All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Quran (3-7, 39-23) containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.
Hukum maan’na hai Quran ki ayatoun ka
جی ہاں
Ap ka luctures sunna jamajh na ap se guiedence milna hamari khush nasshibi hai allah ki kitaab quran tauraath injeel jabur hikmaht nabiyeen aur quranic muhammad sw ki wajahat ayat ki roh allah ke amar se muhammad shaik ke siwa aj dunya me koyee aisa wajahat karne wala nahein hai. kahan hai oh
All prophets including Mohammad (pbut) as the Seal of the Prophets governed with Taurah, which is the Law of Allah described in the Governing/Muhkamaat ayaat of The Book of Allah
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
#محمد شیخ
#عبدﷲ
#القرآن کیا کہتا ہے
#TheQuranMan
#MuhammadShaikh
#ServantOfAllah
Janab jo mazab ur kitab ki app bat kar rahe ho . koi ajab baat nahi ha , jo kitab pehley aei gi us ka zikar pehlay ho ga . To app kiya muntak bata raha hain. Kia Quran Pak pehlay aya tha sub say pehlay to Allah ko yeh sari story banay ki kia zarurat thi. Why not God send Quran on first place. Don’t make people gumrah please.
درست بیان کیا! پڑھی گئی آیات سے وضاحت ھوئی کہ تمام انبیاء بشمول محمدؐ خاتم النبّین نے التورات سے حکم کیا اور انبیاء کے واقعات کو احسن الحدیث کہا گیا جو واحد الکتاب میں دھرائے گئے ھیں اور اللّہ انکا گواہ ھے۔
Besak nabiyeen aur muhammad sw tauraath se hukum diya ap luctures wajahat hoyee amanna sadaqna m
شیخ صاحب کو سخت غلط فہمی ہے۔کتاب کے معنی لکھائ نہیں ہے بلکہ ھدایات الہی ہے۔آیت کے معنی ایک بات جو آوازوں یا حروف کے اندر ہو۔التورات قانون نہیں بلکہ ایک خاص قوانین الہی کا مجموعہ ہے جو موسی عس پر نازل کیا گیا۔محمد عس پر قرآن نازل کیا گیا۔ وہ التورات سے فیصلہ نہیں کرتے تھے نلکہمقرآن سے فیصلہ کرتے تھے۔ متشابہات کے معنی کسی بات سے ملتی جلتی دوسری بات سے تقابل کرکے کوئ بات سمجھانا۔ متشابہات قرآن میں بہت ہیں۔ التورات کی باتوں اور احکامات کو انسانوں نے تبدیل کر دیا تھا تو اللہ نے سچی باتیں اور احکامات قرآن میں دہرا دیں۔ حدیث کے معنی کوئ نئ بات جو انسان یا اللہ بتاۓ۔حدیث موسی عس یا ابراہیم عس سے مراد انکی ذاتی باتیں ہیں۔ہمیں صرف قرآن پر ایمان اور عمل کرنا چاہئیۓ۔
Waah mere bhai waaaah. Ye mana aap ny kahaa sy seekha hy? Kitaab ka mana likha hy. Arabic dictionary kholo aur parho
Wahh allah kya pagal hy kitaab nazil ki aur koi uski kitaab tabdeel krde? Pehle 3 dfa allah nay mahfooz nai kia. Akhir mein kardia. Bhai aap to khullam khulla allah ki be hurmati krty ho